
تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل نے برازیل کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے جیوش سیٹلمینٹ موومنٹ کے سابق سربراہ کو برازیلیا میں اسرائیل کا سفارتکار ماننے سے انکار تو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب ہو سکتے ہیں۔
ارجنٹائن میں پیدا ہونے والے دانی دایان کی تقرری چار ماہ قبل ہوئی تھی لیکن ابھی بھی برازیل نے ان کی منظوری نہیں دی۔
