Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سابق چیف جسٹس اور موجودہ گورنر سندھ۔

November 12, 2016 0 1 min read
Saeeduzzaman Siddiqui
 Saeeduzzaman Siddiqui
Saeeduzzaman Siddiqui

تحریر : حفیظ خٹک
حکمراں سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن) نے سابقہ دور میں ملک کے نئے صدر کیلئے سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی کو پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کے مقابلے میں اپنا امیدوار نامزد کیا، مسلم لیگ (ن) کے اس امیدوار کی مکمل حمایت جماعت اسلامی نے بھی کی تھی۔ تاہم اس وقت انہیں شکست ہوئی اور آصف علی زرداری پانچ سال کیلئے ملک کے صدر بن گئے۔

مسلم لیگ کے امیدوار بغیر صدارت کے ہی ملک کیلئے خدمات سرانجام دیتے رہے۔ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ مدت کیلئے گورنررہنے والے ڈاکٹر عشرت العباد کو جب صوبے کے گورنر ی سے ہٹا گیا تو نئے گورنر کیلئے مسلم لیگ نے اپنے سابق صدارتی امیدوار کو گورنر بنانے کا فیصلہ کیا، یوں (ر)چیف جسٹس جو ماضی میں ملک کے صدر تو نہ بن سکے تاہم سندھ کے گورنرضرور بن گئے۔ (ر) چیف جسٹس اور موجودہ گورنر سندھ کی نامزدگی اور حلف برداری کے بعد پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قیادت اور رہنماؤں کو مرکزی حکومت کا یہ عمل ناپسند آیااور انہوں نے اپنے تئیں اس کا اظہار بھی کیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کر کے اور ڈاکٹر فاروق ستار نے مرکزی حکومت کی جانب سے اس فیصلے کی اطلاع دیئے بغیر عمل پر تنقید کی۔ اسی نوعیت کے اظہار دونوں جماعتوں کے دیگر رہنماؤں سمیت ان کے کارکنان کی جانب سے بھی سامنے آئے ۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سینیٹر نہال ہاشمی نے جس انداز میں سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد کے متعلق اظہار خیال کیا وہ بھی اپنی نوعیت کا ایسا عمل تھا جسے مرکزی قیادت نے بھی ناپسند کیا اور مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات کے ذریعے یہ کہلوایا کہ جو کچھ نہال ہاشمی نے کہا وہ جماعت کا موقف نہیں بلکہ ان کا ذاتی خیال و موقف ہے۔ 14برس بعد سندھ کے گورنر کے تبدیلی کے حوالے سے عوام کے خیالات سے آگاہی کیلئے اک سروے کیا گیا جس میں دلچسپ باتیں اور خیالات سامنے آئے۔

مسلم لیگ ہی کے ایک کارکن رجب علی نے کہا کہ پنجاب میں گورنر بھی مسلم لیگ کا ہے اور وزیر اعلی بھی ، اب یہاں گورنر ہمارا بنا اور وزیر اعلی دوسری پارٹی کا تو اس عمل سے صوبہ مزید ترقی کرے گا۔ یہ فیصلہ قیادت کا بہترین فیصلہ ہے اور ہم اس کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔ ان کے ساتھی محمود نے کہا کہ عوام (ر) چیف جسٹس کی دل و جان سے عزت کرتی ہے اس لئے انہیں سعید الزماں صدیقی کو گورنر کے روپ میں دیکھ کر خوشی ہوئی اور اطمینان رہے گا کہ اک محب وطن صوبے کا گورنر ہے۔

جبکہ سابق گورنر تو تھا ہی ایم کیو ایم کا اور اس کے اوپر تو متعدد مقدمات بھی تھے لیکن انہیں 14برس تک کراچی سمیت سندھ بھر کی عوام نے برداشت کیا ۔ نئے گورنر کے متعلق طالبعلم وسیم نے کہا کہ گورنر کا کردار اک خاموش کردار کا سا ہوتا ہے ، صوبے میں بڑے بڑے واقعات ہوجاتے ہیں لیکن گورنر کو کوئی فکر تک نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کی جانب سے کوئی ازخود قدم اٹھایا جاتا ہے۔ اب یہ نئے گورنر بنیں ہیں یہ ماضی میں چیف جسٹس رہے ہیں ، دیکھنا یہ ہے کہ اب یہ کس طرح اپنا کردار ادا کرتے ہیں؟ نجی بینک کی ملازمہ عائشہ کا کہنا تھا کہ سعید الزماں صدیقی صاحب ایک باوقار شخصیت ہیں انہوں نے ماضی میں بھی ملک چیف جسٹس کی حیثیت سے خدمت کی اور ذاتی طو ر پر تو مجھے ان سے بڑی امید ہے کہ وہ صوبے کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں گے۔

Saeed-uz-Zaman Siddiqui and Ishratul Ibad
Saeed-uz-Zaman Siddiqui and Ishratul Ibad

سماجی تنظیم کے ایک رکن نے کہا کہ میں اور میرے تمام دوست سب ایک ہی بات کہتے ہیں اور وہ بات یہ ہے کہ نئے گورنر ماضی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رہے ہیں جہاں انہوں نے اک منصف کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیئے اب جبکہ وہ اس صوبے کے گورنر بنے ہیں جس کے شہر قائد کی شہری اور قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکہ کی جیل میں برسوں سے قید ہیں ، دیکھنا یہ ہے کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سابق گورنر جیسا کردار ادا کرتے ہیں یا سابق منصف جیسا ؟ ہم سب تو انہیں اس روز اپنا ہیرو سمجھیں گے جب وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے قدم بڑھائیں گے۔

پیپلز پارٹی کے ایک حمایتی نے کہا کہ سعید الزماں صدیقی کو گورنر بنادیاہے دراصل مسلم لیگ (ن) کی یہ چاہتی ہے کہ ان کا اس صوبے پر بھی قبضہ ہوجائے جبکہ سب جانتے ہیں کہ انہیں سندھ دھرتی کے لوگ ناپسند کرتے ہیں اس لئے انہیں ووٹ نہیں دیتے ، ان کے ہی اک سینیٹر نہال ہاشمی کی باتیں آپ نے سن لیں ہونگی اس سے پتہ چلاتا ہے کہ مسلم لیگ والے کیسے ہیں۔سبزی فروش جمال کا کہنا تھا کہ ہمارا کام تو بس یہ ہے کہ عوام کو سبزی بیچنی ہے کون گورنر بنا کیسے بنا اس سے کوئی تعلق نہیں لیکن ایک بات ہم ضرور کہیں گے اور وہ یہ ہے کہ سابق گورنر تو ایسا آدمی تھا کہ وہ گورنر ہونے کے باوجود اسٹیج پر سب کے سامنے گٹار بجاتا تھا اب آپ خود بتائیں کہ صوبے کا گورنر گٹا ر بجائے گا یا صوبے کے عوام کی خدمت کرے گا۔

انہی کی طرح اس نقطے پر حسین نے بھی کہا کہ ڈاکٹر عشرت تو ایک اچھا گانے والا اور گانوں کے ساز بجانے والا گورنر تھا پتہ نہیں انہیں 14سال تک کیوں سندھ جیسے صوبے کا گورنر بنا کر رکھا گیا ، ان کے جانے کے بعد اب یہ جو نئے صاحب آئے ہیں ان سے امید ہے کہ عوا م کیلئے کچھ کریں گے۔اسامہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 79سال کے ایک فرد کو سندھ جیسے صوبے کا گورنر بنایا گیا ہے مجھے نہیں سمجھ آرہا کہ اس عمر میں وہ کس طرح اس بھاری ذمہ داری کو نبھا پائیں گے۔ عام طور بھی ریٹارمنٹ کے بعد بزرگوں سے کام نہیں لیا جاتا نہ ہی کوئی ذمہ داری دی جاتی ہے لیکن یہ جو مرکزی حکومت ہے یہ ان کی اک بڑی غلطی ہے انہوں نے سندھ صوبے کے ساتھ یہ فیصلہ کر کے ظلم کیا ہے ، ان کی جماعت ویسے بھی اس صوبے میں کوئی مقام نہیں بنا پائی ہے اس فیصلے کے بعد تو ان کی جو ذرا سی حمایت ہے وہ بھی ختم ہو جائیگی۔

شاپنگ کرتے ہوئی خاتون نے اپنے بچوں کو سنبھالتے ہوئے کہا کہ یہ دور اس اس جماعت کا تاریک دور ہے ، پے در پے ان کے وزیر اعظم سے اور ان کے تما م رہنماؤں سے غلطیاں ہوئے جارہی ہیں ، یہ لوگ اور انہیں کے ساتھ چلنے وہ اور انہیں مشورے دینے والے سبھی اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کے بجائے ڈھٹائی سے مزید غلطیاں کر رہے ہیں ،لہذا میری ہی نہیں عوام کی سب کی نظروں میں سابق چیف جسٹس کی اپنی جگہ اک عزت ضرور ہے لیکن انہیں اس عمر میں گورنر بنانا غلط ہے ، ان کا کہنا تھا کہ وہ اس فیصلے کی شدید الفاط میں مذمت بھی کرتی ہیں۔

سروے کے دوران سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی ملتے رہے اور وہ اپنے انداز میں خیالات کا اظہار کرتے رہے کچھ مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں و کارکنوں نے بھی اظہار خیال کیا ۔ مجموعی طور پر جو خیالات سامنے آئے اسکے تناظر میں کسی حد اک نقطے پر سبھی متفق تھے کہ سابق گورنر کو ہٹانا مثبت فیصلہ تھا لیکن اس کے بعد نیا گورنر جو بنایاگیا وہ اک چیف جسٹس کی حیثیت سے ماضی میں کام کرتا رہا اور اب ان کی عمر گورنری کے بجائے آرام کی ہے اس عمر میں انہیں گورنر بنانا منفی فیصلہ ہے۔

Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui

اس کے ساتھ اس سماجی کارکن کی بات صرف ایک فردکی بات نہیں بلکہ اس نقطے پر عوام کا بھی یہی خیال ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر ماضی کی حکومتوں نے کچھ نہیں کیا ، سابق گورنر بھی اسی ریت پر چلتا رہا اب جبکہ اک (ر) چیف جسٹس کو صوبے کا گونر بنایا گیا ہے تو دیگر ذمہ داریوں سے بڑھ کر انہیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور واپسی کیلئے اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے کی جانب بڑھنا چاہئے تاکہ وہ یہ ثابت کر دیں کہ وہ ایک بہترین منصف کی طرح اس عمر میں بھی اک بہترین گورنر ہیں۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
candidates leaders Rulers امیدوار حکمران رہنما سابق چیف جسٹس
Paralysed Walk
Previous Post اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے
Next Post اقتدار کی منتقلی : ٹرمپ کی نگراں ٹیم میں 3 بچے اور داماد شامل
Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close