Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کھاریاں کی خبریں 27/12/2014

December 27, 2014 0 1 min read
Kharian
Kharian
Kharian

سابق کونسلر چوہدری عبدالمجید(مرحوم) کے بیٹے، چوہدری وقار مجیداور چوہدری وقاص مجید کے بھائی چوہدری یاسر مجید
کھاریاں(جی پی آئی)سابق کونسلر چوہدری عبدالمجید(مرحوم) کے بیٹے، چوہدری وقار مجیداور چوہدری وقاص مجید کے بھائی چوہدری یاسر مجید کا دعوت ولیمہ گذشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میںہر مکاتب فکر کی شخصیات نے شرکت کی نمایاںطور پرچوہدری الیاس راہنماPTI،چوہدری ناصر احمد چھپر،چوہدری زبیر ٹانڈہ،راجہ نعیم نواز،چوہدری رحمن نصیر مرالہ،چوہدری فرخ مجید،چوہدری اسفند اصغر،ملک اختر اعوان،چوہدری عاصم بشیر ککی،چوہدری فرحان احمد،چوہدری سلطان چھپر،حاجی نواز،صوفی ریاض،راجہ جاوید اختر،چوہدری اسد نواز،چوہدری عمار چھپر،چوہدری جنید نواز،مہر اکبرعلی،حاجی فضل الٰہی کھٹانہ،چوہدری ثاقب بشیر،چوہدری ندیم افضل،ڈاکٹرسجاد،چوہدری نصیر مہر،ٹھیکیدار خادم،انعام مرزا (جذبہ)،حاجی جاوید آصف،حافظ اختر جلالی،حافظ مختار احمد جلالی،سلیمان شعیب،چوہدری شعیب،چوہدری احسان الٰہی سینٹری انسپکٹر،چوہدری مہندی ڈوگہ،چوہدری جبران ڈوگہ،فیصل محمود قادری،مجاہد شفیق،چوہدری احمد رضا،نعیم اشرف،چوہدری رئوف،عمیرصفدر،چوہدری عثمان،سرفراز احمد،فیضان بیگ،چوہدری غوث بہبلی،راجہ یاسین،انعام عزیز،راجہ جنید،ملک بلال،یاسر گجر،چوہدری عطاء الٰہی،عثمان ڈوگہ،ظفراقبال چوہدری،حمزہ شفیق،چوہدری بشیر احمد،چوہدری فرخ علی،محمدآصف،محسن عابد،حسین عابد،شمون خلیل،چوہدری کلیم اللہ،تصدیق رضا،چوہدری بشیر ایڈووکیٹ،چوہدری فیضان،ٹھیکیداراللہ دتہ،ٹھیکیدار رفیق،مرزا اسجد،آغا ریاست سیکرٹری،محمد فاروق ڈار،صحافی شہزاد احمد،صحافی جبارساگر،صحافی ایم عمر سمیت دیگر مکاتکب فکر کی شخصیات نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز کاروباری شخصیت حاجی شبیر حسین ملک سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران کھاریاں کے بڑے بھائی ملک مقبول حسین

کھاریاں(جی پی آئی)ممتاز کاروباری شخصیت حاجی شبیر حسین ملک سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران کھاریاں کے بڑے بھائی ملک مقبول حسین کا ختم قل پڑھاگیا شعبہ زندگی کے ہرطبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی نمایاں طور پر ایم این اے چوہدری عابدرضا کوٹلہ،ڈاکٹرسید احسان اللہ شاہ،چوہدری شوکت علی،طارق جاوید بٹ،لالہ افضل چڑیاولہ،راجہ محمداسلم،راجہ عابدحسین ملاگر،سید جعفر حسین شاہ،ملک اشفاق ڈوگہ،ملک انور لہڑی،ملک شہباز سدوال،ملک محمدامین ایکسین واپڈا گجرات،چوہدری نصیر حیدر کھاریاں کینٹ،چوہدری وقار مجید،چوہدری وقاص مجید،ریاض احمد بٹ صدر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ،ملک اشفاق دھنگ،چوہدری منور حسین المیزن ہارڈویئر،ملک امجد علی،ملک قیصر محمودبوبی،چوہدری رشید احمد،صحافی نصراللہ چوہدری ایڈووکیٹ،چوہدری بشارت ایڈووکیٹ،صحافی شہزاد احمد،صحافی سیدتنویرنقوی،صحافی الیاس بٹ،صحافی طاہر رشید،چوہدری الیاس مرالہ،یاسین پٹواری،زاہد سیٹھی،چوہدری شبیر ایڈووکیٹ دادوبرسالہ،زبیر بٹ،رانا ناصر، چوہدری ندیم افضل،چوہدری انجم فیاض،چوہدری تیمور اکرم،چوہدری پرویز اختر،عارف ڈار ڈنگہ،الحاج اصغر بہبلی کھاریاں،ریاض احمد،میجر اعظم کمال،کرنل غلام احمد،ایم شبیر،چوہدری ابرارحسین،ناظم مرالہ،پروفیسر ارشد ضیائ،ندیم افضل،پیرسعیدشاہ،مظہر حسین،نئیراحمد سہنہ،یونس ڈار ڈنگہ،ملک یونس بدر مرجان،اکرم کھوکھر،چوہدری محمداقبال،چوہدری انور چوہان، اور دیگر شامل تھے حاجی شبیر حسین ملک،ملک مقصودحسین نے مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ACکھاریاں افشاں رباب کی کاروائی مہنگی کھاد فروخت کرنیوالے دو دکانداروں محمد شہباز بھدر اور محمداشرف بہور چھ کیخلاف دفعہ3/7کے

کھاریاں(جی پی آئی)ACکھاریاں افشاں رباب کی کاروائی مہنگی کھاد فروخت کرنیوالے دو دکانداروں محمد شہباز بھدر اور محمداشرف بہور چھ کیخلاف دفعہ3/7کے تحت مقدمات درج کروا دئیے جبکہ عدالت میں دوران سماعت مقدمات میں5گرانفروشوں کو مبلغ 13ہزار روپے جرمانہ کیا عوامی حلقوں نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری زاہد رشید سہنہ ایس ڈی او محکمہ بلڈنگ اور چوہدری شاہد رشید سہنہ ایم ڈی عسکری کیبل نیٹ ورک کھاریا ں

کھاریاں(جی پی آئی)چوہدری زاہد رشید سہنہ ایس ڈی او محکمہ بلڈنگ اور چوہدری شاہد رشید سہنہ ایم ڈی عسکری کیبل نیٹ ورک کھاریا ں کینٹ کے والد چوہدری محمدرشید سہنہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج موضع سہنہ مدنی مسجد نزد سول ہسپتال سہنہ میں ادا کیا جائیگا اختتامی دعا دن گیارہ بجے ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک امجد علی(جنرل الیکٹرونکس)،ملک قیصر بوبی(جنرل الیکٹرونکس)،چوہدری وقاص

کھاریاں(جی پی آئی)ملک امجد علی(جنرل الیکٹرونکس)،ملک قیصر بوبی(جنرل الیکٹرونکس)،چوہدری وقاص مجید راہنماPTIکھاریاں اور چوہدری وقار مجید کا حاجی شبیر حسین ملک کے بھائی ملک مقبول حسین کی وفات پراظہار تعزیت،مشترکہ طور پر مرحوم کی مغفرت،درجات کی سربلندی اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد رشید سہنہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں سہنہ تحصیل کھاریاں میں ادا کی گئی

کھاریاں(جی پی آئی) معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد رشید سہنہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں سہنہ تحصیل کھاریاں میں ادا کی گئی ۔ وہ چوہدری زاہد رشید سہنہ ( SDOبلڈنگ ڈیپارٹمنٹ نارووال ) اور چوہدری شاہد رشید سہنہ ( MDکینٹ کیبل کھاریاں ) کے والد محترم تھے ۔ نماز جنازہ میں سیاسی ‘ سماجی شخصیات و اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ نماز جنازہ کے نمایاں شرکاء میں چوہدری مختار احمد ڈھل ‘ کرنل (ر) جاوید سہنہ ‘ کرنل (ر) پرویز سہنہ ‘ چوہدری جاوید جٹ بیگہ ‘ چوہدری جاوید سہنہ ‘ قاضی صفدر پنجوڑیاں ‘ عبدالرئوف ( SDOبلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کھاریاں ) ‘ چوہدری غضنفر کالس ‘ چوہدری عرفان سہنہ ( HBL) ‘ چوہدری وجاہت مختار ڈھل ‘ چوہدری فیاض ڈھل ‘ عامر رشید بھٹی کھاریاں ‘ چوہدری نوید بانیاں ‘ بشارت نمبردار سہنہ ‘ مظفر بھٹی لشکری ‘ آسر غفور ‘ عامر مہر سہنہ ‘ ماسٹر افتخار ملکہ ‘ راجہ سجاد پنڈی ‘ زاہد رسول سیٹھی ‘ چوہدری غضنفر بانیاں ‘ چوہدری طلعت مہر ‘ سید تنویر نقوی ‘ چوہدری خالد مہر ‘ چوہدری تنویر بانیاں ‘ چوہدری جلیل احمد ‘ چوہدری صغیر احمد ‘ ڈاکٹر نصیر احمد ‘ چوہدری طاہر سہنہ ‘ چوہدری عظمت سہنہ ‘ چوہدری عبدالرئوف سہنہ ‘ چوہدری عبدالمجید ‘ ساجد بھٹی پنجوڑیاں ‘ قاری یاسر نقشبندی ‘ حافظ غلام مرتضیٰ ‘ نیئر سلطان ‘ گلو پنجوڑیاں ‘ صوبیدار (ر) محمد الیاس ‘ چوہدری عباس گنجہیال ‘ قیصر محمود ( SDC) ‘ چوہدری عارف سہنہ ‘ چوہدری عامر ندیم ‘ صابر حسین شاہ ‘ خضر محمود و کثیر تعداد میں اہل علاقہ شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں میں سردی کی شدید لہر اور دھند کے باعث کاروبار زندگی معطل لوگ گھروں میں دبک کر رہ گے سکولوں

کھاریاں(جی پی آئی)کھاریاں میں سردی کی شدید لہر اور دھند کے باعث کاروبار زندگی معطل لوگ گھروں میں دبک کر رہ گے سکولوں اور سرکاری دفاتر میں حاضری کم ٹھنڈ لگنے کے باعث درجنوں افراد اور بچے ہسپتالوں میں پہنچ گئے ڈاکٹروں کی شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایات تفصیلات کے مطابق گذشتہ 3 روز سے سردی کی شدید لہر جاری ہے جبکہ شدید دھند کے باعث آمد ورفت اور دیگر کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں شدید سردی کے باعث بازار سنسنان جبکہ چائے اور خشک میوہ جات کی دوکانوں پر رش بڑھ گیا ہے شدید دھند سے گرد و نواح سے خریداری اور دیگر کاروباری سرگرمیوں کیلئے آنے والے بھی گھروں میں دبک کر رہ گئے ہیں جبکہ سکولوں اور سرکاری دفاتر میں حاضری کم ہو گئی ہے شدید سردی سے روزانہ درجنوں افراد جن میں بوڑھوں اور بچوں کی کثیر تعداد شامل ہے ٹھنڈ لگنے سے بیمارہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گے ہیں ڈاکٹروں نے شہریوں کو سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑوں کے استعمال، چائے،قہوہ اور خشک میوہ جات کا زیادہ سے زیادہ استعمال سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)MNAحلقہNA107چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے کہا ہے کہ امتحان کی گھڑیوں میں پوری قوم کا متحد ہونا قابل ستائش ہے

کھاریاں(جی پی آئی)MNAحلقہNA107چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے کہا ہے کہ امتحان کی گھڑیوں میں پوری قوم کا متحد ہونا قابل ستائش ہے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ قوم قائد اعظم کے بتائے ہوئے ایمان اتحا د اور نظم کے ا صولوں پر چل کر ہی آگے بڑھ سکتی ہے ،طالبان کی حمایت کرنے والے مٹھی بھر عناصر اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہ بنائیں ، انہوں نے کہا کہ 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی جانیں دہشت گردی کے واقعات کی نذر ہو چکی ہیں بعض حلقوں میں اب بھی دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کے معاملے پرچہ میگو ئیاں ہو رہی ہیں لیکن حکومت نے کو ئی نیا قانون نہیں بنا یا اور ملک میں رائج پرانے قوانین کے تحت ہی دہشت گردوں کو پھانسیاں دی جا رہی ہیں،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کی قربانیوں اور عزم و حوصلے کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے تاہم دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کے فیصلے کا سہرا میاں نواز شریف کے سر ہے جنہوں نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ دینے کا پختہ ارادہ کیا ہے جمہوریت میں طاقت کا مرکز منتخب پارلیمنٹ ہوتی ہے اس وقت چیف ایگزیکٹو کے اختیارات منتخب وزیر اعظم کے پاس ہیںاور فوج سمیت تمام ادارے سویلین حکومت کو جواب دہ ہیں ملک نازک صورتحال سے دوچار ہے اور جو لوگ اس وقت جان بوجھ کرسول ملٹری تعلقات پر سوال اٹھا رہے ہیں وہ دہشت گردی کاخاتمہ اور ملک میںجمہوری نظام کا تسلسل نہیں چاہتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ پشاور کیخلاف گذشتہ روز جامعہ حنفیہ صدیقیہ پنجن کسانہ کے مہتم مولانا عبداللہ اختر کی قیادت میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی

کھاریاں(جی پی آئی)سانحہ پشاور کیخلاف گذشتہ روز جامعہ حنفیہ صدیقیہ پنجن کسانہ کے مہتم مولانا عبداللہ اختر کی قیادت میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں شہید بچوںاور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ریلی میںسینکڑوں کی تعداد میں شرکاء نے شرکت کی اس موقع پر مولانا عبداللہ اختر،مولانا عمرعثمان،علامہ شبیر شاہد نے خطاب کیا اور کہا کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم ملکی سیاست کو متحد کردیا ہے اب دہشتگردی کے اس ناسور کو قوم اور حکمران پاک فوج کے شانہ بشانہ چلتے ہوئے ختم کر کے ہی دم لیں گے انہوں نے کہا کہ اس موقع پر بیس کروڑ عوام حکومت اور پاک فوج کے ساتھ ہے دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں بھی متحدہیں ملکر دہشتگردوں کا مقابلہ کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ سانحہ پشاور کی آڑمیں مدارس کیخلاف پروپیگنڈا بند کیا جائے علمائے اکرام مدارس اورمساجد کا دفاع کریں گے سکولوں اور دینی مدارس میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔

Share this:
Tags:
chaudhry abdul majeed counselors چوہدری عبدالمجید سابق کونسلر
Water
Previous Post سیوریج سسٹم کی تیس نیس، اہل علاقہ کی منتخب نمائندوں سے دردمندانہ اپیل
Next Post تلہ گنگ کی تنظیم اپنے قائد میاں نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر کوئی پر تقریب کا انعقاد نہ کر سکے
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close