کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سابق وزیر خزانہ بلوچستان میر عاصم کرد گیلو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
میر عاصم کرد نے ن لیگ میں شمولیت کے بعد کہا ہے کہ مسائل کے حل میں (ن) لیگ بھرپور کردار ادا کرے گی۔

Start typing to search...