
واشنگٹن (جیوڈیسک) جارج ہربرٹ واکر بش اور جارج واکر بش کے بعد اب ایک نئے بش نے امریکی صدارتی کرسی پر نظریں جما لی ہیں۔
سابق صدر جارج بش کے چھوٹے بھائی جیب بش دوہزار سولہ میں امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ہوں گے۔
اکسٹھ سالہ جیب بش فلوریڈا کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔
