Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 21/1/2015

January 21, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود نے ہمیشہ گجرات کے صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اپنا اہم کردار ادا کیا ۔ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن صحافیوں کو اپنا دست وبازو سمجھا حلقہ کی عوام کے ساتھ بھی بہت پیارو محبت اور خلوص رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں 4مرتبہ گجرات کے لوگوں نے ممبر صوبائی اسمبلی چنا ۔ ان خیالات کا اظہار گجرات پریس کلب کے صدر عبدالستار مرزا نے کیا ،انہوں نے کہا کہ میا ں عمران مسعود نے ہر دور میں گجرات پریس کلب کے صحافیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے اور صحافیوں نے بھی اپنا بھر پور تعاون کیا ہے ، گجرات کے سیاستدانوں میں میاں عمران مسعود اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران بھی میاں عمران مسعود نے بچوں کی تعلیم وتربیت کے حوالہ سے اپنا اہم رول ادا کیا جنرل سیکرٹر ی حسام الدین کرامت نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ میاں عمران مسعود جیسی شخصیت سیاسی میدان میں بہت کم ہی دیکھنے میں ملتی ہے صحافیوں کے ساتھ ان کی محبت اور پیار وخلوص کا رشتہ قائم ہے گجرات پر یس کلب کی بھی انہوں نے بھر پور سر پرستی کی ہے انہوں نے ہر موقع پر پارٹی کا ساتھ دیا دھڑے کے پکے ہیں اور مسلم لیگ قائد اعظم کا قیمتی اثاثہ ہیں ہم ان کا گجرات پریس کلب آمد پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)چوہدری برادران اور میاں عمران مسعود کے قریبی ساتھی عمران یوسف نے گجرات پریس کلب میں صدر عبدالستار مرزا اور جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت دیگر کا بینہ کو مبارک باد پیش کر تے ہو ئے کہا کہ عبدالستار مرزا کی کامیا بیوں اور ترقی کے لئے دعا گو ہوں ،عبدالستار مرزا میرے کلاس فیلوہیں گجرات پریس کلب کے صدر بننے سے میرا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے ہم انہیں اپنی طرف سے تعاون کی بھر پور یقین دہا نی کرواتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ انہیں مزید کامیابیا ں عطا فر مائے ،مسلم قائد اعظم کے متحرک رہنما مرزا شہزاد بیگ نے کہا کہ نو منتخب کا بینہ بہتر صحافت کے فروغ اپنا اہم کردار ادا کرے گی اور پر یس کلب کی ترقی اور صحافیوں کی فلا ح وبہبود کے لیے اپنا اہم کردار ادا کرے گی ہم انہیں دلی مبارک باد پیش کر تے ہیں نوجوان صحافی ناصر محمود چوہدری نے کہا کہ میاں عمران مسعود نے ہمیشہ صحافیوں کو پیا ر و محبت دیا ہے صحافی برادری کا مان بڑھایا ہے امید ہے آئندہ بھی میاں عمران مسعود اپنا ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے صوبا ئی سیکرٹر ی اطلاعات اور صوبا ئی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود نے گجرات پریس کلب آکر نومنتخب صدر عبدالستارمرزا ،جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت اور کا بینہ کو دلی مبارک باد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھائی پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا مسلم لیگی رہنما عمران یوسف ، مرزا شہزاد بیگ ، اور نا صر محمود چوہدری بھی ہمراہ تھے اس موقع پر فنانس سیکرٹری عرفان حفیظ کھوکھر ، جائنٹ سیکرٹری سجیل خان ، سیکرٹری سپورٹس ندیم بھٹی ، سیکرٹری تقریبات ندیم اسدی ، سیکرٹری اطلاعات صہیب سرور ، سیکرٹری لائبریری وقاص احسان ، ممبران مجلس عاملہ شاہد اقبال ، انور حسین بھٹی ، سابق جنرل سیکرٹری وحیدمراد مرزا ، اعجاز احمد شاکر ، ملک شفقت اعوان ، راجہ تیمو ر طاق ، نوید حسین شاہ سید اظہر جنگی ، راجہ ریاض راسخ ، شاہد رسول ، ڈاکٹر رزاق غفاری ، شامی کٹھانہ ، راجہ احتشام ،ذوالفقار علی دیگر ممبرا ن گجرات پریس کلب موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)چوہدری برادران اور میاں عمران مسعود کے قریبی ساتھی مسلم لیگ (ق) کے متحرک رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عمران یوسف نے میاں عمران مسعود کے ہمراہ گجرات پریس کلب آمد پر کلب کو25ہزار کے فنڈز دینے کا اعلان کیا اور آئندہ بھی گجرات پریس کلب کیساتھ اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود ، صدر پریس کلب عبدالستار مرزا ، جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت ، سابق جنرل سیکرٹری وحید مراد مرزا دیگر ممبران عہدیداران موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)سانحہ پشاور نے تمام لوگوں کے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے سانحہ پشاور کے بعد اے پی سی بلائی گئی تھی 21ویں ترمیم بھی کی گئی فوجی عدالتیں بھی بنائی گئی ہیں ہم فوجی عدالتوں کی حمایت کرتے ہیں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت ہیں ان خیالات کا اظہار سابق وزیر تعلیم و پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سیکرٹری اطلاعات میاں عمران مسعود نے گجرات پریس کلب میں نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گجرات میں بھی اے پی سی ہونی چائیے تمام سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کیخلاف متحد ہو کر آواز بلند کرنی چائیے تاکہ بچوں اور والدین کے ذہنوں سے خوف و ہراس ختم ہو ٹیچر اور پرنسپل کو حوصلہ ملے اور بچے احسن انداز سے زیور تعلیم سے آراستہ ہوں سیاسی جماعتوں کی جانب سے لوگوں کو مثبت پیغام ملا ہے گستاخانہ خاکوں کیاشاعت اہل اسلام کیخلاف گہری سازش ہے چند شر پسند عناصر اہل اسلام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں موجودہ حکمران اہم معاملہ پر ہر فورج پر سخت موقف اختیار کریں تاکہ آئندہ کوئی بھی گستاخانہ رحرکتوں سے باز رہے اسی حرکا ت سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں دنیا کے کسی مذہب اور قانون میں کسی دوسرے مذہب کو نشانہ بنانے کی کوئی گنجائش نہیں میاں عمران مسعود نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کی حکومت نے اقلتوں کو ہمیشہ اہم مقام دیا ہے چرچوں کو بھی فنڈز دئیے گئے تھے ملک میں پٹرول حکومت کی ناقص پالیسیوں سے نایاب ہوا ہے پٹرول کیموجودہ قلت پاکستان کی تاریخ کا بد ترین کررائسس ہے پٹرول بحران صرف پنجاب میں ہے دوسرے صوبوں پٹرول، بجلی ،گیس معمول کے مطابق مل رہی ہے بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ کا حل صرف کالاباغ ڈیم ہے کالا باغ ڈیم وقت کی ضرورت ہے پنجاب کی خوشحالی صرف تیسری بار وزیراعظم بننے کیلئے چھینی گئی ہے انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آف گجرات پورے شوق اور لگن کیساتھ ہم نے بنائی اپنے دور اقتدار میں یونیورسٹی میں سیاست ملوث نہیں کی اور نہ ہی اب چاہتے ہیں کہ یونیورسٹی کے معاملات میں سیاست ملوث ہو یونیورسٹی کا پودا پاکستان مسلم لیگ (ق) نے لگایا جس میں آج ساڑھے آٹھ ہزار سے زائد بچے زیو ر تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں جو اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کررہیہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے ملک کو تعلیم کے لحاظ سے بڑے نقصان برداشت کرنا پڑے ہیں 2008ء میں پنجاب میں شرح خواندگی 62فیصد تھی اور اب شرح خواندگی 59فیصد رہ گئی ہے سکولز کی حالت ایسی ہے کہ گورنمنٹ سکولز کی بیرونی دیواریں ہی نہیں رہی اب بھی 65لاکھ بچے سکولز سے باہر ہیں حکمرانوں نے ایجوکیشن کے حوالے سے کوئی پالیسی نہیں بنائی ایجوکیشن کی بجائے طلباء و طالبات میں سولر انرجی سسٹم اور لیپ ٹیپ دیکر ووٹ پکے کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ پنجاب سے 10ہزار سکولز ہی ختم کر دئیے گئے ہیں سکولز کے فنڈز جنگلہ بس پر لگائے جارہے ہیں جنگلہ بس سے ملک کو ایک ارب 25کروڑ کا خسارہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتا ل میں مشینری موجود ہے اور صرف مسلم لیگ قائد اعظم کا منصوبہ ہونے پر ہسپتال کا افتتاح نہیں کیاجارہا ہے محکمہ صھت کا بھی کوئی پرسان حال نہیں غریب عوام سستے علاج کیلئے ترس رہے ہیں میاں عمران مسعود نے کہا کہ مسلم لیگ (ق)پورے پنجاب میں اپنی پارٹی کی تنظیم نو کررہی ہے ملک کی تمام جماعتیں بلدیاتی الیکشن چاہتی ہیں صرف پنجاب کے حکمران اپنی ہار سے ڈرتے ہوہئے بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتے ہیں ہم مسلم لیگیوں کو متحرک کررہے ہیں بلدیاتی ادارہ سے عوامی مسائل نچی سلطح پر ہی حل ہونگے ہمارا موجودہ حکمرانوں کو کھلا چیلنج ہے کہ بلدیاتی الیکشن کروائیں دودھ کا دودھ او رپانی کا پانی ہو جائیگا عوامی سطح پر آج بھی ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مسلم لیگ (ق)پہلے نمبر پر رہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود نے کہا کہ گجرات پریس کلب کی تعمیر میں مسلم لیگ قائداعظم کا بھی اہم کردار رہا ہے شخصیت اور اداروں کا بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے پہلے شخصیات اداروں کو بناتی ہیں اورپھر ادارے شخصیات کو بناتے ہیں ہمیں گجرات کے صحافیوں پر فخر ہے جنہوں نے گجرات کے سیاستدانوں کو ایوان کے اعلیٰ عہدوں پر بھیجاوہ گجرات پریس کلب کے نومنتخب صدر عبدالستار مرزا ، جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت اور عہدیداران کو مبارکباد دینے کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے انہوں نے کہا کہ گجرات پریس کلب اور صحافیوں کیساتھ میرا پرانا تعلق رشتہ ہے کمیونٹی نے اچھی ٹیم کا انتخاب کیا ہے اچھے لوگوں کا آگے آنا بھی ادارے پر اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوتی ہے نئی کابینہ گجرات پریس کلب کا امیج بہتر بنائے گی اور نئی نئی روایات قائم کر ے گی تاکہ آنیوالے تمام احباب بھی انہیں روایات کو فالو کریں انہوں نے کہا کہ پریس کلب میں دوبارہ آکر ثابت کیا ہے کہ پیا رو محبت اور ہمسائے ہونا کا رشتہ آج بھی قائم ہے جو آنیوالے وقتوں میں بھی قائم دائم رہیگا ہم نے اپنے دور اقتدار میں گجرات سمیت ملک بھر کے صحافیوں کی فلاح کیلئے اقدامات کیے انشاء اللہ اس سلسلہ کو جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ نو منتخب صدر عبدالستار مرزا ، جنرل سیکرٹری حسام الدین کرات کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں مجھے فخر ہے کہ جس گجرات پریس کلب کے پلیٹ فارم سے اپنی سیاست کا آغاز کیا اور کامیابی کیساتھ ترقی کی منازل طے کر رہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے نقص امن کے خطرہ کے پیش نظر مختلف مذہبی تنظیموں کے چار سر گرم عہدیداران کالعدم تنظیم کے صوبائی عہدیدارقاری احسان الحق شاد ولد پہلوان خان قوم پٹھان سکنہ ڈ وگہ تحصیل و ضلع گجرات ،سید شفقت حسین شاہ ولد سید قیصر علی شاہ سکنہ بغداد کالونی ، فیض رسول ولد بشیر احمد قوم بٹ سکنہ بغداد کالونی ،عبدالرحمن ولد شفیق احمد قوم مغل سکنہ چاہ بیری والا گجرات کو 16MPOکے تحت تین ماہ کیلئے ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں نظر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Share this:
Tags:
character gujarat journalists Provincial Welfare تعلیم سابق صحافیوں صوبائی کردار گجرات وزیر
Karachi
Previous Post اورنگی ٹاون میں گھر پر چھاپہ، اسلحہ برآمد، 2 ملزمان گرفتار
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close