Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 7/11/2014

November 8, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat

انجمن تا جر ان جی ٹی ایس چو ک سر گو دھا روڈ بلا ک نمبر1کے نو منتخب سر پر ست اعلیٰ ڈاکٹر بلا ل رشید پگا

گجرات(جی پی آئی)انجمن تا جر ان جی ٹی ایس چو ک سر گو دھا روڈ بلا ک نمبر1کے نو منتخب سر پر ست اعلیٰ ڈاکٹر بلا ل رشید پگا انو الہ نے کہا کہ سر گو دھا روڈ کے تا جربر ادری نے مجھ پر جس اعتما د کا اظہا رکیااور میر ے پر جو ذمہ دار ی عا ئد کی گئی ہے انشا اللہ اس کو پو را کر وں گا،ڈاکٹر بلا ل پگا انو الہ نے کہا کہ انشا اللہ تا جر برداری کے اعتما د پر پو را اتر تے ہو ئے خد مت کا جذ بہ ر کھنے والے تا جر ر ہنما ئو ں کو کا بینہ میں شا مل کیا جا ئے گا،انہو ں نے مذ ید کہا کہ انجمن تا جر ان سر گو دھا روڈ بلا ل نمبر1کی کا بینہ کو مکمل کر کے روڈ کے تما م تا جر ان کے مسا ئل کو حل کیا جا ئیگا ، اور تا جر برداری کی ہر ممکنہ مدد کی جا ئے گی،انہو ں نے میں تما م تا جر برادری کو مشکو ر ہو ں جنہو ں نے میر ے پر اعتما د کا اظہا ر کیا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن تا جر ان کٹڑ ہ بازارمرزا الیاس جر ال اور تا جر ر ہنما مرزا عد یل جر ال چیف ایگز یکٹو راچپو ت ٹر یڈرز نے اپنے مشتر کہ

گجرات(جی پی آئی)انجمن تا جر ان کٹڑ ہ بازارمرزا الیاس جر ال اور تا جر ر ہنما مرزا عد یل جر ال چیف ایگز یکٹو راچپو ت ٹر یڈرز نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ گزشتہ دونو ں میں عوا م کیلئے مہنگا ئی پیٹر ول ،ڈیز ل کے ر یٹ میں کمی کی گئی تھی،اور سا تھ ہی میں بسو ں گا ڑیو ں کے کر ائے میں کمی کا بھی اعلا ن کیا گیا تھا،لیکن افسو س اس سب پر عمل نہ ہو سکا ، انہو ں نے کہا کہ دوسر ی جا نب سے جب حکو مت کی جا نب سے پیڑ ول کے ر یٹ بڑ ھا ئے جا تے ہیں تو گاڑیو ں اور پیٹر ول پمپ کے ما لکا ن پہلے ہی زائد ریٹ کو بڑھا کر پیسے وصو ل کر نا شر وع کر دیتے ہیں،مرز ا الیا س جر ال نے کہا کہ حکو مت نے عو ام سے مہنگا ئی کم کر نے کا وعدہ پو را کر نا شر وع کر دیا ہے تو پیٹرول پمپ ما لکا ن اوربسو ں کے ما لکا ن کو بھی حکو مت کیسا تھ بھر پو ر تعا ون کر نا چا ہئے،اور پیٹر ول پمپ ،اور تما م مسا فر وں گا ڑیو ں کے ما لکا ن فو ر ی طو ر پر ر یٹ کو کم کر کے اس با ت کا بھی خیا ل کر یں کہ جب حکو مت ر یٹ بڑھا تی ہے تو ان پر فو ر ی پر عمل شر وع کر دیا جا تا ہے،اگر حکو مت نے تما م اشیا ء کے ر یٹ کو کم کیے ہیںتو ان پر عمل بھی ضرو ری ہے ، انہو ں نے ضلعی انتظا میہ کیسا تھ مطا لبہ کیا کہ فو ر ی طو ر پر ٹیمیں تشکیل دی جا ئے اور ر یٹ کو کم نہ کر نے والے اور زخیر ہ اندوزی کر نے والے کے خلا ف فو ر ی طو ر پر کا روائی کر یں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن مسلم لیگ ق کے ر ہنما اور سر کلر روڈ کے ممتاز تا جر ر ہنما عتیق الر شید بٹ نے کہا

گجرات(جی پی آئی)پا کستا ن مسلم لیگ ق کے ر ہنما اور سر کلر روڈ کے ممتاز تا جر ر ہنما عتیق الر شید بٹ نے کہا کہ عا لمی ما ر کیٹ میں پیٹر ول انتہا ئی سستا ہو گیا ہے ، اور اقتصا دی ما ہر ین کے مطا بق تما م ٹیکسز ملا کر بھی پیٹر و ل کی قیمت75روپے کمی کی گئی،لیکن پا کستا ن میں عوام کو پیٹر ول میں9روپے کمی کی گئی جو انکی آنکھوں میں دھو ل جھو نکنے کے مترادف ہے،انہو ں نے کہا کہ پیٹر ول 9روپے سستا کر کے عوام پر کو ئی احسا ن نہیں کیا گیا،،عتیق الر شید بٹ نے کہا کہ ہما ر ے ملک پا کستا ن میں انا ج کی اتنی پیدوار ہے لیکن افسو س کہ تما م سبزی پھل،دیگراشیاء کے ر یٹ آ سما نو ں سے با تیں کر رہے ہیں،وزیر اعظم اوران کے وزیر اء مہنگا ئی ،کر پشن،بجلی،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ کو ختم کر نے کی طر ف با لکل کو ئی تو جہ نہیں دے ر ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق ناظم مرزا بشیر کا داماد مرزا امجد محمود جو گزشتہ روز انتقال کر گیا تھا کی نماز جنازہ قبرستان بجلی گھر میں ادا کی گئی

گجرات(جی پی آئی) سابق ناظم مرزا بشیر کا داماد مرزا امجد محمود جو گزشتہ روز انتقال کر گیا تھا کی نماز جنازہ قبرستان بجلی گھر میں ادا کی گئی۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل آج صبح دس بجے جامع مسجد مدینہ بازار سرگودھا روڈمیں پڑھا جائے گا جبکہ خصوصی دعا 11بجے ہو گئی۔دوست احباب کو اہل خانہ کی طرف سے شرکت کی استدعا ہے۔مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں میں شبیر حیدر گیلانی رہنماPPP،ڈاکٹر زاہد ظہیر GSگجرات سٹی PPP،حاجی منظور حسین ڈار سابق ناظم یوسی46،چوہدری نعمان گوندل نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس،مرزا عرفان حفیظ کھوکھر صدر انجمن تاجران مدینہ بازار،مرزا اکمل بیگ جنرل سیکرٹری مدینہ بازار،چوہدری عمران گوندل چئیرمین انجمن تاجران سرگودھا روڈ،چوہدری اسد بھٹی صدر انجمن تاجران سرگودھا ر وڈ ، ٹھکیدار محمد عثمان،، چوہدری ارشد کمبوہ،سعید کمبوہ، مرزا شفقت جمیل سابق نائب ناظم یوسی46،،ضمیر حیدر گیلانی،ڈاکٹر احسان ملہی،شوکت زرگر،حاجی محمد شفیق،حافظ یوسف،قاری خادم حسین،،مولانا تلاوت خاں، قاری ابوتراب بلوچ ،وقار بٹ رہنماPPP،محمد افضل سردارپورہ،چوہدری محمد زمان،ناظم کھوکھر،،لیاقت چوہدری،مرزا نوید احمدآف نذیر فر نیچر،حاجی اعجاز،حاجی محمد اصغر،مرزا ندیم،جاوید چوہدری،مرزا نعیم،مرزاعدیل،مرزا حسنین،ڈاکٹر پیر سید امتیاز شاہ آستانہ سردار پورہ شریف،چوہدری محمد امجد جٹ،خواجہ حماد، محمد امجد رانا،رانا محمد اکرام،محمد جاوید آف شاکر کلاتھ، و دیگر سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات کی کثیر تعداد شامل ہے۔
۔۔۔
)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد مختلف

گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد مختلف روٹس پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10فیصد کمی کر دی ہے اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے کرایہ نامہ کے مطابق گجرات تا گوجرانوالہ کا کرایہ 68روپے مقرر کیا گیا ہے، گجرات تا لاہور 153، گجرات تا راولپنڈی 225، گجرات تا سرگودھا 171روپے ، گجرات تا شیخوپورہ 126روپے ، گجرات تا سیالکوٹ 72روپے ، گجرات تا منڈی بہائوالدین 81روپے ، گجرات تا پھالیہ 63روپے ، گجرات تا ہیڈ گوجرہ 90روپے ، گجرات تا علی پور چٹھہ 68روپے ، گجرات تا جہلم 81روپے ، گجرات تا کھاریاں 54، گجرات تا جلالپور جٹاں 27، گجرات تا کڑیانوالہ 54روپے ، گجرات تا ہیڈ مرالہ 108، گجرات تا ٹانڈہ 62روپے ، گجرات تا بڑیلہ شریف 90روپے ، گجرات تا برنالہ 99روپے ، گجرات تا اعوان شریف 90روپے ، گجرات تا کوٹلہ ارب علی خاں 63روپے ، گجرات تا بھمبر 90روپے ، گجرات تا کنجاہ 23روپے ،کھاریاں تا ڈنگہ 45روپے ، کھاریاں تا لاہور 288روپے ، کھاریاں تا راولپنڈی 225، کھاریاں تا پنڈ دادنخان144، گجرات تا لالہ موسی کرایہ25روپے ہو گا ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے سیکرٹری آر ٹی اے اور ڈی ایس پی ٹریفک کو ہدایت کی ہے کہ نئے کرایہ نامہ پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے تاکہ عوام الناس کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
۔۔۔۔
پیر محمد عثمان افضل قادری نے کہا کہ دعو ت اسلا می کے زیر اہتما م ظہو ر الٰہی میں مدنی مذاکرے میں غلامان رسول بڑی تعداد میں
گجرات(جی پی آئی)پیر محمد عثمان افضل قادری نے کہا کہ دعو ت اسلا می کے زیر اہتما م ظہو ر الٰہی میں مدنی مذاکرے میں غلامان رسول بڑی تعداد میں شریک ہوں گے، ضلعی انتظامیہ اپنا مکمل تعاون یقینی بنائے،انہوں نے کہا کہ 8 نومبر کو رات 8بجے گجرات اسٹیڈیم کچہری چوک میں دعوت اسلامی کے زیراہتمام مدنی مذاکرے کے نام سے عظیم الشان دینی اجتماع منعقد ہورہا ہے جس میں غلامان رسول قافلہ در قافلہ شریک ہوں گے لہذا ضلعی انتظامہ تمام ضروری انتظامات مکمل کرے،مفتی اسلام اور ذیب سجادہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) پیر محمد عثمان افضل قادری نے کہا کہ علم دین کی محافل اور علمی اجتماعات امت کیلئے باعث برکت ہیں، آج اس امر کی سخت ضرورت ہے کہ قرآن وسنت کی حقیقی تعلیم کو عام کیا جائے اور اذہان وقلوب کو نور ایمان سے منور کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اطاعت خدا جل جلالہ اور محبت رسولۖ صاحب ایمان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن مسلم لیگ ن یو نین کو نسل 54کے جنر ل سیکرٹر ی شیخ محمد عر فا ن کی والد ہ کو سینکڑ وں سو گواروں کی مو جو د گی

گجرات(جی پی آئی)پا کستا ن مسلم لیگ ن یو نین کو نسل 54کے جنر ل سیکرٹر ی شیخ محمد عر فا ن کی والد ہ کو سینکڑ وں سو گواروں کی مو جو د گی میں سپر د خا ک کر دیا گیا،اس موقع پر نماز جنا ز ہ میں ضلع بھر سے مسلم لیگ ن کے عہد ید ان کے علا وہ دیگر سیا سی شخصیا ت نے شر کت کی ، جنا ز ہ میں سا بق ایم پی اے حا جی نا صر محمو د ، سٹی صدر مسلم لیگ ن ثنا ء اللہ بٹ،چو ہدری محمد اسلم پہلو ان،با سط بشارت راٹھو ر ،شیخ محمد سلیم ، ملک جا وید اختر،طارق سلا مت،را نا مشر ف علی نا ز ، چو ہدری محمد شہبا ز،سیٹھ علی اصغر،سیٹھ علی عا بد ،شیخ محمد قیو م ، میا ں جما ل صفدر،شیخ محمد عا ر ف، بائو محمد شفیق،شیخ محمد جا وید سمیت دیگر سیا سی و سما جی ر ہنما ئو ں نے جنا ز ہ میں شر کت کی ، شیخ محمد عر فا ن کی والد ہ کا ختم قل آ ج صبح10بجے جا مع مسجد قبر ستا ن خو اجگا ن علی پو ر ہ روڈ میں ادا کیا جا ئیگا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے ڈی سی او چوہدری لیاقت علی چٹھہ نے معروف کالم نگار اور مون ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر ادیب جاودانی سے بات چیت

گجرات (جی پی آئی) گجرات کے ڈی سی او چوہدری لیاقت علی چٹھہ نے معروف کالم نگار اور مون ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر ادیب جاودانی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ہمارے سخت ترین انتظامات کے نتیجہ میں عاشورہ محرم کے دوران ضلع گجرات میں امن و امان کی صورت حال قابومیں رہی اور عزاداری کیلئے پرسکون ماحول میسر آیا جس کیلئے سیکورٹی آفیسرز سمیت تمام متعلقہ اداروں اورمعاشرے کے مختلف طبقات کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر مکاتب فکر کے علمائ’ امن کمیٹیوں کے ارکان’ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی’ میڈیا نمائندگان اور سول سوسائٹی کے افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مخلصانہ کوششوں کی بدولت عشرہ محرم کے دوران تمام مسالک کے مابین مذہبی ہم آہنگی کی فضا مثالی رہی اور عوام نے حفاظتی انتظامات پر عمل درآمد کے سلسلے میں بھرپور تعاون کا مظاہرہ کیا جس سے بدامنی پھیلانے کا ناپاک ارادہ رکھنے والوں کے مذموم عزائم خاک میں ملادیئے گئے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام مذہبی رہنما آئندہ بھی ملک بھر میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور رواداری کے جذبات کو برقرار رکھنے میں اپنا فعال کردار ادا کرتے رہیں گے تاکہ دہشت گردی کی کارروائیوں کے ذریعے فرقہ واریت کو ہوا دینے والے ملک دشمن عناصر کو سر اٹھانے کا موقع نہ ملے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ تھانہ سول لائن گجرات کی حوالات میں بند ملزم طفیل حیدر کو ASIفراز نوید شاہ نے توہین مذہب کا الزام لگا کر حوالات سے باہر نکال کر کلہاڑی کے وار کرکے اسے قتل کردیا۔ اگر طفیل حیدر نے مذہب کی توہین کی تھی تو اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنی چاہیئے تھی۔ اسے قتل نہیں کرنا چاہیئے تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ طفیل حیدر کے قاتل فراز نوید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ ادیب جاودانی کی گجرات کے ڈی پی او رائے اعجاز احمد سے بھی بات ہوئی انہوں نے کہا کہ فراز نوید شاہ کو طفیل حیدر کو قتل نہیں کرنا چاہیئے تھا۔ ہم نے فراز نوید شاہ کو گرفتار بھی کر لیا ہے اور اس سے کلہاڑی بھی برآمد کرالی ہے ہم بہت جلد اس کے خلاف چالان بھی عدالت میں پیش کر رہے ہیں
۔۔۔
صدر حسینہ ٹرسٹ چوہدری منظور ‘صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی ‘ جواد حسین جعفریہ ‘ سرفراز حسین جعفریہ
گجرات ( جی پی آئی )صدر حسینہ ٹرسٹ چوہدری منظور ‘صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی ‘ جواد حسین جعفریہ ‘ سرفراز حسین جعفریہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحہ سول لائن تھانہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ‘ اور ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد سے مطالبہ کیا ہے کہ اے ایس آئی سر فراز حیدر کو قرار واقعہ سزادی جائے تاکہ ایسے واقعہ دوبارہ رونما نہ ہو سکے ۔ حکومت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان واقعات کے روک تھام کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں ۔
۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ پارکنگ پلازہ کی تعمیر سے شہر ٹریفک کے مسائل حل ہوں گے ،

گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ پارکنگ پلازہ کی تعمیر سے شہر ٹریفک کے مسائل حل ہوں گے ، بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ پلازہ کی تعمیر کے حوالے سے باقی مراحل کی جلد تکمیل یقینی بنائے خصوصا نکاسی آب کا نظام مز ید بہتر بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارکنگ پلازہ کے دورہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اے ڈی سی و ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے فاروق رشید سندھو، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ڈی او بلڈنگز اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او نے کہا کہ پارکنگ پلازہ گجرات میں حکومت کی طرف سے مکمل کیا جانیوالا اہم میگا پراجیکٹ ہے جس کی تعمیر سے اندوران شہر پارکنگ کے حوالے سے بہتر سہولیات میسر آسکیں گی اور مختلف علاقوں میں ٹریفک جام کے مسائل حل ہو سکیں گے۔ انہوںنے کہا کہ پارکنگ پلازہ میں گاڑی کی پارکنگ فیس 20روپے اور موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس 10روپے وصو ل کی جائے گی۔ انہوںنے بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو ہدایت کی کہ پارکنگ پلازہ میں سکیورٹی کیمر ے نصب کئے جائیں نیز میٹریل کی کوالٹی پر ہر گز کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پلازہ کی مقررہ مد ت میں تکمیل ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ اس سے قبل ڈی او بلڈنگز اور دیگر افسران نے ڈی سی او کو بریفنگ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ آفیسر کوآرڈینیشن و سیکرٹری آر ٹی اے شجاع قطب بھٹی کی زیر قیادت ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل
گجرات(جی پی آئی ) ڈسٹرکٹ آفیسر کوآرڈینیشن و سیکرٹری آر ٹی اے شجاع قطب بھٹی کی زیر قیادت ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل اور انکی ٹیم نے مختلف اڈوں کی اچانک چیکنگ کے دوران 10فیصد کمی کے بعد مقرر کر دہ نئے کرایہ نامے آویزاں نہ کرنے اورزائد کرایہ وصول کرنے والے 11 ویگن اسٹینڈز سیل کر دیے ہیں جبکہ 16ویگنیں مختلف تھانوں میں بند اور 25کے چالان کر کے ان کے مالکان پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں ۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر کریک ڈائون کے دوران ڈی سی او و سیکرٹری آر ٹی اے نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد مقرر کر دہ نئے کرایہ نامہ پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لئے جنرل بس اسٹینڈ سمیت مختلف اڈوں کی چیکنگ کی ۔ چیکنگ کے دوران فیصل آباد، سرگودھا، پھالیہ، گوجرہ، ہیڈ مرالہ، جلالپور جٹاں، شیخوپورہ، منڈی بہاوالدین، علی پور، کنجاہ، لنگے کھوجے اسٹینڈز کی انتظامیہ نے 10فیصد کمی کے بعد مقرر کر دہ نئے کرایے نامے آویزاں نہیں کئے تھے جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے تمام گیار ہ اسٹینڈز کو سیل کر دیا گیا جبکہ ویگنوں میں سوار مسافروں کو ٹرانسپورٹرز کی طرف سے وصول کئے گئے زائد کرائے بھی واپس دلوا دیے گئے۔ ڈی او سی و سیکرٹری آر ٹی اے شجاع قطب بھٹی کی زیر قیادت ٹیم نے بعد ازاں مختلف ویگنوں کی چیکنگ کی اور مسافروں سے کرایہ جات کی بابت دریافت کیا اور زائد کرایہ وصول کرنے والی 16ویگنوں کو مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا جبکہ 25ویگنیوں کے مالکان پر بھاری جرمانے عائد کر دیے گئے ۔ڈی او سی و سیکرٹری آر ٹی اے شجاع قطب بھٹی نے خبر دار کیا ہے کہ کسی بھی ٹرانسپورٹر کو مسافروں سے زائد کرایے وصول کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی اور حکومت کی طرف سے فراہم کئے جانیوالے ریلیف سے عوام کو محروم رکھنے کی کوشش کرنیوالے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی کہ تمام اسٹینڈز پر نئے مقرر کر دہ کرایہ نامے پر مبنی بینرز آویزاں کئے جائیں جن پر انکا موبائل فون نمبر 03004542560بھی درج کیا جائے تاکہ زائد کرایہ وصول کرنے کی صورت میں مسافر انہیں براہ راست اپنی شکایات سے آگاہ کر سکیں۔ انہوںنے واضع کیا کہ کریک ڈائون کا عمل آئندہ بھی جاری رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے گراں فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے اور زائد نرخ وصول

گجرات(جی پی آئی )اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے گراں فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے اور زائد نرخ وصول کرنے پر 10گرانفروشوں کے خلاف مقدمات درج کر ادیے ہیں۔ ڈی سی او کی ہدایت پر اے سی میاں اقبال مظہر نے محلہ علی پورہ روڈ، شفیع آباد، فیض آباد، چوک شاہ حسین ، ماڈل ٹائون اور جلالپور جٹاں کے علاقہ میں اچانک چیکنگ کی اس دوران غلام نبی، محمد وقاص، وسیم، وحید، عارف، الیاس، افضل وغیر ہ گراں فروشی او ر ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے کے مرتکب پائے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تمام افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر ادیے ہیں۔ انہوںنے واضع کیا ہے کہ کسی بھی گرانفروش کو مصنوعی مہنگائی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر طاہر عزیز کی زیر قیادت ٹیم نے کریک ڈائون کرتے ہوئے مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے دو قصابوں کے خلاف مقدمات درج کرا دیے ہیں

گجرات(جی پی آئی )ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر طاہر عزیز کی زیر قیادت ٹیم نے کریک ڈائون کرتے ہوئے مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے دو قصابوں کے خلاف مقدمات درج کرا دیے ہیں جبکہ دو کے چالان کر کے مجموعی طور پر 40کلو گرام مضر صحت گوشت قبضہ میں لے کر تلف کر دیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر کریک ڈائون کے دوران ڈاکٹر طاہر عزیز کی زیر قیادت ڈاکٹر رضوان اور ڈاکٹر علی اصغر پر مشتمل لائیو سٹاک کی ٹیم نے محلہ مسلم آباد میں اچانک قصابوں کی دوکانوں کی چیکنگ کی جہاں مقد س اور وسیم نامی قصاب باسی گوشت فروخت کر رہے تھے جبکہ جانور بھی سلاٹر ہائوس میں ذبح نہیں کیا گیا تھا ۔ ٹیم نے دونوں قصابوں کو موقع پرسول لائنز پولیس کے حوالے کردیا اور جہاں انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ دوکانوں سے ایک من مضر صحت گوشت قبضہ میں لے کر تلف کر دیا گیا۔ ایک اور کاروائی کے دوران ندیم اور ریاض قصاب کی دوکانوںکو چیک کیا گیا جو لائیو سٹاک ڈاکٹر کی مہر کے بغیر گوشت فروخت کر رہے تھے۔ ٹیم نے دونوںکے خلاف چالان کر دیے اور مزید کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ دریں اثناء ی او لائیو سٹاک ڈاکٹر طاہر عزیز نے واضع کیا ہے کہ کسی کو بھی شہریوں کی صحت اور جان و مال سے کھیلنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائی ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد مختلف روٹس پر ٹرانسپورٹ کرایوں

گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد مختلف روٹس پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10فیصد کمی کر دی ہے اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے کرایہ نامہ کے مطابق گجرات تا گوجرانوالہ کا کرایہ 68روپے مقرر کیا گیا ہے، گجرات تا لاہور 153، گجرات تا راولپنڈی 225، گجرات تا سرگودھا 171روپے ، گجرات تا شیخوپورہ 126روپے ، گجرات تا سیالکوٹ 72روپے ، گجرات تا منڈی بہائوالدین 81روپے ، گجرات تا پھالیہ 63روپے ، گجرات تا ہیڈ گوجرہ 90روپے ، گجرات تا علی پور چٹھہ 68روپے ، گجرات تا جہلم 81روپے ، گجرات تا کھاریاں 54، گجرات تا جلالپور جٹاں 27، گجرات تا کڑیانوالہ 54روپے ، گجرات تا ہیڈ مرالہ 108، گجرات تا ٹانڈہ 62روپے ، گجرات تا بڑیلہ شریف 90روپے ، گجرات تا برنالہ 99روپے ، گجرات تا اعوان شریف 90روپے ، گجرات تا کوٹلہ ارب علی خاں 63روپے ، گجرات تا بھمبر 90روپے ، گجرات تا کنجاہ 23روپے ،کھاریاں تا ڈنگہ 45روپے ، کھاریاں تا لاہور 288روپے ، کھاریاں تا راولپنڈی 225، کھاریاں تا پنڈ دادنخان144، گجرات تا لالہ موسی کرایہ25روپے ہو گا ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے سیکرٹری آر ٹی اے اور ڈی ایس پی ٹریفک کو ہدایت کی ہے کہ نئے کرایہ نامہ پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے تاکہ عوام الناس کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
۔۔۔۔
وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر اے سی گجرات میاں اقبال مظہر نے گزشتہ روز تھانہ سول لائن گجرات کا دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر اے سی گجرات میاں اقبال مظہر نے گزشتہ روز تھانہ سول لائن گجرات کا دورہ کیا ،دورہ کے دوران انہوں نے تھانہ سول لائن کے اے ایس آئی شرازشاہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے جھنگ کے رہائشی طفیل حیدر کی جائے وقوعہ کا بھی دورہ کیا ۔اس موقع پر اے سی گجرات میاں اقبال مظہر نے تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او یوسف تاڑر سے قتل ہونے والے طفیل حیدر کے قتل کی تفصیلات بھی معلوم کیں اور ملزم کے خلاف درج ایف آئی آربھی چیک کیاور وزیر اعلی پنجاب کو رپورٹ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی کے باجود بھی گجرات کے ٹرانسپورٹ زاہد کرایہ وصول کر کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں

گجرات (جی پی آئی)حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی کے باجود بھی گجرات کے ٹرانسپورٹ زاہد کرایہ وصول کر کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیںاس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی ۔ گجرات شہر سے دوسرے علاقوں میں جانے والی گاڑیوں کے مالکان نے ابھی تک حکومتی احکامات کی پابندی نہیں کی اور نہ ہی اس پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔گجرات کے ٹرانسپورٹرز نے ابھی تک کرایوں میں کمی نہیں کی جس کی وجہ سے مسافر سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہیں۔جو کوئی مسافر کم کرایہ دیتا ہے اس کو گاڑی سے نیچے اتار دیا جاتا ہے اور ذلیل وخوار کیا جاتا ہے،ٹرانسپورٹر حضرات دونوں ہاتھوں سے عوام اور مسافروں کو لوٹنے میں مصروف ہیں ۔گجرات کے سماجی حلقوں نے ڈی سی اوگجرات سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات اور گردونواح میں تیز رفتار بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا
گجرات (جی پی آئی)گجرات اور گردونواح میں تیز رفتار بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ۔تیز بارش کے بعد شہر کے نشیبی علاقے بارش کے پانی سے بھر گئے۔بارش سے پرنس چوک ،جیل چوک ،فوارہ چوک ،ریلوے روڈ،سمیت دیگر علاقے پانی میں ڈوب گئے جس شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تیز رفتار بارش سے ٹی ایم اے گجرات کی شاندار کارکردگی کا بھی پول کھل گیا ،نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے شہر بھر میں کھڑا رہا اور ٹی ایم اے کے ملازمین موجیں کرتے رہیا ور شہری کئی گھنٹے پانی میں پھنسے رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ میں ”یوم اقبال ”کے حوالہ سے تقریب8نومبر بروز ہفتہ منعقد ہوگئی

گجرات (جی پی آئی)گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ میں ”یوم اقبال ”کے حوالہ سے تقریب8نومبر بروز ہفتہ منعقد ہوگئی جس کے مہمان خصوصی UoGکے ڈائریکٹر میڈیاشیخ عبدالرشید ہونگے جبکہ مہمان اعزاز جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم اور ممتاز دانشور چوہدری مصطفی بیکس ہونگے،گجرات پبلک سکول کے چیف ایگزیکٹو چوہدری نعیم شہبازالحق تقریب کی صدارت کریں گے یوم اقبال کے حوالہ سے منعقد ہونے والی تقریب کی تیاریاں پرنسپل میڈیم سمیراء رفیق کی زیر نگرانی مکمل کی جارہی ہیں،تقریب میں سکول کے طلباء وطالبات میںکلام اقبال،تقاریر کے مقابلوں کے ساتھ مختلف خاکے بھی پیش کیے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکرٹری آر ٹی اے گجرات اور ڈی ایس پی ٹریفک گجرات نے مشترکہ طور پر عوامی شکایت پر ٹرانسپورٹر کی جانب سے کرایہ کم

گجرات (جی پی آئی)سیکرٹری آر ٹی اے گجرات اور ڈی ایس پی ٹریفک گجرات نے مشترکہ طور پر عوامی شکایت پر ٹرانسپورٹر کی جانب سے کرایہ کم نہ کرنے پر گجرات جنرل بس اسٹینڈ پر جلال پور جٹاں ،کڑیانوالہ، لاہور،فیصل آباد ،راولپنڈی،گوجرانوالہ سمیت 17اڈوں کو سیل کردیاہے۔اوران کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔سیکرٹری آر ٹی اے گجرات قطب شجاع بھٹی نے کہا ہے کہ اگر کسی مسافر یا شہری کو کسی بھی ٹرانسپورٹر کے خلاف کوئی شکایت ہو تو وہ میرے نوٹس میں لائے اس کا فوری ازالہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ میں ٹرانسپورٹرز کو وارننگ دیتا ہوں کہ وہ اپنا قبلہ درست کر لیں۔
۔۔۔۔۔۔
حکومت پنجاب نے ضلع گجرات کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری احسان اللہ کوشاندار خدمات کے پیش نظر پنجاب

گجرات (جی پی آئی)حکومت پنجاب نے ضلع گجرات کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری احسان اللہ کوشاندار خدمات کے پیش نظر پنجاب بھر کی تمام جیلوں کانان آفیشل وزیٹرNOV) (مقرر کر دیا ہے ۔یاد رہے کہ چوہدری احسان اللہ اس سے قبل بھی پنجاب بھر کے جیلوں کے این او وی رہے چکے ہیں اور قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرچکے ہیں اور ان کا شمار ایماندار اور فرض شناس شخصیات میں ہوتا ہے۔حکومت پنجاب نے ان باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیاہے۔NOV بننے پر ضلع بھر کی اہم شخصیت نے انہیں مبارک با بھی دی ہے

Share this:
Tags:
Day Death director Electricity funeral Prayer son انتقال بجلی جنازہ داماد روز سابق قبرستان ناظم نماز
Previous Post قائد عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی رواں ماہ وطن واپسی کا اعلان
Next Post اوورسیز مشیر حکومت آزاد کشمیر سردار عبدلرحمن خان کا سیکرٹری جنرل سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس و ممتاز برطانوی سکالر گو ہر الماس خان کا گروپ فوٹو

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close