Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فارچون پاکستان کیلئے نیک تمنائیں‎

January 17, 2017 0 1 min read
Fortune Lyceum
Fortune Lyceum
Fortune Lyceum

تحریر : عماد ظفر
وطن عزیز میں یوں تو معاشرے کو سدھارنے کا ٹھیکہ تقریبا ہر فرد اور تنظیم نے اٹھا رکھا ہے لیکن حقیقتا بہت کم افراد اور تنظیمیں آپ کو عملی میدان میں یہ کام کرتی نظر آئیں گی. راولپنڈی شہر میں ایسا ہی ایک کام فارچون پاکستان کا ادراہ کر رہا ہے .فارچون پاکستان بچوں کواعلی اور معیاری تعلیم دینے کے کا بیڑہ اٹھائے فارچون لیثیم )The Fortune Lyceum)کے نام سے ایک سکول چلا رہا ہے. ایسے ضرورت مند بچے یا ایسے سفیدپوش حضرات جو کہ بچوں کی پرائیویٹ سکول کی فیسوں کی ادائیگی میں دقت محسوس کرتے ہیں فارچون کے زیر تحت چلنے والا سکول ان کی ہر طریعے سے مدد کرتا ہے.یہ سکول معیاری نصاب جدید تدریس کے طریقوں اور قابل اساتذہ کی انتھک کاوشوں کی بدولت ایک معیاری تعلیم مہیا کرنے کے علاوہ بچوں کو کریٹیکل تھنکنگ اور تحقیہق و جستجو کے بنیادی لوازمات سے بھی آگہی دیتا ہے.آج کے دور میں جب روایتی ادارے محض پیسہ بنانے اور نام کمانے کی ایک بے کار دوڑ میں مصروف ہیں. وہیں فارچون لیسیم نامی یہ تعلیمی ادارہ معاشرے میں قابل اور جدید دور کے تقاضوں سے آشنا اذہان تیار کرنے میں مگن ہے۔

راولپنڈی کے علاقے لالہ زار میں قائم اس سکول میں داخل ہوتے ہی آپ کو احساس ہوتا ہے کہ اس سکول سے وابستہ ایک ایک شخص تعلیم کے فروغ کو ایک عبادت سمجھ کر دل و جان سے اپنی پوری توانائیاں صرف کر رہا ہے. لیفٹینینٹ کرنل ریٹائرڈ فاد حنیف اس فارچون پاکستانی نامی ادارے کے روح رواں ہیں.اور یہ سکول اسی ادارے کے ایک حصہ ہے.کرنل صاحب نے اپنا بیٹا بیماری کے ہاتھ کھویا، زندگی میں اولاد کے کھو جانے سے شاید ہی کوئی بڑا دکھ کسی کو مل سکتا ہے اس دکھ اور کرب کی شدت بڑے سے بڑے حوصلہ مند انسان کو توڑ کر رکھ دیتا ہے لیکن کرنل صاحب نے اس درد اور اس تکلیف کو اپنی ہمت بنا لیا اور دوسروں کے بچوں کو اپنے بچے سمجھ کر ان کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا شروع کر دیا.جب کسی کام یا ادارے کے پیچھے کوئی نیک مقصد کوئی درد یا احساس ہو تو وہ کام اور ادارہ نہ صرف ممتاز نظر آتا ہے بلکہ اس کی بدولت ہزارہا افراد مستفید بھی ہوتے ہیں۔

فارچون نامی یہ ادارہ سکول کے ساتھ ساتھ ایک تھنک ٹینک اور ایک ماہانہ انگریزی رسالے کا بھی اجرا کرتا ہے.ہمارے وطن میں یوں تو آپ کو گلی کوچوں میں تھنک ٹنکی مل جاتے ہیں. جن کا واحد مقصد بین الاقوامی ڈونزرز سے پیسہ اور امداد بٹورنے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہوتا. لیکن فارچون نامی تھنک ٹنک نہ تو بین الاقوامی ڈونرز سے فنڈز حاصل کرنے کیلیے جعلی فیتوں کو کاٹ کر میڈیا کوریج حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے. اور نہ ہی بڑے بڑے ہوٹلوں میں سیمینارز منعقد کروا کر وقت گزاری کا سامان ڈھونڈتا ہے. فارچون کے زیر نگرانی یہ تھنک ٹنک ماحولیاتی تبدیلیوں اور انکے اثرات، معاشرے میں بسنے والے افراد کو ان کے اجتماعی حقوق اور قوانین، تعلیم کی اہمیت اور پاکستان میں اس کا فروغ، صحافتی اور الیکٹرانک میڈیا کے حوالے سے ریسرچ، بزنس مینیجمنٹ اور معاشرے میں شدت پسندی کے خاتمے جیسے اہم شعبہ جات میں کام کر رہا ہے. اس تھنک ٹینک میں اپنے اپنے شعبہ جات کے ماہرین اور قابل ترین افراد رضاکارانہ بنیادوں پر اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔

Fortune Lyceum Teachers
Fortune Lyceum Teachers

ان ماہرین کی پیشہ وارانہ آرا اور تحقیقات پر مبنی حتمی سفارشات پر مبنی رپورٹس ارباب اختیار کو پہنچا دی جاتی ہیں. تا کہ ارباب اختیار پالیسیاں بناتے وقت ان رپورٹوں کو مد نظر رکھتے ہوئے حالات و واقعات سے مطابقت رکھنے والی پالیسیاں تشکیل دینے پائیں.یہ تھنک ٹنک ہفتہ وار اور ماہانہ وار سیمینارز بھی منعقد کرتا ہے جس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے بڑے بڑے نام مہمان سپیکر کے طور پر بلائے جاتے ہیں اور ادارے اور ناظرین کو اپنے اپنے تجربات سے مستفید کرتے ہیں. فارچون کے زیر انتظام ماہانہ انگریزی روزنامہ بھی ایک اچھی کاوش ہے جو بزنس مینیجمنٹ اور مارکیٹنگ کے بڑے ناموں کی کامایابی کی داستانیں اور قصے نہ صرف قارئین تک پہنچاتا ہے بلکہ انٹرپرائزز مینیجمنٹ کے گر اور اسرار و رموز سے بھی قارئین کو آگاہی دیتا ہے.فاد حنیف جو کہ اس ادارے کے روح روں ہیں ایک ملنسار اور درد دل رکھنے والے انسان ہیں جو معاشرے میں بہتر اور پروڈیکٹو اذہان تشکیل دینے پر نہ صرف مکمل ایمان رکھتے ہیں بلکہ ہر ممکن طریقے سے اس مقصد کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فارچون کے ادارے میں جا کر نہ تو آپ کو اجنبیت کا احساس ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی مصنوعی پن محسوس ہوتا ہے. فارچون کے زیرتحت چلنے والے سکول کے بچے ہوں یا پھر اساتذہ اور دیگر پرجیکٹس کے ٹیم ممبرز آپ کو تمام لوگوں میں ایک مثبت انرجی اور آنکھوں میں کچھ کر دکھانے کے خواب نظر آتے ہیں جسے دیکھ کر اقبال کا وہ مصرعہ یاد آ جاتا ہے کہ..”ذرا زرخیز ہو تو یہ مٹی بہت ہی نم ہے ساقی”. وطن عزیز کو اپنی فارچون بدلنے کیلئے فارچون پاکستان جیسے اداروں کی اشد ضرورت ہے جو بنا کسی لالچ یا دباؤ کے صرف اور صرف مٹی سے محبت کرتے ہوئے دن رات عملی طور پر معاشرے کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔

آپ میں سے کوئی بھی اس ادارے کے ذریعے کسی بھی میدان میں عملی طور پر معاشرے اور وطن کیلئے کچھ کرنا چاہے تو فارچون پاکستان کے دروازے آپ کے لیئے ہمہ وقت کھلے ہیں. کعمل ریٹائرڈ فہد حنیف صاحب اور ان کے ادارے فارچون پاکستان کیلئے نیک خواہشات.کبھی کبھی کچھ افراد یااداروں کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ یہ وطن اور اس کی آنے والی نسلوں کا مستقبل روشن اور تابناک ہے.فارچون پاکستان بھی ان میں سے ایک ہے۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Communities good individuals luck organizations pakistan Rawalpindi افراد پاکستان تنظیم راولپنڈی معاشرے نیک
ISO Pakistan
Previous Post ڈویژنل عہدیدران کی سالانہ ورکشاپ لاہور میں ہو گی: آئی ایس او پاکستان
Next Post گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کا رانا احسان کی رہائش گاہ آمد والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
PML-N KARACHI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close