Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بانیِ جماعت اسلامی مولانا سید ابوا لاعلیٰ مودودی

April 7, 2020April 7, 2020 0 1 min read
Sayyid Abul Ala Al Mawdodi
 Sayyid Abul Ala Al Mawdodi
Sayyid Abul Ala Al Mawdodi

تحریر : میر افسر امان

مولانا سید ابو اعلیٰ مودودی ١٩٠٣ء میںریاست حیدر آباد کے شہر اورنگ آباد میں مولانا احمد حسن کے گھر پیدا ہوئے، جو پیشہ کے لحاظ سے وکیل تھے۔ اس خاندان کا تعلق چشتیہ سلسلہ سے ہے، جو خواجہ قطب الدین موددد چشتی سے چلتا ہے۔ مولانا مودودی کو ان کے والد نے نو سال کی عمر تک گھر میں ہی تعلیم دلائی۔ مولانا مودودی کے والد کی خواہش تھی کہ وہ دینی تعلیم سے آراستہ ہو کر مولوی بنے۔ اس لیے مولانا مودودی کے والد نے مختلف اساتذہ سے تعلیم حاصل کرنے کا انتظام کیا۔مولانا مودودی نے عربی،فارسی،حدیث اور اسلامی قانون میں تعلیم حاصل کی۔گیارا سال کی عمر میں آٹھویں کلاس میں مدرسہ فرقانیہ شرقیہ اورنگ آباد جماعت رشدیہ میں داخل کرائے گئے۔یہ مدرسہ علامہ شبلی نعمانی نے قائم کیا تھا۔ اس کے بعد مولانا مودودی کو دارالعلوم حیدر آباد میں داخل کیا گیا۔ مولانا موددی نے درس نظامی کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے کے باوجود اپنے آپ کو عالم کہنا پسند نہیں کیا۔

مولانا مودودی نے اس زمانے میں ہی انگلش اور جرمن زبان پر عبور حاصل کیا۔مولانا
مودودی نے مغربی دانشورں کی ساری ریسرچ کا گہرائی سے مطالعہ کیا۔ ان کی تہذیب سے متاثر نہیں ہوئے بلکہ ان پر تنقید کر کے باطل ثابت کیا۔ اسلام کوضابطہ حیات ثابت کیا۔ مولانا مودودی نے قرآن کو ترقی کی شاہ کلید قرار دیا۔ ١٧ سال کی عمر ،١٩١٨ء میں صحافت میں قدم رکھتے ہوئے بجنور کے مشہور ہفتہ واراخبار تاج آف جبل پور میں ایڈیٹر کی حیثیت سے کام کیا۔١٩٢١ء میں ڈیلی مسلم کے ایڈیٹر رہے۔ ١٩٢٤ء سے ١٩٢٧ء تک الجمعیت کے ایڈیٹر رہے۔١٩٢٧ء میں مشہور زمانہ کتاب” الجہاد فی الاسلام” لکھی۔ اس کتاب کو شاعر اسلام علامہ شیخ محمد اقبال نے بہت پسند کیا۔ ١٩٢٨ء میں دہلی سے واپس حیدر آباد تشریف لے گئے۔ دنیا میں مسلمانوں کی پستی، ہندوئوں کا تعصب ، مسلمانوں کی گزشتہ شاندار تاریخ اور مغرب کے عروج کو دیکھتے ہوئے دل میں قومی حکومتوں کے بجائے، مدینہ کی اسلامی فلاحی جہادی ریاست طرز کی حکومت الہٰیا قائم کرنے کا خیال آیا۔ اس کے لیے مسلمانوں اور غیر مسلموں کو اپنے رسالے ترجمان القرآن کے ذریعے ١٩٢٣ء سے ١٩٤١ء تک دعوت دیتے رہے ۔

رسالہ ترجمان القرآن کا علامہ اقبالمطالعہ کیا کرتے تھے۔ غیر مسلموں نے تو کان نہیں دھرا ۔ البتہ برعظیم کے کچھ افراد اس کام کا بیڑا اُٹھانے کے لے تیار ہو گئے۔١٩٤١ء میں لاہور میں ٧٥ افراد اور ٧٥ روپے اور کچھ آنے کی مالیت کی بنیاد پر جماعت اسلامی قائم کی۔ ١٩٤٢ء میں مشہور معروف تفسیر قرآن، تفہیم القرآن لکھنے شروع کی جو١٩٧٢ء میں ٦ جلدوں میں مکمل ہوئی۔ ایک اندازے کے مطابق تفہیم القرآن دنیا میں سب سے زیادہ شائع ہونے والے اور پڑھی جانے والی تفسیر ہے۔ مولانا مودودی نے اسلام کے ہر پہلو کو قرآن و سنت کو سامنے رکھتے ہوئے ، عصری تقاضوں کے مطابق واضع کرنے کے سیکڑوں کتابیں تصنیف کیں۔ مولانا مودودی کی ان کتابوںں کے دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمے ہوئے۔ مولانا مودودی لاہور اپنی رہائش گاہ اچھراکے لان میں ملاقاتیوں کے لیے بعد نماز عصر مجلس منعقد کیاکرتے تھے۔اس میں سوال جواب کا سیشن ہوا کرتا تھا۔ راقم بھی ایک دفعہ اس عصر نشست میں شریک ہوا۔ مولانا مودودی کے برابر کھڑے ہو کر نماز عصر ادا کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ سوال جواب کے دوران مولانامودودی سے کہا کہ میں نے کیا کہ آپ کی کتاب” خلافت ملوکیت” کا مطالعہ کیا ہے۔خلاف ملوکیت کتاب کے توڑ میں ایک شیعہ نے” امامت و ملوکیت” تصنیف کی ہے۔ میں نے اس کا بھی مطالعہ کیا ہے۔ اس کتاب میں روایتی اوربے تکی قسم کی تنقید کی گئی ہے۔مولانا مودودی سن کرہنس دیے۔

مولانا مودودی اپنی خود نوشت سوانح میں تحریر فرماتے ہیں”خاندان مودودیہ کی جس شاخ سے میرا تعلق ہے وہ نو یں صدی ہجری کے اواخرمیں ہندوستان آیا تھا۔اس شاخ کے پہلے بزرگ جنہوں نے ہندوستان میں مستقل سکونت اختیار کی وہ ابو ا لاعلیٰ مودودی تھے”مولانا مودودی کے اسلاف افغانستان کے علاقہ ہرات کے مقام چشت سے پہلے بلوچستان منتقل ہوئے تھے۔ جہاں کئی پشتوں تک مقیم رہے۔ پھرمولانا مودودی کے خاندان کے پہلے بزرگ شاہ ابو ا لاعلی جعفر ہندوستان تشریف لائے۔ ان کے نام پر مولانا مودودی کا نام ابوا لاعلیٰ رکھا گیا۔تاریخی طور پر ہجرت اور جہاد اس خاندان کا طرّہ امتیاز رہا ہے۔ سکندر لودھی نے ٢ رمضان ٩١٢ ھ جس فوج کے ساتھ راجپوتوں کے مضبوط قلعہ تھنکر پر چڑھائی کی تھی اس فوج کے لشکر کے ہمراہ شاہ ابو الاعلیٰ جعفر اپنے مریدان با صفا کے ساتھ شریک تھے۔

اس لشکر نے راجپوتوں کے مضبوط قلعہ تھنکر کو فتح کیا تھا۔شاہ ابوالاعلیٰ جعفر کے تیر سے قلعہ کی دیوار سے جنگ کا معائنہ والا راجپوت فوج کا سربراہ ہلاک ہوا تھا۔ مولانا مودودی نے بھی اپنے خاندان کی روایت قائم رکھتے ہوئے علامہ شیخ محمد اقبال کی تحریک پر حیدر آباد دکن سے ہجرت کر کے ١٩٣٧ء میںپنجاب کے علاقہ پٹھان کوٹ کے قریب جمال پور میں اسلام کی خدمت کے لیے منتقل ہوئے تھے۔ جمال پور میںخطہ اراضی، ایک اسلام کے ایک شیدائی چوہدری نیاز علی نے علامہ اقبال کے مشورے سے فقہ اسلام کی جدید تدوین کے لیے وقف کیا تھا۔ مولانا مودودی ١٩٣٧ء سے ١٩٤٧ء تک وہاں سے

٢
اللہ کے دین کو قائم کرنے کے لیے جدو جہد کرتے رہے۔ جمال پور میں نو مسلم علامہ محمد اسد جس نے ”روڈ تو مکہ” کتاب تصنیف کی بھی قیام پذیر تھے۔ علامہ اسد علامہ اقبال اور قائد اعظم کے ساتھی تھے۔ مولانا مودودی اور علامہ اسد ١٩٤٧ ء میں جمال پور سے لاہور منتقل ہوئے۔ تحریک پاکستان کے دوران ہندوئوں نے قائد اعظم کے دو قومی نظریہ کی مخالفت میں، قومیں اُوطان، یعنی و طن سے بنتیں ہیں کا بیانیہ عام کیا تھا۔ہنددئوں کے مددگار دیو بند کے کانگریسی علماء تھے۔ کانگریسی علماء نے قائد اعظم کی دو قومی نظریہ پر جاری تحریکِ پاکستان کی مخالفت کی تھی۔اسی لیے مولانا شبیر احمد عثمانی اور دیگر علماء دیو بند جمعیت علمائے ہند سے علیحدہ ہو گئے تھے۔ہندوئوں کے بیانیہ ، قومیں وطن سے بنتی ہیں کہ حق میں ویو بند کے سربراہ مولانا حسین احمد مدنی نے ایک عدد کتاب ” اسلام اور متحدہ قومیت”بھی تصنیف کی تھی۔ اس کے مقابلے اور تحریک پاکستان کی حمایت میں مولانا مودودی نے اپنے رسالے ترجمان القرآن میں دو قومی نظری کے حق میں کئی مضامین لکھے۔ آل انڈیا مسلم لیگ نے ان مضامین کو پورے برعظیم کے اندر پھیلایاتھا۔ ان سے تحریک پاکستان کو کامیابی میں مدد ملی تھی۔ یہ مضامین کتابی شکل میں اب بھی موجود ہیں۔قومیت کی تشریع علامہ اقبال نے اپنے اس شعر میں کی تھی:۔
اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قومے رسولۖ عاشمی

پاکستان بننے کے فوراً بعد مولانا مودودی کو قائد اعظم نے دعوت دی کہ پاکستان میں اسلامی نظام کے قائم کرنے کے عملی طریقے حکومت اور عوام کوبتائیں۔مولانا مودودی نے ریڈیا پاکستان سے کئی دن تقریریں نشر کر کے اسلامی نظام حکومت کے قیام کے طریقے کی تشریع تھی ۔یہ تقاریر اب بھی ریڈیو پاکستان کے ریکارڈ میں اور کتابی شکل میںموجود ہیں۔ جو لوگ مولانا کو مودودی پر ناجائز بہتان لگا کر ان کو قائد اعظم کا مخالف کہتے ہیں وہ اس بات کو بھی نوٹ کر لیں۔ مولانا مودودی جماعت اسلامی کی تشکیل سے پہلے مسلمانان برصغیر کے سامنے ایک عرصہ تک اس کی افادیت اپنے رسالے ترجمان القرآن میں بیان کرتے رہے۔ ان کے نزدیک جماعت اسلامی ،اسلام کے کسی جزوی کام کے لیے نہیں، بلکہ پورے کے پورے اسلام کے نفاذ کے لیے بنائی گئی ہے۔ دنیا میں رائج الوقت سارے نظاموں کو تبدیل کر کے حکومت الہٰیا، اسلامی نظامی، نظام مصطفےٰ، نام کوئی بھی ہو، کو قائم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ اسی پالیسی پر جماعت اسلامی اب تک قائم ہے اور ان شاء اللہ جب تک اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم نہیں ہوتا اس کی جدو جہد جاری رہے گی۔ جماعت اسلامی نے انبیا کی سنت پر قائم رہتے ہوئے عصری تقاضے کے مطابق پر امن جمہوری جدو جہد کر کے اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کو قائم کرنے کی جو پالیسی شروع میں میں منتخب کی تھی اس پر ہی کام کر کے تبدیلی لانا چاہتی ہے۔

چاہے اس کے لیے کتنی ہی مدت درکار ہو۔اس عصری طریقہ یعنی بالغ رائے دہی کے ذریعے انتخابات میں شریک اور کامیاب ہو کر جمہوری طریقہ سے اسلامی نظام قائم کر نے کی جماعت اسلامی کے مؤقف سے اختلاف کر کے کچھ بنیادی ارکان جماعت اسلامی سے علیحدہ ہو گئے۔ مگر مولانا مودودی نے ”تحریک اسلامی کے آیندہ لائحہ عمل” کتاب میںجماعت اسلامی کی پالیسی واضع کر دی جو اب بھی کتاب کی شکل میں موجود ہے۔اس میں مولاناموددی نے واضع کیا کہ جماعت اسلامی انڈرگرونڈرہ کر کوئی کام نہیں کرے گی۔مروجہ جمہوری انتخابات کے لے ذریعے نظام حکومت کو تبدیل کرے گی۔اس کے لیے جماعت اسلامی نے شروع دن سے چار نکاتی پروگرام طے گیا۔جس کے تحت تطہیر افکار، تعمیر افکار، صالح افراد کی تلاش اور ان کی تربیت، اصلاح معاشرہ کی کوشش، آخر میں نظام حکومت کی تبدیلی۔ اس پروگرام کے تحت جماعت اسلامی ترقی کے منازل طے کر رہی ہے۔ جو تجزیہ کار جماعت اسلامی کے کام کو اس کے واضع کردہ پروگرام کے صرف انتخابی جز کو سامنے رکھ کر اس کو انتخاب میں کامیابی یا ناکامی پر پر کھنے کی کوشش کرتے ہیں، شاید وہ ادھورا تجزیہ کرتے ہیں۔جماعت اسلامی صرف مروجہ انتخابی جماعت نہیں بلکہ یہ ایک نظریاتی جماعت ہے جوبتدریج اپنی منز ل کی طرف گامزن ہے۔مولانامودودی عالم دین سے بڑھ کر وقت کے مجدّد تھے۔ قائد اعظم کی وفات کے بعدپاکستان کے دشمنوں کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے، مسلم لیگ کے کھوٹے سکوں نے یہ نظریہ عام کرنے کی کوشش کی کہ اس دور میں اسلامی نظام قائم نہیں ہو سکتا۔ مذہب انسان کا ذاتی معاملہ ہے۔ حکومتیں لادینی اورسیکولر ہونی چاہییں۔مولانا مودودی نے اس دور میں پاکستان میں دستوری مہم چلا کر مکمل اسلامی نظام کے رائج ہونے کا نظریہ عام کیا۔ مولانا مودودی کے نظریات نے پوری دنیا مسلم دنیا میں ہلچل مچا دی۔

١٩٢٤ء میں مسلمانوں کی خلافت ختم کر کے صلیبیوں نے مسلم دنیاکو درجنوں راجوڑوں میں تقسیم کر کے اپنے پٹھو حکمران مسلم امت پر ٹھونس دیے ۔ یہ پٹھوحکمران اب تک صلیبیوں کے مفادات کا خیال رکھتے ہیں۔ اُس وقت برطانیہ کے وزیر دفاع نے کہا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کی خلافت یعنی سیاسی حکومت قائم نہیں ہونے دی جائے گی۔جب الجزائر اور مصرمیں جمہوری طریقے سے جیت کر اسلامی سیاسی حکومتیں قائم کرنے کے کوشش کی گئی تو وہاں مسلم دنیا کی فوجوں کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرکے جمہوری حکومتوں کوختم کرادیا گیا اور ان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے۔ افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ ہمارے ہی لوگوں کے ہاتھوں ایسا کیا گیا۔ مولانا موددی کے افکار پوری مسلم دنیا میں تسلیم کر لیے گئے ہیں۔پوری مسلم دنیا کے عوام امریکی پٹھو حکمرانوں کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور اپنے اپنے ملکوں میں اسلامی نظام قائم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

پاکستان بھی اسلام کے نام سے حضرت قائد اعظم کی لیڈر شپ کے اندر جمہوری جدو جہد کے ذریعے قائم ہوا تھا۔ ان شاء اللہ جمہوری طریقے سے ہی پاکستان میں اسلامی نظام حکومت بھی قائم ہو گا۔ اللہ نے قائد اعظم کو جلد بلا لیا۔ قائد اعظم کی وفات کے بعد مولانا مودودی نے دوسرے اسلام پسند لوگوں کے ساتھ مل کر اسلامی نظام رائج کرنے سے پہلے دستور کو اسلامی بنانے کے لیے دستوری مہم چلائی تھی۔اسی مہم کے نتیجہ میں ہی ١٩٧٣ء میں پاکستان کا اسلامی آئین بنا۔ گو کہ آج تک اس آئین کی روح کے مطابق عمل نہیں کیا گیا۔ اگر قائد اعظم کے وژن اور مولانا مودودی کے بتائے ہوئے طریقہ پر عمل کر کے پاکستان میں اسلامی نظام قائم کر دیا جائے تو اللہ کے حکم کے مطابق آسمان سے رزق نازل ہو گا۔ زمین اپنے خزانے اُگل دے گی۔ ملک میں امن آمان ہو گا۔ دہشت گردی ختم ہو جائے گی۔پڑوسی ملک پاکستان میں ناجائز مداخلت ختم کر دیں گے۔ نہ بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ ہو گی۔ نہ مہنگائی ہو گی اور نہ ہی بے روز گاری ہو گی۔رسولۖ اللہ کی ایک حدیث کے مطابق جب تم میری لائی ہوئی شریعت نافذ کر دو گے تو کوئی زکوٰة لینے والا تمھیں نہیں ملے گا۔ یعنی سب خوش حال ہو جائیں گے۔ مولانا مودودی بیماری کے علاج کے لیے اپنے بیٹے کے پاس امریکا گئے۔ ان کا بیٹا امریکی کی ایک ہسپتال میں ڈاکٹر کے فرائض ادا کر رہاتھا۔ امریکا کی ہسپتال میں٢٢ستمبر١٩٧٩ء کو مولانا موددی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ لاہور میںمولانا مودودی کا جنازہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ تھا۔ اللہ ان کی سعی کو قبول فرمائے ۔ان کو کروٹ کروٹ سکھی رکھے۔ جہاں تک مولانا مودودی کی اسلام کی خدمات کا تعلق ہے تو لاکھوں لوگ ان کے یاد کرائے گئے سبق سے مستفیض ہو کر اللہ کے کے دین کو قائم کرنے کی جدو جہد میں شریک ہوگئے۔ لوگ اپنی حد تک کوششیں کر رہے ہیں۔ جب اللہ کو منظور ہو گا اس مثل مدینہ ریاست، مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی نظام حکومت قائم ہو جائے گا ان شاء اللہ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Development Diverse founder Jamaat-e-Islami Maulana Maududi بانی ترقی جماعت اسلامی مختلف مولانا مودودی
Justice Gulzar Ahmed
Previous Post حکومت کیلیے تو آٹا چینی کا اسکینڈل کھڑا ہو گیا، کورونا سے کیا نمٹے گی: چیف جسٹس
Next Post یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کیلیے 10 ارب روپے جاری
Utility Store

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close