Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چار ملکی کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا

April 16, 2013April 16, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Kabaddi
Kabaddi

کبڈی برِ صغیر پاک و ہند کا بڑا ہی پرانا کھیل ہے جو صدیوں سے پاک و ہند کے باسیوں کا انتہائی مقبول کھیل رہا ہے۔موجودہ دور میں پنجاب کی دھرتی ا س کھیل کا سب سے بڑا مرکز ہے۔پنجاب کا موسم،اس کی مٹی،اس کی آب و ہوا اور پھر اس کے پنج دریائوں کے پانی کا زورو شور اور اثر اس کھیل میں ایک بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔ایک وقت تھا کہ یہ کھیل پنجاب کے ہر گائوں میں بڑے ذوق شوق سے کھیلا جاتا تھا۔گھبرو جوان اس کھیل سے اپنی منہ زور جوانی کی دھاک بٹھاتے تھے اور خوبصورت ا لہڑ مٹیاروں کے دلوں میں ہلچل مچاتے تھے۔ ان کے کسرتی بدن اور پھر ان آہنی بدنوں میں مچلتی مچھلیاں ان کے شہ زور ہونے کی گواہی دیتی تھیں۔

جو ان نازنینوں کے دلوں کو خوب بھاتی تھیں اور وہ ان پر اپنا دل ہار جاتی تھیں ۔کبڈی کا کھیل ایسا کھیل ہے جس میں بڑی محنت اور مشقت کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ جسم کو کسرتی اور پھرتیلا بنانے کیلئے بڑے صبر آزما مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔اس کھیل کا پہلوانی سے مواز نہ بھی کیا جاتا ہے جو کہ مناسب نہیں ہے کیونکہ کبڈی اور پہلوانی میں بڑا ہی بنیادی فرق ہے۔کبڈی میں چیتے جیسی پھرتی بنیادی شرط ہوتی ہے جو کہ پہلوانی کے فن میں مفقود ہوتی ہے۔کبڈی کے ہر بہتر ین کھلاڑی میں ایک اٹھلیٹ بھی پنہاں ہوتا ہے اور اس جوہر کے بغیر کبڈی کے فن میں طاق ہونا ممکن نہیں ہو تا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ کبڈی زور آزمائی کا ایک خوبصورت اظہار ہے۔

لیکن اس میں پھرتی ،تیزی ،چالاکی اور حاضر دماغی اس کے حسن کو چار چاند لگا دیتی ہے ۔ کبڈی میں شہ زوری کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن کمان کی طرح کسے ہوئے کسرتی جسم اپنی پھرتی سے مخالفین کو جس طرح سے جل دیتے ہیں اس سے دیکھنے والے دم بخود ہو جاتے ہیں۔کبڈی کے کھلاڑیوں میں پھرتی اور بلا کی تیزی ہی کبڈی کا اصلی حسن ہے۔شارجہ کا کرکٹ سٹیڈیم کرکٹ کے میچوں کے انعقاد کی وجہ سے پوری دنیا میں اپنی خاص پہچان رکھتا ہے۔اس سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے بڑے مقابلے منعقد ہو چکے ہیں۔١٩٨٥ میں جاوید میاں داد نے اسی سٹیڈیم میں وہ یادگار چھکا مارا تھا جسکی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔اسی سٹیڈیم میں ١٢ اپریل کو کبڈی پریمئر لیگ کا انعقاد ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے کبڈی سے اپنی بے پناہ محبت کا اظہار کیا۔

اس لیگ میں چار ٹیموں (پاکستان۔بھارت ۔ایران۔یو اے ای۔)نے حصہ لیا۔ متحدہ امارات میںپاکستانیوں اور بھارتیوں کی کثیر تعداد سکونت پذیر ہے لہذابنیادی طور پر کبڈ ی کا یہ ٹو رنامنٹ دو روائتی حریفوں (پاکستا نی اور بھارتی ٹیموں) کی وجہ سے پر کشش بنا ہوا تھا۔ پاکستانی اور بھارتی ٹیمیں کسی بھی کھیل اور کسی بھی مقام پر مدِ مقابل ہو جائیں تو عوام کے ٹھٹ کے ٹھٹ لگ جاتے ہیں اور یہی کچھ اس پریمئر لیگ میں بھی دیکھنے کو ملا۔شارجہ میں کبڈی کا میلہ واقعی ایک حیران کن منظر تھا ۔یو اے ای کے لوگ فٹ بال کے شیدائی ہیں جب کہ برِ صغیر کے لوگ کرکٹ کے دیوانے ہیں لہذا ایسی صورت میں کبڈی کے میچ کے انعقاد کا فیصلہ کرنا بڑا ہی باجرات فیصلہ تھا لیکن مجھے یہ کہتے ہوئے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ انتظامیہ نے کبڈی کے انعقاد کا جو تاریخ ساز فیصلہ کیا وہ انتہائی کامیا بی سے ہمکنار ہوا ہے۔

Qaiser Mustafa Butt
Qaiser Mustafa Butt

عوام کی کبڈی کے کھیل میں دلچسپی نے اس خطے میں اس نئے کھیل کے روشن مستقبل کی نو ید دے دی ہے۔اگر اس میں اور زیادہ محنت کی جائے تو یہ کھیل یو اے ای کا انتہائی مقبول کھیل بن سکتا ہے۔١٠ اپریل کو مجھے کرنل قیصر مصطفے بٹ کا فون آیا کہ میں پاکستان کی کبڈی ٹیم لے کر یو اے ای آرہا ہوں اور ہمارا مقابلہ اپنے روائیتی حریف بھارت سے ہو گا لہذا آپ اپنا وقت ریزرو کر لیں۔ کرنل قیصر مصطفے بٹ بنیادی طور پر والی بال کے کھلاڑی ہیں اور والی بال کی دنیا میں ان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ وہ اپنے خوبصورت کھیل سے نہ صرف پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرتے رہے ہیں بلکہ شائقینِ والی بال کے دلوں کو بھی گرماتے رہے ہیں۔

ایک دنیا ان کے کھیل کی معترف تھی یہی وجہ ہے کہ ان کی شاندار خدمات کے صلے میں انھیں آرمی سیکرٹری سپورٹس کے عہدے پر فائز کیا گیا اور آجکل وہ اسی عہدے پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔وہ کبڈی فیڈریشن کے بھی نائب صدر ہیں اس لئے کبڈی کی ٹیم سے ان کی وابستگی کو بآسانی سمجھا جا سکتاہے۔ کرنل قیصر مصطفے بٹ گیارہ اپریل کی صبح یو اے ای پہنچے اور میں بارہ اپریل بروز جمعہ ابو ظبی سے اپنے اہل و عیال کے ساتھ انھیں ملنے کیلئے ہوٹل پہنچا ا اور ان سے ایک طویل نشست ہوئی جس میں کھیل کے مختلف پہلوئوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس ٹورنا منٹ کے منتظمین نے اپنی شبانہ روز محنت سے اس ٹو رنامنٹ کو کامیاب کروانے کا عہد کر رکھا تھا۔میں اس سلسلے میں پاکستانی کبڈی فیڈ رشن اور ایشین کبڈ ی ٰ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رانا سرور کی خدمات کا ذکر نہ کرنا نا ا نصا فی ہو گی۔

میری ذاتی رائے ہے کہ ان کی کاوشوں کے بغیر اس ٹورنامنٹ کا نعقاد ناممکن تھا۔ انھوں نے جسطرح سے اس ٹو رنامنٹ کیلئے اپنی خد مات پیش کیں اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا وہ دوسروں کیلئے مثال کی حیثیت رکھتا ہے۔ یو اے ای کے عقابِ پاکستان نے اس ٹورنا منٹ کیلئے جسطرح محنت کی وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔وہ دو دن لگا تار پاکستانی جھنڈا اٹھائے عوام میں جوش و جذبہ پیدا کرتے رہے ۔ حا فظ ظفر نے جسطرح سے خوبصورت اشعار اور نظموں میں میچ کی رننگ کمینٹری کی اور کبڈی کی تاریخ بیان کی اسے مدتوں یاد رکھا جائیگا۔پچھلے سال کبڈی کا عالمی کپ بھارت میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لہذا پاکستان کی خواہش تھی کہ اگلے ٹورنامنٹ کیلئے کسی غیر جانبدار ملک کا انتخاب کیا جائے تاکہ پرانا حسا ب برابر کر دیا جائے۔اس حوالے سے یو اے ای ایک بہترین انتخاب تھا۔

Iran- Pakistan
Iran- Pakistan

اس ٹورنا منٹ کے دو رائونڈز تھے جس میں ایک حصہ گیارہ اپریل کو تھا جبکہ اس کادوسرا رائونڈ بارہ اپریل کو تھا ۔ گیارہ اپریل کو پاکستان نے ایران کو جبکہ بھارت نے یو اے ای کو بآسانی شکست دے دی۔با رہ اپریل کو چار میچز ہوئے جس میں پہلے میچ میں بھارت نے ایران کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اور پاکستان نے یک طرفہ مقابلے میں یو اے ای کو شکست سے ہمکنار کیا۔پہلے میچ ( بھارت بماقبلہ ایران ) کے مہمانِ خصوصی پی پی پی یو اے ای کے صدر اور اوورسیز پاکستانی فیڈریشن(او پی ایف) کے بورڈ ممبر میاں منیر ہانس تھے ۔دوسرے میچ (پاکستان بمقابلہ یو ے ای ا ) کے مہمانِ خصوصی کرنل قیصر مصطفے بٹ اور پیپلز ادبی فورم کے چیرمین طارق حسین بٹ تھے۔ پاکستانی کھلاڑی فائنل میں بھارت کو شکست دینے کیلئے بے تاب بھی تھے اورپر عزم
بھی تھے۔

وہ بھارت سے اپنی پچھلی شکست کو بدلہ چکانا چاہتے تھے ۔پاکستانی شائقین بڑی تعداد میں گرائونڈ میں موجود تھے ۔سارے میچ کے دوران ان کا جو ش و جذبہ دیدنی تھا۔جیسے ہی رات کو گیارہ بجے فائنل میچ کا آغاز ہوا تو پورا سیڈیم پاکستان زندہ باد اور نعرہ تکبیر اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا۔جیسے ہی کوئی پاکستانی کھلاڑی پوائنٹ سکور کرتا تو شائقین تالیوں اور نعروں سے دل کھول کر انھیں داد دیتے ۔امید تھی کہ یہ میچ بڑا سخت ہو گا لیکن پاکستانی کھلاڑیوں کے بہترین کھیل اور پر فارمنس نے بھارتی کھلاڑیوں کے اوسان خطا کر دئے ۔شفیق چشتی اور کیپٹن مشرف نے بہت اعلی معیار کا کھیل پیش کر کے بھارت کے چھکے چھڑوا دئے اور بھارت کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا۔شفیق چشتی کو کوئی بھی بھارتی کھلاڑی روکنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔

پوائنٹ سکور کرنے کے بعد اس کا فاتحانہ انداز قابلِ دید تھا ۔ عبیدا للہ جنجوعہ اور بابرگجر نے دلکش کھیل کا مظاہرہ کر کے سب کو مسحور کر دیا ۔ سجاد گجر نے بھارت کے سب سے اہم کھلاڑی اور کپتان سکھی سنگھ کی کلائی مروڑ کر اسے جسطرح بے بس اور لاچار کیا اس نے بھارتی کھلاڑیوں کے حوصلوں کو بالکل پست کر کے رکھ دیا۔پاکستانی دفاعی لائن کے جھا پھیوں نے اگر اعلی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تو ا ن کے
اٹیکرز (سائیوں)نے بھی ا علی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

بھا رتی دفاعی لائن کو جسطرح پاکستانی اٹیکرز (سائیوں)نے تہس نہس کر کے رکھ دیا وہ قابلِ دید تھا یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے کبڈی پریمئر لیگ کا یہ کپ ٧ ٢۔۔ ٤٩ کے سکور سے بڑی آسانی سے جیت کر دیارِ غیر میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا جس پر کبڈی فیڈریشن کے تمام عہدیدار مبارک باد کے مستحق ہیں۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
India Kabaddi National pakistan tournament بھارت پاکستان ٹورنامنٹ چار کبڈی ملکی
karachi CNG stations
Previous Post سندھ میں سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند
Next Post آصف ہاشمی، پرویز مشرف ،مراد شاہ اور نادر مگسی انتخابات کیلئے نااہل قرار
Asif Hashmi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close