Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

March 20, 2017 0 1 min read
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

تحریر: ڈاکٹر عثمان غنی
خوشبو کا تعارف عطا رکو نہیں کرانا پڑتا، خوشبو اپنی موجودگی کا پتہ خود بتا دیتی ہے۔ باد صبا کے جھونکوں سے گلاب کی کلیاں جھوم اٹھتی ہے، رات کے آخری پہر شبنم کے نرم و گداز قطرے پتیوں کو مسکرانے اور کھلنے پر مجبور کر دیتے ہیں، لگتا ہے یہ دلکش اللہ تعالیٰ نے تاجدار کائنات حضرت محمدۖ کو ہر پوپوٹھنے پر خوش آمدید کہنے کیلئے سجایا ہے۔ جس پر وہ خود بھی درود و سلام بھیجتا ہے اور ایمان والوں کو بھی ایسا ہی کرنے کی تاکید کی ہے ،بعد از خدا بزرگ تو ہی قصہ مختصر بقول حافظ شیرازی
جوباد عزم سرکوئے یارخوا، ہم کرد
نفس ببوئے خوشش مشکبار خوا ہم کرد
(ہوابھی انکے کوچے سے مشکبار ہو کر آتی ہے
میں سانس کو ان کی خوشبو سے مشکبار کروں گا)

عرب میں یہ دستور رائج تھا کہ جب کوئی شخص جان دینے کی قسم کھاتا تھا تو پیالہ میں خون بھر کر اس میں انگلیاں ڈبو لیتا تھا ۔ اس کی وجہ فیض صاحب کی طرح خون دل میں انگلیاں ڈبونا نہیں تھا ، یہ غصے و انتقام کی آگ میں جلنے کی ایک رسم تھی ۔قصہ کچھ یوں تھا کہ کعبہ کی تعمیر تمام قریش نے مل کر کی تھی ۔ اب اگلہ مرحلہ مبارک پتھر ”حجرا سود” کو نصب کرنے کا تھا ، ہر شخص کی دلی خواہش تھی کہ وہی اس کو نصب کرنے کا فریضہ سرانجام دے جس پر شدید اختلاف پیدا ہو گیا ، نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ تلواریں ، نیاموں سے باہر آگئیں ، چار دن گزر چکے تھے اور یہی حجراسود کو نصب کرنے کا جھگڑاجاری تھا ، پانچویں دن ابومیہ بن مغیرہ جو قریش میں سب سے زیادہ معمر تھے ،نے رائے دی کہ کل صبح کو سب سے پہلے جو شخص آئے وہی ثالث قرار دے دیاجائے ۔ سب نے اس رائے کو تسلیم کر لیا ۔ دوسرے دن تمام قبائل کے معزز آدمی اس مقررہ جگہ پر پہنچ چکے تھے جہاں حجراسود کو نصب کیاجانا تھا ۔ چشم فلک کا یہ منظر ، تاریخ میں سنہری الفاظ میں درج ہے کہ صبح کو سب سے پہلے لوگوں کی نظریںجس پر پڑیں وہ جمال جہاں تاب چہرہ آپ ۖ کا تھا لیکن ”رحمت العلمین ” کا لقب پانے والے نبی ۖ نے قبول نہ کیا کہ وہ اس شرف سے تنہا بہرور ہوں ۔ آپ ۖ نے فرمایا جو قبائل دعویدار ہیں سب کا ایک ایک سردارمنتخب کر لیا جائے۔

آنحضرت ۖ نے ایک چادر بچھا کر حجراسود کو اس میںرکھ دیا اور تمام سرداروں سے کہا کہ چادر کے چاروں کونے تھام لیں اور اوپر اٹھائیں جب چادر موقع کے برابر آگئی تو آپ ۖ نے حجرا سود کو اٹھا کر نصب فرمایا ،سب قبائل کو شریک کرنے کا مقصد یہ تھا کہ میں صرف مسلمانوں ہی کا نہیں بلکہ سب جہانوں کیلئے رحمت کا پیغمبر بن کر آیا ہوں ، ارشاد ہوا ”میں آپ ۖ کی موجودگی کی وجہ سے کفارپر عذاب کیسے نازل کر دوں ” سراپا رحمت تھی ، سب جہانوں کیلئے ،سب مخلوقات کیلئے ،سیرت النبی ۖ میںعلامہ شبلی نعمانی لکھتے ہیں کہ ”یہ گویا اشارہ تھا کہ دین الٰہی کی عمارت کا آخری تکمیلی پتھر بھی انہیں ہاتھوں سے نصب ہوگا ” عالم کائنات کا سب سے مقدم فرض اور سب سے زیادہ مقدس خدمت یہی رہی ہے کہ نفوس انسانی کے اخلاق و تربیت کی اصلاح و تکمیل کی جائے ، یعنی پہلے ہر قسم کے فضائل اخلاق ،زہد و تقویٰ، عصمت و عفاف ، احسان و اکرام ، حلم و عفو ، عزم و ثبات ، ایثار و لطف ، غیرت و استغنا کے اصول و فروغ نہایت صحیح طریقے سے قائم کیے جائیں اور پھر تمام عالم میں ان کی عملی تعلیم رائج کی جائے ۔ آپ ۖ نے ان سب جذبوں کو سامنے رکھتے ہوئے تلوار کے طاقتور ہتھیار کے بجائے ، اخلاق و تربیت سے ایک نئے اسلامی معاشرے کی بنیاد اٹھائی ، وہ اخلاق جس کے بارے میں حضرت عائشہ نے فرمایا ”کیا تم نے قرآن نہیںپڑھا ” آپ ۖ کا اخلاق تو چلتا پھرتا قرآن ہے ”، یہ وہ زمانہ تھا جہاں پتھر کا دور اور جنگل کے قانون سے بدتر قانون تھا ، بیٹیوں کو زندہ درگور کر دینا ، امانتوں میںخیانت کرنا ،ایک ایک لڑائی کا سلسلہ نسلوں تک جاری رہنا ، غلاموں کو بدتر سمجھا جانا ، یتیموں کو لاوارث سمجھاجانا ،کمزور کے حقوق سلب کرنا حتیٰ کہ جانور بھی ظلم و ستم سے محفوظ نہ تھے ، مگر آپ ۖ نے کسی یتیم کی سرپرستی کرنے والے کو جنت کی بشارت دی ، بیٹی کو خدا کی رحمت قرار دیا ، غلاموں کو آزادی کی نعمت سے مالا مال فرمایا، لوگوںکو دین اسلام سے سرشار کیا ،محکوموں کی محکومی کو دور کیا، فرمایا ، برتری کا معیار صرف تقویٰ ہے کالے ، گورے ، عربی ، عجمی کو کسی پر ذات پات ، رنگ نسل کی بنیاد ر پر کوئی فضلیت حاصل نہیں ، آپ ۖ کی تبلیغ اور تربیت کا یہ اثر ہوا کہ لوگ اپنے سرداروں کے پاس اپنی مانتیں رکھنے کی بجائے آپ ۖ کی خدمت میںحاضر ہو کر اپنی امانتیں پیش کرتے ، چنانچہ آپ ۖ صادق و امین کے لقب سے مشہور ہوئے ، انصاف کا اس معاشرے میںطوطی بول رہا تھا۔

قریش کی ایک بڑے گھرانے کی عورت نے چوری کی جو آپۖ کے پاس اس کی معافی کی سفارش آئی تو آپ ۖ نے تاریخی جملے کہے” تم میں سے پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ وہ طاقتور کو چھوڑ دیتے اور کمزور کو سزا دیتے ، خدا کی قسم ! اگر میری بیٹی(فاطمہ بنت محمدۖ) بھی چوری کرتی تو اسکے بھی ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا ، انصاف کی یہ کسوٹی(YardStick) اس وقت کے معاشرے میں قائم کی گئی تھی اور آج ۔۔۔۔۔

ایک غیر مسلم Micheal Hartنے اپنی کتاب The 100میں آپ ۖ کو سرفہرست گردانتے ہوئے لکھاہےProphet Muhammad The Most Influential Man In Historyمزید لکھتے ہیں My Choice Of Muhammad To Lead The List Of The World’s Most Influential Preson May Surprise Some Readers And May Be Questioned By Other, But He Was The Only Man In History, Who Was Supremely Sucessful on Both The Religious & Secular Levelیعنی آپ ۖ وہ واحد شخصیت ہیں جو دینی اور دنیاوی ہر لحاظ سے فاتح و کامران ٹھہرے۔

ایک اور غیر مسلم نے محبت و مہربانی کا بادشاہ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے Muhammad was the soul of kindness and his influence was felt and never forgotten by those, around him.
برنارڈ شاہ نے The Greatest leader of all Times لکھنے کے ساتھ The Genuine Islamمیںلکھا By a Fortune absolutely unique in history, Muhammad is a threefold founder of a nation, of an empire and of a nationبات دین کی ہو یا دنیا کی،تجارت کی ہو یا سیاست و حکمرانی کی ،جنگ و جدل کی ہو یا امن و آتشی کی، حکمت عملی کی ہو یا دانائی کی، آپ ۖ کی زندگی اسوة حسنہ ہے ، آپ کی خوشبو نور ہے جو ہر مومن کے سانس میں بستی ہے ، رگ رگ کے ساتھ چلتی ہے قرآن آپ ۖ پر نازل کیا گیا ، نبوت آپ ۖ پر تمام ہوئی ، اسلام آپۖ پر تمام ہوا ، غازی علم الدین شہید کو قبر میں اتارتے ہوئے حضرت علامہ اقبال نے تاریخی الفاظ کہتے تھے ”اسی موںتکدے رہ گے تے ترکھانا ں دا منڈا بازی لے گیا”، اقبال نے کہا تھا

قوت عشق سے ہر پست کو پالا کر دے
دہر میں اسم محمد ۖ سے اجالا کر دے

Dr. Usman Ghani
Dr. Usman Ghani

تحریر: ڈاکٹر عثمان غنی

Share this:
Tags:
Faith responsibility universe اللہ ایمان خوشبو فریضہ کائنات
leader
Previous Post ایک صحیح رہنما کا انتخاب وقت کی ضرورت
Next Post میں کہاں کہاں سے گزر گیا
Iftikhar Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close