
فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں ٹرین کی کار کو ٹکر تین افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ شمالی فرانس میں پیش آیا
جہاں پیرس جانے والی ٹرین نے ایک کار کو سینکڑوں میٹر دور گھسیٹتے ہوئے کچل دیا۔ حادثے سے پہلے ایک خوش قسمت خاتون کار سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی۔
حکام کے مطابق کچلی جانے والی گاڑی اچانک ریلوے ٹریک پر بند ہو گئی تھی۔
