Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جو جیتا سکندر

July 16, 2018July 16, 2018 1 1 min read
Football World Cup
Football World Cup
Football World Cup

تحریر : شاہ بانو میر

میں 1994 میں مستقل رہائش کیلئے پاکستان جا چکی تھی جون کی 10 تاریخ سن 1998 انٹرنیشنل ورلڈ کپ کا آغاز تھا کارڈ ختم ہونے والا تھا تو اس دن پاکستان سے آئی فرانس کی میزبانی کی وجہ سے بے انتہاء شائقین فٹ بال کا دوسرے ممالک سے فٹ بال دیکھنے آ رہے تھے وہ ورلڈ کپ فرانس میں رہ کر دیکھا بیٹا ہمراہ تھا اس نے خوب انجوائے کیا
سٹڈ دو فرانس میں تمام میچز تھے
اور
نجانے کس گھڑی میرے منہ سے یہ دعا نکلی
کہ
اللہ جی ہم آئے ہیں دور سے فرانس کو جتوا دے
اور
ہسٹری میں پہلی بار فرانس جیت گیا
ہم لوگ تب شانزے لیزے کے پاس رہتے تھے
میچ ختم ہوتے ہی انسانوں کا سمندر تھا جس کا کہیں اختتام نہیں تھا
اپنے ہی گھر فتح کا تاج پہننا کس قدر پسندیدہ لگا
اس رات شائد پیرس میں کوئی نہیں سویا ہوگا
سیٹیاں بجتی رہیں باجے بجتے رہے اور ساتھ ہی ساتھ جیت کے نعرے
بیس سال کے طویل انتظار کے بعد
آج فرانس نے کامیابی کا دوسرا اسٹار اپنی شرٹس پے سجا لیا ہے
ہفتوں سے جاری جولائی 2018 کے بین القوامی فٹ بال میچ بلاخر اختتام پزیر ہوئے
اور
جس قدر یہاں نوجوان بچے ان میچز کو گہرائی سے دیکھتے ہیں
اُن دنوں نہ انہیں بولنا اچھا لگتا ہے اور نہ کچھ کھانا
اور
اگر ٹیم ہار جائے تو بس غصہ اللہ کی پناہ
مگر آج
الحمد للہ
ہمارے بچوں کے مرجھائے ہوئے پریشان چہرے خوشی سے کھِلکھلا اٹھے
فرانس چمپئین بن گیا
پورا ہفتہ اب دوستوں کا جشن ہو گا اور یہ سب پھولے نہیں سمائیں گے
یہ ہے حب الوطنی جو کوٹ کوٹ کر ان میں بھری ہے
فٹبال کا میچ ہر گھر میں ایسے ہی جیسے دشمن سے محاذ پر جنگ
اور
ہار یا جیت کی شدید کیفیت ان کے ہر انداز سے چھلکتی ہے
کبھی سر پے ہاتھ مارتے ہیں
کبھی اٹھ کر مکا ہوا میں بلند کرتے ہیں
کبھی ٹیبل کی شامت آ جاتی ہے
اور
جب فرانس جیت جائے
تو فضا میں ان نوجوان بچوں کی بھاری آواز کی گونج ہی گونج سنائی دیتی ہے
شور ہی شور
آج پھر بیس سال بعد یہی شور مچ گیا ہے
دو گول کے مقابلے میں چار گول سے شکست دینا بہت شاندار مارجن تھا
اس بار بہت بڑے بڑے اپ سیٹ ہوئے اور فرنچ ٹیم ہر مقابلہ بہترین انداز میں جیتتے ہوئے
آج جیت کا تاج یعنی 6 کلو وزنی سونے کی ٹرافی فرانس ٹیم حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی
میچ کے ختم ہوتے ہی شانزے لیزے فرنچ روایات کے مطابق دیکھتے ہی دیکھتے نوجوانوں سے بھر گیا
ان کی ثقافت کا الگ ہی پیارا سا انداز ہے
لوگ صبح سے کامیابی کی توقع پر شانزے لیزے اور ایفل ٹاور پر ایستادہ بڑی سکرینوں پر جمع ہونا شروع ہوتے ہیں
مل کر میچ دیکھنا پسند کرتے ہیں
دوسری طرف دور شہروں میں رہنے والے جیسے ہی میچ کے جیتنے کا اعلان ہوتا ہے
ہر طرف سے ہارن گاڑیاں ٹڈی دل کی طرح یوں سڑکوں کو بھر دیتی ہیں جیسے ٹڈی دل کا لشکر ہو
یوں
آدھ گھنٹے سے ایک گھنٹے کے اندر اندر شانزے لیزے میں جو جو جا سکتا ہے پہنچنا فرض سمجھتا ہے
پیچھے چھوٹے چھوٹے بچے رہ جاتے ہیں جو باہر نکل کر باجے بجا کر وسلز بجا کر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں
گزرنے والی گاڑیوں کو دیکھ کر مزید زور زور سے باجے سیٹیاں بجاتے ہیں
جواب میں گاڑی میں بیٹھے نوجوان لوگ اپنے ہارن اور تیزی سے بجا کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
چیخ و پکار اور ساتھ ساتھ گاڑیوں کے ہارن کئی گھنٹوں تک آپ کے کانوں کو متاثر کرتے ہیں
یہاں کا پرسکون خاموش ماحول سوچنے پر آمادہ کرتا ہے اور یہ آمادگی قدرت کی طرف توجہ بڑہاتی ہے
اور
وہ توجہ بڑہتے بڑہتے آخر کار اپنے رب کے ساتھ جا ملتی ہے
یہاں شور کا کوئی واسطہ نہیں بارش کی رم جھم بھی اتنی ملائم ہوتی ہے
کہ
نہ اس کے برسنے کا پتہ چلتا ہے اور نہ اس کے ختم ہونے کا احساس
بادلوں کی گرج چمک اور بجلی کی بوندیں ضرور احساس دلاتی ہیں کہ موسم پھر ابر آلود ہے
ایسے میں یہ شور سمع خراشی تو کرتا ہے
مگر
ان کے جذبوں کی توانائی کی خوشی بھی دیتا ہے
رنگ نسل مذہب کا فرق اس وقت نہیں رہتا
سب فرانسیسی ہیں اور بہت کڑی مشقت کے بعد جیت گئے ہیں
یہاں ٹی وی پر ہر دوسرے دن حب الوطنی کو جگانے
اور
بچوں کو فرانس سے جڑے رہنے کیلئے ملی نغمے نہیں سنائے جاتے ہیں
اور
نہ ہی بار بار انہیں بھاشن دیے جاتے ہیں
مگر
پیدا ہوتے ہی ان کے اخراجات ان کی تعلیمی ذمہ داری
سب سے بڑی بات ان کی سوچ رحجان شوق کو دیکھتے ہوئے والدین نہیں معاون تعلیمی درسگاہوں سے
انکی رہنمائی کرتے ہیں
اور
یوں وہ صرف وطن عزیز کی طرح ڈاکٹر اور انجنئیر ہی نہیں بنتے
وہ کچھ بھی بن جاتے ہیں اپنے شوق سوچ کے مطابق
اور
اس میں ہی نام دولت شہرت کامیابی کماتے ہیں
یہی وجہ ہے ٌ
کہ
بچہ بچہ حکومت کو والدین سے زیادہ دوست اور ہمدرد خیر خواہ سمجھتا ہے
یہ ہوتا ہے نظام اور جو دیا ہو اس کی قدر
جبکہ
ہمیں ملک کی قدر تو سکھائئ جاتی ہے
مگر
اس ملک کی قدر ہمارے دلوں میں از خود کیسے پیدا ہو
وہ نظام نہیں بنایا جاتا
بھوک ملے افلاس ملے ذہنی جہالت ملے دین کا دور دور تک پتہ نہ ہو
نہ ماضی خوشگوار نہ حال اچھا اور نہ ہی مستقبل سے کوئی امید
ایسے میں صرف زور اعلانات پر ہی رہ جاتے ہیں
جہاں عمل نہ ہو وہاں رٹانا پڑتا ہے
اور
جہاں شہری کو باعزت مقام پیدا ہوتے ہی مل جائے
وہ خود ہر سہولت کو پرکھتا ہے اور اس کے بعد اس کے یقین کو کوئی متزلزل نہیں کر سکتا
آج ایک سبق مجھے ملا فرانس کی جیت سے
فرانس کے جیتتے ہی اس کی خوبیاں بڑائیاں اور گن گائے جانے لگے
آج فرانس کا کوئی ٹی وی کوئی نیوز پیپر کھلاڑیوں سے لے کر کوچ تک کوئی برائی
بیان نہیں کرے گا
لوگ اس وقت صرف اور صرف تعریف سننا چاہتے ہیں
یہ ہے اعجاز کامیابی کا
کامیابی کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے
فرانس کے کوچ کو کھلاڑیوں نے جس پیار کے ساتھ کامیابی کے جشن میں فضا میں اچھال کر شکریہ ادا کیا
وہ الگ انداز تھا خوشی کا سب لطف اندوز ہوئے
میکرون صدر فرانس نے میچ کے اختتام پر بے ساختہ کھڑے ہو کر جس طرح ہاتھ لہرائے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لئے
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اور فرانس کے ساتھ اظہار یکجہتی
نئی کامیاب تاریخ محفوظ ہو گئی
حاصل مطالعہ یہ ٹھہرا کہ
محنت کر کے اپنی کوشش سے
“” جو کامیاب ہو “”
وہ اصل سکندر ہے
یاد رہے
صرف اور صرف اپنی”” قوت بازو”” سے
“”جیتنے والا سکندر ہے””

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
date matches Shah Bano Mir World Cup تاریخ فرانس میچز ورلڈ کپ
Quran
Previous Post سیقول 2 سورةالبقرة مدنیہ 249 سے 252
Next Post روپے کی قدر میں تاریخی کمی، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 128 روپے 26 پیسے کا ہو گیا
Dollar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close