Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اخوت و بھائی چارہ

September 30, 2015 0 1 min read
Help Poor People
Help Poor People
Help Poor People

تحریر : رضوان اللہ پشاوری
اقوام عالم کے تاریخ پر اگر نذر دہوڑایاجائے تو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں وہی قومیں خوشحال اور ترقی یافتہ نظر آتی ہیں جن میں اتحاد اور یک جہتی کا جذبہ پایا جاتا ہے یعنی قومی ترقی و خوشحالی کے لیے اولین شرط اتحادو اخوت وبھائی چارہ ہے،مسلمانو ں پر ایک دوسرے کی جا ن ، مال،عزت وآبرو کی حفاظت بلا امتیا ز فرض ہے اور مذکورہ امور میں کوتاہی کرنا حرام ہے ،اسی قانون کا نام شریعت نے ”اخوت وبھائی چارہ”رکھاہے ،جبکہ اس کی ضد عصبیت ہے او روہ مسلمانوں کا قو می ،لسانی ،صوبائی یا خاندانی بنیادوں پر باہمی تناظر اور دشمنی کا نام ہے ۔ حضرت ابوالحسن علی ندوی نے اخوت کی دوقسمیں لکھیں ہیں ،اول یہ کہ پوری نسل انسانی ایک آدم کی اولاد ہے اور حضور اکرم ۖنے حجة الوداع کے خطبہ میں ایسے معجزانہ الفاظ میں اس پر مہر لگادی کہ اس سے زیادہ اسلامی مساوات کا کوئی منشور نہیں ہوسکتا ۔آپۖنے فرمایا کہ تمہارااب ایک ہے اور تمہارا باپ ایک ہے ،ثانی قسم یہ کہ چھٹی صدی عیسوی میں ایک نئی اخوت کی بنیاد ڈالی گئی ،اس اخوت کی بنیاد اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کاعقیدہ ،نوع انسانی کے ہمدردی کا جذبہ ،عدل و مساوا ت کے اصول اور انسانوں کی خدمت کے عزم وارادہ پر تھی۔

قرآن کریم میں اخوت کوواضح انداز میں بیان کیا گیا ہے ،اہل ایمان کی دو گروہوں کے مابین جنگ کی صورت میں ہماری ذمہ داری قرآن کریم کی آیت اس پر دلالت کرتی ہے کہ مسلمانوں کے دو گروہوں میں اگرکسی قسم کا اختلاف پید اہوجائے تو مسلمانوں میں اہل فہم وارباب حل وعقد پہ یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس مخالفت کو ختم کروانے کے لیے پوری جد وجہد کریں اور آپس میں صلح کروادیں ۔باہمی اخوت ومحبت کا جو رشتہ جذبات میں مغلوب ہوگیا اس کو زندہ کیا جائے ،اسی لیے اگلی آیت میں تاکیداً فرمایا ”انما المؤمنون اخوة ” اور ساتھ ہی وہ بنیا د واساس بھی ظاہر کردی گئی جس پر اخوت کی عظیم عمارت قائم ہوسکتی ہے اور وہ ہے اللہ کا خوف ،تومعلوم ہو ا کہ کھبی اگربھائیوں کی لڑائی ہوجائے تو اپنے دونوں بھائیوں میں اصلاح کردیاکرو کیونکہ دونوں گروہ بہر حال تمہارے بھائی ہیں ،آپ ۖ کے ارشادات مبارکہ کابھی ایک بڑا ذخیرہ اس بارے میں منقول ہے

آپ ۖ نے فرمایا کہ باہمی محبت اور تعلق میں اہل ایمان کی مثال ایک جسم کی سی ہے کہ اگر ایک عضو بیمار ہوجائے تو پورا جسم بے خوابی اور بخار میں مبتلا ہوجاتا ہے آپ ۖ نے ہجرت کے بعد سب سے پہلے شہر کے باشندوں کے باہم تعلقات کی طرف توجہ دی ۔آپۖ نے محسوس فرمایا تھا کہ مہاجرین مکہ اہل مدینہ کے لیے باعث اذیت نہ ہو نے پائے اور ساتھ ساتھ مہاجرین ہجرت کی وجہ سے دل شکستہ نہ ہو ،چنانچہ آپۖ نے تمام مہاجرین وانصار کو جمع کرکے اخوت کا وعظ فرمایا او ر مسلمانوں کے اندر مواخاة قائم کرکے نہایت خوشگوار معاشرہ تشکیل فرمایا ۔اس عہد مواخاة کو انصار نے اس خلوص کے سے نبھایا کہ تاریخ میں کوئی دوسری نظیر تلاش نہیں کی جاسکتی ۔تمام مہاجرین کو حقیقی بھائی سمجھا اور بے دریغ مال واسباب ان کے سپر د کیا بعض انصار نے اپنے دو بیویوں میں سے ایک کو طلاق دے کر مہاجر بھائی سے اس کے نکاح کے لیے تیا ر ہوئے ۔مہاجرین نے بھی نہایت ہمت کے ساتھ مزدوریاں کیں اور اپنے پاؤ ں پر کھڑے ہوگئے۔

Pakistan
Pakistan

اب کہا ایثار واخوت ہو مدینے جیسی اب تو مسلم کو مسلمان سے ڈر لگتا ہے پاکستان کا مسئلہ صرف یہ نہیں کہ تنہا اس ملک میں وحدت کے علمبردار ہوبلکہ اس وقت پوری دنیا کے سیاسی نقشے میں اسلامی وحدت کے ہم دعویدار ہیں اور اس کے لئے کوشاں ہیں۔اگر ہم وحد ت سے دستبردار ہوجائیں گے تو ہمار املک بھی لسانی ،تہذیبی جھگڑوں اور پرانی اور علاقائی تہذیبوں کے احیا ء کے فتنوں سے بھر جا ئے گا مثلًا یہ جذبہ کہ مسلمانو ں کی آمد سے پہلے قدیم تہذیب کو زندہ کیا جائے تو پھر اس وطن کا خداہی محافظ ہے ،اس سے انکا ر نہیں کہ اب ا س قسم کے کئی فتنے ملک کو لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں ۔اس لئے اس ملک کے مختلف عناصر ترکیبی کو جو چیز مربوط کرتی ہے ،وہ ہے وحدت ایمانی ،وحدت عقیدہ اوراخوت ،اگر نئی وحدتیں قائم کرنے کی کوشش کی گئی تو ذلت مقدر ہوگی جیسے کہ اقبا ل نے پہلے خبردارکیا ۔بتان رنگ و بو کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا نہ ایرانی رہے باقی نہ تورانی نہ افغانیاسلامی اخوت کاتقاضہ یہ ہے کہ تمام مسلمانوں کو ایک جیسے حقوق دے جائے حتٰی کہ غیر مسلم اقلیتو ں کے حقوق کی صرف تحفظ کی جا ئے بلکہ ایک ایسا پر امن معاشرہ تشکیل دی جا ئے جو پوری عالم کے لئے اپنی مثال آپ ہو۔

اسیی طرح سیاسی یا مذہبی مواخاة بھی کی جائے تاکہ ترتمام جماعتیں اپنی سیاسی او ر مذہبی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجائیں ،لیڈر بننے کی شوق میں امت کو مزید تقسیم نہ کیا جائے ،اس سے تعصب اور تفرقہ وجود میں آئے گا ۔کسی نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے جماعت بناکر امت کو تقسیم کیا اور کسی نے مذہب کے نام پر وحدت کی طرف بلانے کے لئے ایک امیر المؤمنین کا انتخاب کیا اور باقی سب مسلما ن اس کے ماتحت ہو ں حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اسلام اجتماعی زندگی کا نام ہے ۔جمہوریت کا نہیں جمعیت کا نام ہے تاریخ کو دیکھا جائے تو ہٹلر (Hitller) نے ایک باطل مقصد کے لئے تمام عیسائی دنیا کو جمع کیا اور اس میں کسی حد تک کا میا ب بھی ہوئے ۔یوں مسلمانو ں کو اس وقت ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو صحیح رخ متعین کرنے کے بعد ملت اسلامیہ میں اخوت پید اکرکے ایک مثالی حکومت قائم کرے جمہوریت کو چھو ڑ کر خلافت کا راستہ اپنایا جائے ،جمہوریت میں افراد کی گنتی تو کی جاتی ہے لیکن تولا نہیں جاتا ۔ایک عالم اور شریف آدمی ووٹ کے اعتبار سے شرابی کے برابر ہے ۔جمہوریت ہی کی وجہ سے آج تمام عالم کے مسلمان کئی جماعتوں میں بٹ گئے ہیں ،خلافت کے قیام سے خلافت عثمانیہ کی طرح سب مسلمان ایک جسم کے مانند ہوجائیں گے اور اس کے لئے اساس ایمان اور اعمال صالحہ ہیں جیسا کہ سورة النور میں اس کی وضاحت کی گئی ہے۔

فروعی اختلافات کی بجائے اجتماعی مفادات کو مد نظر رکھا جائے فروعی مسائل کو بنیاد بناکر اختلافات نہ کیا جائے ۔اگر چار فقہی مکاتب فکر وجود میں آئے ہیں تو وہ تعصب کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے اپنے اصول وقواعد کی بنیا د پر اور اجتہاد کی قوت پر ۔اگر حضرات ائمہ کر ام کی سیرت پر نظر ڈالا جائے تو اس فروعی اختلاف کے باوجود وہ ایک دوسرے کے دلدادے تھے اور ایک دوسرے کی حد درجہ کی عزت کرتے تھے ۔آج ہماری حالت اگر بدلے گی تو ہمیں خود ہی اس کے لئے محنت کرنی پڑی گی ۔ خدانے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیا ل جس کو اپنی حالت بدلنے کی موجودہ دور کا یہ اہم ترین موضوع اب تک ہماری مکمل توجہ کا طلب گار ہے اور اس موضوع پر مشتمل اور سنجیدہ کام کرنے والوں کی تعداد بہت کم ہے اور شاہدیہی وجہ ہے کہ آج ملت اسلامیہ لسانی مساوات کاشکار ہے ۔ہمارے جن مسلمان بھائیوں میں یہ Virus سرایت کر چکا ہے ان کی اصلاح کرنا بھی بلامبالغہ ہمار فرض ہے ۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی ادائیگی کرنے والا بنادے ۔( اٰمین)
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک ایک ہے سب کانبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآ ن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک

Rizwan Ullah Peshawari
Rizwan Ullah Peshawari

تحریر : رضوان اللہ پشاوری

Share this:
Tags:
Development History law muslims prosperity World اخوت تاریخ ترقی خوشحال دنیا قانون مسلمانوں
Aizaz Chaudhry
Previous Post افغانستان میں بد امنی پاکستان کیلئے باعث تشویش ہے: اعزاز چودھری
Next Post حکومت پارلیمنٹ میں بحث کے بعد خارجہ پالیسی تشکیل دے، خورشید شاہ
Khurshid Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close