Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ہم آزاد ہیں ذرا سو چئیے

August 14, 2013 0 1 min read
Ali Raza saf
Independence Day
Independence Day

آزادی کے مہینے میں بڑے جوش و جذبے کے ساتھ آزادی منائی جاتی ہے لیکن کیا ہم آزاد ہیں یہ ایک سوال میرے دل میں بار بار دھڑکتا ہے اس لئے کہ ہم آزادی کے بہت نعرے بلند کرتے ہیں اور بہت جوش وجذبے سے آزادی کے نعروں پر خوشیاں مناتے ہیں شاید اس لیے کہ ہم نے صرف جسم کی آزادی کو حقیقی آزادی سمجھ لیا ہے اور آزادی کے مفہوم کو اسی تک محدود کر کے رکھ دیا ہے اس کے برعکس ہم جسمانی طور پر تو آزاد ہیں مگر اس آزادی سے کہیں زیادہ غلام بھی ہیں اس بات پر سوال یہ اٹھتا ہے کہ ایک طرف آزادی کی بات اور ساتھ ہی غلامی یہ کیسے ممکن ہے تو دیکھئے آج سے 66سال پہلے ہمارے آبائو اجداد نے اس وطنِ عزیز کو اسلام کے نام پر کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا۔

صرف ایک ہی زبان زدِ عام تھی آزادی اور آزادی صرف آزادی صرف جسم کی آزادی نہیں بلکہ تہذیب، ثقافت، معاشی آزادی، رسم و رواج، رہن سہن تمام لوازمات زندگی کی آزادی تھی اور ہمارا اس وقت مطالبہ یہ تھا کہ بد مذہب قوم سے آزادی حاصل کر کے مذکورہ بالا چیزوں کو اپنے مذہب کے مطابق کر سکیں اور یہی اس وقت کا نعرہ اور دو قومی نظریہ تھا کہ برصغیر میں دو الگ الگ قومیں آباد ہیں جن کی تہذیب و ثقافت میں زمین آسمان کا فرق ہے، اور ہمارا ان بد مذہبوں سے اختلاف کی بنیاد بھی ان کے غلط رسم و رواج ان کے عقائد ان کی ثقافت حتیٰ کہ اسلام نے زندگی گزارنے کے لئے جو رہنمائی کی ہے۔

اس کے علاوہ تمام چیزوں سے ہمیں اختلاف تھاان چیزوں کو اسلام کے مطابق ڈھالنے کے لئے ہم نے آزادی حاصل کی۔ مگر صد افسوس کہ ہم نے ان مقاصدِ حسنہ کو بھلا کر جسمانی آزادی حاصل کرنے کے بعد آ ج بھی ان کے غلام ہیں، ہماری سو چیں قیدی ہیں کیونکہ آ ج آزادی کا دعویٰ کرنے والا مسلمان بہت جو ش و جذبے سے کبھی کرسمس ڈے اور کبھی دیوالی منانے کے ساتھ ساتھ ویلنٹائن ڈے کی تیاریاں کرتا ہے آ ج ہم یہود و نصاریٰ کے رسم و رواج بڑے جو ش و خروش سے مناتے ہیں اور ان کا اہتمام کر تے ہیں انکی انسانی تذلیل یافتہ تہذیب کو اپنانے میں فخر محسوس کرتے ہیں، کیا کبھی کسی نے سناکہ کسی غیر مسلم نے عیدا لفطر منا ئی یا رمضان کے روزے رکھے ہوں۔

Sultan Saladin Ayubi
Sultan Saladin Ayubi

نہیں آ پ کو جواب نہیں میں ملے گا کیونکہ وہ آزاد ہیں اپنی تہذیب و ثقافت رکھتے ہیں، اور ہم آ ج بھی ان کی تہذیب کو اپنا کر ان کو بتا رہے ہیںکہ ہم آ ج بھی تمہارے غلام ہیں، ہماری سو چیں، نظریات تمہارے غلام ہے اور ملک دشمن عناصر اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ اس وقت اگر ہمیں مات دی جا سکتی ہے تو وہ صر ف ہمارے اعتقادی، نظریات اور تہذیب و ثقافت سے دور کر کے ہی ممکن ہے فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا کہ اگر کسی قوم کو بغیر جنگ کے شکست دینی ہو تو اس قوم کے جوان طبقے میں فحا شی عام کر دوآج دشمن ہمارے اسلاف کی تعلیمات پر عمل کر کے ہمیں مات دینے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔

نہایت افسوس سے ایک افسوس ناک اور دلخراش حقیقت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو ں شاید کہ ہمیں تعلیم ہی اس کی دی جا رہی ہے کہ روشن خیالی کی مد میںاپنے عظیم اسلاف کی تعلیمات کو پس پشت ڈال کر مغربی تہذیب و ثقافت کے دلدادہ ہو جاویں، حقیقی معنوں میں آزادی ھاصل کر نے کا مقصد یہ تو نہیں تھا کہ اس تہذیب کے دلدادہ ہو جائیں جو ایک انسان کو مکمل طور پر اس کے حقوق فراہم کرنے سے قاصر ہے جس میں جا نوروں کے حقوق تو مقرر ہیں مگر ایک انسان اپنے حقوق حاصل کرنے سے قاصر ہے، جس میں جنم لینے والے بچے کو اپنی ماں کا تو پتہ ہے مگر وہ یہ نہیں جا نتا کہ اس کے کتنے با پ ہیں اور وہ کو نسے باپ کا تخم ہے۔

ایسی تہذیب جو ظلمت کے نا سوروں کو خود تحفظ فراہم کرتی ہے مغربی تہذیب ایک ایسا گڑا ہے جس میں ہر کو دنے والا اپنی پہچان کھو دیتا ہے اور پھر وہ اندھا اندھیرا کنواں اس کی پہچان بن کر ابھرتا ہے اور جو قو میں اپنی پہچان کھو دیتی ہیں در حقیقت وہ اپنا مستقبل کھو دیتی ہیں، جن کا مستقبل نہیں ہو تا دستور اقوامِ عالم میں وہ قو میں نیست و نا بود ہو جا تی ہیں تبا ہی ان کا مقدر بن جا تی ہے مشرق کی تہذیب (مسلمانوں کی تہذیب)میں مغربی تہذیب کی آمیزش تباہی کی طرف پہلا قد م ہے کیونکہ انسانی احساسات و جذبات کو روندنا مغربی تہذیب میں پیش پیش ہے، مغربی تہذیب ظاہری جاذبیت اور دلکشی کے با عث نہ صرف پاکستان بلکہ پو ری دنیا کا محور بن چکی ہے۔

Allah
Allah

جس سے پیدا ہو نے والے عالمی مسائل سب کے سامنے روز روشن کی مانند عیاں ہیں سوا ل یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ تہذیب اتنی نقصان دہ کیوں ہے کیونکہ یہ تہذیب فحا شی و عر یا نی ،حسن کی نما ئش، فیشن پرستی، عیاشی، قمار بازی، آوارگی اور تمام انسانی تذلیل یافتہ جرائم کو پیش کرتی ہے اور ظاہری جاذبیت کی بدولت لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اپنی ظاہری جاذبیت کی بدولت آج لو گوں کے ضمیر اور عقل و فہم کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے جو کہ اپنے انجام کار سے سے بے خبر ہو نے کیساتھ اس کے بارے میں سو چنے سے قاصر ہیں لعین زدہ مغرب جہاں مادہ پرستی اپنے عروج پر ہے اپنی مادہ پرستی کی طاقت کے نشے میں اس قدر بد مست ہو چکا ہے۔

کہ مظلوموں کی اہ و پکار کا طو فان اسے بہا کرلے جا ئے گا۔۔۔۔جنس پرستی عام ہے جبکہ اسلام اس کے سخت خلاف ہے اﷲ تعالیٰ کاارشاد گرامی ہے کہ زنا کے قریب ہی مت جائو، کیونکہ یہ کھلم کھلی فحش کاری ہے مگر افسوس کہ مغرب اور مغرب زدہ تہذیب میں صورتِ حال مختلف ہے بجائے اس کے کہ اس کا سد باب کیا جا ئے۔ اس کو خو د تحفظ فراہم کیا جا تا ہے۔

اور آزاد ی ِاظہار رائے کی زد میں مذہبوں کے تقدس کو بھلا دیا جاتا ہے آزادی مقصد ایک آزاد خطہ حاصل کرنے کے سا تھ سا تھ آزاد تہذیب و ثقافت اور ماحول حاصل کرنا تھا نہ کہ ،سڑکوں پر ون ویلنگ، ہلڑ بازی اور طرح طرح کی شعبدہ بازیاں آزادی کے مقاصد میں شامل نہ تھیں دہشت گردی کی جنگ میں لہو لہان، اور دشمنوں کی سازشوں کے شکار وطن عزیز کو جشن آزادی مبارک۔ نوٹ(اس کالم کا مقصد مایوسی پھیلانا نہیں بلکہ ضمیر جگانا اور آزادی کے صحیح تشخص کو بحال کرنا ہے۔

Ali Raza saf
Ali Raza saf

تحریر : علی رضا شاف
Alishaaf786@gmail.com
03004502094

Share this:
Tags:
just Physical Question Real آزاد جسمانی حقیقی سوال
M A Tabassum
Previous Post نوزائیدہ بچوں کی پرورش
Next Post عبدالقیوم گوندل ڈی ایس پی کھاریاں نے یوم آزادی کے موقع پر تقریب پرچم کشائی ایس ڈی پی او آفس میں قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی
S. DPO

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close