Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیرکی خبریں 01.07.2013

July 2, 2013 0 1 min read

غریب محنت کش کا 15سالہ بیٹا ساتویں جماعت کا طالبعلم احمد ظفر 3روز سے لاپتہ گھر سے دوکان پرآیا
بھمبر(جی پی آئی)غریب محنت کش کا 15سالہ بیٹا ساتویں جماعت کا طالبعلم احمد ظفر 3روز سے لاپتہ گھر سے دوکان پرآیا لیکن اس کے بعد ابھی تک واپس نہ آیا تھانہ بھمبر میں رپورٹ درج کروا دی گئی تفصیلات کیمطابق بھمبرکے غریب محنت کش شیخ ظفر اقبال کا 15 سالہ جوان بیٹا احمد ظفر جوکہ ساتویں جماعت کا طالبعلم بھی ہے 3 روز قبل دوپہر کے وقت گھر سے دوکان پرآیا لیکن اس کے بعد سے اب تک گھر واپس نہ آیا ہے جسکی تلاش جاری ہے گھر والوں نے اپنے بیٹے کے لاپتہ ہونے کی اطلاع سٹی تھانہ بھمبرمیںدرج کروادی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبرکے فنڈز میرپور منتقل کرنا بھمبرکے عوام کیساتھ زیادتی اور ظلم ہے :مشتاق احمد کاشر
بھمبر(جی پی آئی)بھمبرکے فنڈز میرپور منتقل کرنا بھمبرکے عوام کیساتھ زیادتی اور ظلم ہے وزیر اعظم بھمبرکے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے سے باز آجائیں بھمبرکے فنڈز واپس نہ کیے گئے تو بلا جماعت بھمبرکے عوام حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرینگے ان خیالات کااظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کے سٹی صدر مشتاق احمد کاشر ،پیپلزپارٹی تحصیل بھمبرکے چیف آرگنائزر چوہدری شکیل احمد مکہال ،جماعت اسلامی کے راہنما انتظار سلیم گیٹو ،لبریشن لیگ کے ضلعی صدر چوہدری کلیم الفتح نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے 2سالوں کی حکومت میں بھمبر کے اندر کوئی ڈویلپمنٹ نہ کروائی ہے اور نہ ہی کوئی قابل ذکر کام کیا ہے پیپلزپارٹی کے دور حکومت سے قبل شروع ہونے والے منصوبوں کے فنڈز موجود ہ حکومت بھمبرسے میرپور منتقل کرکے بھمبر کے عوام کیساتھ انتہائی ظلم وزیادتی کررہی ہے 3سالوں سے بھمبر کی بڑی سڑکیں اکھڑی پڑی ہیں جس سے لوگوں کی گاڑیاں تباہ وبرباد ہو گئی ہیںحکومت ان جاری منصوبوں کو مکمل کروانے کی بجائے ان کے فنڈز بھمبر سے میرپور منتقل کررہی ہے چوہدری عبدالمجید ضلع بھمبر کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہے ہیںیوں لگتا ہے کہ وزیراعظم بھمبرآزادکشمیر کاحصہ نہیں سمجھتے جسکی وجہ سے گزشتہ 2 سالوں کی حکومت میں بھمبر کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے انہوںنے کہاکہ اگرحکومت نے بھمبر کے منتقل شدہ فنڈز فی الفور واپس نہ آئے تو ہم حکومت کیخلاف بلا جماعت احتجاجی تحریک شروع اور بھمبرکے عوام کے حقوق کا ہر
صورت تحفظ کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میونسپل مجسٹریٹ زاہد مجید شیخ کا ناقص اور ملاوٹی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن
بھمبر( جی پی آئی)ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر چوہدری ولید اشرف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ناقص اور ملاوٹی دودھ فروخت کرنے والے ملاوٹ خوروں اور منافع خوروں کیخلاف میونسپل مجسٹریٹ زاہد مجید شیخ کا آپریشن کلین اپ رمضان المباک سے قبل گرینڈ آپریشن اپ پر منافع خوروں اور ملاوٹ خوروں کوہزاروں روپے جرمانے عائد نیز منوں کے حساب سے ناقص اور مضر صحت دودھ تلف کردیا گیا تفصیلات کیمطابق ایڈمنسٹریٹر چوہدری ولید اشرف کی ہدایت کی روشنی میں میونسپل مجسٹریٹ زاہد مجید شیخ ،ویٹنری آفیسر ڈاکٹر جہانگیر ،سینٹری انسپکٹر ظفرضیاء ،ٹیکس انسپکٹر محمد الیاس و دیگر عملہ بلدیہ نے علی الصبح میرپور روڈ ،گجرات روڈ اور سماہنی روڈ کی ناکہ بندی کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی کی حدود میں سپلائی ہونے والے گوالوں کو رفوک لیا ویٹنری آفیسر ڈاکٹر جہانگیر نے دودھ چیک کیا تودودھ ملاوٹی ثابت ہو ا جس سے میونسپل مجسٹریٹ نے بھاری جرمانوں کے علاوہ دودھ تلف کرنے کے احکامات بھی صادر کر دیے بدیں وجہ ملاوٹ خور گوالوں میں تھر تھلی مچ گئی اور باقی ماندہ گوالوں نے شہر نہ آنے میں عافیت سمجھی منوںدودھ تلفی اور بعض ملاوٹ خوروں کے شہر نہ آنے کی وجہ سے شہر میں دود ھ کی قلت ہو گئی بعد ازاں گوشت کی دوکانوں پر بھی پڑتال کی گئی ناقص صفائی پر قصابوں کو جرمانہ بھی عائد کر دیا جبکہ بدوں لائسنس حدود بلدیہ میں دودھ فروخت کرنے والے گوالوں کو موقع پر پیشہ وارانہ لائسنس بھی جاری کروائے دریں اثناء میونسپل مجسٹریٹ نے سینٹری انسپکٹر کو ہدایات جاری کی کہ قصابوں اور گوالوں پر کڑی نگرانی رکھی جائے تاکہ ملاوٹ خوروں کاناطقہ بند ہو سکے عوامی سماجی حلقوں نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی چوہدری ولید اشرف کو ملاوٹ خوروں کیخلاف آپریشن کلین اپ پر خراج
تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی کے راہنماحیدر علی کاشر کو تحصیل زکوة وعشر کا چیئرمین تعینات کرنا پیپلزپارٹی کی حکومت کا احسن اقدام ہے : جباربٹ
بھمبر(جی پی آئی)پیپلزپارٹی کے راہنماحیدر علی کاشر کو تحصیل زکوة وعشر کا چیئرمین تعینات کرنا پیپلزپارٹی کی حکومت کا احسن اقدام ہے انکی تعیناتی سے بھمبر میںپیپلزپارٹی مزید مضبوط اور بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کے راہنماؤں مامون جباربٹ ،مزمل جباربٹ ،عبدالستار بٹ،استاد فاروق احمد ،چوہدری سلیم اللہ ،وقاص اسلم وکی ،راجہ انیس اکبر ،عبدالحسن آزاد،محمدعلی ،چوہدری یاسرنے مشترکہ بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت اپنے متحرک کارکنان کوحکومتی سیٹ اپ میںایڈ جسٹ کررہی ہے جس سے حکومت اور جماعت کی نیک نامی میںاضافہ ہورہا ہے حیدر علی کاشر پیپلزپارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیںآزادکشمیر بھر میںنوجوانوں کو متحرک اور منظم کرنے میں انکا اہم کردار ہے چیئرمین تعینات کرنے پر ہم پیپلزپارٹی کی ریاستی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوںنے بروقت درست اور بہتر فیصلہ کیا ہے انہوںنے کہاکہ ہم حیدر علی کاشر کی قیادت میں پیپلزپارٹی کی مضبوطی کیلئے کام جاری رکھیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر پولیس نے طالبہ زیادتی کیس کا دوسرا ملزم محمد نویدبھی گرفتار کر لیا
بھمبر(جی پی آئی )بھمبرپولیس نے طالبہ زیادتی کیس کا دوسرا ملزم محمد نویدبھی گرفتار کر لیا مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے 6روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیاتفصیلات کیمطابق بھمبرپولیس نے گزشتہ روز سٹی انسپکٹر فیض الرحمن عباسی نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کس دعورہ میں رات کے وقت چھاپہ مارکر طالبہ زیادتی کیس میںنامزد ملزم محمد نوید ولد محمد انور ساکن ٹھل تھلہ کو گرفتارکر لیا طالبہ زیادتی کیس کا یہ دوسرا نامزد ملزم ہے جسے گرفتار کیاگیا ہے ملزم کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے 6روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے دوران تفتیش ملزم سے کیس کے متعلق اہم انکشافات کی امید کی جارہی ہے۔

Share this:
Tags:
labor Poor آزاد کشمیر بھمبر غریب محنت
Previous Post اضلاع کی خبریں 01.07.2013
Next Post کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات 15 ستمبر تک کرائے جائیں گے
Supreem Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close