Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیر کی خبریں 02.06.2013

June 3, 2013June 3, 2013 0 1 min read

آئی ٹی اساتذہ ضلع بھمبر کا ایک اہم اور غیر معمولی اجلاس زیر صدارت ضلع صدر راجہ شکیل احمدمنعقد ہوا
بھمبر(جی پی آئی)آئی ٹی اساتذہ ضلع بھمبر کا ایک اہم اور غیر معمولی اجلاس زیر صدارت ضلع صدر راجہ شکیل احمدمنعقد ہوا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ شعیب اعظم مہمان خصوصی تھے آئی ٹی اساتذہ ضلع بھمبر نے سردار عارف شاہین کی آئی ٹی کے حوالہ سے جاندار پالیسی کے پیش نظر مرکز /ضلع اور تحصیلوں میں حمایت
کااعلان کردیا ہے انہوں نے مرکزی نمائندگان کویقین دلایا کہ مرکز کی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے ضلع بھمبر کے اندر سردارعارف شاہین کے حق میں فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے ضلع بھمبر میںغلام غوث چوہدری ،تحصیل بھمبرمیں راجہ عامر اقبال،تحصیل برنالہ میں ملک محمد اقبال اور تحصیل سماہنی میں چوہدر ی رفیق ضیاء کوکامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں اجلاس میں بھمبر،برنالہ اور سماہنی سے اساتذہ جن میں منشاء یوسف ،مظہراقبال،قاصد فاروق اوردیگرنے شرکت کی مقررین نے تحصیل برنالہ کے صدر مبشر نذرپر بھی مکمل اعتماد کا اظہار جبکہ تحصیل سماہنی کے صدروقاص اسلم نے آئی ٹی کے حوالہ سے لگنے والی خبرکی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا اس خبر سے کوئی تعلق نہ ہے میں آئی ٹی اساتذہ کی مرکزی تنظیم کے فیصلہ کی روشنی میں سردار عارف شاہین پینل کا حامی ہوں ہم ضلع بھمبر میں سردار عارف شاہین گروپ کو بھاری مینڈیٹ سے کامیاب کرکے میرٹ اور سینارٹی کیخلاف کام کرنے والے عناصر کو عبرتناک شکست دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پرائمری اور جونیئر مدرسین کاایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت قاری ارشد محمود منعقد ہوا
بھمبر(جی پی آئی)پرائمری اور جونیئر مدرسین کاایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت قاری ارشد محمود ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں بہتر سکیل پرائمری بی 9اور جونیئر بی 14میں ہیں کوٹائم سکیل نہ ملنے پر انہوںنے سیدنذیر حسین شاہ اینڈ کمپنی سے علیحدگی کااعلان کردیا انہوںنے کہاکہ سید نذیر حسین شاہ نے اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کو طفل تسلیاں دیتے رہے لیکن اپنے چھ سالہ دور میںاعلیٰ تعلیم یافتہ کا کوئی مسلہ حل نہ کر سکے پرائمری اور جونیئر اساتذہ ضلع بھمبر سردار عارف شاہین پینل کی حمایت کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے مکمل تعاون کا یقین دلایا اس مو قع پر مرکزی ترجمان راجہ مشتا ق احمدخان امیدوار سیکرٹری جنرل ،قاری حفیظ الرحمن چوہدری ،ڈویژنل سیکرٹری جنرل راجہ طارق پرویز ،ضلعی صدارتی امیدوار چوہدری غلام غوث
،تحصیل بھمبرکے صدارتی امیدوار راجہ عامر اقبال ،تحصیل برنالہ کے صدارتی امیدوار ملک محمد اقبال ،تحصیل سماہنی کے صدارتی امیدوار چوہدری رفیق ضیاء ،چوہدری پرویز شہزاد ،چوہدری رشید احمد مقدم،چوہدری نصراللہ اوردیگر موجود تھے انہوںنے کہاکہ اساتذہ ضلع بھمبر اس بار سردار عارف شاہین کیساتھ سیسہ پلائی دیوار کھڑے ہیں کسی بھی صورت میں ریٹائرڈ ہونے والے نذیر شاہ اینڈ کمپنی کی ڈرامہ بازی میں نہیں آئیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبرپریس کلب کے سابق صدر اور موجودہ سرپرست اعلیٰ نے استعفیٰ دیدیا
بھمبر(جی پی آئی) بھمبرپریس کلب کے سابق صدر اور موجودہ سرپرست اعلیٰ الحاج خالد حسین خالد نے پریس کلب کی بنیادی رکنیت اور سرپرست اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا صحافت جیسے مقدس پیشہ ہے جس کو بدنام کرنے کیلئے نام نہاد صحافیوں کو شامل کیا جا رہا ہے ان خیالات کااظہار سینئر صحافی الحاج خالد حسین نے خالد نے بھمبرپریس کلب کی بنیادی رکنیت اور سرپرست اعلیٰ کے عہد ے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد کیا انہوں نے کہاکہ بھمبرپریس کلب میں ایسے صحافیوں کو شامل کیا گیا ہے جن کو صحافت کی الف ب کا بھی پتہ نہ ہے جو صرف اور صرف ذاتی مفادات اور سرکاری اداروں کو بلیک میل کرنے کیلئے شعبہ صحافت میں داخل ہوئے ہیں پریس کلب کے عہدیدار ان اپنے عہدوں کو کیش کرواکر ذاتی مفادات حاصل کررہے ہیں انکے سامنے جائز وناجائز کی کوئی تمیز نہ ہے انہوںنے کہاکہ میں بھمبرکے ورکنگ جرنلسٹس سے اپیل کرتا ہوں کہ صحافت جیسے مقدس پیشہ کو بلیک میلروں اور نام نہاد صحافیوں سے بچائیں اور اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کونکال کر مقدس پیشہ کو بدنام ہونے سے بچائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیاسی وسماجی راہنما چوہدری محمدبشیر گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا
گئے
بھمبر(جی پی آئی)آل جموںوکشمیر ٹرانسپورٹ یونین کے مرکزی وائس چیئرمین ممتاز سیاسی وسماجی راہنما چوہدری محمدبشیر گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان بھمبر رجانی پیڑہ میںہزاروں سوگواروںکی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ مولانا غلام رسول جلالی نے پڑھائی نمازجنازہ میں پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹرانعام الحق چوہدری ،سیکرٹری قانون سازاسمبلی چوہدری بشارت حسین ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف ،مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹری جنرل چوہدری جمیل سلطا ن،سابق ممبران ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،چوہدری فضل علی ،MSڈاکٹراقبال حسین چوہدری ،کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدرانجینئر خالد پرویز بٹ،مہاجر نوشہرہ فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ الحاج محمدیوسف ،چوہدری ظہیر الدین بابر ،چوہدری آصف یوسف،تصدق ٹیپو،مدثراقبال بٹ ،ٹھیکیدار راجہ سجاد انور خان ،پرنسپل (ر)رشید احمدقاسمی ،حاجی غلا م مصطفی ،چوہدری نصراقبال،چوہدری خادم حسین سابق کونسلر،سابق ممبر بار کونسل چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد اعظم ایڈووکیٹ ،قائمقام صدرپیپلزلائرز فورم چوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ،سابق کونسلر حاجی محمد عبداللہ ،صدرکشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،ٹھیکیدار محمدالیاس چوہدری ،خورشید احمد صدرمعلم ،طاہر ملہی لاہور ،ٹھیکیدار لیاقت حسین ،ٹھیکیدار محمد آصف،چوہدری محمد سلیمان درائیاں،انتظار سلیم گیٹو،راجہ فضل الرحمن پوٹھی،چوہدری سجاد انور ،ٹھیکیدار انعام الحق،سابق چیئرمین راجہ سرور خان گرہون ،سابق چیئرمین محمدایوب چوہدری ،محمد مقبول پونا ،ڈاکٹرشکیل احمدمکہال ،سعید احمد بٹ ،راجہ شاہد انورخان، چوہدری ظفر کڈیالوی ،راجہ شوکت علی ،راجہ عطاء المنعم خان،راجہ شمیم ارشد ،چوہدری محمدعارف کاکا،چوہدری محمد فیاض چیف آفیسر،چوہدری راشدحسین چیف آفیسر،چوہدری شوکت علی ٹیکس آفیسر ،راجہ منیراللہ رینج آفیسر، چوہدری محمود سبحانی ،پروفیسر محمدطارق بھٹی ،پروفیسر عارف لطیف پروفیسر خوشی محمد ،ناصرشریف بٹ،چوہدری عاطف اکرم ،چوہدری
مظہراقبال بھوتوسیال ،خواجہ طارق محمودبٹ ،شیخ محمد صادق،راجہ فرمان علی سابق کونسلر،پرنسپل دی لرنرزچوہدری عتیق الرحمن ،چوہدری قیوم یوسف ایڈووکیٹ،سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر، ڈائریکٹر شاہرات (ر)لالہ خادم حسین ،ڈائریکٹرزراعت (ر) چوہدری رحم داد سمیت صحافیوں، وکلاء ،سرکاری ملازمین ،عوامی نمائندگان ،عوام علاقہ اورعزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر سابق صدرریاست راجہ محمدذوالقرنین خان ،سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق،ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمدیوسف ،چوہدری فضل علی ،صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ نے آل جموںوکشمیر ٹرانسپورٹ یونین کے مرکزی وائس چیئرمین چوہدری محمد بشیرکی وفات پر گہرے دکھ او رغم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بھمبرمیں ایمرجنسی اور گائنی وارڈ کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی احسن اقدام ہے :نصراقبال
بھمبر( جی ی آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بھمبرمیں ایمرجنسی اور گائنی وارڈ کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی احسن اقدام ہے اس سے غریب اور بے کس افراد کو ریلیف ملے گا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری نصراقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوںنے کہاکہ کچھ لوگ اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ایم ایس اور ہسپتال انتظامیہ کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کررہے ہیں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہے انہوں نے کہاکہ ڈاکٹراقبال حسین نے جب سے ایم ایس کاچارج سنبھالہ ہے اس دن سے ہسپتال میں بہتر سہولیات دی جارہی ہیں جس پر ہم وزیر صحت عامہ ،سیکرٹری صحت عامہ اور ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ کے شکر گزار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت مضبوط اور متحد ہے:چوہدری ولید اشرف
بھمبر(جی پی آئی)آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت مضبوط اور متحد ہے اپوزیشن تبدیلی کاخواب دیکھنے کی بجائے مزید 3سال انتظارکرے ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کے راہنما و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبرچوہدری ولید اشرف نے کیا انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوامی خدمت کا سفرجاری رکھے ہوئے ہے الیکشن میں عوام سے کیے گئے وعدے پورا کررہی ہے پیپلزپارٹی اورآزادحکومت وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میںمکمل طور پر متحد ہے پارلیمانی پارٹی اور پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کا چوہدری عبدالمجید کا مکمل اعتماد حاصل ہے اپوزیشن بھی عوامی مینڈیٹ کااحترام کرے آزادکشمیر کے عوام نے پیپلزپارٹی کو 5سال کیلئے منتخب کیا ہے اپوزیشن تبدیلی کے خواب دیکھنے کی بجائے مزید 3سال تک انتظار کرے انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے ممبران اسمبلی شہیدں کے خو ن سے غداری کاتصور بھی کرسکتے تبدیلی کی تاریخ دینے والے اپنی موت آپ مر جائیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری محمدبشیر درویش اور درددل رکھنے والے انسا ن تھے :چوہدری حق نواز
بھمبر(جی پی آئی)چوہدری محمد بشیر درویش اور درددل رکھنے والے انسا ن تھے انہوں نے ساری زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کررکھی تھی انکی وفات سے پیدا ہونے والاخلاء صدیوں پر نہیں ہو سکے گا ان خیالات کااظہار اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری حق نواز نے اپنے تعزیتی بیان میںکیا انہوں نے کہا کہ ٹھیکیدار چوہدری محمدبشیر مرحوم نے ساری زندگی سادگی ،درویشی اور انسانیت کی خدمت میں گزاری انکی بے قت موت کسی سانحہ سے کم نہیں ہم مرحوم کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Share this:
Tags:
meeting آزاد کشمیر اجلاس بھمبر
Gujranwala
Previous Post گوجرانوالا: دو راہزن شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے
Next Post امریکا ڈیوڈ ہیڈلے تک رسائی دے، بھارتی حکام کا مطالبہ
David Headley

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close