Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیر کی خبریں 04.06.2013

June 5, 2013 0 1 min read

تحصیل برنالہ سمیت پورے آزاد کشمیر میں شاندار فتح حاصل کرینگے : طاہر اقبال جرال
بھمبر(جی پی آئی)تحصیل برنالہ سمیت پورے آزاد کشمیر میں شاندار فتح حاصل کرینگے ہمیں استاتذہ کا اعتماد حاصل ہے اساتذہ باشعور ہیں وہ خدمت کے بدلے سید نذیر حسین شاہ کو ووٹ دیکر کامیاب کرینگے ہمارے مخالفین انتہائی گندی اور گھٹیا زبان استعمال کررہے ہیں اور ٹیچر کو زیب نہیں دیتی اسطرح گندی زبان استعمال کرنے سے انسان کی سوچ فکر اور اس کا روپ سامنے آتا ہے اساتذہ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ عزت نہیں کر سکتے ہ خدمت کیا کرینگے ہم سید نذیر حسین شاہ کے سپاہی ہیں جس پر ہمیں فخر ہے ہماراماضی بے داغ ہے اللہ نے پہلے بھی دو دفعہ کامیابی سے ہمکنار کیا اس دفعہ بھی رب کریم کامیاب کرے گا 6 جون کا سورج قلم پینل کی فتح کا دن ہے الیکشن جیت کر ہیٹ ٹرک مکمل کرینگے ان خیالات کااظہار مرکزی سیکرٹری مالیات طاہر اقبال جرال نے اساتذہ کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم صبر کرنے والے لوگ ہیں اللہ ہمارا حامی وناصر ہے ہم کسی کی ذات کو انتخابی مہم کاحصہ نہیں بنائیں گے بلکہ اساتذہ کے خادم بن کر پہلے بھی خدمت کی آئندہ بھی خدمت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری جیت یقینی ہے اساتذہ جوق درجوق نذیر شاہ پینل کے قافلہ میں شامل ہو رہے ہیں:چوہدری پرویز حسین
بھمبر(جی پی آئی)ہماری جیت یقینی ہے اساتذہ جوق درجوق نذیر شاہ پینل کے قافلہ میں شامل ہو رہے ہیں 6جون کا دن قلم پینل کی کامیابی کا دن ہے اساتذہ کرام ن بہت عزت ی انکا دل کی اتھاہ گہرائیوں ے شکرگزار ہوں سید نذیر حسین شاہ کے نقش قدم پر چلیں گے اساتذہ کی خدمت ہمارا مشن ہے اس مشن کیلئے ہر قربانی دینگے کوئی مائی کالال ہمیں اساتذہ کی خدمت نہیں روک سکتا ان خیالات کا اظہار چوہدری پرویز حسین امیدوار تحصیل صدر بھمبر اور امیدوار جنرل سیکرٹری تحصیل بھمبر راجہ پرویز اختر نے اساتذہ کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 6 جون کو تاریخی فتح حاصل کرینگے مخالفین منہ کو لگام دیں اور ہمیں جوابی حملوں پر مجبور نہ کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عتیق الرحمن برسالوی صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن بھمبر انسان دوست اور فرشتہ صفت انسان ہیں:چوہدری غلام سلطان
بھمبر( جی پی آئی)عتیق الرحمن برسالوی صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن بھمبر انسان دوست اور فرشتہ صفت انسان ہیں دکھی انسانیت کی خدمت میں وہ نمایاں مقام رکھتے ہیں وہ انتہائی ان تھک ،ذمہ دار ،فرض شناس اور دیانت دار انسان ہیں ان کا بلامقابلہ کیمسٹ ایسوسی ایشن کا صدر بننا انکی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری غلام سلطان صدر معلم، لیاقت علی جوشی جنرل سیکرٹری سکول ٹیچرز آرگنائزیشن نے اخبار نویسیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ہم توقع کرتے ہیں کہ بھمبر میں عتیق الرحمن برسالوی کی قیادت میں دکھی انسانیت کی بہترین خدمت ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہوئے ہم ایک مہذب اور ترقی یافتہ قوم ہونے کا ثبوت دینا ہے :رضوان انجم رانا
بھمبر(جی پی آئی)ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہوئے ہم ایک مہذب اور ترقی یافتہ قوم ہونے کا ثبوت دینے کیساتھ ساتھ عوام اور آئندہ آنے والی نسلوں کو حادثات سے پاک معاشرہ دے سکتے ہیں ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی نہ ہونے کے باعث ہر سال سینکڑوں حادثات رونما ہو تے ہیں جن میں قیمتی جانوں کا بے دریغ ضیاع ہوتا ہے عوام اورڈرائیورحضرات ٹریفک پولیس کاساتھ دیکر حادثات کی کمی میں کردار ادا کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رضوان انجم رانا نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بھمبرمیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بڑی حدتک قابو پا لیا ہے یہی وجہ ہے کہ بھمبر میں ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گاڑی مالکان اور ڈرائیور حضرات کیخلاف کارروائی کرنا ضروری ہوتی ہے ہم نے متعدد بار خلاف ورزیوں پر وارننگ جاری کی لیکن پھر بھی خلاف ورزیاں ہوئیں جس پر ہمیں قانون کیمطابق ایکشن کرنا پڑتاہے انہوں نے کہاکہ ماہ مئی 2013کے دوران ضلع بھمبر میں 1549 گاڑیوں کو مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مبلغ 7,39050 روپے جرمانہ کیا گیا اور 621 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو بدوں کاغذات لائسنس ضبط کیاگیا جبکہ شہر میں کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کیخلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 166کم عمر ڈرائیور وں کو 51800روپے جرمانہ کیا اور خلاف ورزی میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکلیں ضبط کر لی گئیں انہوںنے کہاکہ ٹریفک قوانین کے بارے میں ٹریفک پولیس کے اہلکار آگاہی فراہم کررہے ہیں خصوصاً گاڑیوں کے اندر بیلٹ اور موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کی افادیت کے بارے میں آگاہی دی جارہی ہے انہوں نے کہاکہ گاڑیوں کے اندر سیٹ بیلٹ اور موٹڑرسائیکلوں سواروں کے ہیلمٹ کے استعمال سے حادثہ کی صورت میں 70 فیصد تک انسانی جان کی حفاظت ہوتی ہے ہماری ڈرائیور حضرات اور موٹرسائیکل سواروں سے اپیل ہے کہ وہ سیٹ بیلٹ اور سیفٹی ہیلمٹ کااستعمال زیادہ سے زیادہ کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبرکے نواحی گاؤں سیرلہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا لوگ پینے کا پانی کیلئے میلوں دور سے لانے پر مجبور
بھمبر(جی پی آئی )بھمبرکے نواحی گاؤں سیرلہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا لوگ پینے کا پانی کیلئے میلوں دور سے لانے پر مجبور محکمہ پبلک ہیلتھ بھمبر حقائق جاننے کے باوجود چشم پوشی سے کام لینے لگاعوام علاقہ کا ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے شدید احتجاج پانی کی سپلائی بہتر نہ کی گئی تو بھمبرمیرپور روڈ احتجاجاً بند کردینگے عوام علاقہ کی دھمکی تفصیلات کیمطابق گزشتہ ایک ماہ سے بھمبرکے نواحی گاؤں سیرلہ کے رہائشی محکمہ پبلک ہیلتھ کی غفلت کے باعث پینے کے پانی سے محروم ہو گئے ہیں ایک ماہ کے دوران 5 دفعہ آبادی کو پانی فراہم کیاگیا جبکہ پانی نہ ملنے کے باعث علاقہ کے مکین شدید مشکلات سے دوچار ہیں پانی نہ ہونے کے باعث سکولوں میں بھی بچوںکی حالت ناگفتہ بہ ہے شدید گرمی کے باعث علاقہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا ہے عوام علاقہ محکمہ پبلک ہیلتھ کی طرف پانی نہ ملنے کے باعث دوردراز کے علاقوںسے پانی بھرکر لانے پر مجبور ہو گئے ہیں گزشتہ روز سیرلہ کے رہائشیوں نے ڈپٹی کمشنرآفس اور ایکسین پبلک ہیلتھ کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سیرلہ میں واٹرسپلائی نظام کو درست کرکے پانی سپلائی کیا جائے بصورت دیگر بھمبر میرپو رروڈ احتجاجاً بند کردینگے اور حالات کی خراب کی ذمہ داری محکمہ پبلک ہیلتھ اور ضلعی انتظامیہ پر ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا
بھمبر(جی پی آئی)کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ کے ماموں (ر) ڈی ای او خواجہ محمد صادق بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا گیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہار کیا اجلاس میں سابق صدرڈسٹرکٹ بار بھمبر چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ،چیئرمین KDF چوہدری ظفر اقبال ،سلیم اکبر جرال ،محمد منشاء وقار، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ، مشتاق احمد کاشر،شیخ عابد حسین ،محمد سلیم ساگر ،ڈاکٹرطارق شاکر ،احسن لطیف ،چوہدری آفتاب حسین متیالوی ،ملک شوکت حسین ،عبدالرزاق حیدری ،احمد برکت ، چوہدری شبیر حسین ،حاجی محمد اختر،انصر آرائیں، ظہیر عباس ٹھاکر، وقاص احمد، رومان رضا، یاسین تبسم سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات نے راجہ منیر احمد رینج آفیسرکو گریڈ 16میں کنفرم ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی
بھمبر(جی پی آئی)اوورسیز کشمیری ممتاز سیاسی وسماجی راہنما چوہدری حق نوازآف گڑھا للیاں ،سابق صدر کشمیر پریس کلب عزیزالرحمان ناز ،صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،ناصرشریف بٹ ،چوہدری خالد حسین ایڈوکیٹ نے راجہ منیر احمد رینج آفیسر کو گریڈ 16 میں کنفرم ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
PYO ضلع بھمبر کے عہدیداران و کارکنا ن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا
بھمبر(جی پی آئی)PYOضلع بھمبر کے عہدیداران و کارکنا ن کاہنگامی اجلاس مرکزی ممبر PYOآزادکشمیر عمر ریاض ساگر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ PYO ضلع بھمبرکے عہدیداران وکارکنا ن مشیر حکومت چیئرمین PYO آزادکشمیر صاحبزاہ ذوالفقار علی کی قیادت میں متحد اور منظم ہیں اجلاس میں مقررین مرکزی ممبر عمر ریاض ساگر ،ضلعی صدرچوہدری صابر حسین،سٹی صدر عدیل قربان ،ضلعی نائب صدر عبدالرحمن ،جنرل سیکرٹری تحصیل سماہنی چوہدری محسن حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صاحبزادہ ذوالفقار علی پیپلزپارٹی کے مخلص اور نظریاتی لیڈر ہیں جنہوں نے یوتھ کو آزاد کشمیر کے کونے کونے میں مضبوط اور فعال کیا ضلع بھمبر کی یوتھ صاحبزادہ ذوالفقار علی کیساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے PYO کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کرنے والے ہوش کے ناخن لیں PYO کے کارکنان پیپلزپارٹی کے حقیقی وارث ہیں جنہوںنے ذوالقار علی کی قیادت میں آزاد کشمیرکے کونے کونے میں قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو کے افکار اور منشورات کو آزاد کشمیر کے کونے کونے میں پہنچانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا PYO کو کمزور کرنے والے خود رسوا ہو جائیں گے اور انہیں کچھ نہیں ملے گا PYO نظریاتی کارکنوں کی جماعت ہے جس میں منافقوں کی کوئی جگہ نہیں اس موقع پر ضلعی آرگنائزر یوتھ عدیل اسلام ،ضلعی پریس سیکرٹری حبیب الرحمن ،ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری قادر سبحانی ،سٹی نائب صدر فیصل حنیف ، محسن علی نیازی ،سید معراج علی شاہ،تحصیل بھمبر کے جنرل سیکرٹری قمر ریاض اور دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا
بھمبر(جی پی آئی)کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا جلاس میں کشمیر پریس کلب بھمبرکے سینئر نائب صدر ناصر شریف بٹ کے نانا ، ٹھیکیدار طارق محمود کے چچا ،سہیل صادق بٹ کے والد محترم (ر) ڈی ای او خواجہ محمد صادق کی فات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے دعائے صبر وجمیل کی ہے اجلاس میں طارق محمود ثاقب ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،چوہدری عاطف اکرم ،ملک شوکت حسین عزیزالرحمن ناز،ڈاکٹرطارق شاکر ،قاضی انصر زمان ،جہانگیر پاشا،مرزاندیم اختر،فیصل صغیرشمیم،شیراز پرویز مشتاق،یاسین تبسم ،عابد زبیر ،وحید مراد ،ارشد محمود غازی ،مرتضیٰ گیلانی ،چوہدری ارشد،وسیم نذر،مرزاعمر فاروق سمیت دیگرنے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی ای او (ر) خواجہ محمد صادق بٹ مرحوم کی رسم قل آج ہو گی
بھمبر(جی پی آئی)ڈی ای او (ر) خواجہ محمد صادق بٹ مرحوم کی رسم قل آج دن 11 بجے انکی رہائش گاہ واقع ثاقب منیر چوک نزد واٹر ٹینکی اداکی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری محمد بشیر کی رسم قل انکی رہائش گاہ بھمبر رجانی پیڑہ میں ادا کی گئی
بھمبر(جی پی آئی) آل آزادکشمیر ٹرانسپورٹ یونین کے مرکزی وائس چیئرمین چوہدری محمد بشیر کی رسم قل انکی رہائش گاہ بھمبر رجانی پیڑہ میں ادا کی گئی اس موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیری بنڈالہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد نوازطویل علالت کے باعث گزشتہ روز انتقال کر گئے
بھمبر(جی پی آئی)سیری بنڈالہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد نوازطویل علالت کے باعث گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کریا گیا نمازجنازہ میں ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری محمد نسیم ،ماسٹر مشتاق احمد ،چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر فضل کریم ،میاں غلام مصطفی ،بابو نثار ،اے ای او چوہدری محمد اکرم ،چوہدری ظفر محمود ایڈووکیٹ ،چوہدری سلیم ساگر ،حافظ ارشد سمیت دیگرنے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
news آزاد کشمیر برنالہ خبریں
Previous Post اضلاع کی خبریں 04.06.2013
Next Post پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب کل ہو گا
Punjab Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close