Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیر کی خبریں 05.04.2013

April 6, 2013 0 1 min read

ذوالفقار علی بھٹوشہید تیسری دنیا کے عظیم لیڈر تھے:ڈاکٹر محمد امتیاز چوہدری

بھمبر(جی پی آئی)ذوالفقار علی بھٹوشہید تیسری دنیا کے عظیم لیڈر تھے محکوم اور مظلوموں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی پاکستان میں پیپلزپارٹی کی بنیاد مسلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی اگر ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل نہ کیا جاتا تو مسلہ کشمیر کب کا حل ہو چکا ہو تا ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کے راہنماو کوآرڈینٹر وزیر اعظم آزادکشمیرڈاکٹرمحمد امتیاز چوہدری آف سوکاسن نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جیالے نئے عزم کیساتھ تجدیدعہد کرتے ہیں کہ ہم قائد عوام کا مشن جاری و ساری رکھیں گے اور انکے ادھورے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے پاکستان کو مضبوط ،مستحکم اور خوشحال بنائیں گے انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی شہیدوں اور غازیوں کی جماعت ہے جسکے قائدین اور کارکنان نے ہر دور کے نادر قربانیاں دی ہیں پاکستان کے اندر جمہوریت کو مضبوط کرنے اور مارشل لاء کے خاتمہ کیلئے پیپلزپارٹی کی قربانیاں سب سے زیادہ اور نمایاں ہیں دنیا کی کوئی طاقت پیپلزپارٹی کونہ تو زیرک کرسکتی ہے اور نہ ہی ختم انہوں نے کہاکہ ذوالفقار علی بھٹو کشمیری عوام کو بھارتی تسلط سے آذاد کروانا چاہتے تھے مسلہ کشمیر کے اوپر ہی پیپلزپارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا تھا بد قسمتی سے ذوالفقار علی بھٹو کو ایک منظم سازش اور پلاننگ کے تحت عدالتی قتل کروایا گیا اگر قائد عوام کوپھانسی نہ دی جاتی تو کشمیر کب کا بھارتی تسلط سے آزادہو چکا ہوتا انہوں نے کہاکہ کشمیری پیپلزپارٹی کیساتھ بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں آمدہ الیکشن کے اندر لاکھوں کشمیری پیپلزپارٹی کو ووٹ دیکر کامیاب کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری ابرارالحق ایڈووکیٹ کا چیئرمین مشاورتی کونسل یوتھ ونگ بننا خوش آئند
ہے : راجہ اظہر اقبال
بھمبر( جی پی آئی)چوہدری ابرارالحق ایڈووکیٹ کا چیئرمین مشاورتی کونسل یوتھ ونگ بننا خوش آئند ہے موصوف انتہائی باصلاحیت سیاسی ورکر ہے موصوف اپنی فہم و فراست سے یوتھ ونگ کو آزادکشمیر کے اندر مضبوط اور متحرک کرینگے ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن تحصیل بھمبرکے صدر راجہ اظہر اقبال ،جنرل سیکرٹری حلقہ بھمبر چوہدری راشد رشید ایڈووکیٹ ،وارڈ نمبر 1کے سینئر نائب صدر ملک محمد طفیل اعوان نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کے یوتھ قائد مسلم لیگ میاں نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کرے گی پاکستان کے الیکشن میں یوتھ ونگ کے کارکنان بڑ ھ چڑھ کر مسلم لیگ ن کے امیداروں کی انتخابی مہم چلائیں گے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے مرکزی اور ریاستی قیادت نے آزادکشمیر کے اندر انتہائی متحرک اور فعال سیاسی ورکروں کو یوتھ ونگ کا عہدیدار مقرر کیا ہے چوہدری ابرار الحق ایڈووکیٹ کی مسلم لیگ کیلئے گراں قدر خدمات ہیں انکو انکی جماعت خدمات کے صلے میں یوتھ ونگ کی مرکزی مشاورتی کونسل کا چیئرمین بنایا گیا ہے ان کے چیئرمین بننے سے آزادکشمیر بالخصوص ضلع بھمبر کے اندر یوتھ ونگ متحرک ،فعال اور مضبوط قوت بن کر سامنے آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ تعلیم تمام شعبہ جات کی اساس ہے اس سے معاشرے میں بہتری لائی جا سکتی ہے : چوہدری محمد اسلم
بھمبر( جی پی آئی)محکمہ تعلیم تمام شعبہ جات کی اساس ہے اس سے معاشرے میں بہتری لائی جا سکتی ہے موجودہ دور میں نئی نسل کی رہنمائی وقت کی اہم ضرورت ہے والدین اساتذہ کے ساتھ تعاون کریں اور اپنی زمہ داری پوری کریں حکومت تعلیم کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ سٹی ہا ئی سکول بھمبر میں زیرصدارت صدرمعلم چوہدری محمد اسلم ہونے والے سالانہ نتائج ٢٠١٣ء کے اعلان پرایک تقریب سے چوہدری محمد ارشادخطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ
سرکاری تعلیمی اداروں میں تربیت یافتہ اساتذہ نئی نسل کے روشن مستقبل کے ضامن ہیںحکومت کی طرف سے انقلابی اصلاحات سے سرکاری اداروں کا اعتماد دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض محمد ایوب رحمانی نے انجام دیے اس موقع پر راجہ مشتاق احمد خان نے کہا کہ سرکاری اداروں میں گورنمنٹ سٹی ہائی سکول بھمبر نے ایک نام پیداکیا ہے اور آزادکشمیر بھر کے سرکاری اداروں میں میٹرک کے گذشتہ سال وجیہ الحسن 973نمبرات حاصل کر کے اول پوزیشن حاصل کرنے کا منفرد اعزازہمارے ادارے کو حاصل ہے صدرمعلم چوہدری محمد اسلم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ادارہ میں آج بھی ایم فل (اسکالر ) اور ماسڑڈگری اساتذہ موجود ہیںسرکاری ااداروں میں اپنی انفرادیت کا لوہا منوایا آئندہ بھی مثالی ادارہ بنانے ایجوکیشن لیول کے فروغ کے لیے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادجموںوکشمیر بار کونسل کے الیکشن میں نوجوان وکلاء کو ایک منظم سازش کے تحت الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا
بھمبر( جی پی آئی)آزادجموںوکشمیر بار کونسل کے الیکشن میں نوجوان وکلاء کو ایک منظم سازش کے تحت الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا دس سالہ ہائی کورٹ کی پریکٹس کا قانون ظالمانہ اقدام ہے ان خیالات کااظہار سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبرچوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہاکہ بار کونسل ایک مخصوص لابی کو سامنے چاہتی ہے بار کونسل لوئرکورٹس کے وکلاء کے ٹیلنٹ کو ضائع کرنا چاہتی ہے جس کیخلاف نوجوان وکلاء بھرپور احتجاج کرینگے انہوں نے کہاکہ ہر ایک وکیل کو بار کونسل کا الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہیے تاکہ متحرک ،فعال وکلاء کو آگے آنے کا موقع ملے انہوں نے کہاکہ بار کونسل آذادجموںوکشمیر نے دس سالہ پریکٹس کا قانون بناکر نوجوان وکلاء کیساتھ انتہائی زیادتی کی ہے جسکی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات نے راجہ عطاء المنعم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
بھمبر( جی پی آئی)آزاد کشمیر سکول ٹیچر آرگنائزیشن کے سابق مرکزی سیکر ٹری اطلاعات راجہ مشتاق احمد خان ،ضلعی چیئر مین ایکشن کمیٹی غلام غوث چوہدری ،پرنسپل راجہ عبدالرحمن خان ،سابق آفیسر تعلقات عامہ راجہ افتخار حسین ،آئی ٹی کے سیکر ٹری جنرل راجہ شعیب اعظم ،حافظ راجہ پرویز اختر خان ،ایلمنٹری تعلیمی بورڈکے کنٹرولرچوہدری محمد اسلم ،راجہ قمراشفاق ،راجہ فخر اقبال ،چوہدری پرویز شہزاد ،راجہ عامر اقبال ،قاری ارشدمحمود ،انجینئرراجہ نعمان رسول ،قاری دلدا ر غوث اورمرزا مظہر اقبال نے بھمبر شہر کی سماجی شخصیت راجہ عطاء المنعم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور صبر جمیل کی دعاکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نئی نسل کے مستقبل کو تابناک بنانے کے لیے معلمات کا اہم کردار ہی قوم وملک کی ترقی کا ضامن ہے :راجہ محمد اسحاق خان
بھمبر( جی پی آئی) ڈپٹی ایجوکیشن آفیسرنسواں بھمبر راجہ محمد اسحاق خان نے کہا ہے کہ نئی نسل کے مستقبل کو تابناک بنانے کے لیے معلمات کا اہم کردار ہی قوم وملک کی ترقی کا ضامن ہے ان خیالات کا اظہار انہوںنے انصرام مدرسہ کے حوالہ سے اہم اجلاس صدرمعلمات تحصیل سما ہنی سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر اساتذہ کے لیے نیشنل ایجوکیشن پالیسی ١٠۔٢٠٠٩ء کو نافذکرنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے اساتذ ہ آزاد کشمیر ایک نئی نوید جلد سنیں گے راجہ محمد اسحاق خان نے مذید کہا کہ اساتذہ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ دیانت داری اور فرض شناسی کو زندگی کا شعار بناتے ہوئے قوم کے نونہالوں کے مستقبل کو درخشندہ بنانے کے لیے کردار اداکریںاسی میں ہی قوم وملک کی ترقی کا راز مضمر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ عطاء المنعم خان کی والدہ محترمہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
بھمبر( جی پی آئی )بھمبرکے ٹرانسپورٹر راجہ عطا الرحمن سہیل اور سیاسی ،سماجی وتاجر راہنما راجہ عطاء المنعم خان کی والدہ محترمہ کی رسم سوئم آج انکی رہائش گاہ راجل ہاؤس سماہنی روڈ دن 11بجے ادا کی جائیگی جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآ ن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

Share this:
Tags:
zulfikar ali bhutto آزاد کشمیر بھمبر ذوالفقار علی بھٹو
Previous Post گجرات کی خبریں 05.04.2013
Next Post کراچی : سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند
Karachi Cng

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close