Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیرکی خبریں 21.04.2013

April 22, 2013 0 1 min read

سالانہ امتحانات برائے 2012-13میں جماعت 5thمیں منہاج ماڈل سکول جبکہ جماعت8thمیں ڈھیری وٹاں نمایاں
بھمبر(جی پی آئی)ایلمنٹری بورڈ بھمبرکے سالانہ امتحانات برائے 2012-13میں جماعت 5thمیں منہاج ماڈل سکول لیاقت آباد جبکہ جماعت8thمیں ویژن ماڈل سکو ل ڈھیری وٹاں نمایاں رہے عوامی اور تعلیمی حلقوں کا بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین تفصیلات کیمطابق ایلمنٹری بورڈ ضلع بھمبر کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات برائے سال 2012-13کے نتائج کیمطابق منہاج ماڈل سکول لیاقت آباد اور ویژن ماڈل سکول
ڈھیری وٹاں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا جماعت 5thکے نتائج میں منہاج ماڈل سکول لیاقت آباد نے پہلی 20میں 12پوزیشنیں حاصل کی جس کیمطابق چوتھی ،پانچویں ،چھٹی ،ساتویں ،آٹھویں ،بارہویں ،چودویں ،پندرویں ،سترویں اور بیسویں جبکہ آٹھویں جماعت میں پہلی 20پوزیشنوں میں سے ویژن ماڈل سکول ڈھیری وٹاں نے5پوزیشنیں حاصل کیں جس کیمطابق پہلی ،تیسری ،چھٹی ،نویں اور پندرھویں پوزیشن حاصل کی دونوں سکولوں کی جانب سے ایلمنٹری بورڈ کے سالانہ نتائج میں شاندار کارکردگی دکھانے پر عوام علاقہ اور تعلیمی حلقوں نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز قانون دان مسعود شیخ کی حالیہ بار کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ شکن کامیابی پر زبردست مبارکباد دی
بھمبر(جی پی آئی)(ر)ہیڈماسٹرچوہدری محمد اجمل ،پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما چوہدری محمد افضل ،چوہدری محمد اشرف،چوہدری محمد منیر بوٹا ،ٹھیکیدار آصف محمود اور (ر) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت چوہدری محمد اسلم نے میرپور کے ممتاز قانون دان مسعود شیخ کی حالیہ بار کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ شکن کامیابی پر زبردست مبارکباد دی ہے انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ مسعود شیخ ریاست کے ممتاز قانون دان ہیں اور وکلاء برادری نے ان پر بھرپور اعتماد کااظہار کیا ہے اور بارکونسل کی تاریخ میں 308ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرکے انہوں نے سب سے زیادہ ووٹ لینے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے انہوں نے کہاکہ حکومت ایسے اعلیٰ قانون دان کو بہتر ایڈجسٹ کرے تاکہ قانون کا بول بالا ہو سکے اور عوام کا قانون کے متعلقہ اداروں پر اعتماد بڑھے انہوں نے کہاکہ وکلاء برادری نے جسطرح مسعود شیخ پر اپنے بھرپور اعتماد کااظہار کیا ہے توقع ہے کہ وہ قانون و انصاف کی فراہمی کیلئے اپنا بھرپور کردار اداکریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چھنی پیرتاج دین نے شاندار کاکردگی دکھا کر عوام کا اعتماد بحال کر دیا ہے:راجہ اظہر اقبال
بھمبر(جی پی آئی)ایلمنٹری بورڈ میرپور بھمبرکے سالانہ امتحانات میں سرکاری اداروں کی طرف سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ہم اساتذہ اکرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اگر سرکاری سکولوں کے اساتذہ ایمانداری اور دیانتداری سے اپنی ڈیوٹی کریں تو پرائیویٹ ادارے ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چھنی پیرتاج دین نے شاندار کاکردگی دکھا کر عوام کا سرکاری سکولوں پر اعتماد بحال کر دیا ہے ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال نے کیا انہوں نے کہاکہ اگر سرکاری سکولوں کے اساتذہ کرام اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں کی بجائے سرکاری سکولوں میں پڑھائیں تو سرکاری سکول بہتر نتائج دے سکتے ہیں حکومت سرکاری سکولوں کے گرتے ہوئے تعلیمی میعار کو بہتر بنانے اور عوام کا سرکاری اداروں پر اعتماد بحال کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے انہوں نے کہاکہ ایلمنٹری بورڈ بھمبرکے سالانہ نتائج میں سرکاری اداروں کی کارکردگی کافی حد تک تسلی بخش رہی جس پر ہم سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی ڈیوٹی پوری ایماندار اور دیانتداری کیساتھ اداکرکے عوام کا سرکاری اداروں پر اعتماد بحال کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری عبدالقیوم بوٹا کو ایم ڈی اے میرپور یونین کا صدر بننے پر مبارکباد دی :چوہدری عبدالستار
بھمبر(جی پی آئی)چوہدری عبدالستار ،آفیسر اسٹیٹ لائف چوہدری آفتاب متیالوی اور چوہدری محمد رضوان سرویئر MDAنے اپنے مشترکہ بیان میں چوہدری عبدالقیوم بوٹا کو ایم ڈی اے میرپور یونین کا صدر بننے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ موصوف انتہائی ایماندار اورفرض شناس شخصیت ہیں یونین کے صدر کی ذمہ داریاں احسن انداز سے نبھاکر یونین کے ممبران کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی قائدانہ صلاحیتیں بروئے کار
لائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال بھمبرمیں بے ہوشی کے ڈاکٹرکی کمی ،آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا
بھمبر(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال بھمبرمیں بے ہوشی کے ڈاکٹرکی کمی سے مریضوں کے آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا ڈاکٹر محبوب کو بھمبرلانے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبرمیں ایمرجنسی اور ڈلیوری کی مفت ادویات کی فراہمی کے بعد ہسپتال میں مریضوں کارش بڑھنے لگا لیکن ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بے ہوشی کے ڈاکٹر کے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدیدمشکلات کاسامناہے بھمبرسے تعلق رکھنے والے بے ہوشی کے ڈاکٹر محبوب احمد بھمبر سے BHUسوکاسن تبدیل کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبرمیں چوبیس گھنٹے آپریشن کی سہولت میسر نہ ہے جس پر عوام علاقہ نے محکمہ صحت عامہ کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بھمبر سے تعلق رکھنے والے بے ہوشی کے ڈاکٹر محبوب احمد کو سوکاسن سے بھمبر تبدیل کیا جائے تاکہ لوگوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر میں مریضوں کو چوبیس گھنٹے آپریشن کی سہولت دستیاب ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیزرو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ کیا گیا
بھمبر(جی پی آئی)ڈیزرو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ کیا گیا عبداللہ لیب نے مریضوں کے فری ٹیسٹ کیے 20سے زائد مریضوں کے فری آپریشن ہونگے تفصیلات کیمطابق ڈیزرو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بھمبرمیں دوسرے روز بھی فری میڈیکل کیمپ جاری رہا جس میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ کیا گیا مریضوں کو گنگارام ہسپتال کے
سینئر اور تجربہ کار ڈاکٹروں نے چیک کیا کیمپ کے دوران 20سے زائد مریضوں کو آپریشن کیلئے سلیکٹ کیا جن کے لاہور میں فری آپریشن ہونگے آپریشن اور سفر کے تمام اخراجات ڈیزرو فاؤنڈیشن برداشت کرے گی فری میڈیکل کیمپ میں عبداللہ لیب نے مریضوں کے فری ٹیسٹ کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھیل صحت مند جسم کی نشوونما کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں :چوہدری محمد یوسف درائیاں
بھمبر(جی پی آئی)کھیل صحت مند جسم کی نشوونما کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جس قوم کے کھیلوں کے میدان آباد رہتے ہیں وہ کبھی برائیوں کی مرتکب نہیں ہو تی تندرست ذہن کیلئے تندرست جسم لازم و ملزوم ہیں ان خیالات کااظہار سابق ممبر ضلع کونسل پیپلزپارٹی کے بانی راہنما چوہدری محمد یوسف درائیاں نے پہلے احمد علی بوکن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بحیثیت مہمان خصوصی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا چوہدری محمد یوسف نے کہاکہ اہلیان بھمبر نے کھیلوں کے میدان میں نہ صرف ریاست بھر میں بلکہ قومی سطح پر بھی وطن عزیز ریاست جموں وکشمیر اور اہلیان بھمبر کا نام روشن کیا انہوں نے کہاکہ موجودہ انخطاط کے دور میں انتہائی ضروری ہے انہوں نے کہاکہ بلاتحصیص فتح و شکست ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں تمام کھلاڑیوں تمام منتظمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے انتہائی شاندار انداز میں اس ٹورنامنٹ کے انتظامات کیلئے اس میں حصہ لیا اور احسن طریقے سے اس کو منعقد کیا انہوں نے کہاکہ جیتنے والے مبارک باد کے مستحق ہیں کھیلوں سے نوجوان میں جیت اور تحمل اور برداشت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اس سے قبل یوکے کرکٹ کلب نے اچھے کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی مہمان خصوصی نے جیتنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ٹورنامنٹ کے منتظمین کی کارکردگی کو سراہا اور توقع کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی صحت مند سرگرمیاں جاری رہیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے احمد علی بوکن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میںکل 20ٹیموں نے حصہ لیا
بھمبر(جی پی آئی)پہلے احمد علی بوکن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میںکل 20ٹیموں نے حصہ لیا یہ ٹورنامنٹ 24مارچ کو شروع ہوا فائنل میچ یوکے کرکٹ کلب بھمبر اور کلری فرینڈز کے درمیان کھیلا گیا یوکے کرکٹ کلب بھمبرنے جیت لیا ونر اور رنر کھلاڑیون میں مہمان خصوصی چوہدری محمدیوسف درائیاں ،سینئر نائب صدر کشمیر پریس کلب ناصرشریف بٹ ،اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری عبدالغفور بوکن ،پروفیسر عدنان رضا بٹ اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مرزاندیم اخترنے انعامات تقسیم کیے۔

Share this:
Tags:
pakistan ppp آزاد کشمیر امتحانات بھمبر پاکستان پیپلزپارٹی
Week Com Movie
Previous Post ویل کم کے سیکوئل میں جان ابراہام مرکزی کردار ادا کریں گے
Next Post ثنا اللہ زہری کے قافلے پر حملہ، مقدمہ زہری لیویز تھانے میں درج
Sana Ullah Zehri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close