Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حقیقی آزادی

August 9, 2018 1 1 min read
Haqiqi Azadi
Haqiqi Azadi
Haqiqi Azadi

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اگست کا مہینہ دنیا جہاں کے کالے سیا ہ بادل شہر لاہور پر آنکھ مچولی کر تے نظر آ رہے تھے ‘ بادلوں کا رنگ ‘گھن گرج ‘مست ہوائوں کی آندھی جیسی تیز مو جیں بتا رہی تھیں کہ آج برکھا خوب بر سے گی ‘ شدید حبس تیز گرمی کے ستا ئے ہوئے لا ہورئیے موسم کو انجوائے کر نے سڑکو ں پر نکل آئے تھے ‘ سڑکوں پر رنگ برنگی گاڑیوں کا سیلاب آیا ہوا تھا ‘ عوام اور ٹریفک کا اژدھام دیکھ کر لگ رہا تھا آج سارا شہر سڑکوں پر نکل آیا ہے ‘ بے پناہ ٹریفک کی وجہ سے ہم چیونٹی کی رفتار سے گھرکی طرف رواں دواں تھے ‘ اب ہم لا ہور کی مشہور بیکری کے سامنے آگئے تھے جہاں تقریبا ٹریفک جام ہو چکی تھی لو گ مو سم سے لطف اٹھانے کے لیے گرما گرم سمو سے کھا رہے تھے گاہکوں کے رش اور گاڑیوں کی وجہ سے ٹریفک جام تھی ‘ لوگ جس رغبت سے سموسے کھا رہے تھے مجھے بھی اپنی با رہ سالا بیٹی یاد آگئی جو سمو سے دیکھ کر خو شی سے پاگل ہو جا تی ہے وہ پچھلے کئی سالوں سے تقریبا روزانہ سموسے کھا رہی تھی۔

ہمارے منع کر نے کے با وجود وہ چوری چھپے اپنا یہ شوق ضرور پو را کر تی ‘ اُس کا معصوم شوخ چہرہ یادآتے ہی میرے دل میں محبت اورلاڈ کا چشمہ پھو ٹ پڑا ‘ میں نے دوست سے کہا جا کرسموسے لے آئو میں جا کر اپنی لاڈلی بیٹی کو خو شگوار سر پرائز دوں گا کیونکہ سموسے دیکھ کر اُس کے رخساروں کی لالی میں قوس قزح کے رنگ بکھر جا تے ہیں آنکھوں میں ہزاروں ستا رے چھلکنے لگتے ‘ اُس کے چہرے کے رنگ اور آنکھوں کی چمک دار روشنی مجھے دنیا ما فیا سے بے خبر کر دیتی ‘ اب ہم گرما گرم سمو سے لے کر گھر کی طرف جا رہے تھے خو شی میری رگوں میں فراٹے بھر رہی تھی ‘ میں نے بیٹی کی خو شی کے لیے جلدی گھر جانا چا ہا تھا میری اِس کیفیت کو سارے باپ بہتر محسوس کر سکتے ہیں جو ایسی ننھی پر یاں رکھتے ہیں جن کے آنگن اِن کی معصوم مسکراہٹوں اور ادائوں سے دن رات مہکتے ہیں انہی سو چوں میں گم میں گھر تک آ گیا اب میں نے حسب ِ معمول ڈور بیل پر انگلی رکھی اور معمو ل کا انتظار کر نے لگا کہ ابھی دروازہ کھول دے گی اُس کا روزانہ کا یہ معمول ہے کہ جب میں ڈور بیل بجا تا ہو ں تو وہ پہلے سے تیار ہو تی ہے پھر دروازے کے پیچھے اُس کے نرم و نازک ننھے پا ئوں کی آہٹ سنا ئی دیتی ہے وہ اپنی ماں سے ہزار بار ڈانٹ کھا چکی ہے کہ ننگے پائوں فرش پر نہیں چلتے لیکن میرے انتظار کے بعد وہ بے قراری کی آخری حدوں پر ہو نے کی وجہ سے جو تے پہنے بغیر ہی ننگے پا ئوں دوڑتی چلی آتی ہے ‘ میں اُس کے پائوں کی آہٹ سے بخوبی واقف ہوںاس کے بعد وہ اکثر عجیب شرارت آمیز مذاق کرتی ہے کہ آہستہ سے کنڈی کھو ل کر جا کر کہیں چھپ جاتی ہے میں اُس کی شرارت کا حصے دار بن جا تا ہو ں جان بو جھ کر تھوڑے تو قف کے بعد دروازہ کھو لتا ہوں لیٹ اندر داخل ہو تا ہوں تاکہ اُسے چھپنے کا موقع مل سکے جب میں دیکھتا ہوں کہ وہ جا چکی ہے تو اندر آتا ہوں پھر میں اندر جاکر جان بو جھ کر انجان بن جاتاہوں اور کہتا ہوں میری ننھی پری مینا کدھر ہے اُس کے بہن بھائی مجھے اشارے بھی کر تے ہیں کہ باباوہ اُس کو نے میں چھپی ہے لیکن میں جان بو جھ کر اُس کونے میں نہیں جاتا سارے گھر میں آواز یں دیتا ہوں جان پدر میری بیٹی تم کدھر ہو اِسے اپنی فتح اور میری شکست سمجھ کر خوب انجوائے کر تی ہے۔

میں جان بوجھ کر ہا ر کے اُس کو خو شی دیتا ہوں اور پھر اِسی دوران وہ میرے پیچھے سے آکر میری کمر سے لپٹ جاتی ہے باباآپ ہار گئے میں جیت گئی اور پھر میںاُسے وفور جذبات سے گلے سے لگا لیتا ہوں اور میرے دل و دماغ اور ہونٹوں سے دعائوں کے پھول جھڑنے لگتے ہیں میں کچھ دیر اُسے اپنے ساتھ لگا ئے رہتا ہوں جس سے مجھے اور اُسے قلبی سکون ملتا ہے پھر وہ مجھے چھو ڑ کر تیزی سے پانی کا گلاس اور گھر کا جو تا لاتی ہے اور پھر میرے پاس بیٹھ کر سکول اور گھر کی ساری باتیں کر تی ہے اُس کے چہرے پر حضرت مریم کی پوترتا اور فرشتوں کا نور ہلکو رے لے رہا ہو تا ہے ‘چاند رنگ نور خوبصورتی معصومیت کا حسین امتزاج جو میرے سارے دن کی تھکن لمحوں میںدور کر دیتا ہے لیکن آج جب میںنے دروازہ کھولا تو وہ گئی نہیں اور نہ ہی چھپی بلکہ سامنے کھڑی تھی اب میں نے اُسے خو ش کر نے کے لیے گرم سمو سوں کا لفافہ اُس کی طرف بڑھا یا تو اُس نے بلکل غیر متوقع طور پر کسی قسم کی خو شی کا اظہار نہیں کیا جو میرے لیے حیران کن تھا وہ تو سموسوں کے نام سے ہی نا چنے لگتی تھی لیکن آج سپا ٹ نظروں سے میری طرف دیکھ رہی تھی اور بو لی بابا میں نے رات آپ سے کہا تھا جشن آزادی کا مہینہ آگیا ہے۔

بڑا جھنڈا جھنڈیاں لا ئیٹیں لا نی ہیں وہ کدھر ہیں اور ہاں بابا اِس بار آپ نے قائداعظم محمد علی جناح کی بڑی تصویر بھی لانی ہے جس کو ہم لا ئیٹوں سے سجا ئیں گے میںنے اپنی دوست کے گھر دیکھا ہے انہوں نے قائداعظم کی تصویر کو اِسی طرح سجایا ہوا ہے میںنے اُس سے سوری کی کہ بھو ل گیا اور وعدہ کیا کہ ابھی جا کر لا ئوں گا میں آکر بیٹھ گیا لیکن اُس کی بات میرے اندر سوچ کے دریچے کھو لتی چلی گئی آج پاکستان اکہتر برس کا ہو گیا چشم ِ تصور نے مجھے اکہتر سال پیچھے پھینک دیا میری نظروں کے سامنے فلم سی چلنا شروع ہو گئی جب برصغیر پاک و ہند کے مسلمان غفلت کی نیند سے بیدار ہو تے ہیں اُن کے اندر ایک جنون بھر جاتا ہے دلوں میں آزادی کی آگ کے شعلے دہکنے لگتے ہیں مسلمان جو آوارہ لشکر کی طرح بھٹک رہے تھے جنون نے انہیں ایک لڑی میں پر و یا ‘ ایسا جنون ایسی امنگ ایسا جذبہ آزادی جس نے بکھرے ہو ئے زخمی گروہ کو پر عزم لشکر میں بد ل دیا یہ جنون کس نے ابھا را ‘بجھی ہو ئی راکھ میں دبی ہو ئی چنگا ریوں کو کس نے آگ کے شعلوں میں تبدیل کیا وہ عظیم پر عزم راست باز لیڈر محمد علی جناح تھے ایسا مر دِ حق جس کے پاس نہ کو ئی تلوار نہ بندوق لیکن ارادہ تھا جذبہ جنون تھا پھر وہ ارادے اصول نظرئیے اور کردار کی پختگی کے بل بو تے پر تاریخ اور جغرافیے کے خدوخال بدل کر رکھ دیتا ہے۔

شاعر مشرق علامہ اقبال کا خواب اور پھر قائداعظم کی ولولہ انگیز قیا دت جس نے دنیا کے نقشے پر مملکت پاکستان کو ابھا را ‘ ایسا ملک جو دو قومی نظرئیے اور اسلام پر قائم ہوا پھر میں دیکھتا ہوں علا مہ اقبال اور قائداعظم کی روحیں جو بہشت کے مرغزاروں سے کبھی کبھی اگر مو جودہ پاکستان کو دیکھتی ہونگیں تو سوچتی ہو نگیں کہ یہ جو اکیس کروڑ عوام اور اِن کے فراڈی لیڈر ٹی وی اخبارات میں رٹی رٹا ئی تقریریں تو کر تے ہیں لیکن انہوں نے اِس ملک کے ساتھ کیا کیا ظلم نہیں کیا ‘ وطن عزیز کے دامان تار تار میں کس کس نے گھنا ئونا کردار ادا کیا ہے ‘ کو ن بنکوں کے بنک ڈکار کر بھی آزاد پھر رہا ہے کون ہے جو جمہو ریت پر شب خون مار کر بھی مو ج مستی میں مصروف ہے ‘ کس کس نے اِس ملک کو بار بار لو ٹا ہے اِس وطن کے تار تاردامن کی بخیہ گر ی کو ئی کیوں نہیں کررہا ‘ کیا جو خواب اور تعبیر اِن عظیم لیڈروں اور آزادی کے گمنام ہیروز نے کی وہ پاکستان آج وہی ہے یہ وہی منز لِ مراد ہے جس کی آرزو قائداعظم نے کی تھی مسلمانوں نے تقسیم کے وقت لاکھوں جانیں اور فرشتوں جیسی بیٹیوں نے اپنی عزتوں کے نذرانے اِسی لیے دئیے تھے قیام پاکستان کی بنیا دوں میں لاکھوں آزادی کے متوالوں کی قربانیاں دفن ہیں کیا یہ خطہ اِسی لیے حاصل کیا گیا تھا کہ بار بار مارشل لا ء لگا کر عوام کو زنجیروں میں جکڑا جا سکے۔

کرپٹ سیاستدان لوٹ مار کے ریکارڈ بناسکیں کر پشن کا ناسور جڑوں تک اتر جا ئے ہر کو ئی اپنی بار ی پر لوٹ ما ر کرکے ہما لیہ سر کر ے ‘ میرا سانس گھٹنے لگتاہے میں با ہر آتا ہوں تو بارش خوب بر س رہی تھی ‘گھٹا ئیں خوب گرج برس رہی تھیں میں بادلوں میںگھرے آسمان کی طرف دیکھتا ہوں اور خدائے لازوال سے عرض کر تا ہوں کب علامہ اقبال کی فکر ‘ قائد اعظم کے نظریات ‘ شہدائے آزادی کے خوابوں اور امنگوں کا پاکستان بنے گا ‘ حقیقی آزادی کا وہ سورج کب طلوع ہو گا جس کی روشنی میں حقیقی پاکستان ہو گا جہاں کر پشن لوٹ ما ر نہیں ہو گی اُس دن عوام کو حقیقی آزادی نصیب ہو گی اُس دن قائداعظم اور علامہ اقبا ل کی روحیں عوام کے ساتھ مل کر جشن طرب منائیںگی وہ دن اب دور نہیں اب حقیقی آزادی کا دن آنے والا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
august Freedom Mohammad Ali Jinnah pakistan World آزادی اگست پاکستان دنیا محمد علی جناح
Imran Khan PTI
Previous Post اچھے کی امید سے تبدیلی ممکن ہے
Next Post العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنس: احتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close