Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریفرنڈم، بھارت برطانیہ سے سبق سیکھے

September 20, 2014September 20, 2014 0 1 min read
British Referendum
British Referendum
British Referendum

تحریر:ممتاز اعوان

ریفرنڈم استصواب رائے عامہ کی ایک شکل ہے اس کے ذریعے حکومت کی پالیسیاں یا مجوزہ قانون کے بارے میں عوام کی رائے معلوم کی جاتی ہے۔ مثلاً مجلس آئین ساز میں کسی قانون کے بارے میں اختلاف پیدا ہو جائے اور اسے مقررہ اکثریت سے حل نہ کیا جاسکے۔ یا ملک کی طاقت ور حزب اختلاف حکومت کے کسی قانون یا پالیسی کی مخالفت کرے اور امن و امان کا مسئلہ پیدا ہو جائے تو اس صورت میں حکومت ریفرنڈم کے ذریعے عوام کی رائے لیتی ہے۔ ریفرنڈم میں شریک ہونے کے لیے ووٹر ہونا ضروری ہے۔

دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا کے تیس ممالک ریفرنڈم کے ذریعے آزاد ہوئے تاہم کشمیری عوام سڑسٹھ سال بعد بھی حق خود ارادیت کے لیے ترس رہے ہیں۔ تین سوسات برس سے برطانیہ کا اٹوٹ انگ سمجھے جانے والے اسکاٹ لینڈ میں بھی بالآخر ریفرنڈم کا فیصلہ ہوا اوہاں عوام نے رائے دی۔ پچاس لاکھ نفوس پرمشتمل اس خطہ زمین کے عوام نے تقریباً اسی وقت برطانیہ سے آزادی کی تحریک شروع کی جب 1948 میں کشمیر کے معاملے پر بھارت اور پاکستان ایک دوسرے کے مقابل آئے۔کشمیر پر بھارت کی جانب سے شب خون مارے جانے کے بعد پاکستان اور بھارت نے اقوام متحدہ کی قرارداد کیمطابق ریفرنڈم پرآمادگی ظاہر کی لیکن سرسٹھ برس بعد بھی معاملہ جوں کا توں ہے۔

دوسری جنگ عظیم کے بعددنیا کے تیس ممالک ریفرنڈم کی بدولت آزادی حاصل کرچکے ہیں ، لیکن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں لاکھوں افراد کے قتل کے باوجود یہ دیرینہ تنازع آج بھی حل طلب ہے۔برطانیہ سے علیحدگی حاصل کرنے یا ساتھ رہنے کے لئے تاریخی ریفرنڈم میں سکاٹ لینڈکے عوام نے برطانیہ کے حق میں فیصلہ دے کر علیحدگی کو مسترد کر دیا ہے۔ 55 فیصد نے برطانیہ سے علیحدگی کی مخالفت کی جبکہ 45 فیصد نے تاج برطانیہ سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا۔ 32 کونسلز میں سے 26 نے ”نہ” کے حق میں ووٹ دیا جس سے سکاٹش نیشنل پارٹی کو عبرتناک شکست ہو گئی۔

ریفرنڈم میں ووٹروں سے پوچھا گیا تھا کہ کیا سکاٹ لینڈ کو آزاد ملک ہونا چاہئے۔ اس پر ہاں یا نہ میں جواب مانگا گیا تھا۔ نتائج کے مطابق 2,001,926 ووٹرز نے ”نہ” اور 1617,989 ووٹرز نے ”ہاں” کے حق میں ووٹ دیا۔ اس عمل سے برطانیہ 2 ٹکڑے ہونے سے بچ گیا۔ سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر ایلیکس سیمنڈ نے شکست تسلیم کر لی ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ریفرنڈم کے نتائج کے بعد خطاب میں کہا ہے کہ انہیں اس بات پر خوشی ہوئی ہے کہ برطانیہ متحد رہے گا اور اضافی اختیارات دینے کے وعدوں کا احترام کیا جائے گا۔

سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر ایلیکس سیمنڈ نے شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ’ یہ کہنا اہم ہو گا کہ ریفرنڈم کا عمل رضامندی اور منظوری پر مبنی تھا۔ سکاٹ لینڈ کی اکثریت نے اس وقت علیحدہ ملک بننے کے بارے میں طے نہیں کیا۔برطانیہ سے آزادی کے حق میں مہم چلانے والی سکاٹش سیاسی جماعتوں میں سکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما نکولا نے بھی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دیگر لوگوں کی طرح میں نے بھی سکاٹ لینڈ کی آزادی کی مہم میں پورے صمیم قلب کے ساتھ کام کیا تھا، مجھے بھی شدید مایوسی ہوئی۔ ریفرنڈم میں سکاٹ لینڈ کے باشندوں نے برطانیہ سے آزادی کے آپشن کو مسترد کردیا ہے۔ اگر سکاٹ لینڈ کی عوام کی اکثریت ملکہ برطانیہ کے ساتھ رہنے کی مخالفت کر دیتی تو پھر 300 سال تک برطانیہ کا حصہ رہنے والا سکاٹ لینڈ دینا کے نقشے پر ایک نئے ملک کی صورت میں وجود میں آ جاتا۔ 42 لاکھ 85 ہزار 323 ووٹر نے حصہ لیا، ٹرن آئوٹ توقعات سے زیادہ رہا۔

سکاٹ لینڈ میں 5579 پولنگ سٹیشنوں پر ووٹ ڈالے گئے۔ امریکی صدر اوباما، یورپی یونین نے سکاٹ لینڈ کے ریفرنڈم کے نتائج پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کے صدر مارٹن شلز نے کہا کہ سکاٹ لینڈ کے عوام نے برطانیہ سے آزادی کے خلاف فیصلہ دے کر یورپ کے دیگر خطوں میں خود مختاری کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو واضح اشارہ دیا ہے۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل آندرے فوگ راسموسن نے کہا کہ انہیں ریفرنڈم کے نتیجے سے خوشی ہوئی ہے۔ اس ریفرنڈم کے بعد جیتنے والوں میں خوشی اور ہارنے والوں میں غم کی ایک لہر دوڑ گئی۔اسکاٹ لینڈ کے آزادی ریفرنڈم کے بعد بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں بھی اسی طرز کے ریفرنڈم کا مطالبہ کیا ہے۔قوم پرستی کی شدید لہر کے باوجود اسکاٹ لینڈ کی اکثریت نے سلطنت برطانیہ سے علیحدگی کو مسترد کر دیا ہے۔ لیکن یہ ریفرنڈم دنیا کے دیگر خطوں میں بھی چلنے والی آزادی کے تحریکوں کے لیے مشعل راہ بنا ہے۔

India
India

بھارتی زیر کنٹرول کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما سید عبدالرحمان گیلانی نے کہا کہ کشمیر میں بھی اسکاٹ لینڈ کی طرز کا ریفرنڈم کروایا جانا چاہیے، جس میں کشمیری خود یہ فیصلہ کریں کہ آیا وہ بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ کشمیری ‘حق خود ارادیت’ کے لیے گزشتہ دہائیوں سے نئی دہلی حکومت کے خلاف جد وجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ نئی دہلی حکومت نے بھی اپنے زیر کنٹرول کشمیر میں فوجیوں کی ایک بڑی تعداد تعینات کر رکھی ہے۔آزادی ہر قوم کا بنیادی حق ہے اور یہ حق کسی بھی قوم سے چھینا نہیں جا سکتا لیکن بھارت گزشتہ چھ دہائیوں سے یہی کچھ کر رہا ہے۔ یہ غیر انسانی فعل ہے۔

بھارت کو برطانیہ سے کچھ سیکھنا چاہیے اور کشمیریوں کو یہ حق دیا جانا چاہیے کہ وہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں۔جنوبی ایشیا میں مسئلہ کشمیر 1947ء سے عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خاص طور پر 1989ء کے بعد سے بھارت سے آزادی کی جنگ میں ہزاروں افرادشہیدہو چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر تعداد عام شہریوں کی تھی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی موجودگی میں انتخابات کا ڈرامہ استصواب رائے کا متبادل نہیں۔ سکاٹ لینڈ کی طرز پر مقبوضہ کشمیر میں بھی حق خودارادیت کیلئے ریفرنڈم کرایا جائے اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں۔ مقبوضہ کشمیر کے رہنمائوں نے بھی بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم کی طرح وہ بھی کشمیریوں کو حق رائے دہی کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے دے۔

حریت پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم ایک مثال ہے کہ کشمیریوں کو بھی اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کرنے کا حق دے کر اس مسئلے کو پرامن طور پر حل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بھارت بھی اپنی سوچ تبدیل کرتے ہوئے اس حقیقت کا ادراک کرے گا کہ عوام کے حقوق کو غصب نہیں کیا جاسکتا۔ یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ سکاٹ لینڈ میں عوام پرامن طریقے سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کررہے ہیں۔ حریت کانفرنس کے سربراہ علی گیلانی نے سکاٹ لینڈ کے عوام کو ووٹ کا حق دینے کے برطانیہ کے اقدام کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ برطانیہ اب بھارت پر بھی دبائو ڈالے گا کہ وہ کشمیریوں کو بھی ریفرنڈم کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دے۔ بھارت کو برطانیہ سے سبق سیکھنا چاہئے اور کشمیریوں کو حق خودارادی دینے کا اپنے وعدے کی پاسداری کرنی چاہئے۔ جمہوری کرادار اب بھی برطانیہ میں زندہ ہے، آزادی کا انتخاب کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے

اسے کسی بھی قوم سے نہیں چھیننا چاہئے جب کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں یہ غیر جمہوری رویہ گذشتہ 60 سال سے اختیار کر رکھا ہے جو غیرانسانی ہے بھارت برطانیہ کے اس طرز عمل سے سبق سیکھتے ہوئے کشمیریوں کو بھی حق خود ارادیت دے۔ مقبوضہ کشمیر کے لوگ گذشتہ 6 دہائیوں سے استصواب رائے کا حق مانگ رہے ہیں اوراس کے لیے جاری تحریک میں اب تک ہزاروں کشمیری اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کرچکے ہیں لیکن اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود بھارت کشمیر میں استصواب رائے کرانا کے لیے تیار نہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
for example kashmir leader Mirwaiz Umar Farooq referendum Scotland رہنما ریفرنڈم سکاٹ لینڈ فیصلہ کشمیریوں مثال مستقبل میر واعظ عمر فاروق
Dollars
Previous Post سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کا اضافہ
Next Post عہد ساز اداکارہ سوفیا لورن آج اپنی 80 ویں سالگرہ منا رہی ہیں
Sophia loren

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close