Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی اور نظریہ پاکستان کیوں ضروری تھے

March 11, 2017 1 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : علی عمران شاہین
وطن عزیز کی تاریخ میں فیصلہ ساز مارچ کا مہینہ ایک مرتبہ پھر سایہ فگن ہے۔ جی ہاں! وہی مارچ کا مہینہ جس میں اسلامیان ہند نے علیحدہ وطن کی جدوجہد کو باقاعدہ اور منظم تحریک کی شکل دی تھی۔ برصغیر پر انگریز کے قبضے کے خاتمے کے جب آثار پیدا ہونا شروع ہوئے تو ہندوئوں کی فرنگی سامراج کے ساتھ ساز باز سے یہ محسوس ہونے لگا کہ مسلمانوں کو اب ہندوئوں کی غلامی کے اندھیروں میں دھکیلا جائے گا۔ مسلمان ہندوئوں کے ساتھ ایک ہزار سال سے زائد عرصہ سے رہ رہے تھے اور انہیں اس بات کا بخوبی احساس تھا کہ ہندوئوں کی غالب اکثریت اور ان کی اجارہ داری میں ان کے ساتھ کیا سلوک ہو گا؟ برصغیر میں مسلمانوں کی باقاعدہ آمد کے پیچھے بھی ہندو برہمنی مزاج اور معاندانہ رویہ کارفرما تھا۔ سری لنکا سے بصرہ کی جانب سفر کرنے والے بحری جہاز کو راجہ داہر کے لوگوں نے ہی تو پکڑ کے قیدی بنایا تھا اور پھر ان قیدیوں اور ان میں موجود ایک خاتون کی پکار پر حجاج بن یوسف کو اپنے 17سالہ جری بھتیجے محمد بن قاسم کی کمان میں فوج دے کر روانہ کرنا پڑا تھا جس نے اولو العزمی کی ایک نادر مثال قائم کرتے ہوئے طاقتور راجہ داہر کو اس کے وطن میں شکست دے کر قیدی مسلمانوں کو آزاد کروایا تھا۔ محمد بن قاسم نے اپنے قدم مزید بڑھائے اور ملتان تک کا علاقہ فتح کیا۔ ان کا اور ان کی فوج کا مقامی لوگوں کے ساتھ رویہ اتنا مثالی اور مہذب تھا کہ ان کی واپسی پر بے شمار ہندو بھی رو رہے تھے کہ ان کا ایک مسیحا یہاں سے رخصت ہو رہا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کیرج (گجرات) کے ہندوئوں نے محمد بن قاسم کے بت بنا کر انہیں پوجنے تک کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔ یہ اس بات کی بھی علامت تھی کہ محمد بن قاسم اور ان کے ساتھیوں نے طاقت، فتح اور حکومت کے باوجود کسی شخص کو زبردستی مسلمان نہیں بنایا تھا بلکہ ان کے رویے اور محبت سے بہت سے لوگ خود مسلمان ہوئے۔

عباسی خلافت کمزور ہوئی تو برہمنی سامراج جو راجہ داہر کی باقیات کی شکل میں موجود تھا، اس نے نومسلموں اور یہاں رہ جانے والے عرب مسلمانوں کو ستانا شروع کر دیا تھا۔ ان کی بیخ کنی کیلئے سلطان محمود غزنوی کو 17بار، شہاب الدین غوری کو کئی بار ہندوستان کا رخ کرنا پڑا۔ ان ترک اور افغان مسلم فاتحین کا باربار یہاں آنا اور پھر مسلمانوں پر ظلم ڈھانے والوں کو شکست دے کر اور ان کی کمر توڑ کر واپس چلے جانا اس بات کی دلیل ہے کہ ان فاتحین کے قلوب و اذہان میں یہ بات کبھی نہیں تھی کہ وہ اس زمین پر جبری قابض ہو کر بیٹھ جائیں۔ وہ مسلمانوںسے اچھا سلوک کرنے والے مقامی ہندوئوں کو بھی علاقوں کی حکومت دے کر چلے جاتے تھے لیکن راجہ داہر کی سی ذہنیت اور اس کی ذریت پھربھی مسلمانوں کو سکون نہ لینے دیتی تھی۔ پھر یوں ہوا کہ اسی افغانستان سے مغل فاتحین نے ہندوستان کا رخ کیا اور پھر اسی ہندوستان کے مختلف شہروں کو اپنا پایہ تخت بنایا۔ مغل بادشاہ اورنگزیب کی وفات کے بعد جب مسلمانوں کی ہندوستان پر گرفت کمزور ہونا شروع ہوئی تو مسلمانوں پر ہندوئوں مظالم میں پھر اضافہ ہونا شروع ہوا۔ حتیٰ کہ نئی دہلی کے مسلمانوں نے جاں بلب ہو کر افغانستان سے ایک عظیم فاتح احمد شاہ ابدالی کو ہندو مرہٹوں کے ظلم سے نجات دلانے کے لئے آواز دی جنہوں نے فوری لبیک کہا اور پھر جنوری 1761ء میں پانی پت کی تیسری جنگ میں مرہٹوں کو شکست فاش سے دوچار کر کے مسلمانوں کو سکھ کا سانس لینے کا موقع فراہم کیا۔

انگریزوں کے ہندوستان پر قبضے کے بعد مسلمانوں کا مطالبہ یہی تھا کہ حکومت چونکہ ان سے چھینی گئی ہے لہٰذا حکومت واپس بھی انہیں کو ملنی چاہئے لیکن اب کے عملاً ایسا ممکن نہیں رہا تھا۔ انگریزوں نے حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی تو مقابلتاً انہوں نے خطے کی 75فیصد آبادی رکھنے والے ہندوئوں کو ہر لحاظ سے اتنا طاقتور بنا دیا تھا کہ بھاری مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی مسلمانوں کا جینا دوبھر تھا۔ کاروبار حکومت ہو یا کاروبار زندگی ہر جگہ طاقت و غلبہ مکمل ہندوئوں کے پاس تھا۔ مسلمانوں کی پارٹی مسلم لیگ ابھی پوری طرح منظم نہ تھی، لہٰذا 1936ء کے انتخابات میں بیشتر نشستیں جیت کر کانگریس چھ صوبوں بغیر کسی دوسری پارٹی کی حمایت کے حکومتیں بنانے میں کامیاب ہو گئی۔ یہی وہ بات تھی جس نے اسلامیان ہند کو یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ انہیں ہر صورت میں منظم ہو کر الگ وطن کے حصول کیلئے جدجہد کرنا ہو گی وگرنہ انگریز کے جانے کے بعد ان کے اوپر ظلم و جور اور جبروتعدی کا وہ دور شروع ہونے والا ہے کہ تاریخ میں ایسا وقت پہلے نہیں دیکھا ہو گا۔

23مارچ1940ء کی قرارداد لاہور کی جب تیاری کی جا رہی تھی تو اسے روکنے کے لئے بھی سازشیں ہوئیں۔ لاہور میں چند روز پہلے کشت و خون ہوا اور صاف لگتا تھاکہ یہ قیام پاکستان کی قرارداد کی منظوری کے لئے اسلامیان ہند کا اجلاس اور جلسہ عام منعقد نہیں ہو سکے گا، اتنے کٹھن حالات میں بھی قائداعظم نے پُرعزم ہو کر اجلاس لاہور میں شرکت کا فیصلہ کیا اور وہ بذریعہ ٹرین دہلی سے سیدھے لاہور پہنچے۔ 3روزہ اجلاس میں مسلمانوں کے لئے الگ وطن کے حصول کی قرارداد منظور ہوئی جسے مسلم لیگ نے قرارداد لاہور کا نام دیا تھا لیکن کانگرس اور ہندو اخبارات نے خود ہی اس کا نام قرارداد پاکستان رکھ دیا تھا جس کی عملی تعبیر محض ساڑھے سات سال کے اندر دنیا کے سامنے آ گئی۔ اب مارچ کے مہینے کا آغاز ہوا تو اس سے پہلے بھارت کی کئی بڑی ریاستوں میں انتخابات کی گہما گہمی تھی۔عالمی نشریاتی اداروں نے لکھا کہ ان ریاستوں میں مسلمانوں کی آبادی 4کروڑ ہے لیکن ان کی ایک بھی سیٹ نہیں، بھارت کی موجودہ لوک سبھا میں مسلم اراکین کی تعداد 1947ء کے بعد کی 70سالہ تاریخ میں اس وقت سب سے کم ہے۔ وہاں پاکستان کی طرح اقلیتوں کیلئے کوئی مخصوص نشستیں بھی نہیں کہ انہیں بہرصورت چند نمائندگیاں حاصل جائے۔

بھارت کے مسلمان خود کو 28کروڑ بتاتے ہیں تو حکومت انہیں 18کروڑ تسلیم کرتی ہے، وہ پھر بھی اقلیت میں ہیں اور ہندوئوں کے نزدیک ان کی حیثیت کیڑے مکوڑوں سے زیادہ نہیں۔ اب تو گائے کے ذبیحہ کے نام پر انہیں جگہ جگہ ذبح کرنے کا قانونی راستہ بھی نکل آیا ہے۔ جب ماہ مارچ کا آغاز ہو رہا تھا تو اس کی پہلی ہی تاریخ کو بھارت کی موجودہ طاقتور حکمران پارٹی بی جے پی کی رکن پارلیمان اور انتہائی بارسوخ شخصیت ساکشی مہاراج نے علی الاعلان کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کو بھی اس بات کا پابند کیا جائے کہ وہ اپنے مردوں کو دفنانے کے بجائے لازماً جلائیں اور ملک میں کوئی قبرستان نہیں ہونا چاہئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت میں اس وقت کروڑوں کی تعداد میں وہ ہندو سادھو موجود ہیں جو مرنے والے کو جلانے کی تکلیف اور اذیت ناک روایت کو ترک کر کے مسلمانوں کے طرز پر باقاعدہ دفناتے ہیں، پھر بھی برہمنی سوچ رکھنے والے مسلم دشمن سنگھ پریوار کے لوگوں کو مسلمانوں کا طریقہ تدفین کسی صورت قبول نہیں۔

مارچ کا مہینہ ہمیں یاد دلا رہا ہے کہ ہم ہندوئوں سے الگ تھلگ ایک ملت ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انسانوں کی اس لحاظ سے دو ہی قوتیں بیان فرمائی ہیں کہ ایک حزب الرحمن اور دوسری حزب الشیطان ہے، جن کا باہم ملاپ اور ایکا کسی صورت ممکن نہیں۔ مسلمانوں کو بتایا اور سکھایا ہی یہ گیا کہ وہ اپنی الگ حیثیت سے آزاد اور باوقار انداز سے زندگی گزاریں۔ مسلمانوں کے انہی حالات و واقعات کے پیش نظر ہی قائداعظم نے مسلمانوں کو سجھایا تھا کہ کچھ بھی ہو انہیں الگ وطن لینا ہی پڑے گا۔جس وقت تک ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں اور یہ پسند کرتے ہیں کہ ہم اس نام کے ساتھ پکارے جائیں اور اس نام کے ساتھ فوت ہو کر جنازے کے ساتھ دفن ہوں تو ہمیں اسلام کے ساتھ منافقانہ سلوک بھی ترک کرنا ہو گا۔ ملت کے ہر فرد کو اسلام کی بنیاد و اساس پر ہی اپنا سب کچھ اپنانا اور چلانا ہو گا۔ سچ بات یہ ہے کہ ہم نے70سال کے عرصہ میں بہت غلطیاں کر لی ہیں اور آج تک ہم نے جو اور جتنا نقصان اٹھایا وہ سبھی ان کوتاہیوں کا نتیجہ ہے جو اسلام سے دوری کی شکل میں ہم دیکھتے چلے آئے ہیں۔ اب 70 سال بعد ہی سہی لیکن ہمیں اپنا طرز فکر و عمل تبدیل کرنا ہو گا۔ 23مارچ 1940ء کی یادوں کو پھرسے تازہ کر کے انہی راہوں پر آگے بڑھنا ہو گا۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
برائے رابطہ:0321-4646375

Share this:
Tags:
country Decide Freedom ideology necessarily pakistan subcontinent آزادی برصغیر پاکستان تاریخ ضروری فیصلہ نظریہ وطن
American Congress
Previous Post امریکی کانگرس میں پاکستان کو دہشت گردی کا کفیل ملک قرار دینے کا مطالبہ
Next Post شہید سید جنید ارشد شاہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام
Praying for Syed Junaid Arshad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close