Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی صحافت کا عالمی دن

May 2, 2016 0 1 min read
World Press Freedom Day
World Press Freedom Day
World Press Freedom Day

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال
ہر سال 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد جہاں آزادیِ صحافت کی اہمیت، افادیت، صحافتی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنا ہے،وہاں معاشرے میں حق اور سچ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ عوام میں سیاسی ،مذہبی او ر اخلاقی و سماجی شعور کی آگاہی بھی فراہم کرنا بھی ہے ۔ عالمی یوم آزادیِ صحافت کا آغاز1991ء سے نمیبیا سے شروع ہوا جبکہ 1993 ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 3 مئی کو ہر سال اس دن کو منانے کا اعلان کیا۔ اب یہ دن ہر سال ہر ملک میں منایا جاتا ہے ۔ ابتدا میں تو صحافت صرف خبروں تک ہی محدود تھی جس میں آہستہ آہستہ اپنے اپنے دور کے تقاضوں کے مطابق تبصرے ،تجزیے ، تجاویز اور آراء بھی شامل ہوتی گئیں،اسی وجہ سے صحافت کو سرکار، عدلیہ، اور انتظامیہ کے بعد ریاست کا چوتھا ستون بھی کہا جاتاہے ۔ صحافت معاشرے کا آئینہ ہوتاہے ۔ صحافی وہ طبقہ ہے جو حقائق تک پہنچنے کے لیے اپنی جان بھی قربان کر سکتا ہے۔ ا ظہار رائے کی آزادی بنیادی انسانی حقوق میں سے ایک ہے ۔آزادی اظہار پر یقین رکھنے والے صحافی مشکلات کے باوجود اصل حقائق سے عوام کو باخبر رکھنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔جو جھوٹ کو سچ کے پردوں میں نہیں چھپاتے ،اور سچائی کو جان بوجھ کر اپنے تک محدود نہیں رکھتے ۔ صحافت کی بات ہو اور اخبارات کی بات نہ ہو کیسے ممکن ہے ،اکبر الٰہ آبادی نے کہا تھا

کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو
جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو

اردو زبان میں پہلا اخبار 27 مارچ 1823 میں ” جام جہاں نما ” کے نا م سے نکلا ۔ایک اخبار ” اردو اخبار ” کے نام سے مولانا محمد حسین کے والد محمد باقر نے 1836 میں شائع کیا۔سرسید احمد خان نے مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ علوم و فنون سے دوری کو قرار دیا اور تین مارچ 1866 ء میں علی گڑھ سے اخبار ” علی گڑھ انسٹیوٹ گزٹ” جاری کیا جو اْن کی موت کے بعد بھی جاری رہا۔ مولانا محمد علی جوہر نے 14 جنوری 1911 ء کو کلکتہ سے اپنا مشہور اخبار ” کامریڈ ” اور 1913 ء میں اردو اخبار ” ہمدرد” نکالا ۔مولانا ظفر علی خان کی صحافتی خدمات اپنی شعلہ بیانی اور شعری اور نثری ادب میں نمایاں خدمات پر ” بابائے صحافت ” کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ”روزنامہ زمیندار ” کو پندرہ اکتوبر 1911 ء میں اخبار کا درجہ دیا۔

pakistan
pakistan

پاکستان کے نمایاں اردو کے اخباروں میں ” نوائے وقت ،جو 22 جولائی 1944 ء میں پہلی بار شائع ہوا، روزنامہ جنگ کا آغاز دہلی سے 1940 ء میں ہوا، روزنامہ جسارت 1949 ء میں ملتان سے اور انگریزی روزناموں میں ”ڈان ” جس کے بانی قائدٍ اعظم تھے، بارہ اکتوبر 1942 ء سے جاری ہوا ، اب پاکستان میں سے بہت سے اخبار صف اول کے ہیں ،جن میں سے چند ایک کا آغاز چند برس قبل ہوا ہے مثلاََ ،خبریں ،پاکستان ،ایکسپریس ،دنیا ،نئی بات ،جہاں پاکستان ،جناح ،وغیرہ ۔ پاکستان میں اس وقت جو اخبارات شائع ہو رہے ہیں، ان میں سے کئی ایک حکومت کی سپورٹ کرتے ہیں اور چند اپوزیشن کی حمایت کرتے ہیں ،دیکھا جائے تو صحافت کے حقیقی علمدار بہت کم ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں ،اخبارات نے کسی خاص پارٹی کو سپورٹ کرنا ہوتا ہے کیونکہ اس کے ساتھ ان کے مفادات وابستہ ہوتے ہیں جس کو انہوں نے اخبار کی پالیسی کا نام دے رکھا ہے ۔یہ اخبارات جو کہ آزاد نہیں ہیں ،خود کو آزاد کہتے ہیں اگر وہ ایسا نہ کہیں تو ان کی عوام میں مانگ ختم ہو جائے گی،پالیسی کی غلامی آزادی کیسے ہو سکتی ہے ۔

اخبارات کے مالک ،ایڈیٹر وغیرہ کی طرف سے اخبار کی پالیسی بنائی جاتی ہے اور اخبار کے تمام ملازمین اس پالیسی کے ملازم ہوتے ہیں ۔ اب چونکہ مختلف اخبارات مختلف سیاسی ،مذہبی پارٹیوں کو سپورٹ کرتے ہیں یا ان کے مفادات ان سے وابستہ ہوتے ہیں اس سے دونوں طرف سے سچ جھوٹ عوام کے سامنے آتا رہتا ہے ۔اب عوام کو اس کا علم ہوتا ہے کہ کون سا اخبار کس کی پارٹی کا ترجمان ہے ۔ یہ خبر بھی گرم ہے کہ کئی ایک اخبارات بلیک میلنگ کرتے ہیں ،اور درجنوں اخبارات کرپٹ اور جرائم پیشہ افراد سے خوب پیسے کماتے ہیں ۔ اس طرح کہا جاسکتا ہے کہ آزادی صحافت ایک کھوکھلے نعرہ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔عبدالجبار واصف کا خوبصورت شعر ہے کہ جو صحافی خون سے لکھنا چاہتے ہوں سچ ان کی خاطر بھی کوئی اخبار ہونا چاہیے کیونکہ ہر دور میں صحافت کی آزادی پر پابندی رہی ہے ، لیکن کچھ اخبارات و صحافی ان پابندیوں کے باوجود قربانیاں پیش کر کے صحافت کے مقدس پیشے کی عزت قائم رکھے ہوئے ہیں ۔

ایوب خان کے دور میں صحافت کو لگام دینے کے لیے خصوصی قوانین بنائے گئے ۔ جنرل ضیاء کا دور ٍصحافت کے لیئے ایک بدترین کہا جاتا ہے ۔ جنرل ضیاء نے مخالف سیاست دانوں کے بیانات اور خبروں کی اشاعت پر پابندی لگا رکھی تھی ۔ محترمہ بینظیر بھٹو کے دور میںصحافت کافی حد تک آزاد رہی ۔ شجاعت حسین کی وزارت عظمی کے دور میں ہتک عزت کے قانون میں ترامیم کر کے تیس جولائی 2004 ء میں ” ویج بورڈ ایوارڈ ” نے اْسے اور سخت ترین بنا دیا گیا ۔جب پرویز مشرف 12 اکتوبر 1999 ء میں برسرٍ اقتدار آئے تھے ۔ وہ اپنے دور ٍ حکومت کو صحافی آزادی کا دور کہتے رہے جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ31 اگست 2002 ء میں پرویز مشرف (سابق صدر)نے میڈیا کو کسی حد تک کنٹرول میں کرنے کے لیئے چار آرڈینس جاری کیئے۔اس کے بعد آصف زرداری (سابق صدر)اوراب جناب نواز شریف(وزیر اعظم) کی حکومت ہے اس دوران بھی بعض صحافی اور اخبارات کو نوازے جانے کا الزام لگایا جا تا رہا ہے اور اب سائبر کرائم کے نام سے ایک بل پاس ہوا ہے جسے بعض صحافی سیدھا آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دے رہے ہیں ۔ دوسری طرف پاکستان میں صحافی برادری آج کل شدید مالی مشکلات کا شکار ہے ۔ سوائے چند ایک صحافیوں کے یا اخبارات کے مالک اور ایڈیٹروں کے ،نئے قلمکاروں کا یہ حال ہے کہ انہیں اخبارات میں مناسب جگہ نہیں دی جاتی مالی تحفظ کیا دیا جائے گا ۔

Journalism
Journalism

پاکستان میں صحافت کی آزادی کا تصور ختم ہوکررہ گیا ہے کبھی حکومتیں اپنی بات منوانے کیلئے ہرممکن دباؤ ڈالتی ہیں تو کبھی پریشر گروپس صحافت کی آزادی پر اثر انداز ہوتے ہوئے سچائی کو کچلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ صحافیوں کے تحفظ کے لیے پریس کلب بنائے جاتے ہیں ،جس سے وہ بلیک میل ہونے سے خود کو بچا سکتے ہیں ،حکومت پریس کلبوں کو مراعات سے بھی نوازتی ہے ،لیکن ا س شعبے میں کالی بھیڑوں نے گروپ اور لابیاں بنائی ہیں۔ وہ صرف ان صحافیوں کو نوازتے ہیں۔ جو انکے ساتھی ہوتے ہیںاس طرح پریس کلب بنانے کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے ۔ ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اخبارات میں نمائندگی پیسے والے افراد کو دی جاتی ہے جو اپنے مخالفین کی خبریں ہی اخبارات کو ارسال کرتے ہیں ۔یا اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے صحافت کا سہارا لیتے ہیں اور پریس کلبوں میں بھی ان کی اجارہ داری ہے ۔ایک بار پھر وہی بات کہ اگر باریک بینی سے دیکھا جائے تو صحافت کی آزادی ایک نعرے کے سوا کچھ نہیں ہے ۔

ہر دور حکومت میں حکومت ہو یا اپوزیشن ہو ،پریشر گروپس ہوں یا سیاسی دھڑے انہوں نے صحافت کواپنے مقاصد کیلئے ستعمال کیااس وقت جو تھوڑی بہت صحافت کی آزادی ہے وہ کسی کا دیا ہوا تحفہ نہیں بلکہ صحافیوں کی قربایوں کا نتیجہ ہے ۔ سچ بولنا، سچ لکھنا، کہنے کو آسان بات ہے ۔ اس سے صحافیوں کی زندگی کو خطرات ہوتے ہیں۔ اور بعض اوقات وہ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں آزادی صحافت موجودہ دہائی کی بدترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور امریکا، چین سمیت کئی ممالک نے صحافیوں کے خلاف پابندیوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صحافیوں کو حکومتوں، مسلح گروپوں، جرائم پیشہ افراد اور میڈیا اداروں کے مالکان کی جانب سے کئی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے 2015ء میں 199 ممالک اور ریاستوں میں سے 63 ریاستیں یاممالک کو صحافیوں کے لئے آزاد قرار دیا ہے جبکہ 71 ممالک کو جزوی طور پر آزاد اور 65 ممالک کو بالکل بھی آزاد قرار نہیں دیا گیا ۔

Akhtar Sardar Chohdary
Akhtar Sardar Chohdary

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال

Share this:
Tags:
Freedom international journalism آزادی انتظامیہ صحافت عالمی دن
Human Services Programme
Previous Post ناروے میں ہیومن سروسز یا انسانی خدمات
Next Post سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال میچ قائد اعظم الیون نے اپنے نام کرلیا
Pakistan Day Sports Festival

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close