Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی صحافت اور میڈیا کا اپنا کردار

September 26, 2014 0 1 min read
Journalism
Media
Media

تحریر: عارف محمود کسانہ۔ سویڈن
میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت سے اس کی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے۔ کسی بھی قوم میں تبدیلی لانے میں اس کا آزاد میڈیا بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ عوام الناس کو اصل حقائق سے آگاہی کوئی آسان کام نہیں اور دنیا کے بعض ممالک جن میں پاکستان بھی شامل ہے صحافیوں کے لیے خطرناک ممالک شمار کیے جاتے ہیں جہاں آزاد اور بے باک صحافت کے لیے کام کرنے والوں کو جہاں ایک طرف سرکاری اداروں کے دباؤ کا سامنا ہوتا ہے وہیں مختلف جماعتوں، گروہوں، تنظیموں اور افراد کی جانب سے بھی جبر اور تشدد کا سامنا رہتا ہے جس کی بعض اوقات اہل قلم کو بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے اور کئی اس راہ حق میں اپنی جاں تک کا نذرانہ پیش کردیتے ہیں۔آزادی صحافت اور اعلٰی اقدار کے لیے ہمیشی جدوجہد کران پڑتی ہے لیکن تصویر کا دوسرا رخ بھی ہے اور وہ یہ کہ خود میڈیا اور اس سے وابستہ لوگ آازدی صحافت کی راہ میں کس قدر رکاوٹ اور ذمہ دار ہیں۔ کیا میڈیا خود اپنے استحصال میں ملوث نہیں ہے۔یہی وہ پہلو ہے جس پر بہت ہی کم لکھا اور بولا جاتا ہے اور اس کی وجہ بھی واضع ہے کہ کون اس کے خلاف آواز بلند کرے کون کرے گا جب میڈیا خود ہی ذمہ دار ہو۔ اسی اہمیت کے پیش نظر میں نے صدائے حریت بلند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اب معلوم نہیں کہ میری یہ تحریر قارئین تک پہنچتی بھی ہے یا نہیں لیکن اپنا فریضہ تو ادا کردیا ہے۔

اگر کسی میڈیا گروپ یا اخبار سے کوئی غلطی سر زد ہوجائے تو بجائے اصلاح اور بہتری کے لیے میڈیا میں موجود حریف اس کو اچھالنے اور نشان عبرت بنانے کی پوری سعی کرتی ہیں حالانکہ وہ یہ نہیں سوچتے کہ کل کو ان سے بھی کوئی غلطی سر زد ہوسکتی ہے۔ موقع ملنے کی دیر ہے اخباارات کے صفحات سیاہ ہوتے جائیں گے اور ٹی اینکروں کی تو عید ہوجائے گی۔آج جس میڈیا کو ملک دشمن اور اسلام دشمن قرارجارہا ہے ممکن ہے ماضی وہ لوگ اسی سے وابستہ رہے ہوں یا مستقبل میں پرکشش مراعات انہیں وہیں کھینچ لائیں لیکن اس وقت ہوا کے گھوڑے پر سوار ہو کر اپنے حریف میڈیا کو لتاڑنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ ایک وقت تھا صحافی حرمت قلم کے امین ہوتے تھے۔ وہ پرانی سائیکلوں پر سفر کرتے تھے اور تنگ و تاریک گلیوں کے مکانوں میں بڑے قد اور اعلٰی اوصاف کے حامل صحافی رہا کرتے تھے۔ مگرآج بڑی بڑی گاڑیوں میں سفر کرنے والے اور بڑے بڑے محلات میں رہنے والے صحافی بہت چھوٹے قدوقامت کے ہوگئے ہیں۔ اس بازار میں شائد چند ہی ہیں جو اپنا دامن بچا کے صحافت کی لاج رکھے جبر اور مفادات کو ٹھکرائے ہوئے کھڑے ہیں، باقی سب بکتا ہے۔ دنیا ئے صحافت کے ان بڑے ناموں کی تنخواہ اور آمدن کا موازنہ اُن کے رہن سہن سے کرنا کوئی مشکل نہیں۔

جب کبھی ان پر مالی مفادات لینے کا الزام آتا ہے تو بجائے اُس کاجواب دینے کے اِدھر اُدھر کی باتیں کرکے اپنی روش پر برقرار رہتے ہیں۔ یہ لفافہ جرنلزم کی اصطلاح کیوں معرض وجود میں آئی؟ ابھی حال ہی میں پاکستان کے کچھ معروف صحافیوں پر مالی مفادات لینے کی خبریں اور فہرستیں سامنے آئیں۔ اس سے قبل ملک ریاض کی جانب سے بڑے نامی گرامی صحافیوں کو پلاٹ اور رقوم دینے کی فہرست بھی سامنے آئی لیکن کسی ایک صحافی یا اینکر نے الزامات لگانے والوں کو عدالت میں چیلنج نہ کیا اور نہ ہی واضع طور پر اس کی تردید کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ محض الزمات نہیں تھے۔ میں ایک عام سا صحافی ہوں، کوئی شخص میڈیا یا اخبارات میں مجھ پر مالیاتی کرپشن کا الزام لگائے ، کسی بھی سرکاری غیر سرکاری ادارے ، تنظیم یا شخصیت سے مالی یا کوئی اور مفاد کا الزام عائد کرے تو میں خاموش نہیں رہوں گا بلکہ لازمی اس معاملہ کو عدالت میں لے جاؤں گا اور ازالہ عرفی کی صورت میں اُسے انجام کارتک پہنچاؤں گا۔ مگرجو مالیاتی کرپشن کے الزامات پر خاموش ہیں کیا کہیں وہ الزامات سچ تو نہیں ہے۔

Journalism
Journalism

صحافت کا سب سے بڑا صول غیر جانبداری، عدل و انصاف اور اپنے ضمیر کی آواز بلند کرنا ہے۔ انہیں اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے خبریں، رپورٹیں، کالم، تجزیے اور تبصرے قارئین اور ناظرین کو پیش کرنے چاہیں لیکن آپ اخبارات ملاحظہ کرلیں اور ٹی وی کے ٹاک شو دیکھ لیں ، غیر جانداری کا جنازہ نکلا ہوا نظر آئے گا۔ کالم نگاروں اور اینکروں کی غالب اکثریت پوری طرح جانبدار ہے۔ اگر وہ حکومت کا دم بھرتے ہیں تو انہیں حزب مخالف کی کوئی ایک بات بھی درست نظر نہیں آتی اور اگر وہ حزب اختلاف کی طرف داری کرتے ہیں تو وہ حکومت کی ہر بات میں کیڑے نکالتے ہیں اور اکثر اوقات تو وہ صحافیوں سے زیادہ اپنی اپنی پسند کی جماعت کے ترجمان معلوم ہوتے ہیں۔

بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو یو ٹرن کے ماہر ہوتے ہیں اور اس مقولہ پر عمل کرتے ہیں کہ چلو تم اُدھر کو ہو جدھر کی ہوا۔ یہ سب کچھ کرتے ہوئے وہ اپنی پاک دامنی اور آزادی صحافت کا رونا بھی روتے جاتے ہیں۔ ایک میڈیا گروپ دوسرے ادارہ کی بُری خبر کی خوب تشہیر کرے گا جبکہ اچھی خبر کو کبھی بھی منظر عام تک نہیں آنے دے گا۔ کیا یہ آزادی صحافت ہے؟پاکستان میں چالیس سے زائد صحافیوں کو قتل کیا گیا مگر اُن شہید صحافیوں کے اداروں نے اُن کے لیے کیا کیا۔ ہاں یہ ضرور کیا کہ اس بہنے والے خون کی خوب تشہیر کرکے اپنے میڈیا گروپ کی شہرت میں اضافہ کی کوشش کی۔ جن صحافیوں کو اپنی جان کا خطرہ ہوتا ہے اُن کے لیے کیا کیا۔ اگر میڈیا اپنے صحافیوں کو تحفظ دے سکتا تو حافظ عمران سویڈن آکر پناہ نہ لیتا اور بہت سے دوسرے صحافی اپنی جانیں بچانے کے لیے ملک بدری نہ اختیار کرتے۔

صحافی معاشرہ میں ہونے والی ناانصافیوں اور زیادتیوں کو تو اجاگر کرتے ہیں مگر اُن کے ساتھ ہونے والی انصافیوں اور حقوق کے لیے کون لڑے گا اوروہ بھی اُس صورت میں جب صحافیوں کو میڈیا مالکان سے ہی انصافی کی شکایات ہوں۔ بہت سے اخبارات اپنے نمائدگان کو کسی قسم کا اعزازیہ نہیں دیتے اور مفت اُن کی خدمات لیتے ہیں بلکہ کئی اخبارات تو پریس کارڈ جاری کرنے کی اچھی خاصی رقم بٹورتے ہیں اس سے کرپشن کا دروازہ کھلتا ہے اور وہ صحافی خبریں لگانے کے لیے لوگوں سے مال بٹورنا شروع کر دیتے ہیں۔

اس صورت حال کا اخبارات کی انتظامیہ کو بخوبی علم ہوتا ہے اور وہ یہ سب ہونے دیتے ہیں بلکہ کئی تو اپنا حصہ بھی وصول کرتے ہیں۔ مجھے ایک ضلع کے صحافیوں نے خود بتایا کہ ہم سب نے طے کیا ہے کہ جو بھی پریس کلب میں آکرپریس کانفرس کرے گا اُس سے ایک خاص رقم وصول کی جائے گی۔ بعض جگہوں پر صحافیوں نے سیاستدانوں اور اہم افراد سے ماہانہ رقم طے کی ہوتی جس کے عوض وہ اُن کی خبریں لگواتے ہیں اور کئی صحافی مختلف کاروباری اداروں اور یہاں تک کہ سرکاری اداروں سے منتھلیاں وصول کرتے ہیں۔ ٹی وی چینلز کا ریٹ تو اور بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اہم مقامات ہر اخبارات اور ٹی وی کی نمائدگی کے لیے بہت اہم سفارش اور خاصی رقم کی ضرورت ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ میڈیا اور صحافیوں کی اپنی کرپشن کے خلاف آواز کون بلند کرے گا۔

Arif Mahmud Kisana
Arif Mahmud Kisana

تحریر: عارف محمود کسانہ۔ سویڈن

Share this:
Tags:
character Freedom journalism Media pakistan values آزادی اقدار پاکستان صحافت کردار میڈیا
Footbal Tornament
Previous Post جمیل شہید نے الواجد اسپورٹس کو اور ینگ پرنس نے ملیر نیشنل کو شکست دیدی
Next Post جمہوریت حکمرانوں کا تکیہ کلام
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close