
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی علاج معالجے اور ضروری طبی معائنے کیلئے نئی دہلی روانہ ہو گئے۔
حریت ترجمان نے بتایا کہ سید علی گیلانی آنکھوں اور پروسٹیٹ کے ضروری ٹیسٹس کرانے کیلئے نئی دہلی گئے ہیں۔
