Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی مارچ، ایمپائر مایوس یا پھر ڈیل

October 9, 2019 0 1 min read
Azadi March
Azadi March
Azadi March

تحریر : قادر خان یوسف زئی

پاکستان میں جمہوریت کے ساتھ مذہب کے متعلق اظہار پر کوئی پابندی نہیں۔ جب بھی شعائر اسلام پر بات ہو تو اس میں دو نمایاں تفریق نظر آتی ہیں۔ اوّل سمجھا جاتا ہے کہ حکومت کا بیانیہ مذہبی کارڈ نہیں، دوم مذہبی /سیاسی جماعت کا مذہب پر بات کرنا مذہبی کارڈ ہے۔ دلچسپ صورتحال کہ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جب سے ’آزادی مارچ‘ اسلام آباد دھرنے کا اعلان کیا ہے تو حکومت سے زیادہ متحدہ اپوزیشن زیادہ پریشان نظر آرہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہحکومت کے بجائے اپوزیشن نہیں چاہتی کہ آزادی مارچ ہو۔ حکومتی وزرا، جو اَب تک مولانا فضل الرحمن کو بارہواں کھلاڑی سمجھ کر طنز و تضحیک کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔ لیکن جیسے جیسے27اکتوبر کی تاریخ نزدیک آرہی ہے،حکومتی ایوانوں میں لرزہ کو بھی واضح محسوس کیا جا سکتا ہے، قسم قسم کی تاویلات پیش کرنے لگے ہیں، مدارس سے اپیلیں بھی کی جا رہی ہیں کہ مدارس کے طلبا کو آزادی مارچ میں شرکت نہ کریں۔ وغیرہ وغیرہ۔ عجیب نظریہ ہے کہ کالج و یونی ورسٹی کے طلبا و طالبات سیکولر جماعتوں کے جلسوں میں شرکت کریں تو وہ جمہوریت کا حسن، لیکن مدارس کے طلبا و طالبات شریک ہوں تو شدت پسند یا انتہا پسند۔ یہ پیمانہ غیر منصفانہ سا لگتا ہے۔

اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کی جانب سے کی جانے والی تقریر کے دو نکات کو ہی دیکھ لیں کہ عمران خان نے ریاست کے سربراہ ہونے کی حیثیت سے شعائر اسلام، توہین مذہب، توہین رسالت ﷺ اور یہاں تک کہ اسلام کے اہم ترین رکن جہاد پر کھل کے”سیکولر پلیٹ فارم“ پر کھڑے ہوکر بات کی۔ لیکن یہی باتیں کوئی مذہبی رہنما کرے تو فوراََ اُسے مذہبی کارڈ کا استعمال قرار دے دیا جاتا ہے۔ ان کے بیانات پر تشویش کا اظہار شروع ہوجاتا ہے۔ ملک کا آئین اسلامی اور جمہوریہ ہے۔ سیکولر سیاسی جماعتیں حکومت میں ہوں یا پھر اپوزیشن میں،سیاست میں مذہب کی مداخلت کو قبول ہی نہیں کرتیں۔ ان کے نزدیک سیاست میں مذہب کا عمل دخل ہی نہیں ہونا چاہیے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ پی پی پی، اے این پی اور پی ایم ایل (ن) مولانا فضل الرحمن کی جانب سے آزادی مارچ کے دھرنے میں شرکت سے گریزاں ہیں کہ کہیں شرکا ء کا”رخ“تبدیل نہ ہوجائے۔ بلاول بھٹوزرداری کا بیان قابل غور ہے،اسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ماضی میں ڈاکٹر طاہر القادری نے سابق وزیر اعظم کے خلاف جس طرح مسلک کا استعمال کیا۔ وہ کوئی بھولی بسری داستان نہیں ہے۔

کفن پہننا، قبریں کھودنا، کربلا کی تمثیل پیش کرنا وغیرہ وغیرہ، جو ہم بہت نزدیک سے دیکھ چکے ہیں کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا احتجاج ختم کرانے کے لئے حکمراں و اپوزیشن کو سردی میں دانتوں تلے پسینہ آگیا تھا۔ فیض آباد میں تحریک لیبک کے دھرنے تو پورے پاکستان میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکے تھے اور کوئی لمحہ ایسا نہیں گزرتا تھا کہ مسلح خانہ جنگی شروع ہونے کا خدشہ نہ ہو۔ تحریک انصاف کی قیادت و رہنما بھی مذہبی کارڈ والوں جلسوں، دھرنوں اور احتجاجوں میں شریک ہوچکے ہیں۔لیکن اب ایسا کیا ہونے جارہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی گزشتہ سال بھر کی تیاریوں کو حکومت سے زیادہ اپوزیشن جماعتیں متاثر کرنا چاہتی ہیں۔ نومبر میں ملک بھر میں سردیاں بڑھ جائیں گی۔ دسمبر میں عروج پر ہونگی۔کیا سرد موسم میں دھرنا کو ناکام بنانا مقصود ہے۔ صدارتی نظام پر غور ہورہا ہے یاکوئی ڈیل ہورہی ہے،جس کے لئے وقت درکار ہے،سمجھ سے باہر ہے۔

مولانا فضل الرحمن کا احتجاج و دھرنا آئین کے مطابق ہے۔لیکن وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا مظاہرین کو جبراََ روکے جانے کا اعلان تشدد کو ہوا دینے کے لئے کافی ہے۔ یہ تو وہی منظر پیش کرے گا جب سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اسلام آباد لاک ڈاؤن کے لئے روانگی پر وفاق و صوبہ آمنے سامنے اور موٹر وے میدان جنگ بن گیا تھا۔شیخ رشید موٹر سائیکل پر بیٹھ کر آنکھ مچولی کرتے ہوئے کمیٹی چوک پہنچ گئے تھے۔تحریک انصاف کرینوں کے ساتھ رکاؤٹیں ہٹا کر ریڈ زون پہنچ گئی تھی۔ تو جے یوآئی(ایف) کے مارچ پر حواس باختگی کی کیا وجوہ ہیں۔ کیا امپائر کارکردگی سے مایوس ہیں؟۔ قومی حکومت کا تجربہ تو موجودہ حکومت کی شکل میں پہلے ہی سے موجو د ہے۔ کیا صدارتی یا مصری طرز کا نظام زیر غور ہے۔ مولانا فضل الرحمن تو خود کئی بار دہشت گردی کا نشانہ بننے سے بال بال بچے ہیں، ان کے کئی اہم رہنما خودکش حملوں میں جاں بحق ہوچکے۔ جمہوری و سیاسی نظریئے کی وجہ سے انتہا پسندتنظیموں اور مولانا فضل الرحمن کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔ تو پھر کیا وجہ ہوسکتی ہے؟۔

جے یو آئی ایف سے اختلافات اپنی جگہ، لیکن غیرجانبدار ہوکر لمحہ بھر کے لئے سوچیں کہ دراصل مولانا فضل الرحمن اپنے لاکھوں پیروکاروں کو جمہوری نظام کے دائرے میں شامل کئے ہوئے ہیں، اگر سیاسی طور پر مولانا فضل الرحمن لاکھوں پیروکاروں کو اُس جمہوری نظام میں نہیں لاتے(جسے انتہا پسند کفر کا نظام قرار دیتے ہیں) تو سوچنے کا مقام ہے کہ ان لاکھوں پیروکاروں کا مستقبل کیا ہوگا۔ کیا انہیں سیکولر جماعتوں میں شامل ہونا چاہے۔ یقینی طور پر سیاسی پلیٹ فارم نہ ملنے پر یہ مخصوص مکتبہ فکر سے وابستہ، خدانخواستہ کسی انجانے راستے پر جا سکتے ہیں، تو ان حالات کی ذمے داری کون قبول کرے گا۔

مولانا فضل الرحمن جس ایجنڈے کے تحت بھی اسلام آباد آرہے ہیں اُسے انتہا پسندی یا مذہبی کارڈ سے جوڑنا بالکل مناسب نہیں ہے کیونکہ جو کچھ جلسے جلسوں میں دیگرسیکولر جماعتیں کہتی رہتی ہیں وہی کچھ مذہبی رہنما بھی عوامی جذبات کو ابھارنے کے لئے خطابت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہاں اس بات کا اظہار مقصود نہیں ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو احتجاج کرنا چاہے یا نہیں۔ مظاہرہ کامیاب ہوگا یا ناکام۔ اس پر فی الوقت کوئی بحث ہی نہیں ہے۔

بس مدعا یہ ہے کہ جب آئین پاکستان میں احتجاج سب کے لئے جائز ہے تو کسی مذہبی جماعت کے واسطے شجر ممنوع کیوں ہوسکتا ہے اور ایسی مذہبی جماعتوں کے لئے جو ہزاروں مدارس کے لاکھوں طالب علموں کو انتہا پسندی کے ماحول سے ہٹا کر ملکی روایتی سیاسی روش کے تحت جمہوری انداز میں شامل کرچکے ہیں اور ان کی سمت بھی جمہوریت و پارلیمان کے ذریعے کسی بھی قانون کی تبدیلی ہے۔ہمیں ان کی راہ میں رکاؤٹیں کھڑی کرنے اور کانٹے بچھانے کے بجائے انہیں جمہوری حق استعمال کرنے کی مکمل آزادی دینی چاہیے۔ اگر مظاہرین پر امن رہ کر اپنا جمہوری حق استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کا استحقاق انہیں مملکت کے آئین نے دیا ہے۔

جب آپ ملکی آئین کو مانتے ہیں تو اس میں دیئے گئے حقوق کو بھی مانیں، ان کا نکتہ نظر سمجھیں، بالفرض کچھ غلط ہیں تو مجادلہ کریں، گفت و شنید کریں،مذاکرات کریں۔ لیکن کسی اسٹیک ہولڈر کو نظر انداز کرتے ہوئے انہیں بزور قوت روکنا تشدد کو جنم دے گا جو کسی کے حق میں بہتر فیصلہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔بلاشبہ اس وقت مملکت کسی نئے تجارب کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ موجودہ داخلی و خارجی صورتحال بھی اطمینان بخش نہیں ہے۔ اس لئے مقتدر حلقوں کو تشویش ہے اور اس تشویش کو مذاکرات کے ذریعے دور کرنے کی ضرورت ہے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
ban democracy Freedom March pakistan political party آزادی مارچ پابندی پاکستان جمہوریت سیاسی جماعت
Suicide Blast in Jalalabad
Previous Post افغانستان میں امن کیسے ہو گا
Next Post جوہری جنگ کے نقصانات
Nuclear War

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close