Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی کے مہینے میں نئی حکومت اور تبدیلی

August 13, 2018August 13, 2018 0 1 min read
National Assembly – Nominated Members
National Assembly – Nominated Members
National Assembly – Nominated Members

تحریر: چودھری عبدالقیوم

ملک میں نئی حکومت بننے کے آخری مراحل طے ہو رہے 13 اگست کو ممبران اسمبلی کے حلف اٹھانے کے بعد صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے سپیکرز اور ڈپٹی سپیکرز کا انتخاب ہو گا بعد ازاں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ منتخب کیے جائیں گے اس کے بعد وزیراعظم وفاق میں اور جاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ صوبوں میں اپنی اپنی کابینہ تشکیل دیں گے۔امید ہے یہ سارے معامالات رواں مہینے کے دوران ہی بخیروخوبی انجام پا جائیں گے پاکستان تحریک انصاف وفاق کے علاوہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں بھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نظر آتی ہے سندھ میں پیپلز پارٹی اور بلوچستان میں بلوچستان عوامی پارٹی کی حکومت بننے کا امکان ہے۔

یقینی طور پر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اٹھارہ اگست کو پاکستان کے 19ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے یہ سب کچھ اگست کے مہینے میں ہو رہا ہے جو پاکستان کی آزادی کا مہینہ ہے قوم جن دنوں میں اپنا 71 واں یوم آزادی منا رہی ہے ان دنوں میں ملک کے اندر پی ٹی آئی کی نئی حکومت بن رہی ہے جس نے تبدیلی کے نعرے پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے عمران خان نے ملک سے کرپشن اور بیروزگاری ختم کر کے حکومتی اخراجات میں کمی کرنے کا وعدہ کیا ہے۔امید رکھنی چاہیے کہ وہ اپنے وعدے پورے کریں گے۔پی ٹی آئی کے برسراقتدار آتے ہی ایک تبدیلی تو یہ آئی ہے کہ گذشتہ ادوار میں حکومت اور اپوزیشن کرنے والی دونوں بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مل کر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے دوسری طرف پی ٹی آئی نے بھی حکومت بنانے کے لیے ایم کیو ایم سے اتحاد کرلیا ہے جس پر عمران خان ماضی میں شدید تنقید کرتے رہے ہیں۔

اس طرح ایک طرف اگر یہ بات سچ ثابت ہورہی ہے کہ سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی خاص طور پر اقتدار حاصل کرنے کے لیے کچھ بھی کیا جاسکتا ہے اس میں اصول، ضابطے،دوستیاں اور دشمنیاں کوئی معنی نہیں رکھتی ہیں کل کیدشمن آج دوست بن کر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھ گئے گئے ہیں تو دوسری طرف اقتدار کے لیے کل کے دشمن آج ایکدوسرے کے دوست بننے پر مجبور ہیںرہی بات ایم کیو ایم کی تو وہ ہمیشہ اقتدار کے پیچھے بھاگتی ہے کیونکہ وہ اقتدار کے بغیر زندہ رہنا مشکل سمجھتی ہے ایم کیوایم حکومت میں شامل ہونے کے لیے کسی حد تک آگے جاسکتی توکسی حد تک گر بھی سکتی ہے البتہ عمران خان سے توقع کی جارہی تھی کہ وہ سیاست میں تبدیلی کے دعویدار ہیں اس لیے وہ سیاست میں کچھ نہ کچھ اصولوں اور ضابطوں کو رواج دیںگے لیکن وہ بھی حکومت سازی کے لیے ایم کیو ایم سے ہاتھ ملانے پر مجبور ہوگئے جس پر وہ ماضی میں شدید تنقید کرتے رہے ہیں۔

ان کے اس فیصلے پر عام سیاسی حلقوں کے علاوہ ان کی اپنی جماعت میں بھی تنقید کی گئی خاص طور پر پی ٹی آئی کراچی کے صدر شمیم فردوس نے شدید تنقید کی تھی۔بحر حال دیکھیں کہ یہ سلسلہ آگے کہاں تک چلتا ہے۔تبدیلی کے داعی عمران خان نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ وزیراعظم ہائوس میں نہیں رہیں گے بلکہ منسٹر انکلیو میں رہائش رکھیں گے انھوں نے یہ بات بھی زور دے کر کہی ہے کہ وہ حکومتی اخراجات میں کمی کیساتھ پروٹوکول بھی نہیں لیں گے۔ملک میں تبدیلی لانے کے دعوے کس حد تک پورے ہوتے ہیں ان سب کے لیے پی ٹی آئی کے پاس عملدرآمد کے لیے پانچ سال ہیں لیکن اس کے لیے عمران خان کی حکومت کے پہلے سو دن بہت اہم ہیں ان تینوں مہینوں کی کارکردگی اور اقدامات سے واضع ہو گا کہ اپنے نعروں اوروعدوں کوپورا کرنے کے لیے کتنے پرعزم ہیں۔

عمران خان بنیادی طور پر ایک کھلاڑی ہیں وہ کھیل کے میدان سے سیاست کے میدان میں آئے ہیں۔لو گ ان سے یہ توقع کرتے ہیں کہ جس طرح انھوں نے کرکٹ کھیلتے ہوئے بطور کپتان پاکستان کو ورلڈ چمپیئن کا اعزاز دلایا تھا بالکل اسی طرح وہ سیاست کے میدان میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور ملکی سیاست کی تاریخ میں قابل فخر ریکارڈ قائم کریں گے عمران خان کو یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے کہ کھیل کے میدان کی طرح سیاست کے میدان میں بھی وہ کپتان کی کیپ پنے ہوئے ہیں انھیں یہاں کھیل کے میدان کی طرح سیاست کے میدان میں بھی ایک چیلنج کے طور پر شاندار پرفارمنس دکھانا پڑے گی۔جس طرح انھوں نے کرکٹ کے میدان میں چوکوں چھکوں کی برسات کرکے دنیا میں اپنا اور پاکستان کا نام روشن کیا تھا بالکل اسی جذبے اور جوش کیساتھ سیاست کے میدان میں بھی روایتی کھیل کھیلنے کی بجائے چوکے چھکے لگاتے ہوئے جم کرکھیلتے ہوئے اپنے آپ کو ایک بہترین اور آل رائونڈر کھلاڑی ثابت کرناپڑے گا اور ناٹ آئوٹ رہ کر میدان سیاست میں فتوحات سمیٹنا ہونگی یہ جہاں عمران خان اور پی ٹی آئی کے مستقبل و سیاسی کیرئیر کے لیے بہت ضروری ہے وہاں اب ملک اور جمہوریت کو بھی ایک اچھے لیڈر کی ضرورت ہے جو ہماری جمہوریت اور سیاست میں تبدیلی کیساتھ بہتری لائے۔

یہ ہی عمران خان کا نعرہ اور وعدہ ہے کہ وہ پاکستان میں تبدیلی لائیں گے بانی پاکستان حضرت قائداعظم کے پاکستان کو نیا عظیم پاکستان بنائیں گے۔اس کا تمامتر دارومدار اب عمران خان کی کارگردگی پر منحصر ہے جی ہاں جناب عمران خان صاحب قوم کو کارگردگی چاہیے ، روایتی کارگردگی نہیں اس کے لیے آپ کو غیرمعمولی کارگردگی کا مظاہرہ کرنا پڑے گا بالکل اسی طرح کی کارگردگی جس طرح کی شاندار تاریخی کارکردگی آپ نے 1992ء میں کرکٹ کا ورلڈ کپ جیتنے کے لیے دکھائی تھی بالکل اسی طرح کی کارکردگی سیاست کا ورلڈ کپ جیتنے کے لیے دکھانا ہو گی بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ بہتر کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے۔ جناب عمران خان صاحب قدرت نے آپ کو ایک بہترین موقع عطا کیا ہے اس قوم اور ملک کو ایک اچھا کپتان،اچھالیڈراورقائداعظم کا جانشین بن کر دکھائیے ۔تاکہ کرکٹ کی طرح پاکستان کی سیاست میں بھی ایک قابل فخر تاریخی مقام حاصل کر سکیں۔

Abdul Qayum
Abdul Qayum

تحریر: چودھری عبدالقیوم
رابطہ۔۔۔0300-8624318

Share this:
Tags:
Abdul Qayum change country Freedom government month Prime Minister آزادی تبدیلی حکومت ملک مہینے وزیراعظم
Imran Khan
Previous Post عمران خان نے پارلیمنٹ کے ملازم سے واسکٹ لے کر تصویر بنوائی
Next Post پاکستان بنتے دیکھا، عصمت صدیقی
Ismat Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close