Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چودہ اگست 2021 آنکھوں دیکھا حال

August 22, 2021 0 1 min read
14th August Independence Day of Pakistan
14th August Independence Day of Pakistan
14th August Independence Day of Pakistan

تحریر : نسیم الحق زاہدی

آزادی کا جذبہ موت کے خوف سے سرد نہیں ہوتا۔حریت کی فکر نہ قید کے ڈر سے ختم ہوتی ہے اور نہ ہی تشدد کا صدمہ آزادی کی ٹرپ ختم کرتا ہے ۔برصغیر پاک وہند کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کے لیے بہت ضروری تھا اور اس ملک کے لیے مسلمانوں نے جو قربانیاں دیں تاریخ میں اس کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔آج پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر جو آنکھوں نے دیکھا وہ من وعن تو لکھنے سے قلم قاصر ہے مگر پھر بھی مجھے ہے حکم اذاں ۔ماہ اگست شروع ہوتے ہی انارکلی سے ملحقہ بازار قومی پرچم اور جشن آزادی کے جھنڈے ،جھنڈیوں،بیجز،ٹی شرٹس ،باجوںاور دیگر اس سے متعلقہ سامان سے سج جاتا ہے تیرہ اگست کی شب سے ہر طرف باجے بجنے لگتے ہیں ۔یہ واقعی ہی خوشی کا دن ہے کہ ہمیں ایک آزاد یاست ملی، مگر ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ اس آزادی کے پیچھے کتنی قربانیاں ہیں ؟۔ہم اس مقدس لہو کے مقروض ہیں جنکا نذرانہ دیکر ہم نے یہ “پاکستان”حاصل کیا ہے۔

چودہ اگست دوپہر دو بجے کسی دوست کو ملنے کی غرض سے باہر نکلا تو قومی پرچم کے مقدس لباسوں میں ہاتھوں میں باجے تھامے تقریباً بانسریاں نکلیں موٹر سا ئیکلوںپر سوار عجیب الخلقت مخلوق کو دیکھاجو ایک دم موٹر سائیکلوں کو گھوماکر ادھر سے ادھر کررہے تھے ۔کچھ منہ میںسے پان کی پچکاریاں دوسروں پر پھینک رہے تھے تو کچھ سگریٹ کے کشوں سے لطف اندوز ہورہے تھے ۔سب سے زیادہ تکلیف جو بات تھی وہ اس ملک قوم کی بیٹیاں نیم عریاں لباسوں میں قومی ترانوں پر خوشی کا اظہار کررہی تھیں جبکہ دوسری طرف قوم کا سرمایہ نوجوان انکے جسموں پر نظریں گھاڑے ہوئے تھے ۔مغل پورہ سے تھوڑا ساپیچھے ریلوے پھاٹک کے ساتھ گول گپوں کی ریڑھیوں پر میں نے کئی لوگوں کو انکی فیملی کے ساتھ بے ہودہ مذاق ،حرکات کی وجہ سے گھتم گھتا ہوتے دیکھا۔

سب سے پہلی بات توان جاہلوں کو پوچھنا چاہیے جو خود کو نام نہاد مذہبی سکالر،صوفی ازم کے علمبردارکہہ کر پردہ کا مذاق اڑاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دل کا پردہ ہونا چاہیے تو کوئی کہتا ہے گلے میں عشق نبی ۖ کا پٹا ہو تودوپٹہ شوپٹہ کی کیا ضرورت ہے ۔اناللہ واناالیہ راجعون۔آج ان خواتین اور قوم کی بیٹیوں سے عرض کرنا ہے جوکہتی ہیں کہ مرد ہمیں غلط نگاہ سے دیکھتے ہیں ان پر آوازیں کستے ہیں اور انکی اس معاشرے میں عزتیں محفوظ نہیں انکو تحفظ حاصل نہیں ،آئے دن ریپ کیسزز میں اضافہ ہورہا ہے تو انکی بڑی وجہ بھی یہ بنت ِحوا خود ہیں سب سے پہلے اس حوا زادی نے شعائر اسلام کا مذاق اڑایا اسلام کے احکامات کو قید وقیود قرار دیکر آزادی کا نعرہ بلند کیا اور پہلی آزادی پردہ سے تھی اور کسی شاعر کی زبان سے ۔سبھی مجھ کو کہتے ہیں نیچی رکھ نظر اپنی ۔کوئی ان سے نہیں کہتا،نہ نکلو یوں عیاں ہوکر۔کیا ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح نے اس آزاد ریاست کے حصول کے لیے دن رات انتھک محنت کی تھی ؟کیا اس آزاد ریاست کا خواب حکیم الامت حضرت علامہ اقبال نے دیکھا تھا ؟افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم نہ اس وطن عزیز کی قدر کرپائے اور نہ اس تحفہ ٔالٰہی کے حصولِ مقصد پر چل پائے ۔

آج نصف صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بھی ہمیںوہ احساس پریشان نہیں کرتا کہ آیا پاکستان کے حصول ِ مقصد کیا تھا؟ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے ہم نے بے حد وحساب قربانیوں کو یکسر بھلا دیا ہے۔اگر ایسا نہیں توپھر کم ازکم ان قربانیوں کا کوئی ثمر دکھائی دیتاعوام میں؟معاشرے میں ؟یاپھر حکمرانوں میں لیکن یہاں سب عاری ہیں۔پاکستان بننے کے بعد ہم نے شہدا ء کی قربانیوںکو فراموش ہی نہیں کیا حصولِ مقصد بھی بھلا یا اس کے ساتھ ساتھ ان لاکھوںمسلمانوں کو بھی یکسر بھلادیا جنہوں نے پاکستان کے قیام کے لیے ان گنت قربانیاں دیں ۔پاکستان کا مقصد کیا؟”لالہ الااللہ ”یہ وہ نعرہ ہے جو قیام پاکستان کی بنیاد بنا یعنی پاکستان کا قیام اس لیے ہی تھا کہ یہاں اسلامی تعلیمات ،شریعت محمدی اور احکام الٰہی کے مطابق ہر فرد کو زندگی گزارنے کی آزادی ہوگی ۔وطن میں شریعت کا نظام ہوگا اور امن کا بول بالا ہوگا لیکن آج پاکستان کے ہرباسی کی آنکھ ایسا نظام دیکھنے کو ترس گئی ہے۔یہاں قتل وغارت ،ظلم وستم اور انارکی تو بڑھی لیکن نہ امن کا پودا پروان چڑھا اور نہ عدل وانصاف کو پھلنے پھولنے دیا گیا ،شریعت محمدی تو دور کی بات یہاں تواسلام کا نام لیوائوں کی زندگی بھی اجیرن بنادی گئی ہے۔

انتہائی افسوس اور حیرت سے کہنا پڑتا ہے کہ جس انگریز کی غلامی سے نجات کے لیے ہمارے آبائو اجداد نے آزادی کی قیمت چکائی ،آج بھی ہم اسی انگریز کے غلام ہیں اور یہ غلامی بڑھی ہی ہے کم نہیں ہوئی بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ہم انگریز کے ساتھ ساتھ دوسرے عیسائی ممالک کے رحم وکرم پر زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔آج ہمارے لیے ان کی تہذیب ،تمدن ،قانون اور اطوار سے چھٹکارا ممکن ہی نہیں۔قبل پاکستان مائیںہندوئوں،سکھوں،فرنگیوںکے ہاتھوں اپنی بیٹیوں کی عزتوں کے لٹ جانے کے ڈرسے رات رات بھر نہیں سوتی تھیں اور آج مائیں وڈیروں،جاگیرداروں،سرمایہ داروںاور سیاست دانوںکے ہاتھوں بیٹیوں کی عزتوں کے لٹ جانے کے ڈر سے نہیں سوتیں ۔قانون توآج بھی چوہدریوں، سرداروں، وڈیروں کے در کا غلام ہے پھر ”آزادی”کس چیز کا نام ہے ؟غریب ماں وباپ کے سامنے آج بھی ایک بھی بااثر باپ کا بیٹا اسکی بیٹی کی عزت کو تار تار کردیتا ہے اور ماں وباپ کو تھانے دار الٹا اس درندے سے معافی مانگنے کا حکم دیتا ہے اور اس بوڑھے ماں وباپ کو انصاف تو نہیں ملتا البتہ اپنی دوسری بیٹی کی عزت سے بھی ہاتھ دھونا پڑتاہے ۔آخر میں عدم گواہ ہونے کی وجہ سے عدالت اس وحشی کو باعزت بری کردیتی ہے۔

آج بھی خاوند کے سامنے اسکی بیوی کا گینگ ریپ کیا جاتا ہے اور اس کو انصاف کے لیے سربازار آنا پڑتا ہے اور انصاف پھر بھی نہیں ملتا ۔آج بھی کسی غریب کو اسکے بنیادی حقوق روٹی ،کپڑا ،مکان ،تعلیم اور طبی سہولیات میسر نہیں آج بھی باپ غربت کے ہاتھوں مجبور ہوکر اپنے بچوں کو اپنی قسم دیکر زہر پلا دیتا ہے ۔آج بھی امراء شہر کے کتے سرکاری گاڑیوںمیں گھومتے ہیں اور غرباء شہر کے بچے کوڑا کرکٹ میںسے اپنا پیٹ بھرتے ہیں ۔کیا آزادی کا مطلب یہ ہے کہ ہم ہر سال چودہ اگست کو مقدس قومی پرچم کے لباس پہن کر ہاتھوں میں قومی پرچم کو تھام کر اور قوم کی بیٹیاں نیم عریاں کپڑے پہن کر ناچ گا کراور اغیار کی ثقافت کو فروغ دیکر سمجھتے ہیں ہم نے آزادی کی قیمت چکانے والوں کا حق ادا کردیا ہے ؟نہیں بلکہ ہم آج انکی روحوں کو تڑپا رہے ہیں ۔اس دن تو ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہوکر سجدہ شکر ادا کرنا چاہیے اور اپنے محسنوں کی قربانیوں کو یادکرکے انکے بلند درجات کے لیے دعا کرنی چاہیے آج جن کی بدولت ہم ایک آزاد ریاست میں ”سانس”لے رہے ہیں ۔بصورت دیگربقول نثار ناسک ۔مجھ کو آزادی ملی بھی تو کچھ ایسے ناسک ۔جیسے کمرے سے کوئی صحن میں پنجرہ رکھ دے۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Freedom justice nation pakistan rights Slavery آزادی انصاف پاکستان حقوق غلامی قوم
Khalil-ur-Rehman Haqqani
Previous Post اشرف غنی اور امراللہ صالح سمیت سب کیلئے عام معافی ہے: خلیل حقانی
Next Post کتاب : مقالات شریف
Book

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close