Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی یا فحاشی

August 30, 2021 0 1 min read
Women March
Women March
Women March

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جب سے اسلام آباد میں عثمان مرزا نے جوان جوڑے پر بند کمرے میں کپڑے اتار کر ذلیل اور تشدد کیا ہے پھر اُس کے بعد خونی درندے ظاہر جعفر نے اپنی ہی دوست نور مقدم کو بلا کر بند کمرے میں اُس کے جسم سے چھیڑ چھاڑ کی پھر اُس کا سر تن سے جدا کر کے اُس کے سر سے فٹ بال کھیلا یہ مناظر دیکھ کر اہل وطن دم بخود ہیں کہ یہ جوان نسل کیا کر رہی ہے کس راستے پر چل پڑی ہے انسان کا اس قدر گھنائو نا روپ پہلی بار نظرو ں کے سامنے سے گزرا۔ اِن دونوں واقعات نے مہذب معاشرے کے چہرے کو بری طرح بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔

کیا ہمارا معاشرہ اِس قدر خطرناک تعفن زدہ بانجھ اور بنجر بلکہ درندگی شدہ ہو چکا ہے جو اِن دونوں جوانوں نے صنف نازک کے ساتھ کیا اِن دونوں واقعات کا اگر تجربہ کریں تو حیران کن حقیقت یہ سامنے آتی ہے کہ دونوں واقعات میں ملزموں نے جو درندگی کی اُس پر وہ شرمندہ یا خوفزدہ نہیں بلکہ عثمان مرزا تو احساس تفاخر ہے اِس طرح ظلم کر رہا تھا جیسے وہ کسی کھیل کے میدان میں کامیابی سے کھیل رہا ہے یا پھر کسی فلم میں ولن کا رول ادا کر رہا ہے ظلم اور درندگی کرتے وقت اُس کے چہرے یا گفتگو حرکات سے بلکل بھی پتہ نہیں چلتا کہ وہ کوئی بہت غلیظ حرکت کر رہا ہے بلکہ وہ خوشی خوشی نارمل سی بات سمجھ رہا ہوتا ہے پھر بعد میں کپڑے اتار کر فلم بنا تا پھر جوڑے کو بلیک میل کر کے اُن سے لاکھوں روپے بٹور تا رہا۔

پتہ نہیں وہ اِس دھندے میں کب سے کتنے لوگوں کو ظلم کی چکی میں پیس چکا تھا اُس کے ساتھ کتنے لوگ تھے معاشرے کے کون سے بااثر لوگ اُس کی پشت پناہی کر رہے تھے اِن سوالوں کے جوابوں نے اہل علم و دانش کو چیر کر رکھ دیا ہے دوسرے واقعے میں ظاہر جعفر نے جس طرح جوان لڑکی کو بلا کر خنجر کے وار کر کے لہو لہان کیا پھر اُس کا سر کاٹ کر اُس سے فٹ بال کھیلا یہ کیا ہے ایسا منظر ایسا واقعہ کیوں اور کیسے ہو گیا حیران کن سچائی یہ سامنے آتی ہے کہ پہلے جب بھی ایسا کوئی واقعہ پیش آتا تو فورا مدرسوں پر اسلامی تنظیموں پر یا اسلام کی تعلیمات پر الزام لگا دیا جاتا ہے کہ مدرسوں میں اساتذہ جہالت سے لبریز ہو تے ہیں وہ مہذب معاشروں کی ضروریات اخلاقیات سے واقف نہیں اسلامی مدرسے ایسے جوانوں کی نرسری ہیں جہاں پر ایسے سفاک درندے پرورش پاتے ہیں۔

یہی واقعہ اگر کسی مدرسے کے طالب علم سے ہو جاتا تو اب تک ہمارے ملک کی نام نہاد ترقی پسند تنظیموں نے بھونچال لے آنا تھا مغرب کی آزادی اور عورت مارچ کے حمایتیوں نے طوفان بر پا کر دینا تھا کہ مذہبی پابندیاں ہم برداشت نہیں کریں گے ایسے جوان اِن مذہبی درس گاہوں میں ہی پرورش پاتے ہیں لیکن یہاں معاملہ الٹ نکلا کیونکہ عثمان مرزا اور ظاہر جعفر کسی مدرسے کے تعلیم یافتہ نہیں بلکہ ظاہر جعفر تو امریکی نیشنل اور امریکہ کی جدید تعلیمی درس گاہوں سے تعلیم یافتہ ہے اُس کے والدین مذہبی اقدار پر کا ر بند نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کی ایلیٹ کلاس امیرزادوں میں شامل ہیں ظاہر جعفر امریکہ کے بعد برطانیہ میں بھی زندگی گزار چکا ہے ۔ اور پھر حیران کن حقیقت یہ سامنے آتی ہے یہ خود ایک نفسیاتی معالج بن کر مختلف جگہوں پر ذہنی بیماریوں پر لیکچر بھی دیتا تھا یعنی یہ ہمارے ترقی یافتہ مہذب معاشرے کا ایک تعلیم یافتہ سمجھ دار جوان تھا جس کے والدین اعلی خاندانی روایات کے حامل تھے اپنے بیٹے کو امریکہ اور برطانیہ کے ترقی یافتہ مشہور اداروں سے تعلیم حاصل کرائی نور مقدم عورت مارچ کے حمایتی میں اگلے مورچے پر نظر آتی ہے۔

عورت مارچ اور آزادی کے حمایتی اب خاموش کیوں ہیں اب وہ اِس مکروہ آزادی کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھاتے کہ یہاں تو کوئی اسلامی مدرسہ ملوث نہیں ہے نہ ہی یہ پاکستان کے جہالت کے ماحول میں پروان چڑھا ہے عثمان مرزا اور ظاہر جعفر کے دونوں واقعات مہذب نام نہاد ترقی یافتہ کلچر کے منہ پر زور دار طمانچہ ہیں جس کے گن گاتے اور جگالی کرتے ہمارے دانشور نظر آتے ہیں جن کو مغرب پرستی کا دورہ ہر وقت پڑا رہتا ہے جو مغرب کی تعریفوں پر دن رات اپنی انرجی ضائع کرتے نظر آتے ہیں اب ان مغرب زدہ دانشوروں کو سانپ سونگھ گیا ہے آزادی اور فحاشی کی دلدادہ عورتیں جو آزادی مارچ کے نعرے مارتی سڑکوں پر نکل آئی تھیں وہ بھی خاموشی کی چادر اوڑھے سو رہی ہیں دن رات اسلام اور اسلامی مدرسوں اسلامی تعلیم پر حقارت تنقید کی گولہ باری کی بجائے اگر ایسے جنسی جانور نما درندوں کا نفسیاتی تجزیہ کیا جائے تو ہم اپنے خاندانوں اور معاشرے کو اِن درندوں سے بچاسکتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ آزادی پسند امیر والدین نے مغرب کی تقلید میں اپنی اولاد کو بے لگام کھلا چھوڑ رکھا ہے ترقی یا فتہ مہذب اور ایلیٹ کلاس کے دعوے دار ایسے والدین دولت تعلقات کے زور پر اپنی اولاد کو مغرب کے ترقی یافتہ ممالک میں بھیج کر معاشرے میں اپنی ناک بلند کرتے ہیں کہ ہمارا سپوت فلاں ترقی یافتہ ملک کی فلاں یونیورسٹی میں پڑھ رہا ہے پھر دولت کی بارش کر کے اُس کو جوانی کے گرم خون میں عیاشی آزادی کا پورا موقع فراہم کرتے ہیں۔

مغرب کا معاشرہ جوصدیوں پہلے مذہب کی چادر اتار کر پھینک کر لادین گروپ میں شامل ہو چکا ہے وہ جوانوں کو آزاد جنسی جانور بنا دیتے ہیں دوسرا یور پ نے بلیو جنسی فلموں کی بھر مار کر کے جوانوں کو مذہب سے دور کر دیا ہے اوپر سے پھر کوئی روک ٹوک نہیں اسلام اور اسلامی حدود و قیود پابندیوں سے آزاد ہو کر یہ جوان نسل راتوں کو بلیو فلمیں دیکھتے ہیں جس میں رشتوں کو کھلے عام پامال کیا جاتا ہے وہاں پر ماں باپ بہن بھائی کسی رشتے کا خیال یا احترام نہیں ہے ان کو دیکھ کر مذہب سے دور جوان بھی رشتوں کے تقدس اور نزاکت سے آزاد ہو کر جنسی درندہ بن جاتا ہے پھر اسلام نے شدت سے نشہ آور اشیاء کو حرام قرار دیا ہے مذہب سے دورجدت پسند کہلوانے کے شوق میں جدید آزاد طبقہ والدین اور جوان نسل کھلے عام پارٹیوں میں نشہ آور چیزوں کا بھرپور استعمال کر تے ہیں فحش جنسی فلموں اور نشے کی آغوش میں پل کر یہ نسل تیار ہوتی ہے۔

نشہ اور فحاشی کی کوکھ سے جنم لینے والی یہ جوان نسل جنسی درندے کا روپ دھار لیتی ہے جو مقدس رشتوں کے تقدس سے عاری ہوتی ہے اور لذت کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار رہتی ہے جبکہ اسلام کی آغوش میں پروان چڑھتی نسل کو رشتوں کا تقدس اور بھرم اخوت بھائی چارے کا بخوبی احساس ہو تا ہے وہ کسی کے ایک خون کے قطرے کو انسانیت کا قتل قرار دیتا ہے ہر عورت کو ماں بہن بیٹی کا مقدس مقام دیتا ہے اگر ہم اپنے خاندانوں کو معاشرے کو اور ملک کو پر امن دیکھنا چاہتے ہیں تو مغرب کی آزادی فحاشی کو ترک کر کے اسلام کی مقدس آغوش میں آنا ہو گا صوفیا کرام کی اخوت بھائی چارے کی فضا کو قبول کر نا ہو گا جہاں پر دشمن کو بھی دودھ کا پیالہ پیش کیا جاتا ہے پوری انسانیت کی بقا اسلام اور صوفیا کرام کے امن کے پیغام میں ہے نہیں تو آزادی اور فحاشی کے اِس سیلاب سے اِسی طرح معاشرے تباہ برباد ہوتے رہیں گے فحاشی کی کوکھ سے عثمان مرزا اور ظاہر جعفر جیسے جنسی خونی درندے جنم لے کر خود کو والدین خاندان اور معاشرے کو برباد کر تے رہیں گے ہماری بقا صرف اور صرف اسلام اور صوفی ازم کے بھائی چارے اور اخوت میں ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
criminals Freedom oppression relationships Society violence آزادی تشدد رشتوں ظلم معاشرہ ملزموں
Supreme Court
Previous Post ملزم کی سپریم کورٹ سے گرفتاری، چیف جسٹس نے نیب سے وضاحت طلب کرلی
Next Post مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
Petroleum Products

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close