Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی بنامِ قربانی

August 13, 2016 0 1 min read
Pakistan Freedom
Pakistan Freedom
Pakistan Freedom

تحریر: محمد جواد خان
ماہ ِ اگست عہد و پیماں کا موسم ۔۔۔ہر طرف ہریالی و سبزہ زار کا موسم۔۔۔۔ یہ وہ موسم ہے جو اس لمحہ کی یاد کرواتا ہے جب وقت کے سورج نے اپنی سنہری کرنوں سے اس نیلے آسمان کے نیچے ہماری مقدس دھرتی پر لفظ “آزادی ” لکھا تھا۔اور جسے اس دھرتی کے باسیوں نے اپنے سینوں میں پروتے ہوئے اپنی سانسوں میں ایسا سمویاکہ ہر طرف ان کے خون کی ہولی کھیلی گئی، ان کے بے سرو پاہ لاشوں کو بے گور و کفن سڑکوں پر گھسیٹا گیا، کہیں پر عزت وعصمت کو پامال کیا گیا تو کہیں سر عام انسانیت کو روندا گیا، کہیں خون سے لت لاشے اور کہیں بے گور و کفن جنازے، کہیں یتیم و بے سہارا مخلوق ، اور کہیں شفاف فلک کے سائے میں پلتے بچے، کہیں عورتوں کی لٹی عصمتیں اور کہیں بچوں کا بھوک و پیاس سے تڑپایا گیا، کہیں چوروں کی عیاشیاں اور کہیں مظلوموں کی سسکیاں ، کہیں اپنوں کی تلاش میں تڑپتے انسان اور کہیں اپنوں کی زندگی کے متالاشی لوگ ، کہیں زندگی کی امید اور کہیں زندگی اپنی امیدوں کو توڑتے ہوئے، کہیں جوانوں کا جوش اور کہیں ان کے لاشے، عرضیکہ ہر طرف موت ہی موت تھی ۔۔۔ مگر سلام پیش کیا جائے ان ہستیوں کوجو خود قربانیوں کی مثالیں تو بن گئے مگر ہم کو آزادی کا لفظ لگا کر “پاکستان ” جیسا عظیم ملک ِ پاک دے گئے۔

قید میں آیا تو حاصل مجھ کو آزادی ہوئی
دل کے لُٹ جانے سے میرے گھر کی آبادی ہوئی

تاریخ کے تلخ اوراق جوخون کے آنسوئوں سے لکھے گئے ان کو اگر پلٹ کر دیکھا جائے تو انسا ن انتہائی قرب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ ان ہی اوراق میں لفظ ِ آزادی موجود ہے جس کوپاکستان میں آج صرف محض ایک لفظ سمجھا جارہا ہے حالانکہ آزدی ۔۔۔ صرف الفاظ تک محدود رہنے والی چیز کانام نہیں اور نہ ہی ایسا لقمہ کہ جو تیار کرکے ہمارے سامنے رکھ دیاگیا بلکہ اس کی بنیادیں قربانیوں سے بنائی گئی ہیں ، کہیں اعضاء ِ انسانی سے مصالہ اور کہیں خون و آنسوئوں سے ان بنیادوں کو تر کیا گیا تو تب جا کر آزادی ملی ۔۔۔ آزادی کی قدر جاننی ہے تو جا کر کشمیر میں دیکھو کہ کیسے وہ ہر روز اپنوں کے لاشوں کو اُٹھاتے ہیں۔۔۔ شام میں بچوں کے بے گور و کفن لاشوں کو دیکھو۔۔۔ فلسطین میں سر کٹی لاشوں کی طرف نظر ڈالو تو آزادی کی قدر و قیمت کا احساس ہو گا۔اور ادھر ہم آزادی کو مذاق بنا ئے بیٹھے ہیں۔

خدا تجھے کسی طوفان سے آشنا کر دے
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں

آج ہم سٹیج پر بڑی شان و شوکت کے ساتھ آزادی کو موضوع ِ تقریر بنا کر جوش و جذبہ دیکھاتے تو ہیں مگر صرف اتنی قربانی دینی پڑ جائے کہ اردو زبان میں تقریر کر دو تو ہماری بات نہیں نکلتی کیوںکہ ہم آزاد تو ہیں مگر ذہنی طور پر انگریز کے غلام ۔۔۔مردِ قلند ر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے جس عرض ِ پاک کا خواب دیکھا اور جس مرد مجاد قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ نے اس خواب کو حقیقت کا روپ دیا کیاہمارے پاس کل کو ان کے صرف ایک سوال کا جواب ہو گا کہ ہم نے ان گزرے 66 سالوں میں پاکستان کو کیا دیا ۔۔۔؟؟؟

اے مرد ِ خدا ! تجھ کو وہ قوت نہیں حاصل
جا بیٹھ کسی غار میں اللہ کو کر یاد

Youth
Youth

آج ہمارے ملک کی عوام سیاست دانوں کو طنزیہ لہجے میں بولتے ہیں کہ “کہ جی یہ ہمارے ساتھ سیاست کھیلتے ہیں”خیر بولتے تو وہ بھی ٹھیک ہیں کیا دیا ہم کو انھوں نے۔۔۔اگر ان 66 سالوں میں اس قوم کو ایک بھی مخلص لیڈر مل جاتا تو یہ قوم اپنے اندر ایسے جذبات ، حوصلے، ہمت ،لگن ، جستجو، عقل اور شعور رکھتی ہے کہ دنیا میں انقلابی لہر کو سونامی بنا کر رکھ دیتی اور ہر زبان پر صرف عرض ِ پاک کے نوجوانوں کا نام ہوتا۔۔۔ ہم کو دیوار کے ساتھ لگانے والے اپنے ہی نہیں بلکہ ہماری صلاحیتوں اور قابلیتوں کو غیر جانتے تھے تب ہی ہر لمحہ وہ ہمارے خلاف محاذ سجائے کھڑے رہتے ہیں۔ تاکہ یہ اسلامی ملک آگے نہ بڑھ سکے اس لیے آج ہماری نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ دو قدم آگے بڑھ کر ملک و قوم کی بھاگ دوڑ کو اپنے ہاتھوں میں لیں ۔۔۔مگر ہماری نوجوان نسل کو سوشل میڈیا پر فیس بک اور موبائل سے فرصت ملے گئی تو وہ کچھ کر پائیں گئے نہ ۔۔۔

جوان ہے عزم تو پھر ظلم کی بربادی باقی ہے
اندھیری رات ہے اب تک، ابھی آزادی باقی ہے

آج ہم نے پاکستان کو ان تمام مسائل سے دوچار کر رکھا ہے جو کہ ایک پسماندہ معاشرے کے اندر موجود ہوں تو وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے مگر ہمارے ملک کی سلامتی کا دآرومدارہماری فوج کے سر جاتا ہے کہ انھوں نے شہدائے آزادیِ پاکستان کے لگائے ہوئے اس پاکستان کے درخت کو ہر لمحہ، ہر قدم پر اپنے خون سے تر و تازہ رکھ کر ہمیں ٹھنڈ ی چھائیں میسر کر رکھی ہیں تاکہ ہم سکون سے اپنے گھروں میں رہ سکیں اور خود ہر لمحہ بارود و آگ کے سامنے سینہ تھانے کھڑے رہتے ہیں۔

جس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند
کون کر سکتا ہے اس نخل ِ کہن کو سرنگوں!

کیا وجہ ہے کہ شمالی کوریا جو کل کل آزاد ہوا ہم سے کئی گناہ ترقی کر کے کہاں جا کھڑے ہوا ، وہ جاپان جس پر ایٹم بم کی بارش تو کی گئی مگر آج وہ بھی ہم سے آگے ہے۔ وہ چین جو کل تک نشے میں مست رہتے تھے آج دنیا کو معا شی و اقتصادی بنیادوں پر اس قدر دھچکا دے دیا کہ ہر ملک میں استعمال ہونے والی ہر چیز چین بنا رہا ہے اور تو اور وہ ملک بنگلہ دیش جو کل تک ہمارے جسم کا ایک حصہ تھا آج جسم تو خشک ہو رہا ہے مگر وہ حصہ ترقی کر کہ کہاں کھڑا ہوگیا۔۔۔

تیری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے

ملک ِ پاکستان کو ترقی کی راہوں پر چلانے کے لیے عملی اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے جو ہنگامی بنیادوں پر کریں گئے تو کامیابی ہمارے دامن میںخود چل کر آئے گی۔

نہیں تیرا نشیمن قصر ِ سلطانی کے گنبد پر
تو شاہین ہے بسیر اکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

Islam
Islam

اسلام : مسلمان ہونے کے ناطے آج تک ہم کبھی رسوا نہیں ہوئے جتنے آج ہو رہے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ ہماری مرکز اوردینِ اسلام سے دوری ہے ، آج ہم صبح بہت جلد اُٹھیں بھی تو 7 بجے سے قبل نہیں اُٹھتے اور جاگتے ہی موبائل کو پہلے چیک کرتے ہیں ، نہ کوئی نماز اور نہ کوئی عبادت ۔۔۔۔جب کہ اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ جس دن صبح کی نماز میں مسلمانوںکی تعداد جمعہ کے نمازیوں جتنی ہو گی تو مسلمان دنیا پر چھا جائیں گئے مگرہم ہیں کہ ۔۔۔۔نہ پوچھو۔۔۔

یہ فقر مرد مسلمان نے کھو دیا جب سے
رہی نہ دولت سلمانی و سلیمانی

چونکہ اس ملک ِ پاکستا ن کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر رکھی گئی تھی اور مذہب ِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اس لیے ہمیں اپنی زندگی کو اسلام کے قوانین و ضوابط کے مطابق گزارنی ہو گی اور ملک پاکستان کے اندر اسلام کو نافذ العمل کرنا ہو گا ۔ تمام قوانین کو اسلام کی بنیادوں پر مرتب کرنے ہونگے، عرضیکہ تمام مسائل و حالات میں ہمیں اول ترجیحات اسلام کو دینی ہو گی۔

سیاست: ملک کی ترقی کا دآرومدار ملک کی سیاسی حالات پر بھی ہوتا ہے مگر اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ سیاست کو بچانے کے لیے انسانی اقدار کو پائوں تلے روندا جائے ، آج اگر ہمارے سیاستدانوں کی صف ٹھیک ہو جائے ، آج یہ لوگ اپنا سرمایا پاکستان کے لیے وقف کر دیں، ساری دولت باہر کے بینکوں سے نکال کر پاکستان لے آئیں، اپنے حصے کے کمیشن کو ختم کر دیں، تو ملک کی آدھے سے زیادہ پریشانیوں کا خاتمہ یہاں پر ہی ممکن ہو جاتا ہے۔

گفتار سیاست میں وطن اور ہی کچھ ہے
ارشاد نبوت میں وطن اور ہی کچھ ہے

ایسا نظام متعارف ہو کہ ہر سیاست دان کا بچہ پاکستان میں تعلیم حاصل کرے ،سب کا روپیہ پیسہ پاکستان کے بینکوں میں ہو ،پڑھے لکھے نواجون قوم کے ہاتھوں میں اقتدار کی سیڑھی آئے جو بغیر کسی دھاندلی، کرپشن ، رشوت و سفارش کے بغیر کامیاب ہو کر سامنے آجائیں۔وی آپی کلچر ، اور سیاسی اخراجات کو کم سے کم کرنا ہو گا۔

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو خیال جس کو اپنی حالت کے بدلنے کا

تعلیم و تربیت ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسلئہ جہالت ہے ، بے تعلیمی و جہالت نے ملک کو بیشتر مسائل سے دو چار کر رکھا ہے، ہر ایک کا اپنا تعلیمی نظام ہے، اور جن لوگوں کے پاس تعلیم ہو بھی تو اس کو بہترین روزگار کے مواقع فراہم نہیں کیے جاتے ،فنی ہنر والوں کے پاس سرمایہ نہیںکہ وہ صرف کر سکیں۔ روزگا ر کے مواقع:بامقصد تعلیم کو عام کرکے جہالت کا خاتمہ کرنا ہوگا، جس طرح انسان کے لیے ہوا ، پانی ،لباس اور خوراک سے انسان توانا اور صحت مند ہوتے ہیں اس طرح تعلیم کے حصول سے انسانی دماغی لحاظ سے ترقی کر کے اپنے ملک کو ترقی دینے کے قابل بناتا ہے، اس لیے ہر شہر ی کے لئے تعلیم حاصل کرنا لازمی قراد دینا ہوگا۔ تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانی ہونگی، سائنس و ٹیکنالوجی کے علوم کو وسیع پیمانے پر حاصل کرنا ہو گا۔

Skills
Skills

وسائل و ہنر: کسی بھی ملک کے وسائل اور اس قوم کا ہنر ہی اُس ملک کا اصل زرِ مبادلہ ہوتے ہیں ،ہمارا ملک قدرتی وسائل سے بھی مالا مال ہے اور باہنر لوگوں کی قوم ہے مگر ہم ان سے استفادہ حاصل کرنے سے ابھی تک قاصر اس لیے ہیں کہ ہم میرٹ کو موقع ہی نہیں دے رہے، جہاں جتنے زیادہ وسائل ہوں وہاں اسقدر سستی کی جاتی ہے، جس کے پاس جتنا زیادہ ہنر ہو اس کو اتنا زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے۔
ملک کی ترقی کے لیے ہمیں میرٹ کو ترجیحات دینی ہو گی، وہاں اثر و رسوخ یا رشوت و سفارش کا منتظر رہنے کے بجائے میرٹ کو دیکھنا ہوگا۔

صوبوں کا قیام: قیام پاکستان کے وقت بنائے گئے صوبے اس وقت کی آبادی و وسائل اور ضرورتوں کے حساب سے ٹھیک تھے مگر اب رفتہ رفتہ بڑھتی آبادی ، مسائل اور لا قانونیت کی سب سے بڑی وجہ آبادی و علاقہ کا زیادہ ہونا اور وسائل کا کم ہونا ہے۔ اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ انتظامی بنیادوں پر پورے ملک کے اندر جہاں جہاں ممکن ہو وہاں صوبوں کا قیام کرتے ہوئے وسائل کی یکساں سہولیات میسر کی جائیں تاکہ زیادہ آبادی کے ہوتے ہوئے بھی مسائل کا حل باآسانی نکل سکے۔

جذبہ ِ اخوت: سارے مسائل کی وجہ ہمارے سیاست دان یا اعلیٰ حکام ہی نہیں ہوتے، ہم (عوام) کون سے دودھ کے دھلے ہوتے ہیں بہت سے مسائل توہم خود پیدا کر دیتے ہیں اور بعد میں ذمہ داری حکام پر ڈال کر خود سفیدپوش اور حب الوطنی کا لبادہ اُوڑھ کر بیٹھ جاتے ہیں۔

بہت سے ایسے مسائل ہوتے ہیں جن کو ہم (عوام) خود آپس میں جذبہ محبت اور عجز و انکساری کے ساتھ بیٹھ کر با آسانی حل کر سکتے ہیںمگر ہم ہیں
کہ ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے میں مصروف ِ عمل۔۔۔
قومیں ایسے نہیں بنتی ،قومیں قربانیاں مانگتی ہیں
قومیں بدلے نہیں ، احساستات مانگتی ہیں
ہم ہیں دینِ اسلام والے ، ہم ہیں شہیدوں کے جیالے
قربانیاں ہم بھی دیں گئے ، قومیں قربانیاں مانگتی ہیں

M Jawad Khan
M Jawad Khan

تحریر: محمد جواد خان
نزد ڈپو گیٹ ، ڈھانگر حویلیاں ، ایبٹ آباد
:e-mail mohammadjawadkhan77@gmail.com
aoaezindgi@gmail.com
فون نمبر: 0332/0315/0307-5124125

Share this:
Tags:
Freedom humanity sacrifice sky weather آزادی آسمان انسانیت قربانی موسم
Youm e Azadi
Previous Post آزادی کا قرض
Next Post وہ کیسی آزادی مناتے ہوں گئے؟
Freedom

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close