Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی عورت کا اگلا قدم

May 3, 2015May 3, 2015 0 1 min read
Woman
Woman
Woman

تحریر : محمد امجد خان
ایک وقت تھا جب کسان بیلوں سے کھیتوں میں ہل چلاتے اور خواتین ڈول ورسی کے ساتھ کنوئو ں سے پانی نکالا کرتی تھیں یہ بہت مشقت طلب دور تھا مگر ہر طبقہ کا ہر فرد بہت خوش تھا ،اِس وقت کے مرد دِن بھر کے کام کاج کرتے اور شام کو بوریت دور کرنے کیلئے رات گئے تک محفلوں میں بیٹھتے جبکہ خواتین دیوا (کینڈل)جلا ئے سہیلیوں کے ہمرا چرخا چلاتیں یا سلائی کڑھائی کرتیں اورجوں ہی مردوں کے گھروں کو لوٹنے کا وقت ہوتا یہ اپنے اپنے گھروں کو لوٹ جاتیں،اِس زمانہ میں جہیز کم لانے پر بیوی کے قتل کی خبر یا شوہر کے گھر دیر سے آنے پر طلاق کا مطالبہ بہت کم سننے کو مِلتا تھا اِس دور میں بیٹی کی پیدائش پر عورت کو قتل کیا جاتا تھا نہ آشنا سے مِل کر شوہر کے قتل کی آواز ہی جلد سنائی دیتی تھی ،یہ بات 90سالہ اماں رانی ٹی وی پر چلنے والی شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کی خبر دیکھ کرجب اپنی پوتی کو بتا رہی ہوتی ہے تو موجودہ دور سے انتہائی خائف پوتی حیرانی سے پوچھتی ہے کہ اماں جان ایسا کیسے ممکن تھا

آج اتنے فسادات کیوں ہیں ؟جواب میں اماں جان کہتی ہیں کہ زمانہ قدیم میں مرد اور عورت کے درمیان ایک قدرتی توازن برقرار تھا، جو کہ آج نہیں ہے ،پوتی پھِر پوچھتی ہے کہ اماں جان کیسا توازن جو آج نہیں ہے ؟،یہ سُن کر اماں جان اِسے تفصیلاً بتاتی ہے کہ زمانہ قدیم جِسے آج کے دور کی جدید خواتین جہالت کا دور قرار دیتی ہیں،اُس دور میں حقوق نسواں یا مرداں کا نام تک کِسی نے نا سُنا تھا اگر تھا تو صرف اور صرف فرائض تھے،جنہیں ہر عورت اپنے ایمان کا حصہ سمجھتی تھی، اورعورت کے اُن فرائض میں صبح شوہر سے پہلے جاگنا،سب سے پہلے نماز پڑھنا اور قرآن کی تلاوت کرنا ،پھِر مرد کے جاگنے سے پہلے پہلے ناشتہ تیار کرکے رکھنا ،بچوں کو سکول یا مدرسہ جانے کیلئے تیار کرنا،شوہر کے واپس آنے تک پورے کا پورا گھر سنبھالنا،بچوں اور شوہر کی صاف صفائی کا خاص خیال رکھنا،شوہر یا بھائی کی غیر موجودگی میں کِسی غیر محرم کو گھر میں داخل نہ ہونے دینا ،

یہاں تک کہ کوئی غیر محرم دروازے پر دستک بھی دے تو اُسے سخت لہجے میں جواب دینا تاکہ اُس کی نیت میں کوئی فطور نہ آئے ،اکیلی گھر سے باہر نہ نکلنا چاہے موت ہی کیوں نہ آجائے ،شدید گرمی ہو یا سردی پردے کا خاص اہتمام کرنایعنی کہ کھُلا دوپٹہ اوڑھناتاکہ کوئی اُس کی جسمانی بناوٹ نہ دیکھ سکے،شوہر کے جذبات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھنا،شوہر کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آنااورشوہر کے والدین یعنی کہ سسرال کا احترام کرناوغیرہ بھی عورت کے فرائض میں شامل تھا،جِس کے بدلے مردغیر محرم عورت کی طرف دیکھنے کو جرم کبیرا سمجھتا،اگر دیکھتا بھی پڑے تو خونخوار نگاہوں سے دیکھتایا مخاطب ہوتا، عورت کے ہر قسم کے ناز نخرے اُٹھاتا،عورت کی سختی برداشت کرتا،عورت کی صحت کا ہر لحاظ سے خاص خیال رکھتا،ضروریاتِ زندگی کی ہر چیز ہر حال میںگھر میں وافر مقدار میں دستا ب کرنا،اُسے وافر جیب خرچ دے کر گھر سے نکلنا،گھر سے نکلتے وقت جہاں جانا چکر دینے کی بجائے وہیں ہی کا درست بتا کر جانا،کہیں لیٹ ہو جانے کی صورت میں ہر حال میں بیوی کو مطلع کرنا،کِسی کے سامنے کِسی بھی قیمت پر بیوی کو نہ ڈانٹنا،حسبِ ضرورت اور حسبِ توفیق بیوی کو شاپنگ کروانا ،اُسے ہر قسم کا میک اپ چاہے اُس پہ پانچ روپے خرچ آئیں یا پانچ لاکھ مگر چار دیواری کے اندر استعمال کرنے کیلئے دستیاب کرناو دیگر ہر قسم کی تزئین وآرائش کا اہتمام کرنا،فارغ وقت میں گھر کے کام کاج میں اُس کا ہاتھ بٹاناوغیرہ اپنے ایمان کا حصہ اور ثواب سمجھتا تھا،جس کے نتیجہ میں کِسی بھی گھر میں کِسی بھی قسم کے کِسی بھی دنگے فساد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوا کرتا تھا،

Television
Television

اور اب جب سے گھر گھر ٹیلی ویژن پہنچا ہے تب سے یہ توازن ختم ہوتا جا رہا ہے ،کیونکہ ٹیلی ویژن پہ فرائض کی بات نہیں ہوتی حقوق کی بات ہوتی ہے ،اور صرف اور صرف عورت کے حقوق کی بات ہوتی ،عورت یا مرد کے فرائض کی بات نہیں کی جاتی یہ ہر گزنہیں کہا جاتا کہ عورت کو اللہ ربُ لعزت نے عورت کوباپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک شوہر کا روحانی وجسمانی سکون اورگھر کی زینت بنایا ہے، بلکہ حقوق نسواں کا نام پر اُسے اپنے فرائض بھلاتے ہوئے یہ باور کرایہ جا رہا ہے کہ عورت کو گھر کی نہیںبازار کی زینت بنایا گیا ہے ،عورت کو گھر سنبھالنے کیلئے نہیں کمائی کرنے کیلئے بنایا گیا ہے ،اور عورت کو مرد کی پشت کی محافظ نہیں بلکہ خطروں کی کھلاڑی بنایا گیا ہے لہذا یہ گھر میں رہتے ہوئے چاہے نہائے بھی مہینوں بعد مگر بازار جاتے وقت اِس کا صاف ستھرا ہو نا،کم از کم دو ہزار روپے کا میک اپ کروا نا، آنکھوں میں کاجل لگا نا، انتہائی تنگ قسم کا اُنچے چاکوں والالباس جس میں آدھا پیٹ ننگا رہے

جسم کی پوری بناوٹ واضع طور پر نظر آئے اور انتہائی باریک ہوچاہے سردی سے جان نکل جائے لیکن غیر محرم مردوں سے کچھ چھپا نہ رہے پہن کر جانا اِس کا فرضِ اولین ہے،اور وہ یہ سب دیکھ سُن کرجب ایسا کرتی ہے تو مخالف جنس ہونے کی وجہ سے مردوں کے جذبات میں بھی ایک بھوچال برپا ہوجاتا ہے یعنی کہ توازن میں بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے اوروہ بھی اپنے فرائض سے غافل ہو کر کبھی اِسے اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا تے ہیںاورکبھی اِس کے قابو نہ آنے پراِس پرتیزاب پھینک دیتے ہیں توکبھی اسے کِسی دوسرے کے ساتھ دیکھ کر قتل کر دیتے ہیں مختصر یہ کہ چھوٹی چھوٹی باتوںپر لڑائی جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں اور نوبت طلاق و قتل وغارت تک پہنچ جاتی ہے ،

جس کی روک تھام آج کی عورت مذید آزادی میں سمجھ رہی ہے مگرآزادی پہلے ہی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور اب اُس کا آزادی کی طرف اُٹھتا ہوا ہر اگلا قدم حقیقت میں بربادی کی طرف رہا ہے،کیونکہ ہر عروج کے بعد زوال کی شروعات قانونِ قدرت ہے جو کبھی نہیں بدل سکتا ،یہ تھیں 90سالہ اماں رانی کی باتیں مگر تھیں اِک کڑوی حقیقت پر مبنی ،لہذا اِس حقیقت کی روشی میں قتل غارت کا واحد حل توازن ہے جو کہ حقوق کی طلبی سے نہیں فرائض کی ادائیگی سے پیدا ہوگا ،اللہ سے دُعا ہے کہ وہ ہم سب کو حقوق مانگنے کی بجائے اپنی پاک کلام قرآن مجیدکی روشنی میں اپنے اپنے فرائض ادا کرنے کی توفیق عطا ء فرمائے ،(آمین)۔

Muhammad Amjad Khan
Muhammad Amjad Khan

تحریر : محمد امجد خان

Share this:
Tags:
Death farm Freedom labor parties step time Water woman آزادی پانی زمانہ عورت قتل قدم کھیت مشقت وقت
Ihsan Bari
Previous Post ہمارے حکمران ملک دشمن و اسلام دشمن علمبرداروں کے خلاف جرأت مندانہ فیصلے کر نہیں سکتے، احسان باری
Next Post ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
Labor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close