Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی اظہار رائے

April 16, 2014 0 1 min read
Mohammad Siddique Madani
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

میری جان بھی قربان ہو اْس ذات پر جس کی محبت ماں باپ، اولاد اور دنیا کی ہر محبت سے بڑھ کر عظیم ہے اور ہر مسلمان کے لیے باعث عزت اور باعثِ افتخار ہے جس کے نام پر ہر مسلمان کٹ مرنے کے لیے تیار ہے جس کے نام کی حرمت بعد ازخدا کائنات میں سب سے زیادہ ہے اور جس کی محبت مومن کے ایمان کا حصہ ہے۔ یہی محبت اور جانثاری ہے جو غیر مسلم دنیا کو بے چین رکھتی ہے کہ آخر وہ کون سی قوت ہے جو مسلمان کو اس جذبے سے سرشار رکھتی ہے کہ وہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر جان سے گزر جاتا ہے۔ یہی تعصب اور اسلام دشمنی ہے جو کبھی ایک صورت میں اور کبھی دوسری شکل میں ابھر ابھر کر آتی ہے کبھی نعوذباللہ ڈرا محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور کبھی قرآن کو نذر آتش کرنے اور کبھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تضحیک آمیز فلم کی صورت میں۔ لیکن صد شکر کہ یہ سب مسلمانوں کے ایمان کو مزید پختہ کر دیتا ہے۔

مغرب جو مسلمانوں کو متعصب ، تنگ نظر، بنیاد پرست اور دہشت گرد کہتا ہے خود اِن تمام خصوصیات کا مکمل مظہر ہے اگر اْسامہ بن لادن مغرب کو انتہائی مطلوب تھا کیونکہ وہ ان کے خلاف دہشت گردی کرتا تھا تو کیا ٹیری جونز اس سے کم درجے کا دہشت گرد ہے یہ تو مسلمانوں کی جان سے بھی کھیلتا ہے ان کے جذبات سے بھی اور ان کے دین سے بھی اور مسلمان جان اور جذبات کی قربانی اگر خوشی خوشی دیتا ہے تو دین کی خاطر لیکن جب اْس سے دین کی قربانی مانگی جائے تو وہ مانگنے والے کی جان لینے اور اپنی جان دینے سے دریغ نہیں کرتا یہ بات اہل کفر بھی جانتے ہیں تو کیا یہ حرکات کر کے وہ خود دہشت گردی نہیں کر رہے۔وہ اسلامی دنیا سے تومطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے مجرم ان کے حوالے کر دئیے جائیں تو اْن تک بھی مسلمانوں کا یہ مطالبہ پہنچ جانا چاہیے کہ نکولا بسلے اور اس کے ٹولے کے تمام دہشت گرد مسلمانوں کو انتہائی مطلوب ہیں کیونکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا خاتمہ ان دہشت گردوں کے خاتمے کے ساتھ ہی منسلک ہے۔ یہ کوئی جذباتی بات نہیں بلکہ یہ حقیقت ہے۔

اس مسئلے کا حل نکل آنا چا ہیے اور اس بات کا جوا ب بھی آجانا چاہیے کہ اہل مغرب اور حاکمانِ مغرب جو خود کو انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار کہتے ہیں وہ دوسرے مذاہب خاص کر اسلام کے ماننے والوں کو انسان ماننے کو تیار نہیں وہ کتے، بلی کے حقوق کو تو تسلیم کرتے ہیں لیکن مسلمان کے نہیں تو وہ دنیا میں امن کی توقع کیسے رکھتے ہیں۔ اس وقت مسلمان ممالک جن مسائل سے دوچار ہیںاور جو اکھاڑ پچھاڑ یہاں پر جاری ہے اس تمام معاملے کے پیچھے امریکہ اور اس کے حواریوں کا ہاتھ ہے اور اس کے لیے سالہاسال تک اِن کی منصوبہ بندی جاری رہتی ہے۔مسلمانوں کی نا اتفاقی اور آپس کے جھگڑے ان کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ آج بھی اگر مسلمان باہمی رنجشیں بھلا دیں تو وہ دنیا کی سب سے بڑی طاقت بن جائیں اور یہی وجہ ہے کہ انہیں متحد ہونے ہی نہیں دیا جاتا اور یوں دشمن کا ہر منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ جاتا ہے۔ اِس طرح کے مکروہ واقعات پر جس طرح مسلمان دنیا متحد ہو جاتی ہے اگر یہی جذبہ باہم موجود رہے تو نہ تو کوئی ٹیری جونزرہے نہ مولی نورس اور نہ نکولابسلے۔

Afghanistan
Afghanistan

جہاں تک مغرب کا یہ کہنا ہے کہ وہ اظہار رائے کی آزادی پر پابندی نہیں لگا سکتے اس لیے نہ تو وہ ڈنمارک کے اخبارات نہ ان بیہودہ فلموں اور نہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی لگائیں گے لیکن یہی امریکہ اپنے ملک کے خلاف صحافتی مواد پر بھی پابندی لگا دیتا ہے، اپنے خلاف زبانی کلامی بات کرنے والوں کو بھی مجرم قرار دے دیتا ہے، اندازوں اور تصورات کی بنا پر عراق پر حملہ آور ہوتا ہے، ایک اسامہ کے پیچھے پورے افغانستان پر کارپٹ بمباری کر دیتا ہے لیکن مسلمانوں کے مجرموں کو مکمل تحفظ دیتا ہے۔ مسلمان ملکوں میں کسی غیر مسلم کے ساتھ ایک معمولی سا واقعہ بھی پیش آئے تو اسے انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں اور اس واقعے کو فوراََ پورے ملک اور پوری قوم کو سزا دینے کا جواز بنا لیتے ہیں۔ یہ مسئلہ واقعی بہت بڑا ہے اور امریکہ کا یہ کہنا کوئی جواز نہیں رکھتا کہ ان واقعات میں ان کی حکومت ملوث نہیں بلکہ یہ انفرادی یا کسی گروہ کے افعال ہیں کیوں وہ چھوٹی سے چھوٹی حرکت پر بھی کسی اسلامی ملک کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔

آج کل ان واقعات میں جو تیزی آئی ہے وہ انتہائی قابل تشویش ہے اور ان پر مسلمانوں کا رد عمل فطری ہے اور مغرب یہ جانتا بھی ہے لیکن اِن کے سدباب کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھا رہا۔ مسلمان ممالک میں بھی کچھ روز ہنگامے ہوتے ہیں احتجاج کیا جاتا ہے اپنے ہی ملکوں میں توڑ پھوڑ ہوتی ہے حکومتیں بے حس رہتی ہیں اور عوام دلبرداشتہ ہوکر قابو سے باہر ہو جاتے ہیں۔وہاں مغرب اس تباہی پر خوش ہوتا ہے اور یہاں مظاہرین اور پولیس ایک دوسرے سے باہم دست و گریباں، اور ابھی ایک مسئلے کا حل نہیں نکلتا کہ دوسرا واقعہ ہو جاتا ہے۔ ان واقعات کو روکنا صرف عوام کے بس کی بات نہیں بلکہ اسے پوری امت مسلمہ کو حل کرنا ہوگا۔معدنی تیل کی جو دولت مسلمانوں کو میسر ہے اسے بطور ہتھیار استعمال کیا جانا چاہیے مسلمان ممالک جو امریکی، یورپی اور مغربی ممالک کی بہت بڑی منڈیا ں ہیں اِن کی اشیاء کا بائیکاٹ انہیں جس تجارتی خسارے سے دوچار کرے گا۔

جو معاشی جھٹکا لگائے گا وہ انہیں اپنے زخم چاٹنے پر مجبور کردے گا۔ بات صرف غیرت ، حمیت اور احتجاج کو درست سمت فراہم کرنے کی ہے اور یہ بھی کہ احتجاج حکومتی سطح پر بھی ہو اور مغربی حکومتوں کو بہر صورت مجبور کیا جائے کہ وہ ایسی حرکات کرنے والوں کو یا تو خود سخت سزا دے یا انہیں مسلمانوں کے حوالے کردے۔ اگر وہ اور ان کا پوپ تک ہمارے قوانین ?توہین رسالت ?کی تبدیلی کا مطالبہ کر سکتا ہے تو ہم ان کے آزادی اظہار رائے کے قانون میں یہ شق شامل کرنے کی بات کیوں نہیں کرتے کہ دوسرے مذاہب اور خاص کر اسلام ،رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، قرآن پاک اور اکابرین اسلام کے خلاف بات کرنے والوں کو قابل سزا قرار دیا جائے اور انہیں سزا دی جائے ورنہ وہ یہ خاطر جمع رکھیں کہ جسے وہ دہشت گردی کہتے ہیں اور مسلمان جہاد یعنی کوشش، کفر اور ناحق کو مٹانے کی کوشش اور حق کو پھیلانے کی کوشش مزید پھیلے گیا اور کامیابی بالآخر حق کی ہوتی ہے۔

Mohammad Siddique Madani
Mohammad Siddique Madani

تحریر:محمد صدیق مدنی

Share this:
Tags:
demand expression forced Freedom muslims transformation آزادی اظہار رائے تبدیلی مجبور مسلمانوں مطالبہ
Indian Military Exercises
Previous Post مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی مشقوں کے دوران یورینیم کے استعمال کا انکشاف
Next Post جیل میں قید ترکی کے کرد رہنما عبداللہ اوجالان نوبل انعام کیلیے نامزد
Abdullah, Aujalan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close