Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فرانسیسی شہری کا دہشت گردوں کو پیغام

November 22, 2015July 3, 2016 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

تحریر: سید انور محمود
میں نے اپنے دوست خوشی محمد سے پوچھا کہ پہلے لوگ مرزا، رانجھا اور مجنوں کے قصے سناتے تھے لیکن اب نہیں، کیا لوگوں کا دل محبت سے بھر گیا ہے یا لوگوں نے محبت کرنی چھوڑ دی ہے۔ خوشی محمد نے بڑی اداسی سے جواب دیا کہ اب مرزا کی جگہ القاعدہ، رانجھا کی جگہ طالبان اور مجنوں کی جگہ داعش آگئے ہیں۔ مرزا، رانجھا اور مجنوں کا نیا نام دہشت گرد ہے، اور اب الگ الگ صاحبہ، ہیر اور لیلیٰ سے عشق کی جگہ سب ایک ہی محبوبہ سے عشق کرنے لگے ہیں، محبوبہ کا نام ہے “دہشت گردی”۔

اب دہشت گرد اور دہشت گرد ی اپنی محبت کا اظہار انسانی خون کی ہولی کھیل کر کرتے ہیں۔ تیرہ نومبرکو خوشبووں کے شہر پیرس میں دہشت گردوں کے دھماکوں اور فائرنگ سے 129 افراد ہوئے اور 300 کے قریب افراد زخمی ہوئے تھے۔ دہشت گرد گروہ داعش نے اس دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ خوشی محمد نے ایک بار پھربڑی اداسی سے کہا کہ اب جو کچھ لکھا جاتا ہے، اُس میں مرزا صاحبہ، ہیر رانجھا اور لیلیٰ مجنوں کے قصے نہیں ہوتے بلکہ دہشت گرد اور دہشت گردی کے قصے ہوتے ہیں۔

پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پیرس حملے کے فوری بعد اپنے بیان میں کہا کہ سانحہ پیرس انتہائی افسوس ناک ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم فرانس کے ساتھ ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کردار ادا کریں گے۔ 16 دسمبر 2014ء کو آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے میں 150 پاکستانی شہید ہوئےجن میں 132 بچے شامل تھے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں شدت پسندوں کی جانب سے نیویارک تا پیرس کھیلی جانے والی خون کی ہولی سے متعلق واقعات کو علیحدہ علیحدہ کرکے بیان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر 2001ء کے بعد سے فرانس، کینیا، لبنان، مصر، تیونس، ترکی، بھارت، برطانیہ، اسپین اور انڈونیشیا میں دہشت گردی کے واقعات ہوئے۔

Terrorism in Pakistan
Terrorism in Pakistan

حیرت انگیز طور پرفرانسیسی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ میں پاکستان میں 16 دسمبر 2014ءکو پشاور کے اسکول میں اور پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے دیگر واقعات کا ذکر نظر نہیں آتا حالانکہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہے، جس کے تقریباً 60 ہزار لوگ دہشت گردی کی وجہ سے شہید ہوچکے ہیں اورمعاشی طور پر کمزور اس ملک کے اربوں ارب ڈالر اس دہشت گردی کو ختم کرنے میں خرچ ہوچکے ہیں۔ اس ضمن میں پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پیرس حملوں سے بیرونِ ملک پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوجائے گا۔ وزارت خارجہ اور ایف آئی اے ایسی پالیسی وضع کریں جس سے تارکین وطن کی مدد کی جاسکے۔

بغیر مالی معاونت کے دہشت گردوں کا زندہ رہنا مشکل ہے، اس لیےدہشت گردوں کی مالی معاونت کے حوالے سے یہ جاننا اہم ہے کہ اُن کی مالی معاونت کہاں سے ہوتی ہے اور حکومت نے اس کی روک تھام کے لیے اب تک کیا کیا ہے۔ داعش کے پاس القاعدہ یا دیگر تنظیموں کے مقابلے میں زیادہ وسائل موجود ہیں۔ پاکستان اس وقت دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف اپنے بقاء کی جنگ لڑرہا ہے، ان حالات میں پاکستان کو اپنی خارجہ اور داخلی پالیسی کو ہنگامی بنیادوں پر از سرنو ترتیب دینا ہو گا۔

جو کچھ پیرس میں ہوا، یہ دنیا کے لیے دوسرا 9/11 ہو گا اس کے اثرات پاکستان جیسے ممالک اور مسلمانوں کے لیے اچھے نہیں ہوں گے۔ ہمارے آس پاس کی صورتحال بھی خراب ہے۔ داعش نے ہر اس جگہ پیر جمائے ہیں جہاں ریاست ناکام ہوئی ہے جس میں عراق، شام اور لیبیا شامل ہیں۔ خطے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تلخ تعلقات کا فائدہ داعش جیسی تنظیمیں اٹھا سکتی ہیں۔ ہمارے خطے میں ہم آہنگی پیدا کرنے کی شدید ضرورت ہے، ہم ہر معاملے میں پہل کرتے ہیں لیکن افغانستان کی حکومت کو بھی سوچنا چاہیئے کہ وہ داعش کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے خطے میں کس طرف جانا چاہتے ہیں۔

Izaz Ahmed Chowdhury
Izaz Ahmed Chowdhury

پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں اس حوالے سے قیاس آرئیاں محض غیرمصدقہ حوالوں پرمبنی ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیکیورٹی ادارے کے اس حوالے سے پوری طرح چوکس ہیں جو داعش سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ اب سے کچھ عرصہ پہلےتک عسکری ادارے داعش کے وجود سے انکاری تھے۔ مولانا عبدالعزیز اور جامعہ حفصہ کی طالبات کا داعش کا کھلے عام حمایت کرنا اور اب دوبارہ مولانا عبدالعزیز کا دوبارہ فعال ہونا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پاکستان میں کسی نہ کسی سطح پر داعش کا تنظیمی ڈھانچہ اور حمایت موجود ہے۔

سیکرٹری خارجہ صاحب کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد بہت سی دہشت گرد تنظیمیں سرحد کی دوسری جانب چلی گئی ہیں جہاں داعش اور طالبان بھرتیوں اور قدم جمانے میں مشغول ہیں۔ مستقبل میں دولت اسلامیہ اور طالبان کے بڑھتے ہوئے اثرونفوذ سے خبردار رہنا ضروری ہے۔ دہشت گردی کے تمام واقعات خواہ وہ نیویارک کے جڑواں ٹاورز پر حملہ ہو، لندن میٹرو سٹیشنوں پر حملہ ہو، ممبئی حملہ ہو، آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ ہو یا پیرس میں ہونے والا حالیہ حملہ ہو سبھی اندوہناک ہیں اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ دہشت گردی اب کسی ایک ملک یا قوم کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔

پاکستانی عوام ایک عشرہ سے زائد عرصے سے دہشت گردی کا شکار ہیں، 60 ہزار سے زیادہ لوگ شہید ہوچکے ہیں، دہشت گردوں نے ملک کے ہرادارے کو نشانہ بنایا ہے، مسجد، امام بارگاہ اور چرچ بھی دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں۔ دو نومبر 2014ء کو واہگہ باڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے بعد خود کش دھماکا ہوا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 60 افراد شہید ہوئے، 16 دسمبر 2014ء کوپشاور میں اسکول کے 132 معصوم بچوں کو شہید کیا گیا، 13 مئی کو کراچی میں 18خواتین سمیت 46 بے گناہوں کو شہید کیا گیا۔ اس کے علاوہ اور بھی لاتعداد واقعات ہیں لیکن پاکستانی قوم تاحال دہشت گردوں کے ساتھ ان کی فکر کو رد کرنے کو تیار نہیں۔

Wagah Border
Wagah Border

پاکستانی بلند ہمت لوگ ہیں، دو نومبر کو واہگہ باڈر پر خود کش حملہ ہوا اور تین نومبر کو واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہزاروں پاکستانیوں کے حوصلے بہت بلندتھے۔ پشاور میں بچوں کے والدین نے جس طرح صبروتحمل کا مظاہرہ کیا اس کی شاید ہی کوئی دوسری مثال ہو۔ 12 جنوری 2015ء کو جب اسکول کو دوبارہ کھولا گیا تو تمام بچے اور اُن کے والدین موجود تھے۔ کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کے صرف نو دن بعد 22 مئی 2015ء کولاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا، اسٹیڈیم پوری طرح سے بھرا ہوا تھا اورپوری پاکستانی قوم پرجوش تھی۔ اپنے شہید ہونے والے بچوں اوربہن بھایوں کا غم سب کو تھا لیکن قوم اور کھلاڑیوں کی طرف سے دہشت گردوں کو واضح پیغام دیا گیا کہ ہمیں تمہارا کوئی خوف نہیں، تمہارا تعلق کسی بھی مہذب سے نہیں اور نہ ہی تم انسان ہو، تم صرف درندے ہو۔

کہا جارہا ہے کہ پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کے بعد بعض یورپی حلقوں کی جانب سے مسلمانوں اور شامی مہاجروں پر سوالیہ نشان اٹھائے جارہے ہیں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ لیکن یورپ اور فرانس کی اکثریت نے مسلمانون سے نفرت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پیرس کے رہنے والے ایک فرانسیسی شہری آنتوئن لیریس نے ساری انسانیت کی طرف سے اور خاص کر اُن لوگوں کی طرف سے جن کے پیارے دنیا میں کہیں بھی دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں دہشت گردوں کو ایک پیغام دیا ہے جس میں اُس نے داعش کو مخاطب کیا ہے، وہ کہتا ہے:۔

ISIS
ISIS

“تم مجھے نفرت پر مجبور نہیں کر سکتے، تم نے چوری کی ہے ایک غیر معمولی ہستی کی زندگی، میرے جیون کا پیار میرے بیٹے کی ماں، لیکن تم میری نفرت سے بھی محروم رہو گے، تم کون ہو میں نہیں جانتا اور میں جاننا بھی نہیں چاہتا، جس خدا کے نام پر تم قتل و غار ت کررہے ہو اگر اس خدا نے ہمیں اپنی شبیہ پر پیدا کیا ہے تو پھر جان لو کہ میری زندگی (جیسی بیوی) کے جسم کو چھیدنے والی ہر گولی اس کے دل میں ایک زخم کی صورت دھار چکی ہو گی! اسی لئے میں تمہیں اپنی نفرت کا تحفہ بھی نہیں دوں گا، تم نے یہی (نفرت) چاہی تھی ناں لیکن نفرت کا جواب غصے سے دینے کا مطلب ہو گاکہ میں نے اسی بےسمجھی کے آگے سپر ڈال دی ہے۔

جس نے تمہیں آج اس حالت میں لا کھڑا کیا ہے! ہم صرف دو ہیں، میرا بیٹا اور میں لیکن ہم دنیا بھر کی افواج سے زیادہ طاقتور ہیں تم پر ضائع کرنے کے لیے میرے پاس مزید وقت نہیں، مجھے واپس اپنے بیٹے میلول کے پاس جانا ہے جو اب اپنی سہ پہر کی نیند لینے کے بعد بیدار ہو رہا ہے وہ صرف 17 ماہ کا ہے ہر روز کی طرح آج بھی وہ اسنیک کھائے گا پھر ہر روز کی طرح ہم کھیلنے جائیں گے اپنی زندگی میں ہر دن یہ بچہ اپنی خوشی اور آزادی سے تمہاری تذلیل کرتا رہے گا کیوں کہ تم اس کی نفرت سے بھی محروم رہو گے!”۔

امید ہے پیرس میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے درندوں نے انسانیت کا یہ پیغام ضرور پڑھ لیا ہوگا جو خود انسانیت سے کوسوں دور ہیں۔ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا وہ صرف دہشت گرد ہوتا ہے۔ لیکن انسانیت کی خدمت یا اس کی بات کرنے والا کسی بھی مذہب سے تعلق رکھ سکتا ہے، وہ ایک مسلمان بھی ہوسکتا ہے، ایک ہندو بھی اور ایک عیسائی بھی۔ ابھی دنیا میں انسانیت باقی ہے اور فرانسیسی شہری کا پیغام انسانیت کےلیے بہت سبق آموز ہے جو دہشت گردوں کو اپنی نفرت دینے کو بھی تیار نہیں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Civilians French friends Heart Love message Syed Anwar Mahmood terrorists پیغام دل دہشت گردوں دوست سید انور محمود شہری فرانسیسی محبت
Ahly Sunnat Jamat
Previous Post داعش کا وجود امن کے لیے حقیقی خطرہ ہے اس کے نام نہاد خلافت کے ڈھونگ کو مسترد کرتے ہیں
Next Post ظلمتیں بدنام ہونے دیجئے
Ahmed Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close