پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے ایوان بالا سینٹ کے انتخابات میں سابق صدر نکولس سرکوزی کی دائیں بازو کی جماعت کنزرویٹو یو ایم پی کو واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے جبکہ فار رائٹ نیشنل فرنٹ نے پہلی بار سینٹ میں دو نشستیں حاصل کر لی ہیں۔

Start typing to search...