Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح !

July 28, 2016 1 1 min read
Friendship
Friendship
Friendship

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال
کسی بھی دورمیں دوستی کی اہمیت سے انکار نہیں کیا گیا۔ہر انسان ایک اچھا، مخلص ا ور سچا دوست سے دوستی رکھنا چاہتا ہے۔ آج کے ترقی یافتہ دور میںایک اچھا دوست ملنا مشکل ہی نہیں ممکن ہی نہیں۔ دوستی انسان کے خوبصورت رشتوں میں سے ایک ہے اور دنیا میں وہ انسان غریب ہے جس کا کوئی بھی مخلص دوست نہ ہو۔

حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے شکایت کی کہ حضرت دوست نایاب ہوتے جاتے ہیں۔ حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے جواب دیا تمہیں ایسے دوست کی تلاش ہے جو تمہاری خدمت و غم خواری کرے یا ایسا دوست چاہتے ہو جس کی تم خدمت وغم خواری کرو۔ہم دیکھتے ہیں کہ ہم اپنے دوست کو اپنا غلام بنانا چاہتے ہیں ہم سوچتے ہی نہیں عمل سے بھی ثابت کرتے ہیں کہ ہمارا جو دوست ہو وہ کسی اور کا دوست نہ ہو جن کو ہم اچھا سمجھیں یا برا ان کو وہ بھی ایسا ہی سمجھیں ،ہماری ہر بات مانتا ہو ،حکم مانے ،جناب یہ دوست نہ ہوا آپ کا غلام ہوا ۔دوست تو ہم عمر ،ہم خیال،ہم مزاج ،ہم مشغلہ ہو دوست عقل مند ، خوش مزاج ہونا چاہیے، خوددار ہو، زندگی کی کشمکش اور مشکلات میں ساتھ دینے والا ہو سب سے بڑی خوبی سچا ہو،اس کی محبت پاک ہو، اور وہ آپ سے وفادار ہو ،دنیا اور آخرت میں آپ کا ساتھ دوست کے ساتھ ہی ہونا ہے ۔اس لیے دوستی سوچ سمجھ کر کریں اور پھر اسے نبھائیں بھی یہ کیا ہوا کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہوتے رہے ،مناتے رہے ،شکوے شکایت میں زندگی ضائع کرتے رہتے ہیں ،کبھی روٹھ گئے کبھی مان گئے ۔ایسے ہی کسی موقع کے لیے یہ کہا جاتا ہے ۔

آپ کیوں اس اصول زریں سے کوشش اختلاف کرتے ہیں
قاعدہ ہے دوستوں کے قصور دوست ہنس کر معاف کرتے ہیں

ہر سال دنیابھر میں 30 جولائی کو دوستی کا عالمی دن (Friendship Day) منایاجاتاہے، جس کا مقصد دوستی کے رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا،اسے مضبوط بناناہے ۔ اس کے منانے کا باقاعدہ آغاز 1958ء میں پیراگوائے سے ہوا۔ اگرچہ امریکہ اور چند دوسرے ممالک میں یہ دن 1919ء سے منایا جا رہاہے 27اپریل 2011ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دوستی کے عالمی دن کو ہر سال 30جولائی کو منانے کا فیصلہ کیا۔فرینڈشپ ڈے یہ دن منانے کا مقصد دوستی کے رشتوں کے ذریعے امن کے کلچر کو فروغ دینا ہے اور دوستی کے رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دوستی کے رشتوں کو مزید مضبوط بنانا اور موجودہ بد امنی اور انتشار کے دور میں دوستی کو دوسرے معاشروں، ممالک اور قوموں کے درمیان پروان چڑھانا ہے تاکہ مختلف اقوام کے درمیان جاری تنازعات کم ہو سکیں۔ یہ دن اِس عزم کے ساتھ منایا جائے کہ لوگوں، ممالک اور مختلف ثقافتوں کے مابین دوستی سے امن کی کوششوں کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔

Friendship
Friendship

دوستی انسان کے عزیز ترین رشتوں میں سے ایک ہے اور دنیا میں وہ انسان غریب ہے جس کے پاس ایک بھی مخلص دوست نہ ہو۔ادب میں سب سے زیاہ محبوبہ پر دوسرے نمبر پر دوستی ہی وہ رشتہ ہے جس پر سب سے زیادہ لکھا گیا ہے ۔اب تو دوستی بھی الیکٹرانک ہوگئی ہے ۔اس لیے پہلے سی دوستوں میں محبت کہاں رہی ہے ،اب فرینڈ صرف فیس بک پر ہی ملتے ہیں، ویسے تو میری فیس بک فرینڈز 4151 ہیں مگر ان میں سے چند ہی ہیں، جن کو میں جانتا ہوں ۔زیادہ سے زیادہ 651 ہو سکتے ہیں باقی 3500 فرینڈ ز نہ مجھے جانتے ہیں نہ میں ان کو جانتا ہوں۔ الیکٹرانک دوستی میں بھی یہ شکوے شکایت ہیں کہ کسی کے پاس لائیک وکمنٹ کرنے کا وقت نہیں ہوتا ۔اس لیے بھی کہ سوشل میڈیا پر دوست بنانا اور کسی دوست کو ان فرینڈ کرنا آسان ہے ۔

اسی شہر میں کئی سال سے مرے کچھ قریبی عزیز ہیں
انہیں میری کوئی خبر نہیں مجھے ان کا کوئی پتہ نہیں

دوستی کے عالمی دن کے حوالے سے مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات منعقد کی جاتیں ہیں ۔اس دن کی مناسبت سے لوگ موبائل ایس ایم ایس اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوستوں کو نیک خواہشات کے پیغامات ارسال کرتے ہیں۔اب تو دوستی کے رشتے پیغامات ارسال کرنے تک ہی رہ گئے ہیں ۔زیادہ سے زیادہ آپس میں تحائف کا تبادلہ کیا جاتا ہے ۔کہا جاتا ہے کہ دوستی اللہ کا تحفہ ہے ،اسے خود غرض لوگوں پر برباد مت کریں ۔پاکستان میں بھی یہ دن دھوم دھام سے منایا جاتا ہے ۔اس دن پرانے دوست اکٹھے ہوتے ہیں ،مل بیٹھ کر ماضی کو یاد کرتے ہیں ۔ایک دوسرے کو دوستی کے پیغام دئیے جاتے ہیں ۔بعض دوست مل کر سیر کا پروگرام بناتے ہیں۔ اس دن دوست خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہے ۔ سوچتا ہوں اس دن کو ہم کیسے منائیں گے، ایک ایک دوست کا چہرہ نظروں کے سامنے گزرجائے گا سب دوست مصروف ہو گئے ہیں کس کے پاس وقت ہو گا اس دن کو بیٹھ کر بیتے دن یاد کرنے کا۔ میرے اب تک بہت سے دوست رہے مگر دوست کون رہا ؟کون ہے؟ اس بارے سوچتا ہوں تو تنہائی سے گھبرا جاتا ہوں ،اب سب اپنے اپنے مفادات کے دوست ہیں، جس کے کام آتے رہیں وہ دوست ہے، جس کے کام نہ آئیں وہ فوراََ کہ دیتا ہے ” اچھی دوستی ہے” یعنی اب تو مطلب کی دوستی ہے ۔کام کی دوستی ہے ،مال کی دوستی ہے ،مفادات کی دوستی ہے ۔شائد ہم سے بھی وہی غلطی ہوتی رہی جو فراز سے ہوئی تھی کہ ۔

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

اس کے علاوہ ایک بات اور بھی شائد اچھے دوست ملے ہوں ان کی قدر نہ ہوئی ہو ایک بات میں اکثر سوچتا ہوں اس بات کو ایک مثال سے سمجھیں ایک Aاپنے دوست Bسے دھوکہ دیتا ہے تودوستB اب اپنے دوستC کو بھی دھوکہ باز سمجھتا ہے ہوتا یہ ہے کہ Cنے تو دوست Bکو دوست ہی دھوکہ دینے کے لیے بنایا ہوتا ہے اس کو جب موقع ملتا ہے تو وہ اپنی اصلیت دیکھاتا ہے ابB کا اعتبار دوستی سے اٹھ جاتا ہے لیکن اس کی زندگی میں ایک نیا یا پرانا دوست Dبھی ہوتا ہے یہ مخلص ہوتا ہے لیکن ابB اس کی قدر نہیں کرتا اس کو اہمیت نہیں دیتا اس پر اعتبار نہیں کرتا توD مایوس ہو جاتا ہے اب جیسا جیسا B کے ساتھ ہوا اس کے ساتھ ہوتا ہے اس طرح نفرت ،بے اعتباری ،دوست کشی کی زنجیر بنتی جاتی ہے اور پھیلتی جاتی ہے ۔مجھے نہیں معلوم کہ میں اپنی بات کہاں تک بتانے میں کامیاب ہوا ہوں ۔چلو چھوڑیں اس بات کو اس شعر کو سنیں جس کا مطلب ہے دوست کو دوست ہونا چاہیے ناصح تو اور بھی ہوتے ہیں دوست تو انجام کی سوچے بناں ساتھ دینے والا ہوتا ہے ۔ہر وقت نصیحت کی لٹھ لے کر پیچھے پڑنے والا نہیں ۔

Friend
Friend

یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گْسار ہوتا
حضرت ابو موسی اشعری سے روایت ہے کہ نبی کریم ۖنے اچھے دوست اور برے دوست کی مثال بیان کرتے ہوئے فرمایا

”اچھے دوست اور برے دوست کی مثال کستوری اٹھانے والے اور بھٹی جھونکنے والے کی مانند ہے ،کستوری اٹھانے والا یا تو آپ کو ہدیہ میں دے دیگا،یا آپ اس سے خرید لیں گے یا کم از کم اچھی خوشبو تو پائیں گے ،جبکہ بھٹی جھونکنے والا آپ کے کپڑوں کو جلا دے گا یا کم از کم آپ اس سے بدبوپائیں گے ۔”

حضرت ابو ہریرہ کی حدیث میں ان سات افراد کا تذکرہ ہے جن کو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اپنے عرش کا سایہ عطا فرمائیں گے جن میں سے دو افرادوہ بھی ہیں”جو فقط اللہ کے لئے محبت کرتے ہیں اسی محبت پر جمع ہوتے ہیں اور اسی پر ہی علیحدہ ہوتے ہیں” اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ کی خوشنودی کے لیے اگر دوستی ہو تو وہ پائیدار ہوتی ہے ،اللہ کی خوشنودی کے لیے ہی کسی سے دوستی یا دشمنی کرنی چاہیے یہ دوستی ہی کامیاب و پائیدار ہوتی ہے اس میں ہی دھوکہ نہیں ملتا انسان مایوس نہیں ہوتا دوست کے کام آ کر احسان نہیں جتاتاوہ سمجھتا ہے میں نے اللہ کی خوشنودی کے لیے اس کے کام آیا ہوں اسی طرح ذاتی مفادات کی سطح سے اٹھ کر جب دوستی کی جاتی ہے تو اس سے قیامت کے دن چہرے پر نور ہوگا ایسا نور جیسا نور صادقین ،صالحین،انبیاء کے چہروں پر ہوگا۔(مفہوم حدیث)۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال

Share this:
Tags:
Development friend World اختر سردار چودھری اللہ ترقی دنیا دوستی
Jhang News
Previous Post جھنگ کی خبریں 28/7/2016
Next Post لاہورکی خبریں 28/7/2016
Asif Sohail khokhar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close