Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

March 26, 2016March 26, 2016 0 1 min read
Friend
Friendship
Friendship

تحریر : حسیب اعجاز عاشر
ماں باپ ،میاں بیوی، بہن بھائی جیسے لازوال رشتوں کی قدر و منزلت سے کسے انکار ہے؟ مگر دوستی جیسے مقدس رشتہ کابھی اپنا ایک خاص مقام ہے۔دو طرفہ احساسِ محبوبیت کو دوست کہا جاتا ہے۔ دوست بنانا اور دوستی نبھانا ایک فطری عمل ہے مگر دوستی وہی مضبوط بنیادوں پر دیرپا قائم رہتی ہے جو بے لوث ،بے غرض ،پُرخلوص ہو اور باہمی عادات،خیالات اورکردارمیں قدرے بھی اختلاف نہ ہو، عداوت، شکوک، بدگمانی، بغض، حسد سے پاک صاف ہو۔کیونکہ دوستی توبلاشبہ اپنی زندگی کے بہت سے انفرادی و اجتماعی اور داخلی و خارجی پہلوئوں پر اثرانداز ہوتی ہے،اسلئے اس رشتے کو ہر رشتے میں تلاش کیا جاتا ہے۔

ہمارے معاشرے میں تعلیم کی کمی ، تربیت کے فقدان اور والدین کی لاپرواہی کے باعث اچھے دوست اوربہترین دوستی کا تعین قدرے مشکل ہو چکا ہے۔ یہ خیال عام ہے کہ جن کے ساتھ کھیلوں میں مصروف ہیں ، گلیوں بازاروں میں ہلے گُلے کئے جا رہے ہی، جو ہماری غلط حرکات میں قد م باقدم ساتھ بھی ہیںاور خاموش بھی ،گھر سے ڈانٹ ڈپٹ سے بچانے کے لئے ہمارے عیبوں پر پردے ڈال رہے ہیں وہی ہمارے جگری او ر پکے دوست ہیں ۔جو کہ سرا سر غلط ہے۔۔ٹائم کلر زکو ہم اپنا دوست سمجھ بیٹھے ہیں ۔دوستی کے حوالے سے سب سے پہلے یہ یقین کامل ہونا چاہیے کہ ہمارا پہلا دوست صرف اللہ ہی ہے وہ خوشیوں سے نوازتا ہے اور وہی مصائب میں ہمارا مددگار ہے۔۔۔

اللہ سے دوستی اور اہمیت۔۔۔۔ قرآن میں ہے کہ” تمہارا دوست اللہ ہے اور وہ بہترین مددگار ہے(آل عمران ١٥٥)۔۔۔حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ” حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اپنی معلومات دینیہ پر عمل کرتا ہے وہ بے شک اللہ کا دوست ہے، جس درجہ کا عمل ہو گا، اسی مرتبہ کی دوستی ہو گی”۔اور جو اللہ کو اپنا حقیقی دوست مان لے اُس کے لئے واصف علی واصف نے فرمایا۔”اللہ کے دوست نیت کی پاکیزگی کے بغیر کوئی عمل نہیں کرتے ان کے اعمال اچھی نیت کی وجہ سے درست ہیں”۔۔

ALLAH
ALLAH

دوستی کی اہمیت کیلئے صرف اتنا کہنا ہی کافی ہے اللہ تعالی بھی دوست رکھتا ہے اور دوستی کو پسند کرتا ہے ۔اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ ”اے ایمان والو، دوڑ کر چلو مغفرت کے طرف جو تمہارے رب کی طرف سے ہے اور اس جنت کی طرف جس کی وسعت زمین اور آسمانوں جیسی ہے، اور وہ صرف (اللہ ڈرنے والے) پرہیز گار لوگوں کیلئے تیار کی گئی ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو خواہ بدحال ہوں یا خوش حال ، ہر حال میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں اور غصے کو ضبط کرتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کر دیتے ہیں ایسے نیک (اور احسان کرنے والے) لوگوں کو اللہ دوست رکھتا ہے(سورة آل عمران)”

قرآنِ پاک میں ہے کہ ”بے شک اللہ نیکی کرنے والے کو دوست رکھتا ہے (البقرة ١٩٥)”۔۔بے شک اللہ توبہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے(البقرة٢٣٢)”۔۔بے شک اللہ پرہیزگاروں کو دوست رکھتا ہے(آل عمران ٧٦)”۔۔اور اللہ ثابت قدم رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے(آل عمران ١٤٦)”۔۔بے شک اللہ انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے(المائدة ٤٢)’۔۔بے شک اللہ خیانت کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا(انفال ٨٧)۔۔تو جسے اللہ کی دوستی نصیب ہو جائے تو اِسے کسی دوسرے دوست کی طلب نہیں رہتی ۔پھر بھی اللہ کی رضا کے لئے اچھے دوست بنانا دنیا و آخرت میں فلاح کیلئے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔
اچھے دوست کی اہمیت ۔۔۔

اچھے دوست ایسے ستاروں کی مانند ہے جو نظروں سے اوجھل بھی ہو جائیں مگر دل کی کہکشاں میں جگمگاتے رہتے ہیں۔دوست کا مزاج کردار گفتار اپنی شخصیت میں بہت نمایاں ہوتا ہے ۔ایک بڑی مشہور انگریزی کہاوت ہے کہA man in known by the company he keepsکہ آدمی اپنی کمپنی ہی سے پہچانا جاتا ہے ۔ایک انگریزی دانشوربھو میبول آڈلیا ڈیج کا کہنا ہے کہ A good person can make another person goodگویا ہر سوسائٹی میں دوست اور اچھے دوست کو بڑی اہمیت حاصل ہے ۔ ،حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرمۖ نے ارشاد فرمایا ”(قیامت کے روز) تو اسی کے ساتھ ہو گا جس سے تو نے محبت کی(صیح مسلم)”

Helping a Friend
Helping a Friend

حضرت ابوالداد فرماتے ہیں کہ دوست کی تعریف یہ ہے کہ مرنے کے بعد ورثاء تو ورثہ بانٹنے میں مشغول ہوں اور دوست دعائے مغفرت کر رہا ہو اور فکر مند ہو کہ مرنے والے کے ساتھ اللہ تعالی کیا معاملہ کرتا ہے۔ حدیث میں ہے کہ زندہ لوگوں کی دعا مرنے والوں کی قبر میں نور کا پہاڑ بن کر پہنچتی ہے۔ مردہ کو بتایا جاتا ہے کہ دعا کا یہ ہدیہ فلاں شخص نے بھیجا ہے اور مردہ اس ہدیہ سے شاداں و فرحاں ہوتا ہے۔

حضرت علی کا قول ہے کہ ”اچھا دوست”ہاتھ اور آنکھ” کی طرح ہوتا ہے جب ہاتھ کو درد ہوتی ہے تو آنکھ روتی ہے اور جب آنکھ روتی ہے تو ہاتھ آنسوں صاف کرتا ہے”۔۔۔حضرت علی نے فرمایا کہ ” اچھا دوست چاہے کتنا برا بن جائے کبھی اس سے دوستی مت توڑو کیوں کہ پانی چاہے کتنا بھی گندہ ہو جائے آگ بجھانے کے کام آتا ہے”۔اسلئے تقاضا ہے کہ اپنے دوست کے چھوٹی چھوٹی خامیوں پر قطع تعلق نہیں کرنا چاہیے بلکہ اصلاح کی کوشش میںرہنا چاہیے۔

دوست کی دل آزاری نہ ہو،ہمارے قول و فعل سے وہ کہیں ہم سے بدذن نہ ہو جائے کیونکہ یہ رشتہ جتنا چٹان سے زیادہ مضبوط ہے تو دھاگے سے بھی زیادہ نازک بھی جیسا کہ کسی نے حضرت علی سے پوچھا کہ دوست اور بھائی میں کیا فرق ہے؟ آپ نے فرمایا کہ بھائی سونا ہے اور دوست ہیرا ہے۔ پوچھا گیا کہ آپ نے بھائی کی قیمت اور دوست کو قیمتی چیز سے کیوں تشبیح دی؟ آپ نے فرمایا کہ” سونے میں اگردراڑ آ جائے تو اس کو پگھلا کر بلکل پہلے جیسے بنایا جا سکتا ہے جب کہ ہیرے میں کوئی دراڑ آ جائے تو وہ کبھی بھی پہلے جیسے نہیں بن سکتا”۔چلیئے کرتے ہیں۔

Friends
Friends

اچھے دوست کا انتخاب ۔۔۔ دوستی عام ہے لیکن اے دوست دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے اِس میں کوئی دو رائے نہیں کہ دوستی اور دشمنی صرف اللہ تعالی کے لئے ہی ہونی چاہیے۔ اور دوست کا انتخاب تقوی و پرہیزگاری کی بنیادوں پر ہی قائم کی جائے جیسا کہ صیح بخاری کی ایک حدیث نبویۖ کے مطابق” اللہ تعالی اپنے سائے میں رکھے گا ان دو اشخاص کو جو باہم صرف اللہ کے لئے دوستی کریں”۔قرآن میں ہے”تمہارے دوست اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانے والے ہیں ۔(مائدہ ٥٥)”

حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرمۖ نے ارشاد فریا ”آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے لہذا ہر آدمی کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کسے اپنا دوست بنا رہا ہے(ترمذی)”۔۔۔۔نبی کریم ۖ نے فرمایا”انسان اپنے محبوب دوست کے دین پر ہوتا ہے تو تمہیں چاہے کہ غور کرو کس سے دوستی کر رہے ہو(سنن ابودائود)

حضرت علی نے فرمایا کہ ”دوست اُس وقت تک دوست نہیں سمجھا جا سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کی تین موقعوں پر نگہداشت نہ کرے ١۔ مصیبت کے موقع پر، ٢۔اس کے پس پشت،٣۔اِسکے مرنے کے بعد”۔۔حضرت علی کا قول ہے کہ ”دوست تین قسم کے ہوتے ہیں تمہارا دوست، تمہارے دوست کا دوست اور تمہارے دشمن کا دشمن”۔حضرت علی نے فرمایا” بد ترین دوست وہ ہے جس سے معذرت کرنے اور تکلف برتنے کی ضرورت پڑے”۔۔۔۔۔امام غزالی نے دوست کے انتخاب کرتے ہوئے ”پانچ خصلتیں کو دیکھنے کا کہا ہے ،١۔عقل،٢۔حسن خلق،٣۔خیر کی صلاحیت،٤۔سخاوت،٥۔سچائی”۔۔

Friend in Need is a Friend Indeed
Friend in Need is a Friend Indeed

اچھی دوستی وہ ہے جو وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید پختہ ہوتی چلی جاتی ہے ،فاصلے کتنے بھی ہوں دل قریب رہتے ہیں ۔۔ ۔ جسے دیکھنا تمہیں خدا کی یاد میں مصروف کر دے،جس کا عمل آخرت کی یاد دلائے،تمہیں نیکی کی تقلین اور بُرائی سے روکے،جو شخص تمہارا غصہ بھی برداشت کر لے اور تعلق بھی برقرار رکھے، محفل میں غلطیاں چھپائے اور تنہائی میں سمجھائے،جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کردے،غیروں کی محفل میںتمہاری عزت اور مقام کی حفاظت کرے،تمہارے راز کو راز رکھے،بات کو امانت سمجھے،مصیبت میں پہلو تہی نہ کرے، وہی بہترین دوست ہے۔۔کیونکہ دوست عقل مند، ذہین،دُور اندیشن،مخلص اورہمدرد ہوتاہے۔بڑی مشہور کہاوت ہےA friend in need is a friend indeedکہ دوست وہی جو مشکل میں کام آئے۔تو پھر۔۔۔۔

کون دوست نہیں۔۔۔؟ تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا اچھے دوست کے انتخاب میں دین نے بڑے سلیقے سے مفاد پرستوں کو بے نقاب کر دیاہے پھر بھی یاد رہے کہ غیر مسلم چاہے جتنا بھی بااخلاق اور دردمند لگتا ہو کسی صورت بھی ہمارا دوست نہیں ہو سکتاوہ زندگی کسی موڑ پر دھوکا ضرور دے سکتا ہے ۔۔قرآن میں ہے کہ: اے ایمان والو! ”ان لوگوں سے دوستی مت رکھو جن پر اللہ نے غضب نازل کیا ” سورة نساء میں ہے ”اے ایمان والو!مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست مت بنائو”۔۔حضرت علی کے قول کے مطابق تین طرح کے لوگ دوست نہیں ہو سکتے”١۔تمہارا دشمن،٢۔تمہارے دوست کا دشمن،٣۔تمہارے دشمن کا دوست” امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ اُنکے والد محترم امام باقر نے انہیں پانچ قسم کے لوگوں”،جھوٹے، بخیل، فاجر و فاسق،فاسق اور قطع رحمی کرنے والے سے دوستی کرنے سے منع فرمایا”۔۔حضرت شیخ سعدی فرماتے ہیں ”ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو”۔۔۔

شیخ سعدی کا قول ہے ”مجھے ایسے دوست کی دوستی پسند نہیں جو میری بُری عادتوں کا اچھا کہے میرے عیب کو ہنر جانے اور میرے کانٹوں کو گلاب و یاسمین کا نام دے”۔۔امام غزالی کا ارشاد ہے کہ ”جو دوست مشکل وقت میں کام نہ آئے اس سے بچو کیوں کہ وہ تمہارا سب سے بڑا دشمن ہے”۔۔۔اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کہ ۔۔۔۔۔ آج کل دوست نایاب ہیں؟؟ جیساکہ” حضرت جنید بغدادی سے کسی نے شکایت کی کہ حضرت دوست نایاب ہوتے جاتے ہیں، حضرت جنید بغدادی نے جواب دیا تمہیں ایسے دوست کی تلاش ہے جو تمہاری خدمت و غمخواری کرے یا ایسا دوست چاہتے ہو جس کی تم خدمت و غمخواری کرو”۔۔۔اچھے دوست کے متلاشی کے لئے ضروری ہے خود میں وہ اوصاف پیدا کرے جو ایک اچھے دوست میں دیکھنے کا خواہاں ہے کیونکہ آپکے دوست کو بھی کسی اچھے دوست کی تلاش ہے۔

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Friend
Friend
Share this:
Tags:
friends holy jealousy looking mother relationship Society تعلیم تلاش حسد دوست رشتہ ماں معاشرے مقدس
Previous Post بھمبر کی خبر یں 26/3/2016
Next Post حقیقی جشن
fireworks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close