Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہکتے گلشن میں خون ریزی

December 21, 2014 0 1 min read
Army School of Peshawar
Army School of Peshawar

تحریر:عبدالروف چوہان

میں اپنے دوستوں اور ٹیچر کے ہمراہ سکول کے کلاس روم میں موجود تھا کہ اچانک گولیوں کی آواز آنے لگی۔ پتہ چلاکہ کچھ دہشت گرد سکول میں گھس آئے ہیں۔ ہم لوگ کلاس روم میں کرسیوں کے نیچے چھپ گئے۔لیکن کچھ ہی دیر میں ہمارے کمرے میں انسانی شکل کے بھیڑیے داخل ہوئے۔ان بھیڑیوں نے ہمیں کرسیوں کے نیچے سے نکال کرہم پر گولیاں برسائیں،میرے کچھ دوست موقع پر مرگئے،اور مجھ سمیت کچھ زخمی ہوئے۔ہم زخمیوں نے اصل میں مرنے کا بہانہ بناتے ہوئے دہشت گردوں کو چکما دیا ،اور اپنی جان بچائی۔دہشت گرد ہمارے کمرے میں کاروائی کر کی باہر نکل گئے،میں بے بس تھا ،اپنے مرنے والے دوستوں کو بچانے کے لیے کچھ نہ کرسکا۔ لیکن میںایک دن کسی مقام پر پہنچ کر اپنے ٹیچرزاور دوستوں کے قاتلوںکو منطقی انجام تک ضرور پہنچاوں گا۔ہم دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں پاک آرمی کے ساتھ ہیں۔

یہ جذبات تھے ۔پشاور کے آرمی سکول میں درندہ صفت دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے طالب علم کے ۔اس بچے کے ساتھ ایک باپ کا ذکر کرنا نہیں بھولوں گا۔جس کا بیٹا اپنے دوستوں کی جانیں بچاتا ہوا ، خود ظالموں کی کاروائی کا نشانہ بن گیا۔اور اپنے خون کو اس دھرتی کے نام کر گیا۔ وہ باپ اپنے بیٹے کے بارے میں کہتا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میرا بیٹا اپنے پاکستانی بھائیوں کی جان بچاتے ہوئے اپنی جان سے گیا۔ اور سلام ہے اس بہادر فی میل ٹیچر کو بھی جو اپنی کلاس میں دہشت گردوں کے گھسنے کے بعد ان سے کہتی ہے کہ میری موجودگی میں تم ان بچوں کی طرف نہیں جا سکتے ۔اور دہشت گرد اس نڈر لٹرکی پر پٹرول چھٹرک کے آگ لگا دیتے ہیں 133 مرنے والوں میں سے تین کا ذکر تو مختصر اًکر دیا۔ لیکن مرنے والے 142 لوگ اپنی اپنی خصوصیات کے مالک تھے۔

وہ اپنے اپنے منفرد شوق رکھتے تھے۔اور اپنی اپنی خواہشات کے مطابق مختلف انداز میں اس پاک دھرتی کی خدمت کرنا چاہتے تھے۔کوئی آرمی کرنل بننا چاہتا تھا ، کوئی ڈاکٹر ،کوئی پائیلٹ بننا چاہتا تھا تو کوئی نیوی آفیسر ۔تمام کے تمام ملکیخدمت کا جذبہ رکھتے تھے۔یقینا وہ جانتے تھے کہ اس پاک دھرتی کو انکی ضرورت ہے۔لیکن وہ بچے چھوٹی سی عمر میں اپنی جان دیکر،اپنے تمام خواب ادھورے چھوڑتے ہوئے پاکستانی قوم پر اپنے خون کا قرض چھوڑ گئے ہیں۔وہ ہمارے لیے پیغام چھوڑ گئے ہیں۔کہ ہم نے تو دہشت گردوں کا بہت ہمت سے مقابلہ کیا انکی گولیاں سینوں میںکھائیں،ہم تو منوں مٹی تلے چلے گئے ہیں۔ہم نے اپنی جان دے کر چھوٹی سے عمر میں اپنے ماں باپ کو خوب رولایا۔

لیکن اس وطن کے لیے ہمارا سب کچھ قربان۔جو قربانی ہم نے بعدازاں دینی تھی ۔وہ ہم نے آج ہی دے دی۔مرنا تو اس وطن کے لیے کل بھی تھا تو آج مرگئے تو کیا،اس مٹی کو ہمارے خون کی ضرورت تھی۔لیکن پاکستانیوں ہمارے خون کو رائیگاں نہ جانے دینا۔ان شہید بچوں میں سے کوئی اپنی کاپی پر END NOW لکھ گیا۔تو کوئی یہ گلشن قائم رہے گا لکھ گیا۔

اگر 133 بچوں سمیت 142 شہداء کی خصوصیات لکھنے بیٹھوں تواس کے لیے ایک قالم نہیں بلکہ کتاب لکھنا ہوگی۔ قارئین مرنے والے ان بچوں نے چھوٹی چھوٹی عمروں میں جان دے کر دہشت گردوں کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔زخمی بچوں نے گولیاں کھانے کے باوجود ڈرنے کی بجائے مزید پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے پاک آرمی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔یقینا حملہ آ ور دہشت گرد پاکستانی قوم پر بزدلانہ حملے سے قبل ہر بار بھول جاتے ہیں کہ اس قوم کے سینوں میں ایمان کا جذبہ ہے دہشت گرد بھول جاتے ہیں کہ وہ اللہ اکبر کا نعرہ لگانے والوں پر حملہ کرنے جارہے ہیں۔ وہ بھول جاتے ہیں کہ اس قوم کے دلوں میں جہاد اورقربانی ، کی تعلیمات کی مہر لگی ہوئی ہے ،دہشت گرد بھول جاتے ہیں کہ یہ قوم ملک کی سلامتی کے لیے موت کو خوشی سے گلے لگاتی ہے۔

ملک کے لیے جان دینے کو تو انکے بڑے کیا چھوٹے بچے بھی اپنے لیے اعزاز اور فرض سمجھتے ہیں۔شہید ہونے والے تو منوں مٹی تلے چلے گئے ۔لیکن سلام ہے 900 سے ذائد آرمی پبلک سکول کے بقیہ بچوں کو ،جن کے حوصلے اپنے بھائیوں کی شہادت کے بعد بھی اتنے پختہ ہو سکتے ہیں کہ عقل دانش یقین نہیں کرتی۔بچنے والے زخمی بچے کہتے ہیں کہ ہم آئندہ بھی اسی سکول میں جائیں گے۔دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے ۔ایک بچہ حملہ آورں کو للکارتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر دہشت گرد ہمیں دوبارہ بھی گولیاں مار دیں تو ہم پھر بھی پڑھنا نہیں چھوڑیں گے۔اور نہ ہی ہم پیچھے ہٹیں گے۔ کوئی بھی ہمارا حوصلہ ہرگز نہیں توڑ سکتا۔ ہم جانیں دینے سے ڈرتے نہیں بلکہ گلشن کو قائم و د ائم رکھنے کے لیے جانیں دینا فخر سمجھتے ہیں۔یہ تو تصویر کے ایک رخ کی بات تھی۔

Terrorists
Terrorists

اب دوسرے رخ کو بھی جانچنا ضروری ہے آخر اس دہشت گردی کی وجوہات ہیں کیا۔کہیں دشمن ہمارے آپس کے اختلافات کا فائدہ تو نہیں اٹھا رہا۔پشاور شہرکے کینٹ جیسے علاقے میں دن دیہاڑے ایسا واقعہ ہو جانا یقینا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔آخر ہم کب تک دوسرں کی لڑائی خود لڑتے رہیں گے۔کب تک ہم ایک سیاسی محاذ پر اکھٹے نہیں ہوں گے۔کب تک ہم اپنے پیاروں کا خون دہشت گردوں کی گولیوں کی نظر کرتے رہیں گے۔کب تک ہم اچھے اور برے دہشت گردوں کی تمیز کرتے رہیں گے۔کب تک ان بھڑیوں کی وجہ سے ہمارے گھرو ں میں صف ماتم بچھتی رہے گی۔کبھی ملالہ پر حملہ تو کبھی اعتزاز کاحملے میں نشانہ بننا ، کبھی پریڈ لائن کی مسجد نشانہ تو کبھی چرج پر حملہ۔ کبھی واہگہ بارڈر حملے کی ذد میںتو کبھی پولیس ٹارگٹ۔ قارئین یہ توکچھ جذباتی باتیں تھیںجوپاکستانی قوم کے دل میں تھیں۔ لیکن سلام ہے ہماری سیکیورٹی فورسز کوجو پشاور سکول حملے کے بعددہشت گردوں کے خلاف ہر پل گھیرا تنگ کرتی جارہی ہیں۔ قارئین ایکشن کا ری ایکشن ضرور ہوتا ہے ۔بوقت ضرورت ہمیں صرف ایکشن ہی کرنا ہوگا۔

اور دشمن کو ری ایکشن سے پہلے ہی ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرتے ہوئے ختم کرنا ہوگا۔قابل فخر بات یہ ہے کہ بہت سے اقدامات حکومت وقت اور پاک آرمی کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر کرلیے گئے ہیں۔اور ملکی فلاح کے لیے ضروری میزید کچھ اقدامات کا ذکر کرتا چلوں، سیکیورٹی اداروں کو ملک میں موجود تمام حساس مقامات پر ناکوں کے ساتھ ساتھ انٹری پوائنٹس پر سکینرز لگانے کی ضرورت ہے۔ گورنمنٹ کی جانب سے تمام سیکیورٹی ایجنسیز اور خفیہ اداروں کو انٹرنیشنل معیارکا تفتیشی سازوسامان مہیا کیا جائے۔ تمام سیکیورٹی ادارے سیاسی مسائل سے الگ ہوکر صرف سیکیورٹی کے مسائل پر توجہ دیں۔

سکولوں، کالجوں، اور دفاتر میں موجود پرائیوٹ سیکیورٹی سٹاف کے لیے سرکاری سطح پر مختصراً ٹریننگ پروگرامز کا انعقاد بھی کیاجائے، اپوزیشن جماعتیں حکومت کے ساتھ ملکر دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھی رہیں۔ اور ملکی دفاع کے لیے کسی بھی قسم کی بننے والی پولیسی کیساتھ ہی فوری طورعمل درآمد کے لیے حکومت اور پاک آرمی کا ساتھ دیں، اور حکومت کی جانب سے لاپرواہی کی صورت میںفوری عوام کو آگاہ کریں سانحہ پشاور کے لیے بنائی گئی تحقیقاتی رپورٹ کو خفیہ نہ رکھا جائے۔ بلکہ اسکو دوسرے ترقی یافتہ ملکوں کی طرح اوپن کردیا جائے۔اور دشمنوں کے خلاف سرعام کاروائی کی جائے۔

پشاور سانحہ کے بعد ملک میں بسنے والے ہر شخص کی آنکھ میں نمی ہے قوم کا ہر فرد کچھ کہنا چاہتا ہے کوئی اونچی آواز میں تو کوئی دھیمی آواز میں۔ کوئی آہستہ آہستہ رو کر تو کوئی دھاڑیں مار تا ہوا رو کر۔لیکن ہر کسی کے دل کا سوال ایک ہی ہے۔ کہ کیا قصور ہے ہمارے بچوںکا ،دہشت گردوںتم نے لاتعداد پاکستانی مردوں عورتوں کی جانیں لیں۔لیکن جب تم ان سب کو مار کر پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہ کرسکے توتم نے بچوں کو نشانہ بناڈالہ۔تمام پاکستانی اس سانحہ کے بعد اپنے دل سے ایک آہ نکالتے ہوئے کہتے ہیں کہ سانحہ پشاور کے بعد ہمارے حوصلے اور بلند ہوگئے ہیں۔

ہمارے اند ر ایک نیا جذبہ پیدا ہوگیاہے اور وہ جذبہ تمام دہشت گردوں کا اس پاک سرزمین سے خاتمہ ہے۔پوری قوم دشمنان پاکستان کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں۔اسکی مثال اس سے بڑھکر کیاہوگی،کہ سانحہ پشاور کے بعد پوری قوم ایک ساتھ سوگ منا رہی ہے پورے ملک میں شٹرڈاون کی جاتی ہے۔غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے،اور پاکستان کی تاریخ میں بہت عرصے کے بعد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام سیاسی قیادت ایک میزپر اکھٹی ہوئی ہے۔

Abdul Rauf Chouhan
Abdul Rauf Chouhan

تحریر:عبدالروف چوہان
رابطہ: 03057300200
Email:abdulraufkips59e@gmail.com

Share this:
Tags:
accompanied friends school. sound teachers terrorist آواز ٹیچر دہشت گرد دوستوں سکول گولیوں ہمراہ
Previous Post آئی ایم ایف کی پاکستان کو گیس نرخ بڑھانے کی تجویز
Next Post کراچی ٹیکسٹائل سٹی کی جلد تکمیل کیلیے اقدامات، چیئر مین بورڈ آف ڈائریکٹر ز تبدیل

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close