Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دوستی اور دشمنی کا معیار

August 3, 2019 0 1 min read
Imran Khan – Donald Trump Meeting
Imran Khan – Donald Trump Meeting
Imran Khan – Donald Trump Meeting

تحریر : طارق حسین بٹ شان

ُپاکستان کا کونسا حکمران ہے جس کا امریکی دورہ کامیاب قرار نہیں پایا تھا؟ہر حکمران امریکہ جانے کے بعد کامیاب دورے کے نعروں سے زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتا ہے۔ امریکہ بہادر ایسے ہی دنیا کا حکمران نہیں بنا ہوا ہے۔اسے دوسروں کو شیشے میں اتارنے کا فن خوب آتا ہے۔ کس سے کیا بات کرنی ہے، کونسی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھنا ہے اور کس موضوع کو میڈیا پر اچھالنا ہے اس سے بہتر کوئی نہیں جانتا؟اسے نفسیات پر بھی مکمل عبور حاصل ہے۔اسے اقوامِ عالم کی ذہنی افتادگی اور میلانِ طبع کا بھی کماحقہ ادراک ہے۔اسے علم ہوتاہے کہ ہر قائد کا ذہنی لیول کیا ہے لہذا وہ اسی کوپیشِ نظر رکھ کر مذاکرات کی سمت طے کرتا ہے۔جنرل محمد ایوب خان اس وقت امریکہ سدھارے جب سوشلزم اپنے پورے شباب پر تھا اور سویت یونین اپنے وقت کی سپر پاور تھا۔

بھارت جیسا بڑا ملک اس کی دوستی کا دم بھرتا تھا جس سے امریکہ کو جنوبی ایشیا میں نئے اتحا دیوں کی ضرورت تھی جو سویت یونین کی بڑھتی ہوئی طاقت کی راہ میں روک بن کر کھڑا ہو سکے ۔بہر حال سویت یونین کی سپر میسی کا علاج یہی تھا کہ پاکستان کی قیادت کو شیشے میں اتارا جائے اور اسے سویت یونین کے مدِ مقابل کھڑا کیا جائے تا کہ جنوبی ایشیا میں امریکہ اپنے قدم جما سکے۔ پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان نے روسی دورے کی دعوت مسترد کر کے امریکی دورے کی قبولیت سے امریکہ کی جانب پاکستان کے جھکائو کو واضح کر دیا تھا۔بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ذاتی طور پر امریکی دوستی کے قائل تھے اور اس کیلئے انھوں نے بڑی کاوشیں بھی کی تھیں ۔ جنرل محمد ایوب خان کا امریکہ میں جس طرح استقبال ہوا وہ امریکی نفسیات کا شاہکار تھا۔پاکستان کو رام کرنے کیلئے امریکی امداد کے منہ کھولے گے اور پاکستان کو معاشی اور دفاعی لحاظ سے مضبوط کیا گیا۔١٩٦٥ میں امریکی امداد کا کمال تھا کہ پاکستان نے بھارت جیسے دشمن کے دانت کھٹے کئے وگرنہ وہ ملک جس کے پاس آزادی کے وقت باقاعدہ فوج اور فوجی سازو سامان نہیں تھا اس نے اپنے سے چھ گنا بڑے دشمن کوشکست سے ہمکنار کر کے دنیا سے اپنی شجاعتوں کی داد سمیٹی ۔ جنرل ضیاالحق اس وقت امریکی یاترہ پر نکلے جب ١٩٧٩ میںسویت یونین نے افغانستان پر چڑھائی کر دی تھی ۔ پورا مشرقِ وسطی سویت یونین کی گرفت میںچلے جانے کا خدشہ تھا لہذا ضرورت تھی کہ پاکستان کو ایک دفعہ پھر استعمال کیاجائے ۔جنرل ضیاالحق کو بھی امریکہ میں خوب پذیرائی ملی اور ان کیلئے بھی دولت کے منہ کھول دئے گے۔

ڈالروں کی بارش میں جنرل ضیا الحق وطن لوٹے تو افغانی سویت یونین کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہوچکے تھے۔سویت یونین کے خلاف تاریخی جنگ پاکستان امریکہ اور افغانیوں کی باہمی شراکت سے فتح میں تبدیل ہوئی حالانکہ سویت یونین طاقت کے نشے میں کسی کو خاطر میں لانے کیلئے تیار نہیں تھا۔یہ وہی دور ہے جس میں ایٹمی توانائی کے حصول کا کام اپنی پوری رفتار سے جاری رہا اور امریکہ نے اس پر کوئی باز پرس نہ کی لیکن جیسے ہی ١٩٨٩ میں روسی فوجوں کا انخلاء شروع ہوا ایٹمی توانائی کا ہوا ایک دفعہ پھر کھڑاکیا گیا اور پاکستان کو نیو کلیر انرجی کے نام پر بلیک میل کیا گیا ۔ پاکستان پر نئی پابندیاں عائد کی گئیں ۔ ١٧ اگست ١٩٨٨ میں جنرل ضیا الحق ایک ہوا ئی حادثہ میں اس دنیا سے رخصت ہوئے تو امریکی دوستی بھی ان کے کفن کے ساتھ ہی دفن ہو گئی ۔ جنرل پرویز مشرف کی امریکی دوستی ایک مثال کی حیثیت رکھتی تھی۔انھوں نے چھ بار امریکہ کا دورہ کیا جبکہ جارج ڈبلیو بش بھی ایک دفعہ پاکستان تشریف لائے ۔جنرل پرویز مشرف اورجارج ڈبلیو بش کے درمیان دوستی اور بے تکلفی دیدنی تھی۔جنرل پرویز مشرف امریکی حمائت کی وجہ سے کسی کو خاطر میں نہیں لاتے تھے ۔وہ بڑے فخرو اور غرور کا پیکر بنے ہو ئے تھے ۔جس کے ساتھ امریکی صدر اتنا بے تکلف ہو اس کے ناز نخروں کی سمجھ آتی ہے۔اسی زمانے میں جنرل پرویز مشرف کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب( ان دی لائن آف فائر) کو مارکیٹ کیا گیا اور اس کتاب کی اشاعت سے جنرل پرویز مشرف کو کروڑوں روپوںکی آمدنی بہم پہنچائی گئی جبکہ عالمی اداروں میں ان کے لیکچرز کا اہتمام ایک علیحدہ کہانی ہے۔ جارج ڈبلیو بش آخری امریکی صدر تھے جو پاکستان تشریف لائے اس کے بعد کوئی امریکی صدر پاکستان نہیں آیا کیونکہ اس کے بعد جنوبی ایشیا میں انھیں پاکستان کی ضرورت نہیں رہی تھی۔ نائن الیون کے بعد افغانستان پر لشکر کشی کیلئے پاکستان کی حمائت درکار تھی لہذا جنرل پرویز مشرف کے خوب نخرے اٹھائے گے ۔انھیں پہلے تو دھمکی دی گئی کہ اگر امریکی حمائت کا فیصلہ نہ ہوا تو پتھر کے دور میں پہنچا دیا جائے گا ۔اس دھمکی کے بعد جنرل پرویز مشرف نے پاکستانی حمائت امریکہ کو پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دی تو امریکہ نے پاکستان پر نوازشوں کی بارش کر دی جس ے جنرل پرویز مشرف کا اقتدار مستحکم ہوا۔،۔

عمران خان کا حالیہ دورہ امریکہ بھی افغانستان کے پسِ منظر سے ہی سمجھا جا سکتا ہے جس سے افغانستان کی اہمیت اجاگر ہو جاتی ہے۔ اس وقت امریکہ افغانستان میں سترہ سالوں کی فوجی مہم جوئی کے بعد تھک چکا ہے۔اسے افغانستان سے با عزت واپسی کا راستہ چائیے اور اس کو یہ راستہ پاکستانی حمائت کے بغیر ملنا ممکن نہیں ہے ۔امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ جو پاکستا ن کے خلاف زہر افشانی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے اچانک شہد سے میٹھی زبان استعمال کرنے لگ جائیں تو اسے لمحہِ قیامت سے ہی تعبیر کیا جائے گا ۔ہمارے حکمرانوں کی کمزوری ہمیشہ سے ہی امریکی اشیرواد رہی ہے اور امریکی صدر کے چند توصیفی کلمات ان کی ساری جمع پونجی قرار پاتے ہیں۔آج کل پی ٹی آئی صبح شام امریکی صدر کے توصیفی کلمات سے عمران خان کی عظمت کا بت تراشنے میں لگی ہوئی ہے۔وہ اس شخص کی ہر بات کو مقدس بنانے پر تلی ہوئی ہے جو چند ماہ قبل پاکستان کو دھوکہ باز کہنے میں عار محسوس نہیں کر رہا تھا۔زمینی حقائق تبدیل ہوجائیں تو نقطہ نظر بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور کل کا حریف سچا دوست بن کر سامنے آ جاتا ہے ۔پاکستان کو جوٹا سک دیا گیا ہے وہ سر بستہ راز نہیں ۔ٹاسک یہ ہے کہ طالبان کو مذاکرات کے لئے آمادہ کرناہے تا کہ افغا نستان سے امریکی فوجوں کا پر امن انخلاء ممکن ہو سکے۔کشمیر پر ثالثی کی خواہش بھی امریکی ایجنڈے میں جذباتیت کا تڑکا لگانے کے لئے ہے۔

ثالثی ہو گی؟ کب ہو گی؟ کس نوعیت کی ہو گی؟کیا بھارت اسے قبول کرے گا؟ کیا امریکہ اس میں سنجیدہ ہے؟ کیاستر سالوں سے برف خانے میں پڑے ہوئے مقدمہ میں جان ڈالی جا سکتی ہے؟ ڈولنڈ ٹرمپ سیاسی بیانات دیتے ہیں اور پھرخو د ہی ان سے مکر جاتے ہیں ۔ عمران خان کے بقول یو ٹرن لینے والا عظیم لیڈر ہو تا ہے لہذا ڈونلڈ ٹرمپ اس معیار سے واقعی عظیم ہے کیونکہ اس کے لئے اپنی بات سے مکر جاناکوئی اہمیت نہیں رکھتا ۔کل کو ڈولنڈ ٹرمپ نے یو ٹرن لے لینا ہے کیونکہ اس کا مقصد امریکی فوجوں کا انخلاء ہے اور انخلاء کے بعد ان کا رویہ پھر بدلناطے ہے ۔امریکہ بھارتی دوستی کو کسی بھی قیمت پر دائو پر نہیں لگا سکتا کیونکہ اس نے بھارت کو چین کے خلاف استعمال کرنا ہے۔بھارت نے امریکی صدر کی ثالثی کی تجویز کے بعد بھارتی آئین کے آرٹیکل ٣٧٠کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کر کے اسے بھارت میں ضم کرنے کا بل ایوان میں پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر کی ثالثی اپنی جگہ لیکن نریندر مودی کی آئین میں تبدیلی کی ضد اپنی جگہ۔اگر ڈولنڈ ٹرمپ اپنی ثالثی کی تجویز میں سنجیدہ ہیں تو انھیں اپنے دوست نریندر مودی کو کشمیر کی دیرینہ حیثیت کو تبدیل کرنے سے روکنا چائیے لیکن وہ ایسا ہر گز نہیں کریں گے کیونکہ مقصد ثالثی نہیں بلکہ دوسروں کو استعمال کرنا ہے۔ہم ڈولنڈ ٹرمپ کے الفاظ پر خوابوں کے محل تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ان کے الفاظ بالکل کھوکھلے اور عارضی ہیں۔ہمیں اس بات کوپیشِ نظر رکھنا چائیے کہ امریکہ نے ماضی میں اپنے دوستوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا ۔امریکہ کے لئے اس کا مفاد سب سے مقدم ہوتاہے۔لہذا کسی کو امریکی حمائت پربغلیں بجانے کی بجائے اپنے سابقیں کا انجام نظرمیں رکھنا چائیے ۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
enmity friendship pakistan Rulers standards پاکستان حکمران دشمنی دوستی معیار
DMC Korangi Karachi
Previous Post بلدیہ کورنگی کا ضلعی حدود میں فیملی پارکس، گرین بیلٹس اور کھیلوں کے میدانوں کو سرسبز بنانے کا اعلان
Next Post ضمیر فروشی
Opposition

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close