Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مایوسی حفاظتی حصار توڑ دیتی ہے

March 15, 2017 0 1 min read
Frustration
Frustration
Frustration

تحریر : شیخ خالد ذاہد
کراچی میں طے شدہ ہفتہ وار “اوقات نامہ” کے مطابق سی این جی دستیاب ہوتی ہے۔ آج صبح (بروز بدھ) حسبِ معمول گھر سے دفتر آتے ہوئے آٹھ بجے سے پہلے پہلے گاڑی میں سی این جی ڈلوانی تھی کیونکہ اگلے چوبیس گھنٹے سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ ساری دنیا میں حفاظی اقدامات پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ انسانی زندگی کی قدر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تقریباً ہر ادارہ اپنے ملازمین کو بنیادی حفاظتی تعلیم دلوا رہا ہے اکثر اداروں میں حفاظتی امور کے اطلاق کیلئے باقاعدہ خصوصی اہلیت کے حامل افراد رکھے جاتے ہیں حفاظتی تعلیم دینے کا ایک مقصد اپنی املاک کو محفوظ بنایا جائے تو دوسری جانب یہ املاک ادارہ میں کام کرنے والے ملازم کی بدولت ہی محفوظ بنائی جا سکتی ہیں اور اسکے لئے ان لوگوں کو کسی بھی قسم کی ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تیار کرنا ہوتا ہے اور یہ کام بذریعہ تربیت کیا جاتا ہے۔ عصرِ حاضر میں اداروں کو اندرونی پیچیدگیوں سے اتنا خطرہ لاحق نہیں ہوتا جتنا کہ بیرونی عوامل اس طرح کی سرگرمیوں کا باعث بنتے جارہے ہیں۔ بات ہورہی تھی آج صبح سی این جی اسٹیشن پر رونما ہونے والے واقع کی الحمدوللہ ہوا تو کچھ بھی نہیں ورنہ آپ یہ مضمون کم از کم راقم کے قلم سے لکھا، نہیں پڑھ سکتے، ہم سی این جی کی لائن میں پہنچے تو ہمارے آگے قسمت سے ایک ہی گاڑی تھی جسکے ساتھ ایک انتہائی معزز حضرت کھڑے تھے جوگاڑی میں گیس ڈلوا رہے تھے اچانک سے انکا ہاتھ انکی چست پتلون کی جیب میں گیا اور ساتھ ہی موبائل فون لئے رونما ہوا ابھی وہ فون کی اسکرین کو بغور دیکھ رہے تھے ہمارے ذہن نے چوکنا کیا اور ہم نے سوچا کہ یا تو گاڑی پیچھے کی جانب تیزی سے نکالی جائے یا پھر باآوازِ بلند کلمہ طیبہ پڑھ لیا جائے کیونکہ ایک اندازے کے مطابق انہوں نے فون موصول کرنا تھا (اور کیا بھی) پھر ہمیں کچھ نظر نہیں آنا تھا۔

مگر ہماری جان کے مالک کو ابھی ہماری مضمون نگاری سے کچھ مسلئے مسائل کا حال کروانا مقصود نکلا یقیناً اور یہی وجہ رہی ہوگی کہ کوئی دھماکہ نہیں سنا گیا۔ یہاں پہلے ہمیں اپنی غلطی کا اعتراف بھی کرنا پڑے گا کہ ہم نے ان معزز صاحب کو انکی اس جان و مکان لیوا حرکت سے آگاہ کیوں نہیں کیا، جان بچی سو لاکھوں پائے۔ اب ہماری باری تھی گیس والے نے گیس بھرنے کیلئے لگادی تو ہم نے اس قابلِ احترام شخصیت سے دریافت کیا کہ بھائی آپ نے “ان” صاحب کو موبائل فون استعال کرنے سے منع کیوں نہیں کیا تو سماع خراشی کرتے جواب نے دل خراش بھی کر دیا موصوف فرمانے لگے کہ یہاں تو سارا دن ایسے ہی چلتا ہے یہ تو موبائل استعمال کر رہے تھے بھلے مانس تو یہاں کھڑے ہوکر سگریٹ سلگاتے ہیں، ہم کس کس کو منع کرینگے (اس نے ایک بورڈ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا) یہاں پر لکھ کر لگادیا ہے اب کوئی نہیں مانتا تو کیا کریں۔ ہم نے اس زندگی سے مایوس شخص میں زندگی کی رمق پیدا کرنے کی کوشش کی اور اسے یہ بات باور کروائی کہ کسی بھی ایسے شخص کی غلطی جو یہاں (گیس اسٹیشن) پر کھڑے ہوکر موبائل فون سنتا ہے یا سگریٹ سلگاتا ہے اسکی اس حرکت سے “تمھاری قیمتی جان بھی جا سکتی ہے” اس نے معمول کیمطابق نوزل نکالی ہم سے رقم وصول کی اور ہمیں چلتا کیا کیوں کہ ہمارے پیچھے لائن لگ چکی تھی۔ شائد ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کردی تھی۔

اس شخص کی غیر ذمہدارانہ روئے نے ہمارے ذہن میں اس مضمون کے عنوان کو جنم دیا۔ مجھے یقین ہے کہ یہ شخص (جو گیس بھر رہا ہے) زندگی سے مایوس ہے یا پھر اسے اپنی زندگی کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے؟ اسے کسی کی بھی زندگی کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے۔ ایسے ہی افراد خود کش بمبار یا حملہ آور ہوتے ہیں۔ جنہیں زندگی جیسی انمول شے کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں ہوتا اور وہ اس انمول شے یعنی زندگی کو فقط چند روپیوں کی خاطر ضائع کردیتے ہیں۔ایسے ہی مایوس لوگوں کی ایک قسم اور بھی ہے وہ ہے موٹر سائکل سوار، ہماری سڑکوں پر موٹر سائکلوں کا ایک اژدھام نظر آتا ہے جن میں سے تقریباً ستر فیصد ایسے چلانے والے ہوتے ہیں جن کہ پاس “لائسنس” ہی نہیں ہوتا بس اٹھائی اور چلانا شروع ادھر گرے ادھر گرے پھر سیدھے اہم شاہراہ پر اور اس اہم شاہراہ پر ایسے جیسے کہ موت کے کنویں میں موٹرسائکل چلانے کا تماشہ کر رہے ہیں۔ یہ لوگ بھی چلتے پھرتے خودکش حملہ آور سے کم نہیں ہوتے کیونکہ اپنی ان اوٹ پٹانگ حرکات کی وجہ سے خود کو تو مشکل میں ڈالتے ہی ہیں ساتھ ساتھ آس پاس والوں کی زندگی بھی اجیرن کرتے دیکھائی دیتے ہیں۔

Life
Life

ایسے دسیوں واقعات ہماری شاہراہوں پر معمول ہیں، روزانہ کہیں نا کہیں کسی نا کسی سڑک کے کنارے کوئی نا کوئی موٹر سائکل والا ہمارا بھائی اپنی ٹانگ یا پھر سر یا پھر زندگی ہارا پڑا ہوتا ہے۔یہ لوگ اپنی بے حسی کی سزا اپنے اہلِ خانہ کو دیتے ہیں انہیں اپنی زندگی سے پیار نہیں ہوتا مگر انکے چاہنے والے انکے غم میں ہلکان ہوئے جاتے ہیں۔ ہمیں اپنی زندگیوں کی حفاظت اپنے لئے نہیں تو اپنے چاہنے والوں کیلئے کرنی چاہئے اور ان چاہنے والوں میں خصوصی طور پر اس عظیم ہستی کیلئے جس نے تمھیں جنم دیا ہے اور دوسری وہ جس نے تمھاری آنے والی نسل کی نشونما کا ذمہ اٹھایا ہے۔ ملک میں جاری عسکری آپریشن “ضربِ عضب اور ردالفساد” عسکریت پسندوں کو ختم کرنے کیلئے جاری و ساری ہیں ہم سالہا سال سے ایک ایسی جنگ میں مبتلا ہیں جس میں ہر صورت نقصان ہمارا ہی ہورہا ہے اور ہمارے دشمنوں کو فائدہ ہی فائدہ۔ دہشت گردی کی جنگ سے پہلے ہمارے صرف خارجی دشمن تھے مگر اس نام نہاد جنگ نے تو اندر باہر سب طرف دشمنوں کا حصار کھڑا کردیا ہے ۔ ہم اپنے ہی ملک کے شہروں اور دیہاتوں میں ایک دوسرے سے خوفزدہ نظر آتے ہیں۔ ہمیں اپنے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہکاروں سے خوف آتا ہے۔

ایسے حالات و واقعات کی ذمہ داری ہم کسی نا کسی پر ڈال سکتے ہیں مگر پہلے ہم یہ دیکھ لیں کے ہم نے اپنی ذمہ داری کس حد تک نبھائی ہے کوئی یہ کہہ کر نہیں چھوٹ سکتا کہ گزرے ہوئے کل تک میں بہت محتاط رہتا تھا سب کا خیال رکھتا تھا سب کو اہمیت دیتا تھا، جی نہیں یہ سب آخری سانس تک کرنے کا عہد کرینگے تو معاشرے میں سدھار پیدا ہوگا۔ معاشرے میں سدھار پیدا ہونا ہی زندگی سے پیار کی علامت بنے گا۔ کیا ہم مایوسی کہ گھنگھور اندھیروں میں گھری ہوئی پاکستانی قوم کو روشنی کی نوید نہیں دے سکتے ان میں زندگی کی خواہش پیدا نہیں کرسکتے؟ بلکل کرسکتے ہیں جس کیلئے “تعلیم، تعلیم اور صرف تعلیم” کا نعرہ ہر سطح پر لگانا ہوگا اور جس طرح دیگر اہم امور کو بروئے کار لانے کیلئے خصوصی گرانٹ دی جاتی ہے یا رکھی جاتی ہے اس اہم ترین منصوبے کیلئے کچھ سالوں کیلئے سارا کا سارا بجٹ مختص کرنا پڑے گا۔یہ ایک ایسا عمل ہوگا جو ہماری نسلوں کا “تصورِ حیات” تبدیل کرکے رکھ دے گا۔

زندگی سے سب پیار کرتے ہیں مگر زندگی گزرانے کی بنیادی ضروریات ہی میسر نا ہوں تو کوئی بھی انسان چلتی پھرتی لاش سے کم نہیں ہوتا اور یہی لاشیں چلتا پھرتا بم بن جاتیں ہیں، جب شام کو آپ گھر پہنچیں جہاں بھوک کے مارے معصوم بچے آپ کے خالی ہاتھوں تو دیکھتے رہ جائیں تو کیا آپ میں جینے کی خواہش دم نہیں توڑ دے گی، جی ہاں! بلکل توڑ دے گی۔ سی این جی اسٹیشن پر کھڑا وہ شخص زندگی سے بیزار کسی وجہ سے ہے کسی وجہ سے اس نے موبائل فون استعمال کرنے والے کو نہیں روکا اور نا ہی وہ سی این جی اسٹیشن پر کھڑے ہوکر سگریٹ پینے والے کو منع کرتا ہے اس کا یہ عمل خود کش حملہ آور سے کم نہیں ہے۔ آئیں ہم کسی طرح سے بھی ایسے لوگوں کو جینے کا حوصلہ دیں تاکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی زندگیوں کی حفاظت کریں۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
barrier frustration karachi office protective public servant تعلیم توڑ حصار حفاظتی دفتر عوام کراچی مایوسی ملازم
Mian Ahmed Raza Khan Maneka
Previous Post پاکپتن کی خبریں 15/3/2017
Next Post پنڈدادنخان کی خبریں 15/3/2017
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close