
سرگودھا (جیوڈیسک) ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے کی ہدایت پر ڈینگی کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ انچارج رانا رفیق نے ڈینگی فورسکے ہمراہ خوشاب روڈ، سٹی روڈ، بلاک نمبر 9 میں فوکنگ سپرے کیا اور تمام ٹائر شاپس پر آئی آر ایس سپرے کیے۔ رانا رفیق نے کہا کہ ڈینگی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
