Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مکمل سورج گرہن اور اس کے اثرات

December 28, 2019December 28, 2019 0 1 min read
Solar Eclipse
Solar Eclipse
Solar Eclipse

تحریر : مبارک علی شمسی

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی آخری اور الہامی کتاب ہے جو ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفٰیۖ پر نازل ہوئی جو حکمت و دانائی سے بھری ہوئی ہے اور ہمارے لیئے مشعل راہ ہونے کے ساتھ ساتھ ذریعہْ نجات بھی ہے۔ سورج اور چاند گرہن کے متعلق قرآن و احادیث کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ سورج اور چاند اللہ بزرگ و برتر کی اہم نشانیوں میں سے ہیں۔ اور خالق اکبر کی طرف سے متعین کردہ راستوں پر چل رہے ہیں اور گردش میں ہیں۔ سورہْ یٰسین کی آیت نمبر 38 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ” اور سورج اپنے مقررہ راستے پر چلتا رہتا ہے یہ خدائے غالب اور دانا کا مقرر کیا ہوا اندازہ ہے” ۔ اور سورہْ رحمٰن کی آیت نمبر 5 میں ارشاد ہوتا ہے کہ” سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں” جبکہ سورہْ التکویر کی آیت نمبر 1 میں فرمان ربی ہے کہ” جب سورج لپیٹ لیا جائے گا” ۔ اور سائنسی حقیقت بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ سورج اور چاند زمین کے گرد اپنے اپنے مدار میں گھوم رہے ہیں۔

سورج گرہن شمس کی اس حالت کو کہتے ہیں جب چاند چکر لگاتا ہوا سورج اور زمین کے مابین حائل ہو جاتا ہے اور سورج چاند کے پیچھے چھپ جاتا ہے اور اس کا کچھ حصہ یا پھر یہ مکمل طور پر دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے اور اس کی شعاعیں زمین پر نہیں پہنچ پاتیں اس صورت حال میں چاند کا سایہ زمیں پر پڑنے لگتا ہے اور روشن دن تاریک رات میں تبدیل ہو جاتا ہے کیونکہ زمین سے سورج کا فاصلہ زمین سے چاند کے فاصلے سے 4 سو گنا زیادہ ہے اور سورج کا محیط بھی چاند کے محیط سے 4 گنا زیادہ ہے اس لیئے گرہن کے وقت ماہتاب سورج کو زمین سے چھپا لیتا ہے تو ایسی حالت کو ہم سورج گرہن کہتے ہیں۔ اور گرہن کے وقت ہمیں ایسا منظر دیکھنے کو ملتا ہے جیسے برسات کے دنوں میں بادل کا کوئی ٹکڑا سورج کے سامنے آ کر ساکن ہو جاتا ہے اور ہمیں اندھیرا سا محسوس ہونے لگتا ہے۔

سورج گرہن قدیم و جدید مذاہب میں اللہ جل شانہُ کی نشانی سمجھا جاتا ہے جبکہ کچھ مذاہب اسے خدا کی اپنے بندوں سے سخت ناراضگی قرار دیتے ہیں اور کچھ کیمطابق اسے منحوس سمجھا جاتا ہے۔ زمانہْ قدیم میں لوگ شمسی و قمری گرہن کے وقت چھوٹے چھوٹے بچوں میں مٹھائی یا کوئی میٹھی چیز بانٹا کرتے تھے۔ کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ گرہن کے وقت شدید آندھی و طوفان اور زلزلے آتے ہیں بالکل غلط اور بے بنیاد ہیں۔ سورج اور چاند گرہن کی شرعی اور اسلامی اہمیت کچھ بھی نہیں ہے ھاں مگر یہ گرہن عملیات کی دنیا سے تعلق رکھنے والے اور سیارگان و فلکیات کے علوم سے وابستہ عامل حضرات کیلئے بہت بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ جس میں تسخیر جنات و تسخیر ہمزاد کے ساتھ ساتھ کاروبار و مکان اور نکاح وغیرہ کی بندش کیلئے چلہ کشی کی جاتی ہے اور بھوت پریت وغیرہ کو بھگانے کیلئے زکوٰاة نکالی جاتی ہے جس کیلئے عاملین و کاملین برسوں اس کے آنے کا انتظار کرتے ہیں کیونکہ عام طور پر گرہن کا وقت بہت ہی کم ہوتا ہے بلکہ ملک پاکستان کے بیشتر حصوں میں تو نظر بھی نہیں آتا اسی لیئے سارے عامل اس سے مستفید نہیں ہو سکتے۔

اس سورج گرہن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اس سال کاپانچواں اور آخری گرہن ہے جو آج بروز جمعرات26 دسمبر2019 علیٰ الصبح 7 بجکر 29 منٹ اور 53 سیکنڈ پر لگے گا اور اس کا انتہائی نقطہْ عروج 10 بجکر  17 منٹ اور 46 سیکنڈ پر ہو گا یعنی گرہن بالکل مکمل کو جائے گا اور 1 بجکر 5 منٹ اور 44 سیکنڈ پر اختتام پذیر ہو گا۔ فلکیات کے ماہرین کیمطابق یہ گرہن برج جدی کے04/06/51  درجہ پر لگے گا گرہن کا کل دورانیہ 5 گھنٹے اور 35 منٹ پر مشتمل ہو گا۔ اس گرہن کو مشرقی امریکہ، ایشیاء کے بیشتر ممالک شمالی مغربی آسٹریلیائ، مشرقی وسطی، افریقہ، بحرہند ،سودی عرب، بحرین ،متحدہ عرب امارات، فلپائن،عمان، جنوبی ہندوستان، سری لنکا، سمارٹا، ملائیشیائ، سنگاپور، برونائی، مرکزی انڈونیشیائ، شمالی امریکہ اور پاکستان کے جنوبی علاقوں میں دیکھا جائے گا جبکہ شمالی امریکہ اور بحیرہْ عرب میں جزوی طور پر گرہن دیکھنے کو ملے گا۔

اس سے قبل رواں برس 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن دیکھے جا چکے ہیں پہلا جزوی شمسی گرہن 6 جنوری ،دوسرا مکمل قمری گرہن 21 جنوری کو، تیسرا شمسی گرہن 2 جولائی کو اور چوتھا جزوی سورج گرہن 16 جولائی کی شب 11 بجے  لگا تھا جو رات کو لگنے کے باعث پاکستان میں نظر نہیں آیا تھا۔ تاھم حالیہ گرہن مکمل سورج گرہن ہو گا جو 20 سال بعد اب نظر آ رہا ہے اس سے پہلے اس نوعیت کا مکمل سورج گرہن آج سے 20 برس پہلے  11 اگست 1999 ء کو دیکھنے کو ملا تھا جب کراچی اور پسنی و گوادر سمیت تمام ساحلی علاقوں میں شام 5 بجکر 26 منٹ پر گرہن مکمل ہو گیا تھا اور روشنیوں کے شہر کراچی کی پر رونق شام ایک سرخ اور اندھیری رات میں تبدیل ہو گئی تھی۔

حالیہ گرہن میں سورج کراچی کے مقام پر 85 فیصد اور اسلام آباد میں 64 فیصد اور لاہور میں 55 فیصد اور ملتان میں 54 فیصد اور بھاول پور میں 50 فیصد اور گلگت بلتستان میں 45 فیصد اور مظفر آباد میں 48 فیصد چاند کے پیچھے چھپ جائے گا جس کی شعاعیں انسانی زندگی کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں کیونکہ مکمل سورج گرہن کے دوران یا 75 فیصد سے اوپر سورج گرہن ہو تو ایسی حالت میں درجہْ حرارت کم ہو جاتا ہے اور نمی بڑھ جاتی ہے۔ سورج گرہن کے دوران سورج کی جانب بغیر کسی فلٹر والے چشمے کے دیکھنے سے انسان ہمیشہ کیلئے اپنی بینائی کھو سکتا ہے اس لیئے دوران گرہن سورج کی طرف دیکھنے سے گریز کریں۔بچوں اور زیادہ عمر کے بچوں کا گرہن کے اوقات میں گھر رہنا ہی مناسب ہو گا۔حاملہ خواتین سورج گرہن کے وقت گھر سے باہر نہ نکلیںاور کھلے آسمان کے نیچے ہرگز نہ جائیں کیونکہ گرہن زدہ سورج کی ریڈی ایشن (Rediation)ان کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔

ان خواتین کو چاہیئے کہ گرہن کے اوقات میں گھر کے اندر چت لیٹی رہیں۔ چھری اور قینچی وغیرہ کا استعمال نہ کریں اور اپنے پیٹ پر کسی قسم کا دباوْ نہ ڈالیں اور حاملہ خواتین کے شوہر بھی احتیاط کریں اور گرہن کے اوقات میں کوئی کام نہ کریں اور زیادہ سے زیادہ توبہ استغفار کریں اور صدقہ دیں۔ اور نماز آیات یا نماز کسوف وخصوف ادا کریں۔ سورج گرہن کو کسوف اور چاند گرہن کو خصوف کہتے ہیں۔ اور روایات و حادیث میں بھی آیا ہے کہ سورج و چاند گرہن کے وقت ہمارے نبی کریمۖ لمبی نماز یعنی نماز آیات ادا کیا کرتے تھے۔ تو ظاہر ہوا کہ گرہن کے وقت نماز ادا کی جائے اور زیادہ سے زیادہ توبہ و استغفار کیا جائے اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگی جائے اور صدقہ دیا جائے۔ اور یہ بھی واضح رہے کہ تمام گرہن چاہے وہ دنیا کے جس خطے میں ہوں وہ یکساں اثرات رکھتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامیوں ناصر ہو۔

Syed Mubarak Ali Shamsi
Syed Mubarak Ali Shamsi

تحریر : مبارک علی شمسی

Share this:
Tags:
Earth eclipse effects full scientific fact اثرات زمین سائنسی حقیقت سورج گرہن مکمل
Neb
Previous Post نیب لاہور نے سال 2019ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
Next Post پاکستان سعودی عرب کے لئے اہم ترین
Pak and Saudi Arabia Relations

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close