راجن پور(حنیف بلوچ سے) سجا دہ نشین دربا ر مہر شا ہ سید جمیل شا ہ کا ظمی اور انکے صا حبزا دے علا مہ سید فیضان جمیل کا ظمی نے کو ٹلہ سید خا نمیں عطا محمد دریشک کے گھر گئے اور انکی وا لدہ کے انتقا ل پر تعزیت کی اور دعا کرا ئی کہ اللہ تعا لی مر حو مہ کو اپنی جو ا ر رحمت میں جگہ دئے آمین اس مو قع پر وہا ں مو جو د لو گو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے مہر شا ہ دربا ر کے سجا دہ نشین سید جمیل شا ہ کا ظمی نے کہا کہ ما ں کی عز ت وحر مت میں جتنا کچھ کہا جا ئے وہ کم ہے انہو ں نے کہا کہ ما ں کے قد مو ں تلے جنت ہے ہم سب عطا محمد دریشک کی وا لدہ ما جدہ کے انتقا ل پر ان کے غم میں بر ابر کے شر یک ہیں انہو ں نے تلقین کی کہ ہمیں قر آن و سنت پر عمل کر تے ہو ئے اچھا مسلما ن بننا چا ہئے اس میں ہی دین دنا کی بھلا ئی ہے انہو ں نے کہا کہ آج ہم اند رو نی اور بیر ونی خلفشا ر کا شکا ر ہیں ہمیں ایک قو م بن کر ان کا ڈٹ کر مقا بلہ کر نا چا ئے تاکہ طا غو تی طا قتیں ہما رئے دین اور ملک کو نقصا ن نہ پہنچا یں انہو ں نے کہا کہ ہمیں اسلا می رویا ت کے مطا بق قو ا نین بنا نا ہو ں گئے سب کے ساتھ بر ابرکا سلوک کر نا ہو گااس مو قع پر محمد حسین گو پا نگ ، اسما عیل گو پا نگ ، حنیف بلو چ ودیگر بھی مو جو د تھے ۔نوٹ ۔۔فوٹو میل کردیے ہیں پلیز ساتھ لگائیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
