Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انگور کٹھے ہیں

June 25, 2017 0 1 min read
America
America
America

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
ایک چالاک لومڑی کو سخت بھوک لگی اسے انگوروں کا ایک باغ نظر آیا وہ چھلانگیں لگا لگا کر تھک گئی مگر انگوروں کے گچھوں تک نہ پہنچ سکی ناکام و نامراد وہوکر وہ وہاں سے یہ کہہ کر چل پڑی کہ “انگور کھٹے ہیں ” یعنی “ہتھ نہ پہنچے تے تھو کوڑی “اسی چالاک لومڑی کا کردار عالمی غنڈے امریکی سامراج کا ہے کئی بیرونی ممالک کی افواج کو ساتھ لے کر بھی افغانستان پر بموں کی بارشیں برسا کر اپنا مقصد حاصل نہ کرسکاتو”گرا کھوتی توں تے غصہ کمہارتے “کی طرح اب افغانی دہشت گردوں کو ختم نہ کر سکنے کا سارا ملبہ اپنے ہی اتحادی پاکستان پر ڈال دیا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں اس لیے وہ ڈرون حملوں میں تیز ی لائے گا اور پاکستان کی امداد بھی کم کر ڈالے گا جبکہ پاکستان نے اس کا اتحادی بن کر پچاس ہزار افرادسے زیادہ اپنی پاک افواج کے جوانوں ،افسروں اور شہریوں کی قربانی دی ہے۔مگر “زمین جنبد آسمان جنبد نہ جنبد گل محمد” کی طرح امریکہ کے کان پر جوں تک بھی نہیں رینگی اسے ہمارا قطعاً احساس تک نہ ہے کتوں کو گلے اور کندھوں پر لٹکانے والے کمانڈو مشرف نے ہی 9/11کے بعد ایک امریکن فون کال پر بغیر سوچے سمجھے اور کسی بھی ساتھی سے مشاورت کے بغیر ہی اپنے ہوائی اڈے امریکہ کو استعمال کرنے کے لیے دے ڈالے اور انہوں نے 71ہزار سے زائد حملے ہماری سرزمین سے افغانستان پر کیے۔ڈرون حملوں کی اجازت اور کئی دوسرے نہ ماننے والے مطالبات بھی سامراج کے مان لیے جس کی وجہ سے دہشت گردوں کے علاوہ ہمارے بچے بچیاں جوان بوڑھے مسلسل شہادتیں پارہے ہیں۔

ہم نے ضرب عضب اور اب رد الفساد کے ذریعے مغربی بارڈروں پر دہشت گردوں سے نمٹتے ہوئے پرامن شہریوں کو بھی در بدر پھرنے پر مجبور کرڈالا ہے نہ ہم اپنی زمین امریکنوں کو استعمال کرنے کے لیے دیتے اور نہ افغانستان کے رہائشی اور ہمارے بارڈروں پر موجود پٹھان ہمیں بھی اپنا دشمن سمجھتے ۔امریکہ تو ہر صورت افغانستان سے نکل جائے گا مگر اب ہمسایوں سے ہمارا اٹ کھڑکا مسلسل جاری رہے گا۔اگر ہمارا بزدل حکمران امریکہ کو اس وقت تُرت جواب دے دیتا تو اس کی دھمکیاں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہو کر دم توڑ جاتیں۔ٹرمپ بھی اقتدار میں آکر پانچ سے زائد ڈرون حملے کرواچکا ہے کسی دور میں تو عمران خان نے بھی افغانستان کو جانے والے اسلحہ کے ٹرالے روک ڈالے تھے مگر آجکل وہ پانامہ پانامہ کھیل رہا ہے۔اقتدار کی جاہ پرستی نے اس کی آنکھوں پر بھی پٹی باندھ ڈالی ہے اور اسے سویلین مسلمان بھائیوں کا خون ناحق نظر نہیں آ رہا۔

اور مرکزی حکومت والے تو ٹھہرے مصلحت پسند اور ڈرپوکیات کی پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کیے ہوئے کہ کچھ ہوتا رہے ہندو بارڈروں پرمعصوم فوجی جوانوں اور سویلین افراد کی ہلاکتیں کرتے پھریں انہیں “ساون کے اندھے کوہر طرف ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے “کی طرح وہ بھارتی امریکی مظالم پر چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہیں شاید اسلئے کہ انکی ڈولتی اقتداری کشتی سامراجیوں کے سہارے ڈوبنے سے بچ جائے ٹرمپ اور مودی جتنے زیادہ متشدد اسلام دشمن ہیں ہمارے شریفوں کی اتنی ہی زیادہ ان سے یاری ہے جو کہ محیر العقول سوالیہ نشان ہے موجودہ کمانڈر باجوہ صاحب نے صحیح فرمایا ہے کہ یہ ڈرون حملے ہماری خود مختاری کے خلاف ہیں ان سے دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا ہمارا پروگرام بھی متاثر ہوتا ہے ہم انہیں قطعی طور پر برداشت نہیں کرسکتے چند روز قبل ایرانی ڈرون کاگرانا ہماری ڈرون کو گرانے کی صلاحیت کا واضح ثبوت ہے ۔کیا امریکہ نے اپنے ٹارگٹ شدہ سارے افغانی دہشت گرد ختم کرڈالے ہیں کہ اب پاکستان میں کاروائیاں کرے گا ؟افغانی ہوں یا امریکی ہماری تمام ایجنسیاں ان سے شئیرنگ کرنے کو تیار ہیں۔

افغان طالبان جو کہ نصف سے زائد حصہ پر اب بھی قابض اور حکمران ہیں ان کی طرف سے امریکن اتحادی افواج پر جوں ہی کوئی افتاد آن پڑتی ہے تو امریکی اشیر باد سے محدود علاقے پر قابض ٹوڈی ٹولہ پاکستان پر الزام دھر دیتا ہے حالانکہ افغانستان کے اندر قیام امن تو خود ہمارے بھی مفاد میں ہے بزدلیوں کی چیمپین قابض افواج بھلا طالبان سے کیوں کر نمٹ سکتی ہیں کیا کبھی زنخوں کھسروں کے گھر بھی بچوں نے جنم لیا ہے معلوم ہو گیا کہ تم بموں کی ماں تک کو تو گرا کر ہلاکتیں کرسکتے ہومگر میدان میں لڑ سکو “کیا پدی اور کیا پدی کا شوربا” والی کیفیت ہے ۔الکفر ملت ًواحدةًاور المسلم اخوةً کہ سارے کافر ایک ملت ہیں اور مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔

ہم نے تو اب چین کے ساتھ دفاعی معاہدے کر لیے ہیںروس بھی ہمارے قریب آرہا ہے اسلئے”آٹا گوندھتی ہلتی کیوں ہے “کے مصداق ہمارا ہر عمل انہیں برا محسوس ہوتا ہے۔ہندو سامراجیوں کی طرف سے ہمارے مشرقی بازو پر حملہ کے دوران امریکی بیڑہ جلد پہنچے گا کی صدائیں بالآخر فریب محض ثابت ہوئیں ۔ہم اپنے ملک کا آدھا حصہ گنوا بیٹھے مومن ایک سوارخ سے دوبارہ ڈسا نہیں جاسکتا۔ہم اب مودی ٹرمپ کی جی حضوریوں کی جگہ ھمالہ سے اونچی چین کی دوستی پرفخر کریں خودداری کا ثبوت دیں کہ” تو جھکا جب غیر کے آگے تو تن تیرا نہ من ” اب حکمرانوں کا کہنا کہ ڈرون برداشت نہیں کریں گے بے وقت کی راگنی ہے کہ ” اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت”لگتا ہے ہم نے ایٹم بم کو ڈیپ فریزر میں لگا رکھا ہے اسلئے کسی کو ڈر خوف تک نہ ہے۔یا پھر وہ بات کہ سو شیروں کی فوج کا جنرل بھیڑ ہو تو ناکامی ہوگی مگر سو بھیڑوں کی فوج کا کمانڈر شیر ہو تو کامیابی یقینی ہے۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
america forces pakistan terrorists افواج امریکہ پاکستان دہشت گرد شہریوں غصہ
Namaz-e-Eid Se Pehlay Namaz-e-Janaza
Previous Post نماز عید سے پہلے نماز جنازہ
Next Post عیدالفطر کے تقاضے
Eid al-Fitr

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close