Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مستقبل کے درخشاں ستارے، ذہنی انتشار کا شکار

January 9, 2015 0 1 min read
Parenting Children
Parenting Children
Parenting Children

تحریر: افشاں علی (کراچی)
کہا جاتا ہے کہ بچے مستقبل کے معمار ہوتے ہیں، یعنی انہیں بچوں کے کندھوں پر آنے والے کل کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں، عموما ہر والدین کی چاہ ہوتی ہے کہ ان کا بچہ بڑا ہوکر بڑا آدمی بنے، یعنی کوئی بڑا رہنمائ۔۔۔۔۔۔ملک کا بانکا سپاہی، کامیاب ڈاکٹر۔۔۔۔۔ملک کو ترقی کی جانب لے جانے والا نئے نئے آئیڈیاز لئے کوئی سائنسدان ۔۔۔۔یا اپنے نت نئے ڈیزائن لئے کوئی مشہور انجینئر۔۔۔۔۔۔!!ہر والدین بچوں کے بہتر اور اچھے مستقبل کے خواہاں ہوتے ہیں، ہمارے لئے یہ کہنا توبہت آسان ہے کہ اپنے بچوں کو تعلیم دلائیں کیونکہ ان ہی کے دم پر ہمارے ملک کا مستقبل ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر آج کے اس مہنگائی کے بہتے سیلاب میں مزدور و غریب والدین کے لئے اپنی اولاد کو اعلیٰ تعلیم دلانا دل گردے کا کام ہے، لیکن وہ اپنی اولادکو بہتر مستقبل فراہم کرنے کی خاطر اپنے آج کی ضرورت کو پس پردہ ڈال دیتے ہیں، تاکہ ان کے لخت جگر معاشرے کے ساتھ ہمقدم چل سکے اور انہیں بہتر روزگار مل سکے۔

کیونکہ آخر کووہی ان کے بڑھاپے کا سہارا اور زندگی کا حاصل ہوتے ہیں،اگر ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں توہمیں نظر آئے گا،کہ آج کا بچہ جوکل کا روشن مستقبل ہے اسکے ہاتھوں میں کتاب کی جگہ موبائل ہے، ”جی ہاں”!اس الیکٹرانک میڈیا نے برائی کو معاشرے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیا ہے،گھرکے ہر فرد ہربچے کے پاس جدیدالیکٹرانک ڈیوائس ہونا لازمی جزبن گیا ہے،بچوں کو ان ٹیکنالوجی سے مترادف کرواتے ہوئے ،ان کی حوصلہ افزائی کراتے ہوئے،ناجانے ہم کیوں اتنے غافل ہوجاتے ہیں،کہ پلٹ کربھی نہیں دیکھتے کہ ان چیزوں نے ان ننھے بچوں کے ذہنوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں،آج کل کے والدین لیپ ٹاپ ،آئی پیڈاور ایسی ہی مہنگی وجدیدالیکٹرانک اشیاء دلانا اپنے فرض کی ادائیگی سمجھتے ہیں،تعلیم کے نام پر انہیں یہ سب سہولتیں فراہم کرکے وہ اپنے بچوں کے مستقبل سے یوں غافل ہوجاتے ہیں،گویا انہیں کسی ماہروتجربہ کاراستاد کے حوالے کردیا ہو،یہ بات سولہ آنے درست ہے کہ ہرچیزکے دوپہلو ،دورخ ہوتے ہیں،الیکٹرانک میڈیا کا جہاں مثبت وکارآمدپہلو نمایاں ہے جسے دیکھ کر ہرکوئی اس کی جانب مبذول ہوجاتا ہے،وہیں اسکے منفی اثرات ہمارے معاشرے شہروملک کووائرس کی طرح اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگرآج کے دور جدید میں دیکھے تو الیکٹرانک میڈیا ہرگھر میں چھایا ہوا ہے،چھوٹا بچہ زرا تنگ کرے تو کارٹون نیٹ ورک لگا کر ٹی وی کے آگے بٹھا دیا۔۔۔۔۔رات کو سوئے نہیں تو نیٹ سے ڈائون لوڈکرکے کوئی کارٹون پرمبنی فلم یا ڈائون لوڈ کرکے لوری چلا دی۔۔۔۔۔

Electronic Media
Electronic Media

بچے کو باہر کھیل کود سے روک کر کمپیوٹر پر گیم لگا دیا۔۔۔۔یہ ہے آج کے جدید دور کے ہرگھر کی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔!!ہماری اخلاقیات کا جنازہ تب نکلتا نظرآتا ہے،جب چھوٹے چھوٹے بچوں کے ہاتھوں میں قلم کے بجائے ”LATEST MODEL”کا موبائل ہوتا ہے،ہم اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے بچوں کے مستقبل وحال کوبگاڑ رہے ہیں پھر شکائتیں کیسی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ایک وہ بھی وقت تھا جب بچے اپنے بڑے بزرگوں کے پاس بیٹھے اسلامی وسبق آموزکہانیاں وقصے سنتے تھے،اور ان کے چھوٹے ومعصوم ذہنوں کی بڑی ہی اخلاقی واسلامی انداز میں پرورش کی جاتی ہے،پردورحاضرمیں یہ سب رفتہ رفتہ معدوم ہوگیا،کہتے ہیں بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود اور آس پاس کا ماحول ہے۔۔۔۔۔۔۔لیکن آج کل کے دورمیں بچہ آس پاس کے ماحول سے کیا سیکھ رہا ہے،؟،بچے کو اتنی ہی پیار اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے جتنے ایک ننھے سے پودے کو،جیسے ایک ننھے سے پودے کی جڑ بہت ہی کمزور ہوتی ہے اور اسے توجہ اور احتیاط ایک تناور درخت میں منتقل کردیتی ہے بالکل ویسی ہی مثال ہمارے بچے کے ذہن کی ہے،ایک سروے کے مطابق آج کل ڈھائی سے تین وچار سال کے بالترتیب دس میں سے سات بچوں کی زبان پرپہلا کلمہ بعد میں گانے کے بول پہلے ہوتے ہیں،گھرآئے مہمان کے سامنے ہم بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ”پری بیٹا،،،،،ببلوبیٹا ”آنٹی ،انکل کووہ والا SONGسنائواور ہمارے مستقبل کا فخر ہماری ہی آنکھوں کے سامنے ہماری ہی فرمائش پر لہک لہک کر اور مٹک مٹک کر گانا گاتے اور ڈانس کرتے ہیں،یہ ہے ہماری تہذیب ۔۔۔۔۔۔۔؟ جس کا گلا ہم اپنے ہی ہاتھوں گھونٹ رہے ہیں۔

تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کریگی
جو شاخ نازک پربنے گا آشیانہ ناپائیدار ہوگا۔۔۔

آج کے مستقبل کے معماروں کومووی کے نام۔۔۔ایکٹریس کے نام۔۔۔گانے وڈائیلاگ ،منہ زبانی وہاتھوں کی پوروں پریادہوتے ہیں،پر اگر ان سے صحابہ کرام کے واقعات ۔۔۔۔۔۔نبی کریم ۖ کی سیرت طیبہ ۔۔۔یا کسی مسلم رہنمائوں وسائنسدانوں کا پوچھ لیا جائے،توان سوالوں پروہ حیرت وپریشانی میں مبتلا نظرآتے ہیں،گویا چارسالہ بچے سے کوئی الجبرا کا سوال پوچھ لیا گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!گزشتہ زمانے میں بچے کوگھریلو ماحول ہی ایسا ملتا تھا کہ اسکے ذہن میں بڑے ہوکر ایک کامیاب انسان بننے اپنے خاندان کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام ۔۔۔۔ازدواج مطہرات ۔۔۔۔۔امام صادق ۔۔رابعہ بصری ،علامہ اقبال ،قائداعظم ،اور سرسیداحمدخاں ،جیسے نامورشخصیات کا خاکہ بھی ہوتا وہ ان کے قول ۔۔فرمان وزندگی کے نقش قدم پرعمل پیرا ہونے کی کوششیں کرتے ،پر دور حاضر میں بچے کی زندگی کا سب سے اہم خواب ہے،ایک Imaginaryہیرو بننا۔۔۔۔۔۔۔۔جوسب کچھ کرسکتا ہو،اسپائڈرمین کی طرح دیواروں پرچڑھ سکتا ہو،۔۔۔بین ٹین کی طرح پلک جھپکتے بہت کچھ کرسکے۔۔اور ہیری پوٹر ،سلامن خان وغیرہ ان کے ذہن ودماغ پرچھائے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔وہ نازک مرحلہ جب بچے کی تعمیر وتکمیل ہونی چاہیئے ان دنوں میں بچے خوابوں وخیالوں کی دنیا میں کھوئے نظر آتے ہیں،اگر ہم اپنے بچوں کویوں ہی الیکٹرانک وسوشل میڈیا کی مرہون منت چھوڑتے رہے تو۔۔

گر ہمیں مکتب وہمیں ملا
کار طفلاں تمام خواہدشد۔۔۔۔۔۔!!

”یعنی اگر یہی مدرسہ واستاد ملا توپھر بچوں کاکام تمام”ایک کمہار اپنے برتن بناتے ہوئے بہت آہستہ وپیاراور احتیاط کے ساتھ اپنے ہاتھ گھماتا ہے،کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے،کہ ابھی مٹی کچی اور تازی ہے،اس لئے اس کی ساخت وبناوٹ ابھی اس کے ہاتھوں تلے ہے،وہ جیسا چاہے اس برتن کو shape دے سکتا ہے،بالکل اسی طرح ننھے بچوں کے ذہن بھی ناپختہ وکچے ہوتے ہیں،ایک کچے مٹی کے برتن کی طرح جیسے والدین اپنی سمجھ بوجھ سے اپنی مرضی سے ترتیب دے سکتے ہیں،اس لئے اپنے بچوں پرخاص توجہ دیجئے اپنے چھوٹے بچوں کی لگام اپنے ہاتھوں میں تھامیں اور انہیں صحیح منزل وراستے کی جانب راغب کریں ،ان کی ذہنی نشوونما وترتیب کے دنوں میں ان پر خاص وبہتر طریقے سے توجہ مبذول کریں ،کیونکہ انہی دنوں پر ان کی پوری زندگی کا دارومدار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!آخر کوہمیں یہ یاد رکھنا ہے کہ ہمارے بچے ایک اچھا اور کامیاب انسان بننے کے ساتھ ساتھ مستقبل کے معمار بھی ہیں سونے کوکندن بنانا ہے،اپنے بچوں کی تراش خراش کرکے انہیں بہتر انسان بنانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاکہ ان کا مستقبل تابناک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!ہمیں اپنے بچوں کوایسا تیار کرنا ہے اور ان کی تربیت اس انداز میں کرنی ہے،کہ وہ دورماضی ودورجدیدکوساتھ لے کر چلے ۔۔۔۔۔اپنے اقتداروتہذیب کوکبھی فراموش نہ کریں۔۔۔آج کے بچے کوہم جس طرح تیار کریں گے،انہیں جوماحول فراہم کرینگے،انہیں جیسی تربیت دیں گے،وہ سب آنے والے کل میں آئندہ نسلوں میں منتقل ہوگا،اس لئے کوتاہ اندیشی کے بجائے سمجھ وبوجھ سے کام لیتے ہوئے اپنے بچوں کواچھا وبہتر گھریلو ماحول فراہم کیجئے ،آخرکوآنے والے کل میں انہیں درخشاں ستاروں پرکمند ڈالنی ہے۔

Afshan Ali Logo
Afshan Ali Logo

تحریر: افشاں علی (کراچی)

Share this:
Tags:
Future parents suffering شکار مستقبل والدین
Inflation
Previous Post بحران، مہنگائی، مسلسل ناانصافی، بے روزگاری، ناکارہ تعلیمی نظام
Next Post فرانس میں پرتشدد کارروائیاں مسلسل تیسرے روز بھی جاری، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
France Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close