Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عراق پر امریکی یلغار اور دجالی سلطنت

September 20, 2014September 20, 2014 0 1 min read
Iraq
President George W. Bush
President George W. Bush

تحریر: ولید ملک

9\11کے بعد سابق امریکی صدر جارج بش ڈبلیو نے جب صلیبی جنگوں کی بات کی تودراصل مستقبل میں صلیبوں کی طرف سے یہ عالمِ اسلام کے خلاف اعلان جنگ تھا جس کا سرخیل یہودی حمایت یافتہ خود جارج بش ڈبلیو تھا .اگر چہ اس اعلان پر مسلمانوں کے غیظ و غضب سے مجبور ہو کر اس نے اپنے الفاظ واپس تو لے لیئے مگر امریکہ اور اس کے صلیبی اتحادیوں نے اپنی فوجوں کو واپس نہیں بلایا .انہوں نے اپنے اس ابلیسی منصوبے کو دل میں بسائے رکھا اور ابھی تک دل میں ہی ہے۔

ان کے دلوں میں چھپی ہوئی اسلام دشمنی کو قرآن بہت ہی واضح الفاظ میں بیان کرتا ہے ۔ ” ان کی دشمنی تو ان کی باتوں ہی سے ظاہر ہے لیکن جو کچھ ان کے دلوں میں چھپا ہوا ہے وہ اس سے بھی بڑھ کر ہے ” ۔ پچھلے چودوہ سالوں سے افغانستان ، پاکستان اور عراق پر دہشت گردی کے نام پر کئی گئی ننگی جارحیت اس کی سب سے بڑی دلیل ہے . امریکہ اور اس کے صلیبی اتحادیوں کا Crusade Strategy کا یہی وہ خفیہ نعرہ تھا جس کے تحت وہ امتِ مسلمہ کو ختم کرنے کی نیت باندھ چکے تھے۔

امریکہ کی زیر قیادت چالیس ممالک کے اتحاد کی خبر مجھے ماضی کی طرف لے گئی . جب امریکہ نے 2003 میں کیمیائی ہتھیاروں اور القاعدہ کی موجودگی کا سفید جھوٹ بول کر صلیبی اتحادیوں سے ملکر عراق کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی . لیکن آج تک وسیع پیمانے پر تباہی مچانے والے ہتھیار کبھی نہیں ملے . اس سے قبل 2 اگست 1990 کوجب صدام حسین نے امریکی آشیر باد سے کویت پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا . تو اس وقت بھی د نیا نے دیکھا کہ امریکہ کی زیرِ قیادت عالمی اتحاد نے عراق میں کشت وخون کا ڈھیر لگا دیا . اس دوران 15 لاکھ سے زائد عراقی مسلمان صہیونیوں کے مکروہ عزائم کا شکارہو گئے۔

اسی طرح گذشتہ تین سالوں سے مشرقِ وسطیٰ کے عوام کو رنگ ونسل ، قومیت، فرقے اور مذہبی تعصبات کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے . حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اس وقت سے لیکر آج تک صلیبی فورسزنے بحر متوسط The Mediterranean Sea، خلیج عرب Arabian Gulf کے پانیوں، سعودیہ ، کویت ، قطر، بحرین، عراق اور پاکستان و افغانستان میں ڈیرے جمائے ہوئے ہیں. اب تیسری بار پھر امریکہ ،عراق پر ” داعش ” کی آڑ میں 40ممالک کا اتحاد قائم کر کے حملہ آور ہونے کے پر تول رہا ہے اور بہانہ یہ بنایا جا رہا ہے کہ وہ دہشت گردوں اور انکے اڈوں کو نشانہ بنائے گا. ( دہشت گرد اور دہشت گردی ) کے اس بودے اور بدنام جواز کی آڑ میں فتنہ گر یہودی ساری دنیا اور خاص کر امتِ مسلمہ پر اپنا گریٹر اسرائیلی منصوبہ ( دجالی سلطنت ) کی راہ ہموار کر رہے ہیں . ایک بار پھر عراق کا عرق نکالنے کی مکمل سازش تیار کر لی گئی ہے . اورعراقی حکومت نے بھی ” دولتِ اسلامیہ” کا راستہ روکنے کے لیئے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Iraq
Iraq

صہیونی امریکیوں و مغربی ممالک کا حدف صرف شام و عراق ہی نہیں بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ سمیت جنوبی ایشا کا علاقہ بھی شامل ہے . لیکن اس وقت درپردہ صہیونی و امریکہ عراق پر حملے کے لیئے اتنے بے چین کیوں ہیں ؟ اس کی کچھ وجوہات ہیں جو کہ منددجہ ذیل ہیں . اس سے قبل ہم محترم قارئین کو یہ بھی بتاتے چلے کہ ماہ جولائی میں ہی راقم نے یہ کہہ دیا تھا کہ امریکہ اپنے حلیفوں سمیت عراق پر ایک بار پھر حملہ آور ضرور ہو گا۔

( 1 ) ماہ اگست میں النصرة محاذ اور اس کے اتحادی جنگجوؤں نے دمشق سے 67 کلومیٹر دور اسرائیلی سرحد پر واقع شہر القنیطرہ پر حملے شروع کیئے اور گولان سے متصل علاقوں پر قبضہ کر لیا .اس علاقے کے اسی فیصد قصبوں اور دیہاتوں پر سے بشار علوی فورسز کا کنٹرول ختم ہو چکا ہے. واضع رہے کہ ناجائز صہیونی ریاست نے 1967 کی چھے روزہ جنگ کے دوران شام کی گولان کی پہاڑیوں کے 1200 مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر کے صہیونی ریاست میں ضم کر لیا تھا . گولان کی پہاڑیوںسے متصل علاقے پر قبضے کا مطلب ناجائز صہیونی ریاست ( اسرائیل ) میں داخلے کا پروانہ مل جانا. جس سے ملعونوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔

( 2) ۔ مکار و عیار ملعونوںنے غزہ پر حالیہ ننگی جارحیت کے دوران اس شرط پر جنگ بندی قبول کی تھی کہ آئندہ اسرائیل کو کسی بھی پیش آئندہ خطرات کی سامنا کرنے پر امریکی حکومت اس کو سیکورٹی مہیا کرے گئی . یعنی اس معاہدہ کی آڑ میں ناجائز صہیونی ریاست کی سکیورٹی کو امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کے ہاتھوں یقینی بنا لیا گیا ہے . (اس کا صاف مطلب ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست پر حملوں سے قبل امریکیوں اور صلیبیوں سے معرکے لڑنا پڑے گئے۔

( 3 ) ۔ امریکہ سمیت یورپی معا شروں میں تیزی کے ساتھ بڑھتی ہوئی اسلام کی اشاعت سے انکی حکومتیں شدیداسلام فوبیا میں مبتلاء ہو گئیں.اپنے معاشروں کو اسلام سے دور کرنے کے لیئے ایک سازش کے تحت یورپی شباب اور نو مسلموں کو شام بھیجا گیا تاکہ وہ مزاحمتی تحریکوں میں شامل ہو کر بشار کے غلم وستم کو روکنے میں مدد دیں . لیکن جب شام میں اسلام پسندوں نے قوت پکڑی تو صہیونی زدہ پرنٹ اور الیکڑونک میڈیا نے ان کامیابیوں کو ( دہشت گردی ) کا نام دے کر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف منظم انداز میں اپنے اپنے معاشروں میں پیش کیا. جس کے بعد ان معاشروں میں اسلام و مسلمانوں کے خلاف منفی رجحانات نے جنم لینا شروع کر دیا۔

( 4 ) ۔ اس سارے صیہونی کھیل کا اصل میدان سرزمینِ شام ہے . جس کے لیئے امریکہ و مغربی اقوام بہت عرصہ سے یہاں پر فوجیں اتارنے کے مواقع کی تلاش میں تھیں لیکن ان کو کوئی بہانہ نہیں مل رہا تھا . جب 2013میں بشار حکومت نے نہتے بے گناہ مسلمانوں کے خلاف کیمیائی گیس استعمال کی تو امریکہ کو شام میں فوجیں اتارنے کا ایک موقع ہاتھ لگا تھا لیکن روس و چین کی دھمکیوں اور ڈپلومیسی کی وجہ سے امریکہ کو اپنا ارادہ تبدیل کرنا پڑا. اب عراق میں داعش کی پیش قدمی رکنے کا نام ہی نہی لے رہی . تو امریکہ کو ایک بہانہ مل گیا کہ وہ عراق کے ساتھ ساتھ شام پر بھی surgical airstrike کرے۔

لیکن ا مریکہ اس دفعہ اس بہانے شام میں اپنی فوجیں ضرور اتارے گا کیونکہ امریکہ شام میں بشار کی حکومت کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ہم نوا جنگجوؤں کو بھی بھر پور طریقے سے مسلح بھی کرنا چاہتا ہے . تاکہ مستقبل میں شام میں بڑھتے ہوئے مجاہدین اسلام کا راستہ روکنے کے لیئے ان جنگجوؤں کو استعمال کیا جا سکے . جس طرح وہ افغانستان میں کر رہا ہے .ہو سکتا ہے حالات کے تحت وہ عراق میں بھی اپنی فورسز اتار دے . جبکہ روس ، شام اور ایران اپنے طور پر امریکہ کو اس جارحیت سے باز رکھنے کے لیئے سرگرم ہو گئے ہیں . 14ستمبر کو ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمخانی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ دہشت گردی کی آڑ میں شام پر حملے سازش کر رہا ہے۔

واشنگٹن اس سے قبل پہلے بھی کئی دوسرے ممالک کی سلامتی اور خود مختاری سے کھیل چکا ہے .جبکہ روس نے سلامتی کونسل کی منظوری کے بغیر کسی بھی ایسے اقدام کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے .اسی طرح شامی حکومت کی جانب سے یہ اشارہ بھی دیا جا چکا ہے کہ اگر امریکہ نے دمشق کی منظوری کے بغیر اس کی سرزمین پر حملے کیئے تو غیر ملکی جنگی طیاروں کو مار گرایا جائے گا۔

U.S. Forces
U.S. Forces

درحقیقت صہیونی حمایت یافتہ امریکی فورسز کا اصل حدف داعش نہیں بلکہ سرزمین شام ہے جس کو آنے والی جنگوں کے لیئے تیار کیا جارہا ہے . تو کیا شام ، عراق ، غزہ اور افغانستان میں شروع کیا گیا ابلیسی کھیل تیسری عالمی جنگ کی شروعات ہیں جو آخر کار” ہرمجدون ”کی ہولناک جنگ کی شکل اختیار کر لے گی؟ جن کے پس پشت ملعون یہود ہیں جو نصاریٰ کی طرح نجات دہندہ کی آمد کا عقیدہ رکھتے ہیں. اور موجودہ دور کو ہی وہ اس کی آمد کا وقت سمجھ رہے ہیں. دونوں میں صرف تفصیلات کا فرق ہے اس لیئے اس تطہیری جنگ میںان دونوں کی حثیت اُمت واحد اور ملتِ واحد کی سی ہے. یہی وہ وجوہات ہیں جس کے لیئے امریکی صہیونی لیڈروں نے الہامی انداز میں دنیا کے خاتمہ ” کی باتیں بھی کرنا شروع کر دی ہیں . اور ” دجالی سلطنت ” کی تکمیل کے مکروہ منصوبوں کے لیئے کمر بستہ ہو گئے ہیں۔

تحریر: ولید ملک
abdullahmalik127@yahoo.com
برائے رابطہ: 0323-7919798

Share this:
Tags:
Empire invasion muslims امریکی سلطنت عراق مستقبل مسلمانوں یلغار
White House
Previous Post واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں سیکیورٹی الرٹ، عمارت خالی کرالی گئی
Next Post روسی طیارے امریکی ریاست الاسکا کے دفاعی زون میں داخل ہو گئے
Plane

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close