Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مستقبل کے اخبارات سے

August 16, 2014 0 1 min read
PML-N
 Long March
Long March

کسی لانگ مارچ سے ہماری حکومت نہیں گرے گی۔وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے جشن آزادی کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ کسی کے دھرنوںیا لانگ مارچ سے ان کی حکومت کوئی خطرہ نہیں کسی کو شوق ہے تو اپنے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں جس جگہ چاہے دھرنا میں بدل لے ہم ان کو ہر قسم کا پروٹوکول دینے کے لئے تیار ہیں ۔تبدیلی کے سوال پر انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا پاکستان میں اس سے بڑھ کر کیا تبدیلی ہو گی کہ گزشتہ پندرہ سال سے میں وزیر اعظم چلا آ رہا ہوں اور آنے والے الیکشن میں چوٹھی مرتبہ وزیر اعظم کے لئے پارلیمنٹ سے منظوری کروا لیں گے۔اسلام آباد میں تمام سکیٹرز کے نام ایک دوسرے سے تبدیل کر دیئے گئے ہیں اب فارنزز جی سکیٹر میں اور گورنمنٹ ملازم فارنرز سیکٹر میں رہائش پذیر ہیں ۔عوام اس قدر بد دل ہوچکے ہیں۔تقریر کو شائد کمپوزنگ کے بعد چیک نہیں کیا گیا یہ فقرہ تھا کہ عوام اس قدر بدل چکے ہیں کہ اب وہ کسی لانگ مارچ کا حصہ بننے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔شاہ محمود قریشی، جاویدہاشمی کے منظر نامے سے آوٹ ہونے کے سوال پر انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ وہ مملکت میں تو شامل ہیں جس دن انہوں نے اپنے آپ کو کندن ثابت کر دیا اسی دن انہیں امورمملکت سونپ دیئے جائیں گے۔

مجھے اس یوم آزادی پر ریٹائر کر دیا جائے ۔صدر پاکستان ممنون حسین
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ وہ گذشتہ بیس سالوں سے پاکستان کے صدر چلے آ رہے ہیں اب ان کا دل چاہتا ہے وہ ریٹائر ہو جائیں انہوں نے بارہا اس کی سمری حکومت کو ارسال کی ہے لیکن جناب وزیر اعظم اعتراض لگا کر واپس کر دیتے ہیں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تو پھر بھی کوئی باہمی دل چسپی کے معاملات تھے جس سے دل ایوان صدر جیسی خشک جگہ پر بھی ٹکا ہوا تھا دوسرا نوازشریف صاحب کے لانگ مارچ کی وجہ سے گذشتہ پندرہ سال سے بلا شرکت غیرے پاکستان کا صدر ہوں کیونکہ صاحب کہہ کر گئے تھے ممنون صاحب جانا نہیں میں ابھی لانگ مارچ لے کر آیا ۔اب مایوس ہو کر آخری بار اپنی ریٹائر منٹ کی سمری حکومت کو بھجوا رہا ہوںامید ہے منظور کر لی جائے گی ورنہ کوئی دارلحکومت کی دیواروں پر کوئی وال چاکنگ کر جائے گا کہ ” صدر کو رہا کرو ” جس سے حکومت کی بدنامی ہو گی۔

مسلم لیگ نون کا لانگ مارچ گوجرانوالہ پہنچ گیا شرکا کی تعداد چند ہزار سے ذیادہ نہیں ۔ذرائع
گوجرانوالہ ( نامہ نگار خصوصی )مسلم لیگ کا لانگ مارچ گذشتہ تین روز سے گوجرانوالہ میں رکا ہوا ہے مسلم لیگ نون کے ذرائع کے مطابق حکومت کو مہلت دی جا رہی ہے کہ وہ خود بخود حکومت خالی کر جائے ورنہ دوسری صورت میں اگر لانگ مارچ نے اسلام آباد کا رخ کر لیا تو پھر عمران خان کی حکومت کو بھاگنے کا راستہ بھی نہیں ملے گا۔صدر پاکستان مسلم لیگ نے بھر پور ناشتے کے بعد اپنے مسلم لیگی ورکروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس تاثر کی نفی کہ وہ محض گوجرانوالہ کے کھابے کھانے کے لئے وہاں ٹھہرے ہوئے ہیں انہوں نے سرکاری گزٹ ہاتھوں میں لہراتے ہوئے کہا تاریخ میں اس سے بڑھ کر اور دھاندلی کیا ہو گی میرے خواجگان کو ہرا دیا گیا ،رانا ثنا اللہ،رانا مشہود ،حمزہ شہباز،عابد شیر علی کس کس کاذکر کروں اور تو اورمیں اور شہباز شریف بڑی مشکل سے سیٹ نکال پائے ہیں وزیر اعظم کی سیٹ کو پاکستان مسلم لیگ نون کے لئے شجر ممنوعہ بنا دیا گیا ہے اس سے اچھا سیٹ اپ تو ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ طے پا گیا تھا،یہ سارے حلقے وزیر اعظم کو کھولنا ہو گئے ان کی دوبارہ گنتی کروانا ہو گی ۔انہوں نے اپنے ورکروں کے نعروںکی گونج میں کہا جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کر لئے جاتے ہم اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے۔

PML-N
PML-N

ہم جمہوریت کو ڈی ریل کرنے والی کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے۔خورشید شاہ
اسلام آباد ( نامہ نگار )اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپنے اس عزم کا ایک مرتبہ پھر اعادہ
کیا ہے کہ اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے ہم حکومت کے خلاف کسی لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے ۔ہم حکومت کے خلاف نواز شریف کے لانگ مارچ کی مذمت کرتے ہیں کسی بھی غیر جمہوری اقدام کی صورت میں ہم عمران خان کی حکومت کا ساتھ دیں گے۔

عوام بھوکی مر رہی ہے ،لودشیڈنگ نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے ۔شیخ رشید
راولپنڈی ( پریس ریلیز) لال حویلی سے جاری ایک پریس ریلیز میں صدر عوامی مسلم لیگ نے عمران خان کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر عوام کی حمایت میں ایک بیان جاری کیا ہے انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے پاکستانی عوام کا وہی رولا ہے نہ کھانے کے لئے روٹی ہے نہ پہننے کے لئے کپڑے ہیں اور نہ ہی رہنے کے لئے گھر ہے بجلی کی شدید کمی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کی ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے بڑے سرمایہ دار اپنی کارخانے پاکستان سے منتقل کر چکے ہیں ۔انہوں نے اپنی پریس ریلیز کے آخر میں بڑے حروف میں اس بات کا واشگاف انداز میں اظہار کیا ہے کہ اگر کوئی اس ملک کو ان بحرانوں سے نکال سکتا ہے تو وہ میاں نواز شریف ہیں مجھے ان کی قیادت پر مکمل اعتما د ہے ا نہوں نے مسلم لیگ نون کے لانگ مارچ کا حصہ بننے کا عندیہ دیتے ہوئے اسلام آباد میں اس مارچ کا استقبال کرنے کا علان کیا ہے۔

حکومت صرف انقلاب مارچ سے ہی جائے گی۔صدر پاکستان مسلم لیگ قاف
گجرات ( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے اپنی رہاش گاہ پر ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے اپنے ورکرز سے ایک مرتبہ پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ عوام کی حالت صرف اور صرف انقلاب مارچ سے ہی سدھاری جا سکتی ہے اس سلسلے میں ڈاکٹر طاہر القادری بہت جلد پاکستان تشریف لائیں گے اس مرتبہ انقلاب مارچ لاہور سے اسلام آباد جی ٹی روڈ کی بجائے ایک سرنگ سے اسلام آباد میں داخل ہو گاکیونکہ جی ٹی روڈ سے انقلاب مارچ کے راستے میں پومی بٹ جیسے لوگ زبردستی تواضع کی کوشش کرتے ہیں اور حکومت ہیلی کاپٹروں کے ذریعے مارچ کو فیل کرنے کے لئے کیل پھینکتی ہے دیر صرف اس وجہ سے ہو رہی ہے کہ سرنگ تو تقریباً تیار ہو چکی تھی لیکن چوہدری پرویز الہی کے ٹھیکیدار کی غلط حکمت عملی سے دریائے چناب کا پانی سرنگ میں داخل ہو گیا جس سے ساری کی ساری سرنگ بیٹھ گئی ۔ٹھیکیدار نے اس کی وضاحت یوں پیش کی کہ اس کے خیال میں وہ ابھی راوی کے نیچے تھا لیکن اسے پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ کب دریائے چناب کے نیچے جا پہنچا ۔اس غلطی سے یہ بات ضرور عیاں ہو گئی کہ کسی بھی سرکاری ٹھیکیدار سے پرائیویٹ کام نہیں لینا چاہئے۔انہوں نے اپنے پارٹی ورکرز کے نعروں کے جواب میں کہا کہ دوبارہ روٹ تبدیل کرکے سرنگ کی تیاری شروع کر دی گئی ہے عوام بہت جلد اس ظالم حکومت سے چھٹکارے کے لئے ہمارے ساتھ لاکھوں کی تعداد میں اسلام آباد میں داخل ہو گی۔

KM Khalid
KM Khalid

تحریر : کے ایم خالد

Share this:
Tags:
Future government imran khan long march newspapers اخبارات حکومت عمران خان لانگ مارچ مستقبل
Saleem Shahzad
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 16/8/2014
Next Post کبھی سوچا آپ نے؟
Rescue 1122

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close