Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موجودہ پاکستان جناح نے نہیں بنایا

November 17, 2014 0 1 min read
Quaid e Azam Mohammad Ali Jinnah
Quaid e Azam Mohammad Ali Jinnah

تحریر: سید انور محمود
ہم پاکستانی یوم آزادی 14 اگست کو، یوم دفاع 6 ستمبر کو اور قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات 11 ستمبر کو مناتے ہیں۔ یہ تینوں دن ہمارئے قومی تاریخی دن ہیں۔ 14 اگست 2013ء تک ہم اس دن کو یوم آزادی کے طور پر مناتے رہے ہیں لیکن اس سال ہم نے اس دن کو یوم مارچ کے طور پر منایا ہے، 14 اگست کو لاہور سے آزادی یا تبدیلی مارچ اور انقلابی مارچ نکالے گے جو اسلام آباد پہنچ کر دھرنوں کی شکل اختیار کرگے، مارچوں کی وجہ سے پاکستان میں یوم آزادی نہیں منایا گیا، سرکاری طور پر بھی اس دن کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جو اُسکو ملتی رہی ہے۔ 6 ستمبر کو ہم یوم دفاع کے طور پر مناتے ہیں

کیونکہ 6 ستمبر 1965ء کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا، سترہ روزہ جنگ میں ہم جیت گے تھے لیکن تاشقند جاکر ہم مذاکرات کی میز پر سب کچھ ہار گئے، اُسکے بعد سے ہم اس دن کو یوم دفاع کے طور پر مناتے ہیں، کافی عرصے تک 6 ستمبر کو سرکاری چھٹی بھی ہوا کرتی تھی مگر شاید کسی نے ارباب اختیار کو 16 دسمبر 1971ء کا آئینہ دکھایا تو 6 ستمبر کی چھٹی ختم کردی گی۔ گذشتہ سال تک اس دن کو یاد کرکے ملک کے دفاع کی قسمیں کھائی جاتی تھیں لیکن اس سال 6 ستمبر کی صبح نیوی ڈاکیارڈ کراچی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا

دہشت گردوں کا اصل نشانہ حساس تنصیبات تھیں، بدقسمتی سے دہشت گردوں نے نیوی کے دو اہلکاروں کے ساتھ مل کر میزائلوں سے لیس جنگی جہاز تک پہنچے کی کوشش کی، یعنی گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ۔ نیوی کے سکیورٹی سٹاف نے جوابی فائرنگ کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا ہے، واقعہ کے بعد نیوی کے اہلکاروں کی سکروٹنی شروع ہو گئی۔

گیارہ ستمبر 1948ء کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی سرکاری طور پر تقریبات کی گیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ و ہی پاکستان ہے جس کو حاصل کرنے کےلیے بابائے قوم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے رات دن انتھک محنت کی۔ حقیقت یہ ہے کہ آج کے پاکستان سے قائد اعظم محمد علی جناح کا کوئی لینا دینا نہیں۔ قائد اعظم کی خدمات اور صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں پر یہ کہنا کے آج کا پاکستان اُن کا تصور تھا سو فیصدغلط ہے۔ سڑسٹھ سال پہلے لوگوں نے سوچا بھی نہ ہو گا کہ آج کا پاکستان کتنا مختلف ہوگا۔

مثال کے طور پر قائد اعظم نے کراچی کو دارلخلافہ منتخب کیا تھا لیکن اُسے بغیر کسی عوامی رضا مندی کے اور بغیر کسی خاص وجہ کے خالص لسانی اور صوبائی تعصب کی بنیاد پر تبدیل کیا گیا۔اسی طرح جو پاکستان قائد اعظم لینے میں کامیاب ہوئے تھے اس میں سے آدھا1971ء میں چلا گیا، اس کی وجہ بھی لسانی اور معاشی جھگڑئے تھے اور آزادی حاصل کرنے والا ملک بھی مسلمانوں کا ہی تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں کی پاکستان بناتے وقت صرف یہی سوچ تھی کے انگریزوں اور ہندوں سے آزادی حاصل کر نے کے بعد سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔

لیکن زمینی حقائق یہ تھے کہ پاکستان بنتے وقت صوبائی اور لسانی تفریق بہت واضح تھی جو بڑھتی گئی۔ دنیا بہت تیزی سے تبدیل ہو گئی ہے،آج کے پاکستان کو قائد اعظم سے جوڑنا ایسے ہی ہے جیسے آج کے کراچی کو کل کے پارسیوں، انگریزوں اور چھوٹے سے صاف ستھرے شہر کراچی کے ساتھ جوڑنا یا پھر مغلوں کے شہر لاہور کو آج کے لاہور سے ملانا۔ آپ ایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ جس طرح سو سال پہلے کا برطانیہ آج والا نہیں ہے، ٹھیک اسی طرح سڑسٹھ سال پہلے والا پاکستان آج والا نہیں ہے۔

یہ حقیقت ہے کہ قائد اعظم نے ملک دیا پر قوم نہیں دی، اور قوم بنانے کےلیے اُنکی زندگی نے وفا نہیں کی، آج کے پاکستان میں وطن اور ملک کی تشریح کیا ہے اور پاکستان جو ایک ملک ہے لیکن کیا یہ ایک قوم ہے کوئی بھی بتانے سے قاصر ہے۔ اگر پاکستانی قوم کی بنیاد مذہب یعنی اسلام ہے تو پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان پاکستانی ہونگے اور پاکستان کے دروازے خصوصی طور پر ہندوستان اور بنگلادیش کے مسلمانوں کے لیے کھلے ہونے چاہیں کیوں کہ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کے لیے بنا تھا۔ اگر ملک زبان کی بنیاد پر ہونا چا ہیے تو ہمارا ملک کئی زبانوں میں بٹاہوا ہے بلکہ ایک زبان بولنے والے لوگ دو حصوں میں بٹے ہوئے ہیں

Pakistan
Pakistan

مثلا پنجابی اور سندھی انڈیا اور پاکستان میں بٹے ہوئے ہیں، بلوچ ایران، پاکستان اور اومان میں بٹے ہوئے ہیں، پختون افغانستان اور پاکستان میں بٹے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے لوگوں کو ایک زبان کی چھتری میں لینے کی اچھی کوشش کی گئی اور اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا گیا جو یقینا ایک رابطے کی اور پاکستانی قومی زبان بنی پر اس پوری اور مخلصانہ کوششوں کے باوجود آج بھی پاکستان میں لسانی بنیادوں پر تفریق میں ایک فیصدبھی کمی نہیں ہوئی، سڑسٹھ سال بعد بھی سندھی آج بھی سندھی ہے، پنجابی بھی پنجابی ہی ہے اور اردو سپیکنگ وہی کہلاتا ہے جس کی زبان پاکستان بنے سے پہلے اردو ہی تھی۔

آج پاکستان کا نام دینا میں دہشت گردی اور کرپشن کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔ سڑسٹھ سالوں کی سیاست میں اسلام کو بےدریغ طریقے سے استمال کیا گیا، مثلا 1970ء کے انتخابات میں کہا گیا کہ اسلام خطرئے میں اور 1977ء میں انتخابات میں ہوئی دھاندلی کی تحریک کو نظام مصطفی تحریک میں بدل دیا گیا جسکے نتیجے میں گیارہ سال تک جنرل ضیاالحق اسلام کے نام پر حکمراں بنا بیٹھا رہا، آج پاکستان میں جسقدر دہشت گردی ہورہی ہے

اُسکا ذمیدار ضیا الحق ہے، اسی کے نتیجے میں ہم آج خودکش دھماکوں اور دہشتگردی کا شکار ہیں۔اور یہ ہی وجہ ہے کہ سوات کے دہشت گرد مولویوں فضل الله اور صوفی محمد کے لائے ہوئے اسلامی نظام اور شریعت پرساری مذہبی جماعتیں متفق ہوگیں تھیں۔ بہت زیادہ افسوس جب ہوا جب گذشتہ سال جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن نے امریکی ڈرون حملے میں مارئے گے ہزاروں انسانوں کے قاتل اور دہشت گرد طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی موت پر اُسکو شہید کہااور مولانا فضل الرحمان نے تو امریکی ڈرون حملے میں مارئے گے کتے کو بھی شہید کا درجہ دئے ڈالا۔

دہشت گردی کے بعد پاکستان کو جو سب سے زیادہ نقصان ہورہا ہے اُسکی وجہ کرپشن ہے۔ پاکستانی سیاستدان، سیاست کاروبار کے طورپرکرتے ہیں اورکروڑوں لگاکراربوں کماتے ہیں، یقینا اس پاکستان کا قائداعظم سے تعلق جوڑنا اُنکے ساتھ زیادتی ہوگی۔ صورتحال یہ ہے کہ ہمارے کرپٹ سیاستدان جو عوام کے بنیادی حقوق روٹی کپڑا اور مکان کے علاوہ غربت کا خاتمہ، لوڈ شیڈنگ، پانی اور صحت جیسے عوامی مسائل پر روتے رہتے ہیں عملی طور پر کرپشن اور لوٹ مارسے اثاثے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں۔اگر ایسا کہا جائے کہ ہم بحثیت قوم کرپٹ ہو چکے ہیں تو غلط نہ ہوگا کیونکہ ہمارا ہر ادارہ اور لوگ کرپٹ ہو چکے ہیں۔

ریلوے، پی آئی ائے، اسٹیل مل، واپڈا ، پولیس، عدلیہ، پٹواری ،تحصیل دار وغیرہ سب کے سب کرپٹ ہیں اور رشوت دیئے بغیر جائز کام بھی نہیں ہو سکتے۔ پاکستان میں ہروہ شخص لوٹ مار کررہا ہےجس کو موقع مل رہا ہے۔جیلیں مجرموں کی پناہ گاہیں بن چکی ہیں، تھانوں میں پولیس اور عدالتوں میں انصاف بکتا ہے۔ ہم ایک دوسرئے کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں کھانے پینے کی اشیا کی ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں اور ناجائز منافع خوری کر تے ہیں۔

اگر پاکستان کا یہ ہی حال رہا تو یقینا یہ ہماری آیندہ نسلوں کی بربادی ہوگی۔قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقعے پر ہمیں لازمی یہ سوچنا چاہیے کہ مستقبل کا پاکستان ہم کیسا بنائیں جس میں ہماری مذہبی، اخلاقی اقدار بھی ہوں اور انسانی اور سماجی حقوق بھی حاصل ہوں، جس کےلیے محمد علی جناح نے انتھک جہدوجہد کی تھی۔ برحال یہ حقیقت ہے کہ “موجودہ پاکستان جناح نے نہیں بنایا۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Future Judiciary moral pakistan police Steel Mill Wapda اخلاقی اسٹیل مل پاکستان پولیس عدلیہ مستقبل واپڈا
Previous Post مظاہرے اور احتجاج کے باعث اسلام آباد پولیس کے 60 فیصد اہلکار ڈپریشن کا شکار
Next Post عمران خان نے30 نومبر کو امن یا جنگ کا فیصلہ کرنا ہے اورمیں ان کیساتھ ہوں گا، شیخ رشید

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close