
11مئی کے الیکشن سیاسی عیاشیوں کو تحفظ دینے کی سازش ہو گی، جعلی ڈگریوں کو حقیقی ڈگریاں قرار دیکر HEC کے منہ پر طمانچہ مارا گیا ہے۔
ملک جمہوری آمریت کی گرفت میں ہے ، زبانیں، قلم اور ضمیر خریدنے کی سازش ہو رہی ہے ، کرپٹ نظام سے لڑنا ہو گا، 11مئی کو دھرنا ہو گا کا نعرہ زبان زد عام ہو چکا۔
