Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وعدوں پر عملدرآمد کب؟

July 9, 2014 0 1 min read
Zahid Mehmood
Muslim League N
Muslim League N

موجودہ ملکی حالات کو دیکھا جائے تو نہ جانے کیوں خوش فہمی کا شکار بھی نہیں ہو اجا سکتا، ہر مشکل اور کٹھن وقت میں بھی کچھ امید اور آس باقی رہتی ہے لیکن اب خدا کی ذات سے امید ہے کہ وہ اگر ہمارے حالات پر رحم کرے تو کچھ بہتر ہو جائے ورنہ تو آثار اسکے نظر نہیں آتے باوجود اسکے کہ نوجوان نسل بہت زیادہ با شعور ہو چکی ہے مگر اسکے ساتھ ساتھ وہ اپنے مستقبل کے بارے میں بھی فکر مند ہے آج کوشش کرتے ہیں کہ ان لوگوں کے دعووں پر جو مسلم لیگ کی ایک سالہ حکومت کو کامیاب قرار دے رہے ہیں ایک سیر حاصل بحث کی جائے فیصلہ اپنے قارئین پر چھوڑ دیا جائیگا کہ وہ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔

یہ درست کہ مسلم لیگ نواز کو جن حالات میں حکومت ملی وہ نہایت ہی دگرگوں تھے ۔ امن و امان کا مسئلہ ، توانائی کا بحران ،مہنگائی ،بے روزگاری ، روپے کی گرتی ہوئی ساکھ ، بد ترین معاشی حالات اور سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیئے گئے افراد سے بھرپور خسارے میں چلنے والے ادارے ۔ لیکن انتخابات سے پہلے کے اگر مسلم لیگ نواز کے نعرے دیکھے جائیں تو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے چٹکی بھر میں یہ مسائل ہو جائیں گے۔

خزانے میں عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے گا اور اسے عوام کی فلاح و بہبود کے اوپر خرچ کیا جائے گا ۔ کرپشن کرنے والوں کو گلیوں میں گھسیٹا جائے گا ، لوڈ شیڈنگ 6 ماہ کے قلیل عرصے میں ختم کردی جائے گی اور مذاکرات کرنے والے گروہوں کے ساتھ مذاکرات کیئے جائینگے ملک میں ریلوے کو بہتر کیا جائیگا اور بلٹ ٹرین چلانے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ ائیرپورٹ بنانے کا بھی وعدہ کیا گیا ۔ قطع نظر اس بات کے کہ عمران خان حکومت کی اکثریت کو نہیں مانتے اور یہ کہتے ہیں کہ ان انتخابات میں بہت بڑا فراڈ ہوا اور تحریک انصاف کا ووٹ چرایا گیا ہم اس بات کو تسلیم کر لیتے ہیں کہ عوام نے مسلم لیگ نواز کو واضح اکثریت دی۔

عمران خان ایک نیا آدمی تھا جسکے پاس ملک چلانے کے لیئے کوئی تجربہ کار لوگ نہیں تھے لوگوں نے عمران خان کے برعکس مسلم لیگ نواز کے تجربہ کاری کو ووٹ دیا ۔لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا مسلم لیگ نواز کو نہیں پتہ تھا کہ ملک کے حالات اتنے دگرگوں ہیں کہ اتنے کم عرصے میں ٹھیک نہیں ہو سکتے ؟ یا پتہ تھا مگر لوگوں کے ساتھ جھوٹ بولا گیا؟ دونوں صورتو ں میں ملبہ انکی جماعت پر گرتا ہے یا تو انکی نا اہلی سامنے آتی ہے یا انکی بد نیتی۔

باوجود اسکے کہ کل جماعتی کانفرنس جو کہ مذاکرات یا آپریشن کے معاملے پر ہوئی تھی نے حکومت کو مذاکرات کا مینڈیٹ دیا مگر کوئی ٹھوس پالیسی مذاکرات کے حوالے سے سامنے نہ آسکی اور نہ ہی آپریشن اور اس سے ہونے والے نقصانات کے اوپر کوئی بحث ہوسکی ،فوج علاقہ شدت پسندوں سے خالی کروا لے گی مگر اسکے بعد کیا ہوگا تقریباُ آٹھ لاکھ لوگ جو کہ اس آپریشن کے نتیجے میں بے گھر ہوئے ہیں انکے مستقبل کے بارے میں کوئی منصوبہ بندی نظر نہیں آتی، اسکے بعد نہ تو کوئی ایسی فورس بنائی گئی جسکی دہشت گردی کے ساتھ نبٹنے کی اہلیت ہو اور نہ ہی پولیس کی حالت بہتر کی گئی آج حالت یہ ہے۔

Police
Police

پولیس نے 90 کے قریب منہاج القرآن کے لوگوں پر سیدھی فائرنگ کرد ی اور پولیس میں کوئی بھی بڑا عہدیدار اسکی ذمہ داری قبول کرنے کو تیا ر نہیں اسکے بدلے میں وزیرقانون رانا ثناء اللہ کو ہٹا دیاگیا اور ابھی تک یہ بھی سامنے نہیں آسکا کہ کس کے حکم پر یہ گولیاں چلیں ۔ بجلی چوری کے لیئے کوئی مناسب اقدامات جو کہ نظر آتے نہیں کیے گئے۔ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے دعوے کئے جارہے ہیں مگر کیلا 250 روپے درجن اور آلو 80 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے لیکن وزیر اطلاعات ایک پروگرام میں انکے دام بتانے سے قاصر رہے۔

صاف پانی کا کوئی بڑا منصوبہ نہیں بنایا جاسکا۔ جتنے بڑے الزامات ان انتخابات پر لگے بطور ایک سیاسی جماعت کے مسلم لیگ نواز کو ان الزامات کی تحقیات کروانی چاہئے تھی کہ کیا وجہ ہے اسٹیبلشمنٹ کا انتخابات میں اثرورسوخ کم نہیں ہوسکا، ہماری اسٹیبلشمنٹ دنیا کو یہ باور کروانے میں کامیاب ہو چکی ہے کہ ہمارے سیاستدان شدت پسندوں سے مذاکرات چاہتے ہیں اور ہم انکے خلاف آپریشن کر رہے ہیں، دوسرا یہ کہ وہ تمام قوتیں جو پاکستان کے اندر جمہوریت کے حق میں آواز بلند کرتی تھیں انکی آواز کمزور پڑتی جارہی ہے۔

عوام اور دنیا کو یہ باور کروایا جا چکا ہے کہ یہ سیاستدان کسی کام کے نہیں بہت ہی نااہل لوگ ہیں تو اب آپکے پاس کوئی اور آپشن ہی نہیں بچتا سوائے اسکے فوجی حکومت کی حمایت کی جائے اسکے لیئے گراؤنڈ ورک کر لیا گیا ہے جیو کے ساتھ ساتھ تمام میڈیا چینلز کو عوام کی نظروں میں گرا دیا گیا ہے اور ایک نئے چینل کے لانچ کرنے کی تیاری کی جارہی ہے جسکی باگ ڈور بالواسطہ طور پر اپنے ہاتھوں میں رکھی جائے گی۔

بھارت سمیت تمام ملکوں سے اچھے تعلقات کسی بھی حکومت کی خواہش ہو سکتی ہے مگر یہ سب نہیں ہونے دیا جائے گا ان کرداروں کو پکڑ کر عوام کے سامنے ایک دفعہ پھر لا کھڑا کیا جائے گا جو ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار رہے ہیں ، یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مسلم لیگ نواز کی حکومت اگر سنجیدہ ہو تو اسے کیا کرنا چاہیئے ؟ میری ناقص رائے میں مسلم لیگ نواز کی حکومت کے سامنے جو مسائل ہیں انکا حل درج ذیل ہے۔

عوام کے حالات زندگی بہتر کرنے کے لیئے سب سے پہلے انکو ” زیرو ٹالرنس ” دکھانا ہوگی اپنے آپ سے آغاز کرنا ہوگا اپنی اور اپنی کابینہ میں شامل تمام ارکان کی دولت کا زیادہ سے زیادہ حصہ ملک میں لانا ہوگا ، بدعنوانی کے اوپر بالکل کمپرومائز نہ کیاجائے۔

وہ تمام منصوبے جیسا کہ” میٹرو بس وغیرہ انکو ختم کرنا ہوگا اور عوام کو ریلیف صحیح معنوں میں دینا ہوگا اس تمام پیسے کو صحت تعلیم اور روزگار کے اوپر لگانا ہوگا، اپنی ‘ ٹیکس کولیکشن بڑھانے کے لیئے وہ تمام لوگ جنکو غریب آدمی کے اوپر ٹیکس کا بوجھ ڈال کر بچایا جارہاہے پر ٹیکس لاگو کرنا ہونگے، اپنے خرچے بچانا ہونگے، اپوزیشن کے خدشات کو دور کرنا ہوگا خاص طور پر عمران خان کے خدشات جو کہ دھاندلی سے متعلق ہیں فوری طور پر چند حلقے کھول دیئے جائیں اور اگر ان میں دھاندلی ثابت ہو جائے تو عمران خان کو راضی کیا جائے کہ مڈٹرم انتخابات ہونگے۔

اسکے لیئے ایک سال کا مزید وقت درکار ہوگا تو تب تک جتنے قانونی سقم انتخابات کو شفاف بنانے میں حائل ہیں انکو دور کر دیا جائے ، ساری قوم کو اعتماد میںلے کر دہشت گردی کی عفریت جو کہ ہماری جڑوں میں بیٹھ چکی ہے سے نبٹنے کی ٹھوس حکمت عملی بنائی جائے ، اور ایک آزاد اور غیر جانبدار انسداد دہشت گردی فورس بنائی جائے جو کہ کم از کم ایک لاکھ افراد پر مشتمل ہو اور تمام سیاسی جماعتوں سے اس فیصلے پر دستخط لیئے جائیں کہ اگر انکی حکومت آئی تو وہ اس فورس کو ختم نہیں کریں گے بلکہ اس پروجیکٹ کو جاری و ساری رکھیں گے۔

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور انسے ملک میں جاری معاشی ابتری پر مدد مانگنی ہوگی اور انکے پیسے کا صحیح استعمال کرنے کی ضمانت دینا ہوگی ۔ اگر مسلم لیگ نواز کی حکومت یہ سب نہیں کریگی تو معذرت کے ساتھ مشکل سے ہی مزید ایک سال نکال سکے گی یہی سب اقدامات آنے والی حکومت کو بھی کرنا ہونگے میں عمران خان سے بھی گزارش کرونگا کہ کسی بھی حالت میں آمریت کی حمایت نہ کی جائے کیونکہ جمہوریت ہوگی تو عوام کے نمائندے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچیں گے اور وہ بلدیاتی انتخابات کے ذریعے عوام کو اپنے اقتدار میں شریک کریں گے۔

Zahid Mehmood
Zahid Mehmood

تحریر: زاہد محمود
zahidmuskurahat1122@gmail.com
03329515963

Share this:
Tags:
آج حکومت دعووں قرار کامیاب کوشش لوگوں مستقبل مسلم لیگ
Obama
Previous Post اسرائیلی اور فلسطینی تحمل سے کام لیں: صدر اوباما
Next Post جنوبی بحیرہ چین پر چینی دعوے پریشان کن ہیں : امریکا
John Kerry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close